Jahanian news point

  • Home
  • Jahanian news point

Jahanian news point jahanian

10/02/2024

‏18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

•بچے کے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کے ہمراہ والدین میں سے کوئی ایک یا عدالت سے متعین سرپرست (گارڈین) تشریف لائیں

•دونوں والدین موجود ہوں تو ایک درخواست دہندہ اور دوسرا تصدیق کنندہ ہو گا

•اگر والدین میں سے کوئی ایک موجود ہوں تو درخواست فارم کی تصدیق گزیٹڈ آفیسر یا عوامی نمائندے (ایم این اے، ایم پی اے یا بلدیاتی اداروں کے عہدیدار اور ارکان) سے کرانا ہو گی۔

•شناختی کارڈ کے لئے بچے کی موجودگی لازم ہے۔ بچے کی تصویر اور 10 سال سے زائد عمر بچوں کے فنگرپرنٹس بھی لئے جائیں گے

نوٹ: یونین کونسل میں کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کی سہولت نہ ہونے پر یونین کونسل کا مینوئل پیدائش سرٹیفکیٹ یا سکول سرٹیفکیٹ قابل قبول ہو گا۔

درست رہنمائی سے فائدہ اٹھائیں – شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں

کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں

ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+

ویب سائٹ: nadra.gov.pk‎

نادرا وٹس ایپ چینل:
whatsapp.com/channel/0029Va…‎

09/02/2024

MNA 147چوہدری افتخار نذیر
MPA210 چوہدری خالد جاوید
MPA209 چوہدری ضیاء الرحمن

حلقہ پی پی 209مکمل پولنگ اسٹیشنز رزلٹمسلم لیگ ن کے چوہدری ضیاء الرحمن 55579 ووٹ کے ساتھ پہلےآزاد امیدوار ہمایوں خان 3823...
09/02/2024

حلقہ پی پی 209
مکمل پولنگ اسٹیشنز رزلٹ

مسلم لیگ ن کے چوہدری ضیاء الرحمن 55579 ووٹ کے ساتھ پہلے

آزاد امیدوار ہمایوں خان 38234 ووٹ کے ساتھ دوسرے

استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان 35077 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر .

حلقہ پی پی 210 جہانیاں غیر حتمی غیر سرکاری مکمل رزلٹ 175 پولنگ اسٹیشنز مکمل آزاد امیدوار خالد جاوید آرائیں 54456 لیکر کا...
09/02/2024

حلقہ پی پی 210 جہانیاں
غیر حتمی غیر سرکاری مکمل رزلٹ
175 پولنگ اسٹیشنز مکمل

آزاد امیدوار خالد جاوید آرائیں 54456 لیکر کامیاب

مسلم لیگ ن کے حاجی عطاء الرحمن47284 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

استحکام پاکستان پارٹی کے چوہدری کرم داد واہلہ 19419 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر...

جہانیاں /حلقہ این اے 147 ٹوٹل 360 پولنگ اسٹیشن کارزلٹ ۔۔مسلم لیگ ن کے چوہدری افتخار نذیر 107708ووٹ لیکر جیت گئےآزاد امید...
09/02/2024

جہانیاں /حلقہ این اے 147 ٹوٹل 360 پولنگ اسٹیشن کارزلٹ ۔۔

مسلم لیگ ن کے چوہدری افتخار نذیر 107708ووٹ لیکر جیت گئے

آزاد امیدوار حمایت یافتہ تحریک انصاف نوید حمید 83394 ووٹ کے ساتھ دوسرے

استحکام پاکستان پارٹی کے ایاز خان نیازی 61459 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ۔
غلام مصطفئ تحریک لببیک نے 14282 ووٹ حاصل کیے۔۔

08/02/2024

سب سے بڑی کو ریج ہو گی... آج نیوز پر...

آج 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کے دوران جہانیاں کے قومی و صوبائی حلقوں میں کسی بھی پولنگ سٹیشن پر دھاندلی، بد نظمی، جھگڑے ، ووٹ ڈالنے میں رکاوٹ یا دیگر معاملات سے فوری طور پر ہمیں کریں آگاہ ۔

ہم پہنچآئیں گے آپ کی آواز حکام بالا تک

کسی بھی واقعے کی ویڈیو بنائیں اور ہمیں واٹس ایپ کریں۔

(حلقہ نمبر، پولنگ سٹیشن کا نمبر اور نام، واقعہ کی تمام تفصیلات لکھنا نہ بھولیں )

03007142103. واٹس ایپ نمبر

07/02/2024

ترجمان الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ

میڈیا نمائندوں کو الیکشن 2024 سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم

آئندہ عام انتخابات 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور ترجمان اپنے متعلقہ صوبوں کی میڈیا ٹیموں کے ساتھ باقاعدگی سے رابطہ کریں

صحافیوں سرگرمیوں اور الیکشن کمیشن کی تیاریوں سے آگاہ رکھا جائے، ترجمان الیکشن کمیشن

07/02/2024

جہانیاں میں مال گاڑی کو حادثہ ٹریک مکمل طور پر تباہ

07/02/2024

جہانیاں میں مال گاڑی ڈی ریل ہوگئی ہے ریلوے اسٹیشن مرضی پورہ کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گٸیں ہیں مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی
،
شمس الحق لانگ
نمائندہ آج نیوز جہانیاں

جہانیاں مال گاڑی ڈی ٹریک ہو گی
07/02/2024

جہانیاں مال گاڑی ڈی ٹریک ہو گی

06/02/2024

On this Kashmir Solidarity Day, we pay tribute to the brave people of Kashmir, who struggle every day for their right to freedom and to the Kashmiri martyrs, who have lost their lives over the decades. We stand together for Kashmir.

06/02/2024

ایک دن باقی

06/02/2024

Admission open

05/02/2024

‏🚨 ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل ڈرابن پر شر پسندوں کا رات گئے حملہ ۔
دس پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے ۔
چھ کی حالت نازک ہے ۔

03/02/2024

جہانیاں میں موسم سرما کی پہلی بارش
جہانیاں شہر اور گردونواح میں بارش
بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

01/02/2024

اطلاع برائے قرآن خوانی

اکرام حسین ٹھیکیدارپبلک ہیلتھ ولد مہرحاجی خادم حسین مورخہ2024-2-2بروزجمعہ11 بجےدن انشاء اللہ دعا بستی بانےوالی موضع ٹرپی بوسن بدھلہ سنت ملتان

پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
01/02/2024

پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔

31/01/2024

*اسلام آباد ایکسپریس وے میں فیض آباد کے مقام پر شدید ژالہ باری۔۔!!*

29/01/2024

جہانیاں ایلیٹ فورس کی رات گیے کاروائی منشیات لے جانے والی گاڑی پکڑی گئی ڈرائیور نے گاڑی 6 پل کے قریب ریلوے ٹریک پر چڑھا دی

29/01/2024

Teacher's Required.

الیکشن کمیشن نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے اس پہ لکھی تحریر کو پڑھیں اور تمام دوست اس نمبر کو محفوظ کریں اپنے علا...
27/01/2024

الیکشن کمیشن نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے اس پہ لکھی تحریر کو پڑھیں اور تمام دوست اس نمبر کو محفوظ کریں اپنے علاقے میں کوئی بھی شکایات ملتی ہیں الیکشن کے متعلق اس نمبر پہ ثبوت کے ساتھ لکھ کے واٹس ایپ کر دیں

27/01/2024
26/01/2024

جہانیاں تیزرفتاری کے باعث ٹھٹھہ صادق آباد روڈ پر دو نوجوان موٹر سائیکل سلپ ہونے سے گر گئے حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا دوسرا زخمی ہوگیا جاں بحق ہونے والے 25 سالہ نوجوان کی شناخت صدیق ولد سرور سکنہ ملتان کے نام سے ہوئی جبکہ دونوں کزن نمازجنازہ پڑھنے کے بعد واپس گھر ملتان جارہے تھے ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں شفٹ
کردیا گیا ہے

Address


Telephone

+923007142103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanian news point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahanian news point:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share