Inayatullah official

  • Home
  • Inayatullah official

Inayatullah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inayatullah official, Social Media Agency, .

10/10/2023

کیا فلسطین کی جانب سے حملہ عام شہریوں پر کیا گیا؟
سماعت فرمائیے اور حقیقت دوسروں تک بھی پہنچائیے۔

29/09/2023

"سانحہ جڑانوالہ" پر ماتم کرنے والے نام نہاد ملاں ، پیر ، مبلغ ، جج ، اسٹیبلشمنٹ ، صحافی کیا شہداء میلاد پر بھی پریس کانفرنس ، مذمتی بیان جاری کرینگے 🤔

29/09/2023

خدا اہل سنت کو آباد رکھے
میلاد مصطفی ہوتا رہے گا
12 ربیع الاول مبارک ہو سب کو

28/09/2023

فضل ربِ العلی اور کیا چائیے
مل گئے مصطفیٰ اور کیا چائیے
دامنِ مصطفیٰ جس کے ہاتھوں میں ہے
اس کو روزِ جزا اور کیا چائیے

28/09/2023

سینے میں بغض فاروق اعظم اور زبان پہ علی علی یہ تیرے خون کی خرابی ہے حب علی نہیں
نہ مذھب ہے نہ عقیدہ ہے بغض صحـــــــابہؓ
ماؤں کی خطاؤں کا ہے نتیجہ

26/09/2023

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے رہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا لوگ پانی پینا چھوڑ دیں کنواں سوکھ جاتا ہے
یہ الله کا قانون ہے
یہ بڑے راز کی بات ہے

26/09/2023

جس گھاؤ لہو نہ نکلے
سمجھ لینا چاہئے وہ کسی اپنے نے دیا ہے

25/09/2023

سڄي زندگي احترام ڪيوسين رشتن جو
پر سچ پڇو تہ
پاڻ کانسواءِ پنھنجو ڪير ڪونھي،
سب منافق ٿئي

24/09/2023

پاکستان کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، ترکی کے صدر طیب اردگان، قطر کے امیر اور ایران کے صدر رئیسانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور قرآن کی بےحرمتی کے خلاف تقریریں کیں لیکن اس سال کوئی ڈھنڈورا نہیں پیٹا گیا جبکہ عمرانی دور میں کی گئی تقریر کا چورن آج تک بیچا جا رہا ہے.
حکمرانوں کی چاپلوسی اور خودپسندی انہیں لے ڈوبی.
کام ایک ٹکے کا نہیں کیا. نہ مسجد بنائی نہ کوئی اسلامی یونیورسٹی بنائی نہ مدرسہ بنایا لیکن امت مسلمہ کا لیڈر بنا ڈالا ناچنے والے گروہ نے.

23/09/2023

تین آدمی ہمیشہ پریشان رہتے ہیں
وفادار مددگار صاف دل
باقی منافق ہر جگہ کامیاب رہتا ہے

22/09/2023

حضرت انس رضہ فرماتے ہیں میں نے دیکھا : حجام آپ ﷺ کے سر مبارک کے بال تراش رہا تھا اور آپ ﷺ کے صحابہ آپ ﷺ کے گرد گھوم رہے تھے۔ ان کی کوشش یہ تھی کہ حضور نبی اکرم ﷺ کا کوئی ایک موئے مبارک بھی زمین پر گرنے نہ پائے بلکہ ان میں سے کسی نہ کسی کے ہاتھ میں آجائے

22/09/2023

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ وَالْحَلاَّقُ یَحْلِقُهُ وَأَطَافَ بِهِ أَصْحَابُهُ، فَمَا یُرِيْدُوْنَ أَنْ تَقَعَ شَعْرَةٌ إِلَّا فِي یَدِ رَجُلٍ۔ رَوَاهُ مُسْلِمٌ

20/09/2023

ضروری نہیں کسی کی بد دعا آپ کو تباہ و برباد کردے
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ و برباد کر سکتا ہے

20/09/2023

ایک وفادار دوست ہزار رشتیداروں سے بہتر ہے

20/09/2023

غیرت "جلالی" نہیں تو "عرفان" حاصل نہیں ہوگا۔ لاکھ "ریاض" کرلیں چہرہ "منور" نہیں ہوگا اور دین "حنیف" سے خارج ہوجائے گا۔
منقول

14/09/2023

سیاست دین ہےتواسےدین سےخارج کرکےدین میں تحریف وتخفیف کرنےوالوں کیخلاف اہل علم شرعی حکم کیوں نہیں لگاتے؟

13/09/2023

اھل الله دل کی بیماریوں کے طبیب ہوتے ہیں
( مجدد الف ثانی)

09/09/2023

دولت ایمان کی ہو
یا دنیا کی
جتنی بڑھتی جائیگی اتنی نیند کم ہوتی جائیگی

06/09/2023

ایک مخصوص غیر سیاسی جماعت نے 2 ستمبر کو سوشل میڈیا پے بڑا شور مچایا تھا مگر 7ستمبر یوم ختم نبوت ان کو یاد بھی نہیں

01/09/2023

ایمانداری عوام میں نہ ہو تو حکمرانوں میں کہاں سے ہوگی

29/08/2023

منکرین حدیث کے لئے خوبصورت جواب

استاذ العلماء مفتی اعظم سندھ مفتی ابن مفتی و استاذی قبلہ مفتی محمد جان  نعیمی دام ظلہ علینا  الله تعالیٰ آپ کو سلامت رکھ...
28/08/2023

استاذ العلماء مفتی اعظم سندھ مفتی ابن مفتی و استاذی قبلہ مفتی محمد جان نعیمی دام ظلہ علینا الله تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے درازی عمر بالخیر عطا فرمائے

28/08/2023

تعلیم جس کے اندر داخل ہوتی ہے
وہ سادگی اختیار ہے جس کے اوپر سے گذر جاتی ہے
وہ ماڈرن بن جاتا ہے

27/08/2023

۹ صفر المظفر (۳٧ھ)
یومِ شہادت
صحابی رسول ﷺ‎ حضرت سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ
مزار شریف (شام)

مرزے غلام احمد قادیانی دا سنیا سی کہ او اک انکھ تو کانا ائی لیکن اس دے پتر مرزا علی انجینئر دا نئی سی پتا کہ اے وی اک ان...
27/08/2023

مرزے غلام احمد قادیانی دا سنیا سی کہ او اک انکھ تو کانا ائی
لیکن اس دے پتر مرزا علی انجینئر دا نئی سی پتا کہ اے وی اک انکھ تو کانا
جا مرزیاں تیری بہن نو ل۔۔۔۔۔ ن🤣🤣

27/08/2023

امام انقلاب امام الشاہ احمد نورانی

سوال یہ نہیں کہ حنیف مویشی کی زبان کیوں پھسلی...!سوال یہ ہے کہ اس کی زبان ہمیشہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے بارے میں ہی ...
27/08/2023

سوال یہ نہیں کہ حنیف مویشی کی زبان کیوں پھسلی...!

سوال یہ ہے کہ اس کی زبان ہمیشہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے بارے میں ہی کیوں پھسلتی ہے...؟

27/08/2023

لوگوں کے لئے رحمت بن جاؤ الله تعالیٰ کی رحمت تمہارا مقدر بن جائیگی

27/08/2023

کراچی میں ڈکیتی عروج پر

27/08/2023
26/08/2023

بات صرف احساس کی ہے
کسی کو دو پل میں ہوجاتا ہے کسی کو صدیاں لگ جاتی ہیں

24/08/2023

چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرنے کی عادت ڈالیں بڑی بڑی خوشیاں ملنا شروع ہوجائیں گی

24/08/2023

جو جتنی عزت کے لائق ہو اسے اتنی عزت دو
اگر کم ظرف لوگوں کو حد سے زیادہ عزت دوگے تو اپنی عزت کھو بیٹھوگے

23/08/2023

اگر کہیں یہ شک بھی ہوجائے کے یہ شخص الله کے قریب ہے تو اس شخص کے قریب ہوجاؤ

22/08/2023

محتاجِ نظر ہے حال میرا
سرکار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم توَجہ فرمائیں

22/08/2023

کامل انسان کی پہچان اس کے اخلاق اور کردار سے ہوتی ہے اگر یہ دونوں کسی میں موجود ہوں تو ایسا شخص معاشرے میں ایسے ہے جیسے روح جسم کے لئے

22/08/2023

اک میں ہی نہیں پوری امت ساری دنیا ساری خلقت
تکتی ہے رستہ رحمت کا
سرکار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم توَجو فرمائیں

21/08/2023

ہمارے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکے معاملات میں دو نمبری دھوکہ دہی بد اعمالی جھوٹ فریب بے ایمانی اور منافقت ہے

21/08/2023

مسلمانوں کے ملک میں اقلیتوں کےحقوق یاد آ جاتے ہیں باقی مسلمان صبر سے کام لیں

29/03/2023

‏سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں
🙏

Address


Telephone

+923444315590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayatullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayatullah official:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share