22/02/2023
حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پہ تھوُ
تیری گفتار پہ لغنت تیرے دستار پہ تھوُ
جس کے پلوّ سے چمکتے ہوں شہنشاہ کےبوٹ
ایسے دربار سے بحشی ہوئی دستار پہ تھوُ
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ! تیرے عدل کے معیار پہ تھو