Da Haq Defa

Da Haq Defa خالق حقیقی مالک بادشاہوں کے بادشاہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ

17/04/2024

اللہ غیرتی ذات دے دی وجہ نہ ئ بے حیائ حرام کڑی دہ اوحیا عین ایمان دی۔
خوبصورت کلیپ ♥️🥰🤩
حسن باجوڑ فخر ماموند فضیلتہ الشیخ حضرت العلامہ مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب حفظہ اللہ ۔
مذید بیانات سننے کلۓ پیج کو پالو کریں شکریہ👆👇🌷🥀

قرآن مجید کی آیت کو مختلف قسم کی توجیہات اور تراویح اور موسیقی کے حوالے سے نرم موقف رکھنے والے المعروف مفتی منیر شاکر اپ...
16/04/2024

قرآن مجید کی آیت کو مختلف قسم کی توجیہات اور
تراویح اور موسیقی کے حوالے سے نرم موقف رکھنے والے المعروف مفتی منیر شاکر اپنے تقاریر اور بیانات میں اکثر "غامدی ، غامدی صاحب " کہہ کر حوالے دیتے ہیں ۔ دیگر گنہگاروں کی طرح میں بھی غامدی کو کوئی شیخ الحدیث یا مفتی اعظم سمجھ رہا تھا اور جدیدیت پسند مفتی منیر کے بیانات کسی حد تک متنازعہ سمجھ کر سماعت فرماتا تھا لیکن آج تحقیق کرکے پتہ چلا کہ اصل میں یہ غامدی صاحب ہے کون؟ جو مفتی منیر نے ہمارے ذہنوں پر سوار کر رکھا ہے اور اس کے مقابلے میں موصوف امام بخاری ،بخاری شریف،مسلم، ابو داود، ترمذی اور مشکوٰۃ شریف جیسے معتبر نام بڑی تضحیک سے لیتے ہیں ۔ تو آج آپ کے ساتھ مشہور فتنہ جاوید احمد غامدی کا مختصر تعارف پیش کرتے ہیں ۔

جاوید احمد غامدی کی پوری حقیت:

جاوید احمد غامدی اصلی نام: ”شفيق احمد“
1951ء میں پنجاب کے ایک ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا ۔ ایک مقامی سکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد وہ 1967ء میں لاہور آگیا ۔ اس نے مختلف اساتذہ سے اپنی ابتدائی زندگی میں روایتی انداز میں اسلامی علوم پڑھے ۔ 1973ء میں یہ امین احسن صاحب اصلاحی صاحب کی شاگردی میں آگیا جنہوں نے اس کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا ۔
دس سال سے زیادہ (1979ء تا 1991ء) عرصے تک سول سروسز اکیڈمی لاہور میں بطور عربی ٹیچر کے ملازمت کرتا رہا ۔ نائن الیون کے واقعے کے بعد جب امریکن سی آئی اے اپنے وزیر دفاع ریمزے فیلڈ کی ہدایت پر پاکستان میں کوئی ایسا شخص ڈھونڈ رہی تھی جو پاکستانی عوام کو اسلام کے امریکن ایڈیشن کی تعلیم دے سکے تو قرعہ فال جاوید احمد غامدی جو اس وقت شفیق احمد تھا ، کے نام نکلا اور یہ پوری تندی سے امریکن اسلام کی تبلیغ میں جت گیا_

*جاوید احمد غامدی* دورِ حاضر کے فتنوں میں ایک *عظیم* *فتنہ* ہے خصوصی طور پر ہمارا بنیادی دینی تعلیم سے محروم نوجوان ، دنیاوی تعلیم یافتہ ، اردو دان طبقہ کافی حد تک اس فتنہ کی لپیٹ میں آچکا ہے ۔ فی زمانہ غامدی فکر ایک مکمل مذہب کی شکل اختیار کرچکی ہے ۔ یہ دور حاضر کاایک ایسا تجدد پسند گروہ ہے ۔ جس نے اپنے امریکی آقاؤں کی ہدایت پر دین اسلام کا امریکن ایڈیشن تیار کرنے کے لئے قرآن و حدیث کے الفاظ کے معانی اور دینی اصطلاحات کے مفاہیم تک بدلنے کی ناپاک جسارت کی ہے ۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ یہ بھیڑ کے روپ میں ایک بھیڑیا ہے یا جیسے رنگین خوشنما کیپسول میں زہر بھر کے بیچ رہا ہے ۔
ان میں سے ایک سلسلہ عبداﷲ چکڑالوی اور شیخ اسلم جیراج پوری سے ہوتا ہوا چوھدری غلام احمد پرویز بٹالوی (معروف منکرِ حدیث) تک پہنچتا ہے ، جن لوگوں نے اپنے عزائم اور فاسد نظریات کی ترویج میں احادیث کو رکاوٹ گردانا ، انہوں نے حجیت حدیث کا انکار کیا جبکہ قرآن پاک میں واضح ارشاد ہے کہ
وما اٰتٰکم الرسول فاخذوہ ومانہٰکم عنہ فانتھوا (اعشر آیت 59، ع 7)
ترجمہ: رسول جو کچھ تمہیں دیں، اس کو لے لو، اور جس چیز سے روکیں اس سے باز رہو ۔غامدی نہ صرف منکر ِحدیث ہے بلکہ اسلام کے متوازی ایک الگ مذہب کا علمبردار ہے ۔
یہ شخص اپنی چرب زبانی کے ذریعے اس فتنے کو خوب پھیلا رہا ہے اور اس مقصد کے لیئے امرہکی ایجنسی سی آئی اے کی مدد سے اُس کو پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ و سرپرستی بھی حاصل ہے ۔ غامدی کے منکر ِحدیث ہونے کے کئی وجوہات ہیں ۔
وہ اپنے من گھڑت اُصولِ حدیث رکھتا ہے ۔ حدیث و سنت کی اصطلاحات کی معنوی تحریف کرتا ہے اور ہزاروں اَحادیث ِصحیحہ کی حجیت کا انکار کرتا ہے آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ وہ صحیح حدیثِ رسول ﷺ کو بھی دین اسلام میں دلیل تسلیم نہیں کرتا
"جاوید احمد غامدی کے چند معروف عقائد ذیل میں اسی کی کتابوں کے حوالہ جات کے ساتھ درج ہیں تاکہ آپ کو اس فتنہ کی حقیقت جاننے میں آسانی ہو”

…. عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔
[میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014]
….
قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔
[میزان، علامات قیامت، ص:177،طبع مئی2014]
….
(مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر کا حق نہیں ہے۔ [اشراق،اکتوبر2008،ص:67]
….
حدیث سے دین میں کسی عمل یا عقیدے کا اضافہ بالکل نہیں ہوسکتا۔[میزان، ص:15]
…سنتوں کی کل تعداد صرف 27 ہے۔[میزان،ص:14]

….ڈاڑھی سنت اور دین کا حصہ نہیں ۔
[مقامات، ص:138،طبع نومبر2008]

….مرتد کی شرعی سزا نبی کریم ﷺ کے زمانے کے ساتھ خاص تھی۔ [اشراق، اگست2008،ص:95]

…. رجم اور شراب نوشی کی شرعی سزا حد نہیں۔[برہان،ص:35 تا 146،طبع فروری 2009]

…. اسلام میں ”فساد فی الارض“ اور ”قتل نفس“کے علاوہ کسی بھی جرم کی سزا قتل نہیں ہوسکتی.
۔[برہان، ص:146،طبع فروری 2009]

….قرآن پاک کی صرف ایک قرآت ہے، باقی قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں۔[میزان،ص:32،طبع اپریل2002..

….ہر آدمی کو اجتہاد کا حق ہے۔ اجتہاد کی اہلیت کی کوئی شرائط متعین نہیں، جو سمجھے کہ اسے تفقہ فی الدین حاصل ہے وہ اجتہاد کرسکتا ہے۔
[سوال وجواب،ہٹس 612،تاریخ اشاعت:10 مارچ 2009]
….نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے بعد غلبہ دین کی خاطر (اقدامی) جہاد ہمیشہ کے لیے ختم ہے۔ [اشراق، اپریل2011، ص:2]

….تصوف عالم گیر ضلالت اور اسلام سے متوازن ایک الگ دین ہے۔ [برہان، ص:181، طبع 2009]

….مسلم وغیر مسلم اور مردوعورت کی گواہی میں فرق نہیں ہے۔ [برہان، ص:25 تا 34،طبع فروی 2009]

زکوٰة کے نصاب میں ریاست کو تبدیلی کا حق حاصل ہے۔ [اشراق، جون 2008، ص:70]
‏یہود ونصاریٰ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ضروری نہیں، اِس کے بغیربھی اُن کی بخشش ہوجائے گی۔[ایضًا]

….موسیقی فی نفسہ جائز ہے۔
[اشراق، فروری2008،ص:69]

….بت پرستی کے لیے بنائی جانے والی تصویر کے علاوہ ہر قسم کی تصویریں جائز ہیں۔
[اشراق،مارچ، 2009، ص:69]

22…. بیمہ جائز ہے۔ [اشراق، جون 2010، ص:2]

….یتیم پوتا دادے کی وراثت کا حقدار ہے۔ مرنے والی کی وصیت ایک ثلث تک محدود نہیں۔ وارثوں کے حق میں بھی وصیت درست ہے[اشراق،مارچ2008، ص:63….مقامات:140،طبع نومبر2008]

…. سور کی نجاست صرف گوشت تک محدود ہے۔ اس کے بال، ہڈیوں، کھال وغیرہ سے دیگر فوائد اٹھانا جائز ہے [اشراق،اکتوبر1998،ص:89….بحوالہ : غامدیت کیا ہے؟]

….سنت صرف دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین کی حیثیت سے جاری فرمایا اور یہ قرآن سے مقدم ہے۔ اگر کہیں قرآن کا ٹکراؤ یہود ونصاریٰ کے فکر وعمل سے ہوگا تو قرآن کے بجائے یہودونصاریٰ کے متواتر عمل کو ترجیح ہوگی ۔[میزان،ص:14،طبع2014]

….عورت مردوں کی امامت کر اسکتی ہے۔[ماہنامہ اشراق، ص 35 تا 46،مئی2005]

….دوپٹہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی تہذیبی روایت ہے اس کے بارہ میں کوئی شرعی حکم نہیں ہے دوپٹے کو اس لحاظ سے پیش کرنا کہ یہ شرعی حکم ہے ا س کا کوئی جواز نہیں۔
[ماہنامہ اشراق، ص 47،شمارہ مئی2002]

….مسجد اقصی پر مسلمانوں کا نہیں اس پر صرف یہودیوں کا حق ہے۔

----------------------------------------
ہم سب مسلمانوں پر لازم ہے کہ
اپنے اور خاند ان کے دینی عقیدے اور ایمان کی حفاظت کریں ۔
دینی علم میں اضافہ کریں اور اس فتنہ کے لیکچرز سے اتنا ہی دور رہیں جتنا قادیانیوں سے دور رہتے ہیں۔

14/04/2024

ھسی ملگرو یو تپوس کوم فضل الرحمان دہ اسلام دپارہ سہ کارنامہ سوک خودلے شی

13/02/2024

دہ یو مشہور انسان عبد الرزاق صاحب دہ پنج پیر بارہ کی تاثرات 👇👇👇👇❤️❤️❤️ پیج پالو کریں شکریہ

پیارو دوستو ھمارا ریچ مکمل کم ہوگیا مھربانی کرکے کمینٹ کی ضرورت ہے 🙏❤️❤️ #    #
12/02/2024

پیارو دوستو ھمارا ریچ مکمل کم ہوگیا مھربانی کرکے کمینٹ کی ضرورت ہے 🙏❤️❤️ # #

11/02/2024

ملگری دی خبری چہ ھم دغہ میسج واورئ تازہ پہ تازہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 #@ #

10/02/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best video 11-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

09/02/2024

مشال یوسف زئی کا ریحان زیب کا والد کے ساتھ گفتگو اور قاتل پکڑنے کے یاد دھانی جیو خان صاحب 💔💔👉 #@ سننے آور دوستو کے ساتھ شئیر کریں

06/02/2024

ڈیر خوندور بیان علا مہ مفتی منیر شاکر صاحب 🥰💔

05/02/2024

دوستانو ھم دغہ خوب یوہ شیبہ وڑاندی مونگ تر لاسہ کڑو خوب نمبر 253 نور تازہ خوبونو دپارہ مونگ سرہ اوسئ🤣🤣🤣🤣 @@

04/02/2024

دہ خوبونو سلسلہ شروع دا نو لھذا تنگیگئ مہ خا 🤪🤣🤣

03/02/2024

#يوم

02/02/2024

؟ #@.

21/01/2024

تھوڑی دیر کے لئے دنیاوی چیزیں چھوڑ کر روح کو سکون بخشنے والا تلاوتِ قرآن سنیں۔❤️

15/01/2024

گلشن خاکی شیخ عبدالجبار حفظہ اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️ #الشيخ محمد عبدالجبار #, الشيخ عبدالجيار المبارك, بصوت الشيخ, على عبد الله جابر, حمود السمه, اله, اجمل الجلسات, التصوف, ياليلاه, الله, الحمد لله, يوم الحساب #, صلاح الاخفش, سورة البقرة, #يوم القيامة, مصطفى المومري, رسول الله صلى الله عليه وسلم, رسول, محمد, , لا, kabara, abdul, sheikh, jabbar, sheik mai hula, sheik pantami, sheik bello yabo, nasiru kabara, labarai, sheik yusuf guruntu, labarina, dumabi kachukwu, arabic, abuja, dubai, labaran hausa2018, mukabala, hausa boko haram, muqabala, bad, muhammadu buhari, warri, award, rasul, kaduna, buhari, arewa, ibadan, jannah, beware, 9ja news, bauchi, fulani, bakori, 1arewa, shaykh, rarara, jami'a, prophet, arewa24, izzar so, nasheed, badala

14/01/2024

اووٹ کے شرعی حکم کیا ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👉 بزبان مناظر اسلام مولانا جنت گل صاحب سننیں اور دوستو سے شئر کریں

04/01/2024

ملگرو کہ تاسو دا وانہ اوریدو نو بس اونشوا🤣🤣🤣 ڈیزلیان اوس خلقو پسی قرآن گرزئ

02/01/2024

کونسے فرقہ حق پر ہیں سننے اور دوستوں کے ساتھ شئر کریں شکریہ 🥰 #

01/01/2024

اچھی بات پیلانا صدقہ ہیں 🙏🗻🏛️🎁🤲

31/12/2023

اووٹ صرف سلطان صلاح الدین ایوبی کی ہیں ❤️🌹

31/12/2023

حد دے بس 🙏😭❤️🌹🗻

30/12/2023

یوسف جان 😆🤪

12/10/2023

ڈیر پہ زڑہ پوری 😰❤️🥰👉 # #

08/10/2023

علامہ عبد الحق ربانی صاحب

11/07/2023

حقیقت ئئ وئلے

07/05/2023

Address


Telephone

+923119571935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Haq Defa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share