توشہ خانہ اور نواز شریف کی تباہ کاریاں
#Share #Viral #ComebackNawaz
توشہ خانہ اور نواز شریف کی تباہ کاریاں
#Share #Viral #ComebackNawaz
*ضلع ملیر کراچی*
24 جولائی 2023
تھانہ سکھن کی حدود میں وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ
ایس ایس پی ملیر حسن سردار نیازی نے تھانہ سکھن کی حدود میں وائرل ہونے والی ویڈیو کا سختی سے نوٹس لیا ہے
ڈی ایس پی سکھن اور ایس ایچ او سکھن کو حکم دیا ہے کہ سرکار کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
اور ملزمان کی فوری گرفتاری کو یقینی بنایا جائے
*ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی*
#SindhPolice #modelcolony
کراچی میں با اثر افراد کی اپنی عدالت۔
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں دو نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا کئی گھنٹوں تک برہنہ کرکے بدترین تشدد کرتے رہے ۔ لین دین کے تنازعہ پر خود کی عدالت لگالی پولیس کو اطلاع کرنے پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی سات سے آٹھ افراد دونوں نوجوانوں کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔
#SindhPolice #modelcolony
کراچی ایک طرف آئی جی سندھ صاحب عوام سے محبت کا درس دیتے ہیں وہیں دوسری جانب عام عوام کو پاؤں کی دھول سمجھا جاتا ہے پولیس کانسٹیبل راحیل گددی نے تھانہ بلوچ کالونی ڈسٹرکٹ ایسٹ کی حدود پر معمولی سی تلخ کلامی پہ دکاندار تاج محمد کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنایا جو اس وقت بہت سیرئیس کنڈیشن میں ہے تاج محمد کے گھر والے اور اہل محلّہ
جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب
ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو صاحب
ڈی آئی جی ایسٹ مقّدس حیدر صاحب
ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ صاحب سے اپیل کرتے ہیں کے یہ راحیل گددی جو پولیس کے نام پہ بدمعاشی کرتا ہے اور اور بندا مارنے بھی دیر نہیں کرتا لہٰذا اس کے خلاف کوئی کانونی ایکشن لیا جائے
#kpoattack #KARACHIUNDERATTACK #sharahfaisal #staysafeeveryone
#kpoattack #KARACHIUNDERATTACK #TERRORISTBLAST #SHARAHFAISAL
#Ravi a Fusion of East and West . 30/10/2022 . #Napa
#Ravi a Fusion of East and West .
#Ravi a fusion of East and West . Grab your passes now from #TicketWala
#MaryamAurangzeb #incentrallondon #Thief
#Thief #MaryamAurangzeb #INCentralLondon
موسیٰ کالونی لیاقت آباد میں پیپلز پارٹی کے اشفاق قادری کی بدمعاشی عروج پر، مردوں کو چھوڑ کر عورتوں پہ بھی تشدد کرنے لگا، جوا کھیلنے سے منع کرنے پر عورتوں پر تشدد کا معاملہ ۔
انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔
فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی،
🆘
رجیم چینج آپریشن کے سازشیو ،صحولتکارو، ہینڈلرز اس پاکستانی ماں کے لئے کیا جواب ہے؟
اکثر سفید پوش پاکستانیوں کا کیا حال کردیا؟🥲🥲🥲🥲
ال پاکستان ڈادیوار انیڈ لیبر یونین گروپ صدر مہر مختار احمد سرگانہ صاحب نائب صدر مہر محمد اکمل گنپال صاحب چیرمین الله بچایا صاحب وأس چیرمین شہزاد کریم صاحب جرنل سیکٹری فیصل عمران صاحب ایڈمن محمد رمضان صاحب مظفر گڑھ ایڈمن مہر مقبول صاحب خانیوال وزیر اطلاعات ریاض بلوچ رندہ صاحب
امپورٹڈ حکومت کے وزیر اس شدید گرم موسم میں عوام کو لوڈشیڈنگ برداشت کرنے تلقین کررہی ہیں ۰ اپنے لئے چلر ائیر کنڈیشن ۰۰۰ کیا ان محترمہ کو ذرا بھی عوام کا احساس ہوگا ۰
اپنی رائے کا اظہار کومنٹس میں کریں۰۰۰
#امپورٹڈحکومت_نامنظور
#RippedElectionsByPPP #KarachiRoRahahai