Khabarnama By M.Asif

  • Home
  • Khabarnama By M.Asif

Khabarnama By M.Asif My reviews on Current affairs

سب سے بڑا پاکستانی ڈاکو پاکستان کا ڈکیت امپورٹڈ حکومت کا اسپیکر چھہٹے ڈاکو GOD FATHER کے خاندان  مافیا کے چھوٹے پٹواری ک...
01/05/2022

سب سے بڑا پاکستانی ڈاکو پاکستان کا ڈکیت امپورٹڈ حکومت کا اسپیکر چھہٹے ڈاکو GOD FATHER کے خاندان مافیا کے چھوٹے پٹواری کی حلف لینے کے بعد کی تصویر ہے ۔جوکہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو شرم آنی چاہیۓ تھی اس مافیا کو حکومت میں اتنے بڑے منصب زبردستی قبضہ کر لیا ہے عدلیہ کو اور فوج کو یاتھوں میں چوڑیا پہن لینی چاہے

الحمداللہ ❤️
وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف ❤️
تمام مسلم لیگی ببر شیروں کو دلی مبارکباد ❤️🐅✌️

Thought the group would like this may peace be upon you Dear Readers, The past one month has been so heavy on the former...
10/04/2022

Thought the group would like this
may peace be upon you

Dear Readers, The past one month has been so heavy on the former Prime Minister. Perhaps any patriot endured that mental stress but our leader like a rock, all these traitors of conscience, including America, these traitors of conscience, bureaucrats like a mujahid. He was in competition with them till the last moment. There is no precedent in the political history of Pakistan.

When Imran Khan took over the government four years ago, that government looked like a young girl lying on the deserted streets in a state of unconsciousness. A kind-hearted patriotic dervish takes him to his house, takes care of him and guides him towards life. Fortunately, as she stands on her own two feet, the law turns the girl over to the oppressors without investigating the truth, because the girl was unable to prove her innocence.
Therefore, she was also deaf and dumb and the judges deliberately handed over the girl to these thugs. Now it is not clear what was the reason for this. Evil would not have been recognized, but the eye of the intellect would not have been blindfolded. The intellect could have been used. The conscience was not blind. Kept fighting but the unscrupulous court was probably sold out.

What to complain to non-believers. They have made deals of honors on their own. InshaAllah very soon Imran Khan will regroup his power (people) again from today and from now on he will come back with the power of Ba 2/3 and again Like a tsunami, all imperialist powers and traitors will be swept away.
Thanks for sharing this post with your friends

Muhammad Asif Awan

07/04/2022

Hello Pakistanis

Readers are saddened to read that the Supreme Court, despite knowing everything, did not rule in Imran Khan's favour. If the decision was not made in Imran Khan's favour, then what was the need to call the Election Commission. If the National Security Council (National Security Council) had been called and asked for information from them, the whole truth would have been known and it would have been easier for the judges to decide on it and it would have been known how great the great conspiracies the country is falling prey to.

The United States has a very good plan for regime change. It must consolidate its monopoly in Pakistan, China, Iran and the Middle East. There is no better region than Pakistan. On the Pakistani borders are the borders of Iran, Afghanistan and China. On the other hand, Nepal also seems to be the border of China and India, so both America is now in the Anglia Ghee.

Imran Khan, don't worry, you still have the last word and the last chance you can get away with in public. Write down the reason. I see how this show becomes prime minister. When there are no members in the assembly, then who will hold the meeting. Obviously, we must go back to the elections.

Imran Khan Sahib When you take these steps, the whole nation should take to the streets and demand elections

Share this post with each of your PTI workers and outline the next steps.

Muhammad Asif Awan

03/04/2022

ڈپٹی اسپیکر نے اس اپوزیشن کی امیدوں پر جھاڑو پھر دیاہے۔ آپ ان کے چہرے پڑ سکتے ہیں ۔ انکے چہرے چوتھیکالس کے بچوں کی طرح نظر آ رے ہیں جب وہ اپنی کلاس میں فیل ہو جاتاہے اور اس کو یہ فکر ہوتی ہے گھر گیا تو امی ابو سے مار پڑےگی۔ ظاہر ہے ان کے امی ابو تو انکے امریکہ اور برطانیہ ہیں جہوں نے ان کو امتحان کو امتحان کی بڑی ہی سخت تیاری کروائی تھی ۔
چیری بلاسم شاباش شریف کو اب گوری چمڑی والوں کے بوٹ نہیں ملے گے پالش کرنے کے لۓ ہاں اڈیالہ جیل میں پولیس والوں کے جوتے ضرور پالش کرے گا اور مولوی اڈیالہ جیل کی مسجد میں نماز پڑھاۓ گا اور بلورانی گھنگروں پہن کر کراچی کی سڑکوں پر ڈانس کیا کعے گا

03/04/2022

اسلام علیکم

یہ جو شوباز چیری بلاسم نے ہی غریب بنایا تھا خود یہ اور وہ جو بڑابھیکاری پٹواری بنارسی ٹھگ انہوں نے زندگی میں یہ ہی کچھ تو کیا ہے

خون بتاتا ہے تم دونوں کی جڑیں کہاں جا کر ملتی ہیں الله نہ کرے قارئین میں آپ سے کہوں کہ کسی ہیرا منڈی پر جائیں اور جا کر دیکھیں کہ پھلوں کے ہار بیچنے والے کی کیا اوقات ہوتی ہے ۔ رنڈیوں کے کوٹھے پر پھول تو بیچتے ہی ہیں لیکن جو تماشائی کوٹھے پر آتے تھے تو انکو بھڑوا کہ کر پکارتے تھے اور پوچھا کرتے تھے آج کون سی بائ جلوے دکھاۓ گی اس پروگرام کے بعد ساری رات کے لۓ میٹنگ فیکس کروا دے ابے بھڑوے تجھے بھی کچھ مل جاۓ گا ۔

قارئین اب جو بات میں بتانے والا ہوں آپ سن کر حیران ہو جاینگے اور میں یہ خود نہیں کہتا انڈیا کے سابق صدر گیانی ذیل سنگھ نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا تھا۔ اس نے لکھا تھا اس شوباز اور اسکے بڑے بھائی ٹھگ و ڈاکو کے دادا جالندھر انڈیا کے رنڈیوں کے کوٹھے پر پھول بیچا کرتا تھا اور دللہ پھلاں والے کے نام سے مشہور تھا۔ وہا سے بھیک مانگ کر دللہ پھلاں والا اس کمائ سے اپنے خاندان کا پیٹ بھرتا تھا ۔

اس طرح اس کا باپ پلا تھا ۔ جو کوٹھوں سے حاصل ہوا کرتی تھی ظاہر ہے اس وقت انگریز حاکم بھی کوٹھوں پر آیا کرتے ہونگے تو یہ بات تو عمران خان ی سچی ہوجاتی ہے یہ بوٹ بڑے اچھے صاف کرتا ہے تو بوٹ چمکانے کا کام شوباز کو وراثت میں ہی ملاہے جس کا داد رنڈیوں کے کوٹھے کی کمائ سے شریف کا پیٹ بھرتا رہا ہو تو اس کا خون گندھا ہی ہوگا ۔

میرے بچپن کا ایک واقعہ ہے ہم تین چار بچوں نے مل کر ایک باغ سے پھل چوری کیۓ تھے باغ کا رکھوالا ہمیں پکڑ کر نمبر دار کے پاس لے گیا پھلوں سمیت جب ہم نمبر دار کے سامنے ہم پیش ہوۓ تو اس نے ہمیں ایسالیکچر دیا ہم نے توبہ کرلی۔اس نے کہا جب تم یہ چوری کے پھل کھاو گے تو تمہارے اندر جو خون بنے گوہ حرام کا ہو گا جب تمہارے بچے اس خون سے پیدا ہونگے یا تو وہ چوری کیا کرینگے یا دھوکے بازی بس تب سے توبہ کی ہوی ہے حرام نہیں کھانا ہے۔

محمد آصف اعوان

29/03/2022

شیرین رحمان پیپلز پارٹی کی سینئر سیاستداں

یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں شاید چوتھی کلاس کا طالبعلم تھا جب ٹی و کی نشریات بھی بلیک انوائٹ چلا کرتیں تھی۔ اور نوبجے زبیردین خبریں سناتے تھے ۔ اس کے بعد یا تو انگلش سیریز چلتی تھی یا پھر لیق احمد کا دانشگدا پروگرام یا کسی سیاستداں کا انٹرویو ہوتا تھا ۔ پھر نشریات اختطام پزیر ہوتی تھیں ۔
یو تو بہت سی PTVاینکر میزبان وغیرہ دوشیزائیں بھی ہوتی تھی لیکن ایک ایسی خوبصورت اور قابل خاتون بھی تھی جس نے ذولفقارعلی بھٹو شہید کا انٹرویو بھی لیا تھا۔ میرے والد دیکھ رہے تھے وہ انٹرویو شاید میرے والد اس خاتون کو بہت اچھی طرح جانتے تھے۔

انگلش لیٹریچر میں اس نوجوان خوبصورت خاتون نے انگلش میں ڈبل ایم اے کیا ہوا تھا PTV میں میزبانی انگلش نیوز اور اینکر بھی تھی ۔ اس وقت جب میرے والد TV پر بھٹو صاحب کا انٹرویو دیکھ رہے تھے تو میں دوسرے کمرے میں اسکول کا کام کر رہا تھا ہمیں اس وقت TV پر کارٹون اور ایک ڈرامہ خدا کی بستی یا شکیل انکل صاحب اور نیلوفرعباسی جس ڈرامیں کا کردار تھے ڈرامیں کا نام یاد نہی دیکھنے کی اجازت ملتتی تھی۔

بہرحال ابو نے آواز دی اور کہا دیکھو کتنی قابل لڑکی ہے کیسے بھٹو سے سوال پوچھ رہی ہے بھٹو صاحب بھی اس کے جواب دے رہے تھے ایسا لگ رہا تھا دونوں انگلش بولنے کا مقابلہ کررہیں ہوں ۔
میں بھی انگلش میڈیم اسکول کا طالبعلم تھا سمجھ آرہی تھی ایٹامک پلانٹ کی باتیں ہورہی تھی اور سیاسی منظر پر سوال جواب اور اقوم متحدہ پر باتیں اور اسرائیل کے خلاف سوال جواب ہو رہے تھے۔

آخر میں جب انتٹرویو اختتام پزیر ہوا تو TV اینکر اجازت ہی لینے والی تھیں تب معلوم نہیں بھٹو صاحب نوجوان اینکر سے مخاطب ہوکر انگلش میں بولے تم سیاست میں کیوں نہیں جوائنٹ کرتی تم جیسی نوجوان خاتون کو تو سیاست میں ہونا چاہۓ ہے
قارائین جانتے ہیں وہ نوجوان خاتون شیرین رحمان تھیں جن کو بھٹو صاحب سیاست میں لے آۓ تھے ۔ انکی پیپلزپارٹی میں خدمات کل بتاؤں گا

محمد آصف اعوان ککراچی

15/02/2022

جب تک افغان طالبان کی حکومت سارے افغانستان میں مستحکم نہیں ہوتی تمام افغانستان پر کنٹرول حاصل نہیں کر لیتی ہمارے ملک میں وہاں سے دہشتگردانہ کاروایاں ہوتی رہیں گی ۔ افغان طالبان کو بھی اپنی عوام کے لیۓ تھڑی اپنی عوام میں نرمی دیکھانا چاہۓ۔
ان کو چاہۓ جو شورہ انہوں نے بنائ ہے اس میں خواتینوں کو بھی شامل کریں اور وہاں جو حل تشی والے مقامیوں کو بھی شامل کریں اور خواتینوں پر سختی سے پرہیز کریں تب جا کر کر امریکہ کی برف پگلے گی۔
اب رہ گیا ہمارے ملک میں جو ایران کی طرف سے دہتگردانہ کاروایاں ہو رہی ہیں اس کے لۓ ہمیں ان سے دوستانہ مڑاکرات کرنےکی ضضروریات ہیں تب جاکر ہم اس سارے معملے کو کنٹرولکرنے کے لائق ہونگے ہمیں امریکہ کی پروا نہ کرتے ہوۓ ان سے تیل خریدنا ہوگا جس سے ہمارے ملک میں تیل کی قیمتیں بھی برقرار رہیں گی ہم اب امریکی بلاک سے نکل چکے ہیں اب ہمیں امریکہ سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

13/02/2022

اسلام علیکم قارئین
اگر قاف لیگ کا جھوکاو نون لیگ کی طرف ہوا تو اب جو سیٹیں قاف لیگ کے پاس ہیں اگلے الالیکشن میں وہ ان سے بھی ہاتھ دھولے گی کیونکہ نون لیگی یا پٹواری خاندان فوج کے خلاف اور پاکستان کے غدار اور چور ڈاکو ہیں ۔
چودھری شجاعت کو یہ سمجھنا ہوگا اس نون لیگیوں نے ماضی میں کوئی اچھا سلوک نہیں کیا تھا ۔ اور اگر چودھری شجاعت صاحب عمران خان کےساتھ رہیں گے تو ہو سکتا ہے مستقبل میں عوام اس پارٹی (قاف لیگ) کو زیادہ سیٹوں سے جتاۓ مستقبل میں ۔
نون لیگاس وقت یا اپوزیشن اقتدار کی جو چھینا جھپٹی میں ہے وہ نہ تو ملک کے مفادات میں ہے نہ عوام کے مفاد میں ۔ اگر الله نہ کرے یہ غدار اقتدار حاصل بھی کر لیتے ہیں ۔ تب بھی ملک اور عوام کو رلیو نہیں دے سکتے ہیں ۔ یہ مفاد پرست ٹولا (اپوزیشن) صرف اپنے کیس ختم کرانے کے لیۓ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں ۔
جب یہ اگر اقتدار میں آگۓ سب سے پہلے یہ تمام ڈاکو اپنے کیس ختم کرنگے اور اس کے بعد وہی ہو گا جو 1971 کے وقت ایسٹ پاکستان کو بھٹو اور شیخ مجیب نے کیا تھا ۔ ہم ادھر اور تم اُُدھر ہوگا سندھ اور پنجاب اور بلوچستان اور کےپی کے الگ الگ ہو جائیں گے ۔ اور اس طرح چار ریاستیں وجود میں آ جایں گی
خدا میرے پاکستان کو ان غداروں سے محفوظ رکھے آمین ۔
محمد آصف اعوان

12/02/2022

اسلام علیکم قارئین
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور امید کرتا ہوں اس سیاسی مولوی پنڈت اور اور چور لٹیروں پٹواریوں کا حصہ نہیں بنینگے میرا اس اپوزیشن سے صرف ایک ہی سوال ہے اگر یہ اتنیں ہی ایماندار ہیں اگر اس مولوی سمیت تمام اپوزیشن کے کیس جوکہ کورٹ کی عدالت میں ہیں انکے سوالات کےجوابات تو دیں تاکہ عدالت کو تسلی ہو جائے اور یہ تمام سیاسی پنڈتوں کو عدالت صادق امین قرار نہ دے ۔
یہ سب سیاسی پنڈت حکومت گرانے پر اتنے اوتالوے کیوں ہیں ۔ پہلے اپنےآپ کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ توعدالت سے لیں عوام ان چور ملوی سمیت تمام اپوزیشن کو ردھ کر چکی ہے ۔
پہلے یہ سب أپوزیشن والے ایک دوسرے کے گریبان تک ہاتھ ڈال رہے تھے ۔ شاباش شریف پٹواری نے تو یہاں تک کہا تھا کہ میں زرداری کو مینارے پاکستان پر لٹکاؤنگا اور بڑے پٹواری نوازشریف نے تو لاہور کی سڑکوں پر گسیٹنے کی بات کی تھی اور زرداری کے خلاف بڑے بڑے کرپشن کے الزامات لگاۓتھے ۔ یہ ان تمام چوروں کے وادے تھے عوام کے جلسوں میں جب خود ہی سارے چور بینقاب ہو گۓ تو اب ایک ہو گۓ ۔ اپنی چوری بچانےکے لیۓ مولوی کی تو باڈی لیگوج ہی بتا رہی ہے وہ اب بھی پر امید نہیں ہے ۔ یہ سب مل کر بھی عمران خان کا کی حکومت کا بال بھی بھیگا نہیں کرسکتے اور نہ ہی عمران خان کی کیبنٹ یا اسکے حامیوں کو خرید سکینگے اگر خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا بھی تو پاکستانی عوام عمران خان کا بھرپور ساتھ دے گی وہ بھی صرف اسلۓ کہ وہ ملک اور پاکستانی عوام کو عزت دینا چاہتا ہے اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے عمران خان ملک کے لۓ اس وقت جو کچھ بھی کام کر رہا ہے وہ گزشتہ برسرے اقتدار آنے والوں نے کچھ بھی نہیں کیا تھا ۔
ہاں ایک وزیر اعاظم تھا عمران جیسا جناب زولفقار علی بھٹو اس مرد نے بھی اس وقت امریکہ سے ٹکر لی تھی اور روسی بلاک میں جانےکی کوششیں کی تھیں پر اس وقت کے سیاسی مولوی بھٹو کے آڑے آگۓ تھے۔
محمد آصف اعوان

04/02/2022

پرویز رشید صاحب شاید آپ لوگوں کی یاداشت بہت ہی کمزور ہے آپ پٹواری لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں آپ کے اپنے سابقہ وذیرعاظم سینئر کھلاڑی پٹواری ( خاقان عباسی ) کے ساتھ امریکہ کے ایئرپورٹ پر امریکی عملے نے کیا کیاتھا۔ خاقان عباسی کے کپڑے تک اتروا کر انکوچیک کیا گیا تھا ۔
ان کے کپڑے اسلیۓ نہیں اتواۓ گۓ تھے کہ انہوں نے
انکی باڈی دیکھنی تھی یاپھر وہ کوئی دہشتگرد تھے کپڑے اسلۓ اتواۓ گۓ تھے وہ کہیں منی لانڈرنگ تو نہیں کر رہے ۔ تھے پورے جہاز کے پسنجروں میں انکو ہی کیوں چیک کیا گیا تھا؟کیونکہ آپ تمام پٹواری نسلی چور ڈاکوہو ۔ اور جھوٹ بولنے کے لۓ بھی عقل کی ضرورت ہوتی آپ اور آپ کی بھتیجی مریم نانی اماں کیوں ایسی بیوقوفانہ حرکتیں کر کے نواز شریف کو بابائے سیاستداں بنانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہو اور پھر کتنی ڈھٹائی سے فرماتے ہو تصویریں بولتی ہیں پرویز صاحب جس بیوقوف نے آپ کو اطلات کی وزارت دی تھی وہبھی آپ جیسا ہی بیوقوف ہے لہٰذا سوچ سمجھ کر تصویریں نشر کیا کرو اتنے اندھے مت بنا کرو چمچہ گیری میں وہ تصویر اس وقت کی ہے جب چینی صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد تشریف لۓ تھے اگر آپ اس تصویر کو غور سے دیکھ لیتے تو میں آپ کی اتنی بیزتی نہ کرتا اس تصویر میں پاکستانی نیوی کے افسران واضع نظر آ رہے ہیں اور یہ تصویر آپ کے من پسند اخبار نے Daly Dawn نے اپنے اخبار کے فرنٹ پیج پر لگای تھی ۔ تھوڑا ہومورک کرلیا کرو پرویز صاحب اپنی بھتیجی کی طرح بونگیا مت مارا کرو۔
محمد آصف اعوان
(عزت اور ذلت الله تعلّی کے اختیار میں ہے وہ چاہے جس کو عزت سے نوازے جس کو چاہے ذلت دے)

03/02/2022

Whatever is happening in the Arabs, all the mistakes were made by those who used to indulge in luxuries. When their offspring were born of filthy blood and Jewish blood, then obviously filthy blood also began to speak loudly, but this blood continued to infiltrate the descendants of these Arabs like slow poison and After Khalid, the Jews and the Americans started brainwashing their children together and now they have made these countries their allies and allies.
All this is being done by the US and the Jewish lobby. The Saudi family was killed when Shah Faisal was assassinated by his nephew through Israel and the US. Now the Prime Minister of Israel has visited Saudi Arabia. Nothing would have left his captive so that Waleed raised his flag, the national anthem and unknowingly what changes are going to take place.
These ungodly Arabs have forgotten Islam and the teachings of our beloved Prophet. You said that Jews can never be friends of Muslims.
Now the beginnings are here. What will happen next? God forbid if they are coming to Saudi Arabia to do as they (Jews) did with Palestine. Became
Mohammad Asif Awan

02/02/2022

خاتون اب ان دونوں تماش بینوں دوستوں کے بارے میں أپ سے کیا کہوں اس جانوروں کے ڈاکٹر کی تو کہانی آپ نے اشاروں میں بتا دی کہ اصل میں یہ S*x کا بھوکا پرینکا چوپڑا پر جہاز میں ڈورے ڈال رہا تھا جب مچھلی کانٹے میں نہ پھنسی تو مایوس ہو گیا تھا ایسے نوسرباز ایسی نیچ حرکتیں کیا کرتے ہیں ۔
اب اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے اس کا یار نواز پٹواری کتنا عیاش پسند ہو گا اصل کہانی یہ ہے نواز شریف کو اگر اپنی بیوی سے محبت ہوتی تو جب جرنل مشرف کے کور کمانڈروں نے اس کو اس کے گھر سے گرفتار کیا تھا اس وقت اسکی الماریوں سے S*x کی گولیاں برامد نہ ہوتی یہ بات اس وقت کے اخبارات میں بھی شایا ہوی تھی ۔
اب شاید یہ جاوروں کا ڈاکٹر فیاض اسکا دل بہلانے کے لیۓ شاید کوئی جیتا جاگتا کھلونا اس کے لۓ لے کر آیا ہو اس کھلونے سے کھل کر پٹواری نے اس جانورں کے ڈاکٹر کو اپنی حکومتی کہانی بیان کی ہو کہ مشورہ دے تو اس ڈاکٹر نے کہا ہو ( اے تے کوئی گل ہی نہیں )میں آپ کو ابھی رپورٹ بنا دیتا ہوں تب اس جانورں کے ڈاکٹر نے یہ رپورٹ بنا کر دی ہو گی جو اس پٹواری کو عورتوں والی بیماری لگ گی تھڑا اور بھی لکھ دیتا کہ اسکی جنس بھی بدل جانے کے قوی امکانات ہیں اگر یہ پٹواری اگر اور ڈیپریشن میں چلاگیا تو اب معلوم ہوا جس بیماری کا ڈاکٹر نے حوالہ دیا ہے یہ بیماری جاپان میں ہے اور اب معلوم ہوا وہاں جاپان میں کسرے کیوں زیادہ ہیں
محمد آصف اعوان

02/02/2022

اسلام علیکم عمران بھائی ۔
آج میں کویٹ کی دوسری ڈوذ لگوانے کے لۓ قطر ہسپتال کراچی اورنگی ٹاوٴن گیا
مجھے پہلی ڈوز قطر سے ہی لگی تھی ایکٹرازینیکا کی اب وہاں یہ ڈوز نہیں ہے کہا گیا ایکسپو سینٹر میں چلے جاوٴ جب وہاں گیا تو معلوم ہوا وہاں پر تو ڈاکٹروں کی ہڑتال گزشتہ ایک ماہ سے چل رہی ہے ۔ عباسی شہید ہسپتال بھی گیا پر بدقسمتی سے انکے پاس بھی نہیں تھی اور عباسی والوں نے مجھے چلڈرن ہسپتال جو سخی حسن پر واقع ہے وہاں جانے کو کہا ہے سارے دن رکشے پر گھم پھر کے تھک ہار کے واپس گھر آگیا ہوں اب کل پھر چلڈرن ہسپتال (سخی حسن ) جاؤں گا معلوم نہیں وہاں پر ہے یا نہیں ؟ لگوانی تو ہے پھر اسکے بعد بوسٹر کا شارٹ بھی لگوانا ہے ۔
میری عزت ماب وزیر اعظم سے گزارش ہے مزکورہ ویکسین جو شارٹ ہیں اس کی ڈیمانڈ پوری کریں
میری عمر ساٹھ سال ہے اور فکرمند ہوں نیز یہ کہ ایکسپپو سنٹر کے عملہ کو جلد از جلد تنخواہیں دی جائیں تاکہ وہ ہڑتال سے واپس آ کر اپنا کام سر انجام دیں ورنہ کویٹ خطرناک حد تک کراچی میں پھیل سکتا ہے
سندھ کی حکومت تو خواب خرگوش گے اور حکومتی عیاشیوں میں ہے اور کراچی پر ان کی کوئی توجہ نہیں ہے آپ سے گزارش ہے کوئی اقدامات کریں
محمد آصف اعوان

27/01/2022

خالد مقبول صدیق صاحب مراد علی شاہ کو صرف ایک ہی صورتوں میں ہٹایا جاسکتا ساری سندھ کی جماعتیں مل کر تحریک عدم عتماد لے کر آیں اور اس طرح آینی طور پر PPP کی حکومت کا سندھ سے صفایا کیا جاسکتا ہے ورنہ نہیں ۔

27/01/2022

خالد مقبول صدیق صاحب مراد علی شاہ کو ہٹاننے سے کچھ بھی نہیں ہو گا کوئی اورPPP کا کتا سیٹھ سمبھل لے گا اس وقت تمام سندھ کی اپوزیشن پارٹیوں کو چاہے وہ اندرونے سندھ کی ہوں سب پارٹیوں کو مل کر حتجاج کرنا ہوگا اور PPP کے خلاف تمام اپوزیشن پارٹیوں کو مل کر سندھ حکومت کے خلاف تحریک عدم عتماد لا کر ان کا صفایا کرنا ہوگا۔
محمد آصف اعوان

23/01/2022

جناب حسن اقبال صاحب
جو بیانیہ آپ نے خبروں میں دیا ہے وہ بیانیہ تو PTI کا ہے کیا آپ نے PTI میں شمولیت کا علان تو نہیں کرنے والے ہیں جتنی باتیں آپ نے کی ہیں وہ سب ہی سچی ہیں اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ہم بھی یہ ہی بیان دیتے ہیں ۔ آرمی کو کو کون گالیاں دیتا ہے جرنل باجوہ اور فیض حمید کو نوازشریف اور اسکی پاکستانی راج کماری نانی اماں اداروں اور عدلیہ کو کون برا بھلا کہتا ہے ججز کی ویڈیو آپ کی نانی راج کماری ججز کی ویدیو بنا کانہیں بلیک میل کر کے عدالتی فیصلوں کو تبدیل کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں ۔
رانا شمیم کو لندن بلا کر جھوٹا بیانیہ بنا کر وہ بھی نوازشریف کے دفتر میں نواز شریف کی مرضی سے لکھا گیا اور لفافے اور ٹوکریوں والے میڈیا کو دیا جاتا ہے اور جب وہ چھپتا ہے تب ثاقب نثار صاحب کو معلوم ہوتا ہے کہ میں نے کوئی ایسی بات بھی کی تھی ۔
اسطرح کے کام تو کوئی ماہر فراڈیا یا ماہر چور ہی کر سکتا ہے حسن اقبال اگر تھوڑی سی بھی شرم باقی ہے اور ڈسکہ کی کسی چوٹی سے نہر میں جس میں پانی کم ہواس میں جا کر ڈوب جاؤ یا سچائی کا سامنا کیا کرو ۔ آپ کے سیاسی کیریئر کو اس پٹواری نواز شرف نے پورا بر باد کردیا ہے۔
ابھی بھی وقت ہے طوبیٰ کر لو اور اپنا سیاسی کیریئر بچا کر PTI میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ کرلو۔ آپ سے اچھے تو چودری نثار ہیں جنہوں نے اس پٹواری سے کنارہ کرلیا اور آذاد ایلکشن لڑ کر کامیاب ہوے تھے۔

محمد آصف اعوان

23/01/2022

ابھی بھی سیاسی دشمنوں کے پاس تین کاتوس ہیں۔ نمبر _1فرقہ واریت کا نمبر2_ قومیت کا اور نمبر تین جو کہ آخری ہوگا بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر چلایں گے۔3 ملک توڑنے کا ۔ جی ہاں اگر ہم ابھی بھی ہوش میں نہیں آے تو یہ کارتوس کبھی بھی ہماری قوم پر ایٹم بم کی طرح گرینگے ۔ سب سے پہلے ہم نے ان چور غدار سیاست دانوں کا قلعہ کماں کرنے کی ضرورت ہے جو ہماری معصوم قو ایک پلیٹ فارم پر جانے سے روکتے ہیں اور مختلف آراہ اور پراپوگنڈے کر ہمیں لڑوانے کی کوششیں جاری رکھے ہوۓ ہیں ۔
آپ کو ان چور لٹیروں کی سابقہ حکومتوں کا ضرور علم ہو گا جب بھی نواز حکومت پر برا وقت آیا تب تب یہ چور مفرور اور نوسر غلیظ انسان اپنی ہی پارٹی کو چھوڑ کر بھاگ گیا ۔ کیا لیڈر ایسے ہوتے ہیں ؟
بجاۓ آمریت کا مقابلہ کرتا اور پابند سلاسل رہتا تو عوام کی نظر میں اس شخصیت کی غزت ہوتی نہ کہ جرنل مشرف سے ڈیل کر کے ملک سے نکل کر جلاوطنی کی زندگی گرارتا رہا۔
لیڈر تو نیلسنمیڈیلا تھے جو بیس سال پابند سلاسل رہے لیکن اپنے موعقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔ لیڈر تو شہید ذولفقار علی بھٹو صاحب تھے ۔ جو جمہوریت کی خاطر سولی پر چڑھ کر ہمیشہ کے لۓ امر ہوگۓ ۔ لیڈر وہ سندھ خیرپور کے جیالے پیر پگارہ صاحب کے والد تھے جنہوں نے اپنی زندگی کے بیس سال انگریزوں کی قید میں گزارے جب کہ انگریز حکومت ان کو خیر پور کی اسٹیٹ دے رہی تھی اور اس جیالے نے ٹھکرا کر سولی پر چڑھنا بہتر سمجھا ۔ ٹیپو سلطان کی آج وہ بات یا وہ قول یاد آگیا ہے گیدڑ کی سوسال کی زندگی سے بہتر شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔
تو قارئین یہ سلطان محوم شہید کا قول نواز شریف پر بلکل ٹھیک فیٹ ہوتا ہے ۔ یہ گیدڑ (نواز شریف) سو سال بھی زندہ رہے گیڈڑ ہی کہلاۓ گا۔
دوسرا جو ہمارے ملک میں نامنہاد سیاسی ایک سیاسی ملا ہے جس نے چالیس لاکھ کی لسی بھی پی لی اور تھالی کا بیگن اگر نواز شریف کی حکومت ہو تو نواز شریف کا اور اگر بینضیر کا ہوا تو بینظیر شہید نے اسکا منہ بند کرنے کے لیۓ اس ملا کو کشمیر کمیٹی کا صدر بںا کر جب انڈیا بھجا تو موصوف بریانیاں اور حلوے مانڈے کھا کر واپس آگۓ تھے ان کشمیری لیڈروں سے بات کرنا گوارہ نہیں کیا اگر اسکو کشمیر کمیٹی کا سربراہ نہ بنایا جاتا تو یہ بے نظیر پر فتویٰ لگا دیتا اسلام میں عورت کی حکمرانی حرام ہے ۔
ایسے نام نہاد ملاؤں سے میری قوم کو بچنا ہوگا۔

تیسرا زرداری اب انکے بارے میں میں کیا عرض کروں پہلے تو یہ معصوف مسٹر ٹین پرسن مشہور ہوۓ اور اب تو مسٹر 1000 ہیں اور ایسی صافای سے اپنا کام کرتے ہیں لاہور کے جیب کترے بھی کیا کرتے ہونگے سندھ کو تو لوٹ کر کھا گۓ ہیں اور کراچی کا اایسا بیڑاغرق کیا ہے تیس سال پہلے کا انسان قبر سے اٹھ کرآجاۓ تو کراچی کو پہچاننے سے انکار کر دگا اور کہے گا یہ کون سا گاؤں ہے۔
اور اگر ان پر کوئی بھی دباؤ آتا ہے تو یہ سندھ کارڈ استعمال کرکے اپنی جان چھڑالیتے ہیں ۔
محمد آصف اعوان

22/01/2022

شیخ رشید صاحب زرا ہمت پکڑیں اور دہشتگردوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا جاے کیا آپکو یاد نہیں KPK میں ارمی پبلک اسکول میں ان ملونوں دہشتگردوں نے ہمارے کتنے ہی معصوم بچوں کو شہید کیا تھا ۔
ہم ان سے کس بات پر مزاکرات کریں شاید آپ یہ بھی بھول گۓ ہیں جرنل راحیل صاحب نے انکے شوٹ کے آڈر کۓ تھے اگر پکڑے بھی جاتے تھے تب بھی مار دۓ جاتے تھے ۔ اگر اس وقت اشرف غنی انکو پناہ نہ دیتا تو یہ TTP اپنے انجام کو پہنچی ہوتی اور آج اس کا نام لینے والا کوئی نہ ہوتا اور عوام چین کی سانس لیتے ۔
شیخ صاحب اس سے پہلے یہ اور کسی پبلک اسکول میں دہشتگردی کریں قانون نافذ کرنے والوں کو سختی سے انہیں تالاش کر کے مروایں ورنہ آپ اس وذارت سے استعفیٰ دے دیں اور کوئی اور وزارت سمبھالیں ۔

ہمیں ان سے مذاکرات کیوں کر کرنے ہیں ۔ کیا ہماری رٹ کمزور ہے ان کے مقابلے میں یہ کوئی سیاسی لوگ تو ہے نہیں دہشتگرد ہیں اور دہشتگردوں کا صفایا کیا جاتاہے یاد رکھیں دہشتگردوں کا نہ تو کوئی ایمان نہ ہی کوئی مذہب اور نہ ہی کوئی ملک نہ ہی کوئی اجنڈا ہوتا ہے ۔ یہ صرف بیرونی طاقتوں کے حکم پر امریکہ اسرائیلیوں اونڈین کے اجنڈے پر چلتے ہیں ۔ اگر آج انکا خاتمہ نہ کیا تو یہ پھر سے مضبوط ہوکے ہمارے ملک کو بھی لبنان افغانستان بنادیں گے۔

محمد آصف اعوان

22/01/2022

کراچی میں جو گرین بسوں پر پتھراؤ ہوا ہے وہ شرارتی بچوں نے نہیں کیا ہے بھلا بچوں کو پھتراؤ کرنے میں کیا لالچ ہو سکتا ہے یہ حرکتیں یا تو مافیا ٹرانسپورٹر کروا سکتے ہیں یا پھر سندھ حکومت کا ۔

21/01/2022

بلاول صاحب آپ ٹریکٹروں کی ریلی لے کر اسلام اباد جا رہے ہو پہلے اپنے صوبے کو تو دیکھ لو جس کو تم PPP والوں نے کھنڈرات میں تبدیل کردیا کراچی شہر کے ساتھ تو تم کون سی دشمنی لے رہے ہو شرم کرو

21/01/2022

اسلام علیکم
قارئین ان زرداری پٹواریوں کو بلکل شرم نہیں آتی ان دونو پاٹیوں کو تو چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرجانا چاہئے آخر کب تک یہ جھوٹے بیانات پر ایمان لاتے رہیں گے ۔
پٹواری کی جماعتی نمایندوں سے میرا صرف ایک ہی سوال ہے جب آپ رات کو سوتے ہو الله تعالیٰ سے سوتے وقت معافیاں تو ضرور مانگتے ہوگے ۔
یا الله ہم نے نواز شریف کی خاطر ہم نے کتے ہزار چھوٹ بولے ضمیر کیا سونے دیتا ہے آپ کو کیا اس کو نواز پٹواری کو بیچ دیا ہے۔
دوسری طرف PPPزرداری کے لوگوں نمایندوں میں بھی سمجھ آ تی ہے یا انہیں زرداری نے نوٹوں میں نہلا دیا ہے یا یہ لوگ پھر کسی معجزے کا انتظار کر رہیں ہیں بینضر شہید کی طرح انہیں بھی کیفے قردار تک پہنچایا جاۓ۔ زرداری نے سندھ کا وہ حال کیا ہوا ہے جیسے لبنان کا ہے یا موہنجودڑو کا ہے ۔ ایسا ڈھیٹ لیڈر اور بے شرم لوگ میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھے ہیں کراچی تو کراچی شہر لگتا ہی نہیں ہے ہر ضلع ہر کالونیاں کھنڈر نذر آرہی ہے روڈوں کی ایسی حالت ہے اگر کبھی بنیں تو مٹی اور روڑھی دوبارہ ڈالنا پڑے گی گلیوں اور مین شارع کاتو نامونشان ہی نہیں ہے ۔
اور بلاول صاحب ٹریکٹر کی ریلی اسلام اباد لے کر چلا ہے ۔ پہلے اپنے صوبے کی حالات تو دیکھے۔ کراچی میں گٹر ابلرہے ہیں پانی کی لاینیں جو نالوں کے اندر سے ہو کر گزرتی ہیں سب لیک ہو چکی ہیں اور گٹر کا پانی ان لاینوں میں جا رہا ہے جس سے کراچی والوں کو پینے کا پانی باہر سے خردنا پڑتا ہے ایک وقت تھا ہم انہیں نلکوں کا پانی پیتے تھے ۔
آج کل تو اراو RO پلانٹ جگہ جگہ لگے ہوۓ ہیں جو پیسوں سے پانی بیچتے ہیں ۔

21/01/2022

اسلام علیکم شیخ رشید صاحب آپ کہتے ہیں بیس فیصد باڑ باقی ہے کیا جب وہ مکمل ہوجائے گی تو TTP کے دہشتگردوں کا وہاں سے گزر ختم ہو جاۓ گا؟ افسوس کی بات ہے آپ یہ سیاسی بیانات دے کر آپ عوام سے جان چھڑانے کی کوشش مت کیجۓ آپ کو اسی وقت ایسے اقدامات لینے چاہئے تھے لاہور میں یہ واقعہ ہوتا ہی نہیں شیخ صاحب آپ نے اسلام اباد کے واقعہ میں بھی کہا تھا ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچ چکے ہیں لیکن اب تک کوئی بھی خاص پیشرفت نہیں سامنے لاے آپ
ضروری نہیں TTPوالے افغان باڑ سے ہے داخل ہوں اگر بیس فیصد جہاں باڑ نہیں لگی تھی وہاں کی حفاظت کیوں نہ کی گئ تھی یہ آپ بھی مان رہے ہیں اپنے بیانیہ میں جہاں باڑ نہیں تھی دہشت گرد وہاں سے داخل ہوۓ اگر ہماری فرس اس علاقے میں تعینات ہوتی تو شاید لاہور والا واقعہ نہ ہوتا ۔
شیخ صاحب سندھ کی خبر رکھیں آپ سے اب تک لاہور والے دہشتگرد پکڑے نہیںگۓ کہیں ایسا نہ ہو یہ دہشتگرد کراچی اور سندھ میں بھی کوئی کاروایوں میں مصروف ہوں ۔

محمد آصف اعوان

21/01/2022

جب کہ سیکیورٹی اداروں کو معلوم ہے تو ان کو چارپائی توڑنے کے پیسے نہیں ملتے انکو حکومت کی ریٹ کو نافظ کرنے کے اور امن آمان قائم رکھنے کے۔پسے دۓ جاتے ہیں توڑ پھوڑ جیلاؤ گھراؤ اگر مخالف کرتے ہیں تو انکو پہلے سے ہی گرفتار کریں
سیکیورٹی ایجنسیوں کو پہلے سے ہی الرڈ کنا چاہۓ ان بدمعاشوں کو تو دس بارا دن پہلے سے ہی گرفتار کرنا چہۓ تاکہ لاشیں گرنے کی نوبت ہی نہ أۓ اءجنسیوں کو پہلے سے ہی سب معلوم ہوتا ہے اگر ان بدمعاش پارٹیوں کے گھروں اور ڈیروں پر چھاپے ماریں جایں تو میں گارنٹی سے کہتا ہو ان کے ڈیروں اور بڑی بڑی حویلیوں وہ حنگامہ کرنے والے بدمعاش جو کہ لاشیں گرایں گے ہتیار سمیت گرفتار ہوں گے ریاست سب کچھ کر سکتی اس کے پاس پاور ہوتی ہے
ہمارے ریاستی ادارے اور ایجنسیاں کیوں نہیں سمجھتی کہ یہ لوگ غیر ملک دشمنوں کے ساتھ ملے ہوے ہیں اب یہ سیاسی نہیں رہے یہ سیاست کا لبادے اوڑ کر پاکستان کی ترقی کو سبوداش کرنا چہتے ہیں وہ جو شیخوپورے کا غنڈا سب سے پہلے اس کو لاپتہ کیا جاۓ اور اس جیسے غلوبٹ ہیں ریاستیں اور ایجنسیوں کو سب معلوم ہوتا ہے کون ملک کا وفادار ہے اور کون دشمن ہے
انکی جتنی ڈور ڈھیلی کی جاۓ گی یہ اتنے ہی شیر ہونگےایجنسیوں کو انکی گرفت سخت کرنا ہوگی عوام اب اندھی نہیں ہے 1970 کی عوام نہیں ہے اب عوام میں اب سیاسی شعور ہے حکومت کو اب ان سیاسی نام نہاد دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا عوم آپ کے ساتھ ہے
اس comments کو اپنے دوستوں میں shar کریں اور comments box میں اپنی آرا کے خیالات تحریر کریں تاکہ حکومتی اداروں کو أپ کے اچھے خیالات سے آگاہی ہو شکریہ
محمد آصف عوان

20/01/2022

اسلام اعلیکم
قارئین وزیراعلی نے مری ایڈمنشریشن کو بجائے سزا سزائیں دیتے ان کو سسپینڈ کر کے اپنی جان چھڑوا کر بریازماں نہیں کر سکتے ۔ انکو پورپوری ایڈمنسٹریشن پر کیس ہونے چاہئے تھے ۔
اس سے پہلے بھی میں یہ تحریر کر چکا ہوں جودرخت کاٹ کر روڈ کو بلاک کیا جس کی وجہ سے ساری گاڑیاں روکی تھی ان ملزمان کو ڈھونڈ کر ان کو سسزایں دی جایں ۔

14/01/2022

مری والو الودع تم کو اب ہم پاکستان کی عوام کبھی بھی تمہاری چھاوں میں نہیں آیں گے تم کو ایک معمولی گاوں کا درجہ ڈلا کر چھوڑیں گے تمہارے ہوٹلوں میں صرف کبوتروں کا بسیرا ہوگا ۔ اور تمہارے ہوٹل کھنڈر بن جایں گے جب گاڑیوں والے وہا سے گرینگے ۔ تو کہا کرینگے کبی یہ بھی حل اسپارٹ تھا ۔ جس کو مری والوں نے لالچ میں تباہ کیا گاڑیاں وہاں سے استغفار پڑھ کر گزرا کریںگی ۔ مستقبل میں اب روتے رہو جیسے یزید رویا تھا جیسے کوفے والے روۓ تھے ہم ان شہید مسافروں کی یاد میں انکی برسی منیا کرینگے تاکہ آنے والی نسلوں کو ہم بتایا کرینگے کہ کیا ظلم کیا مری والوں نے۔
محمد آصف اعوان
کراچی

14/01/2022

It seems that the state of emergency is being imposed in the country. All the political people of the country are trying to break up the country and have been influenced by external forces. Losses continue to occur. And our envelope-honorable basket-eater Nawaz, as the London-based journalist says, appears in the columns and media of his choice, wielding sharp critiques and wielding critical critiques against the country and the Pakistani forces.
If this is the case then the army will first impose emergency but if it does not stop then it may be the turn of Marshall and all the political people will be killed whether it is women or men. It will happen and no political person will be able to escape their wrath.
The forces of our country are risking their lives day and night to protect the borders. And it is also wiping out the internal terrorists and these treacherous politicians are not stopping the soldiers from talking.
Muhammad Asif Awan
Karachi

14/01/2022

ایسا لگ رہاہے ملک میں امرجنسی نافذ ہونے جاری ہے ہماعے ملک کے سب ہی سیاسی لوگ ملک کو توڑنے کے درپے ہوچکے ہیں اور بیرونی طاقتوں کے اثیر ہو چکے ہیں لندن میں بیٹامکار غدار ملک اور ISIاور ملک کے خلاف اولفول بکتا رہتا ہے جس سے ملککی ساخت کو نقصانات ہوتے ہی رہتے ہیں ۔ اور ہمارے لفاے والے شرفا ٹوکری نواز بھی جیسے لندن والا صحافی کہتا ہے ویسے اس کی مرضی کے کالم اور میڈیا پر آکر شدید تنقیدوں کے نشتر چلاتے اور ملک اور افواج پاکستان کے خلاف تنقیدی نشتر چلاتے نظر آتے ہیں ۔
اگر یہ ہی حال رہا تو افوج پہلے تو امرجنسی لگاۓ گی پھر بھی یہ باز نہ آے تو مارشلاہ کی نوبت آ سکتی ہے اور جتنے بھی سیاسی لوگ ہیں موت کے گاٹ اتریں گے چاہے عورتیں ہو یا مرد اس بار فوجی مرشلاہ گزشتہ مارشلاہ سے کچھ ہٹ کر ہی ہوگا اور کوئی سیاسی انسان ان کے غضب سے نہ بچ پاۓ گا ۔
ہمارے ملک کی افواج دن رات باڈروں کی حفاظت میں اپنی جانوں کے نظرانے دے رہی ہے ۔ اور اندرونی دہشتگردوں کا بھی صفایا کر رہی ہے اور یہ غدار سیاسی لوگ فوجیوں کو باتیں کرنے سے باز نہیں آرہے ہیں ۔
محمد آصف اعوان
کراچی

14/01/2022

اسلام علیکم قارئین
بہت ہی اچھا ہوا ہے ان ہوٹلوں والوں کے اور مری کے باشندوں والوں کے دماغ درست ہونگے جو چھوٹی ایک ایک لیٹر کی پانی کی بوتل پانچ سو کی بیچ رہے تھے اور ہوٹلوں والے عورتوں کے زیورات أتروا کر ہول پچاس پچاس ہزار روپوں پر کراے پر دے رہے تھے۔
اگر حکومت چند روز بعد ہوٹل کھول بھی دیتی ہے تو میری اسلام آباد اور پنڈ اور سارے پاکستانیز سے اپیل ہے وہا ں کا مکمل بایکاٹ کریں اور بھی حل پوانٹس ہیں کشمیر کاغان گلگت کلاش مالم جباہ وغیرہ وہا جا کر انجوائے کریں اگر مری گۓ تو مارے جاو گے مالی طور پر بھی اور جان سے بھی ۔
آپ اندازہ کریں اس ہوٹل معافیاں نے ان سیاہوں کی مدد کرنے کی بجائے یذیدیوں والا سلوک کیا ہے ۔ ظالم سے ظاكم شخصیتیں بھی ایسا نہیںکرتی ہیں ۔
حکومت نے بھی انکواری کمیٹی بنا کر اپنی جان چھڑانے کی کوشش کی اور چند ہوٹل سیل کر دیۓ ہیں ۔ اصل بات تو یہ ہے کہ انکوائری والے جو بھی تحقیقات کریں سب سے پہلے وہاں کی انتظامی امور پر معمور لوگوں کو گرفتار کریں پھر تحقیقات کے دایرے کو اور وسیع کریں معلوم کریں وہ درخت جسے روڈ بلاک کی گئ یا قدرتی درخت گرے تھے میں جب بھی ان جگھوں پر گیا ہوں درختوں کا فاصلہ ہمیشہ ٹریفک روڈ سے دور ہی ہوتا ہے اور روڈ اوپر پہاڑ کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اسلۓ اگر فرض کیا جاۓ درخت روڈ کے کنارے پر تھے تو ڈھیلان کے رخ گرتے روڈ پر کیسے آے اور راستہ کیسے بند ہوا تحقیقات کی جایں ۔
ایسے عناصر کو عمر قید کی سسزا دی جاے جن لوگوں نے اتنا بڑا کانڈ پیلایا ہے ۔
جب بھی میں مری گیا وہأں پر اکثر چیزوں کی قیمتیں زیادہ ہی ہوتی ہیں چاہے گرم کپڑے کشمیری شال بچوں کے کھلونے ڈھابوں پر چاے یا کافی یا ناشتہ وغیرہ پنڈی یا اسلام آباد سے پچاس فیصد عام دنوں میں بھی مہنگا ہوتا ہے اگر حکومت وہاں خد ہوٹل کھولے اور ہمارے ملک کے ہیرو جو اس دنیا میں نہیں ہیں انکے ناموں پر ہوٹل کھولے مثلٌ ڈاکٹر قدیر خان ہوٹل ۔ میجر عزیز بھٹی ہوٹل کرنا شیر ہوٹل للک جان ہوٹل اور دیگر سپاہی جو دھشتگروں سے لڑتے ہوے شہید ہوۓ انکی شہادتوں کی داستانیں ہوٹل کے باہر سنرے حرفوں سے لکھی ہوں۔
اور ان سب سے بڑا five Stare Hotel قائد اعظم ہوٹل کے نام سے ہو۔
اور ایسے ہوٹلوں کی تعمیر ہر حل ااسپاٹ پر ہو گلگت سے لے کر KPKاور کاغان سے لے کر کشمیر تک ہو اور وہاں پر قانون نافز کرنے والے اداروں کو فوج چلاے یا وہ فوجی تربیت یافتہ ہوں تب ہمارے ملک میں سیاہت کو فروغ ملے گا اور باہر سے بھی سیاحت ہوگی جس سے فارنر اپنے ملک میں رہ کر ہمارے ہوٹلز کی بکنگ ON LAINE کر سکیں گے ۔

محمد آصف اعون
کراچی

Address


Telephone

+923312857807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarnama By M.Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share