Rizwan Rehmani Crime Reporter

  • Home
  • Rizwan Rehmani Crime Reporter

Rizwan Rehmani Crime Reporter Rizwan Rehmani Crime Reporter
کسی سے بھی زیاتی ہو یا پولیس کا ستایا ہو ہم سے رجوع کرے کرائم رپورٹر رضوان رحمانی
03343889115

28/02/2024
26/02/2024

دیکھتے جاؤ بس۔ تُم کاکڑ اور شہباز شریف کی زبردستی کے فوٹو شوٹ بھول جاؤ گے۔😂😂
ملازم بیچارے دور دور سے ہی دعائیں مانگ رہے۔۔۔
پاکستانی قوم کو ایک اور گڑھی خدا بخش مبارک ہو!🤦🏻‍♂️🤡🖐🏼

18/02/2024

وزیراعــــــــظم
کی کرسی کے لیے اخبار میں اشتہار دینے پہ غور😂

‏10دن ہوگئے ہیں

ایک قیدی نے کسی کو وزیراعظم نہیں بننے دیا

کوئی پوچھے تو بتانا کہ ایک سر پہرا پٹھان جیل میں بیٹھا ہے😎🥳

16/02/2024

بریکینگ بریکینگ

مریم نواز نے مولانا فضل الرحمن کو بے وفا کہہ دیا

مریم نواز کا غمزدہ اشعار

آج درد سے رہائی کو دل کرتا ہے 😊

اے موت! اب تو آجا مجھے مر جانے کو دل کرتا ہے 🤣🥵

کراچی سے پی ٹی آئی قیادت کے نامزد کردہ امیدواران  کی لسٹ جاری ہو گئی۔ کراچی کے عوام اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے حلف یافت...
04/02/2024

کراچی سے پی ٹی آئی قیادت کے نامزد کردہ امیدواران کی لسٹ جاری ہو گئی۔ کراچی کے عوام اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے حلف یافتہ منتخب امیدواروں کو دے کر کامیاب کریں

کراچی رضوان رحمانی ایڈیٹر روزنامہ چیلنج نیوز

تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے چیئرمین پی ٹی آئی کے نامزد حلف یافتہ آزاد امیدواران میں پی ایس 84 سے زین العابدین انتخابی نشان ٹیبل ٹینس ۔پی ایس 85 سے مہوش حسن راؤ انتخابی نشان حقہ۔پی ایس 86 سے محمد حنیف بنگش انتخابی نشان کیٹل ۔پی ایس 87 سے توسہ خان جدون انتخابی نشان گھڑی ۔
پی ایس 88 سے اعجاز خان سواتی انتخابی نشان ریکٹ ۔پی ایس 89 سے حسن خٹک انتخابی نشان ڈش انٹینا ۔ پی ایس 90 سے وقاص نیازی انتخابی نشان وکٹ ۔پی ایس 91 سے عابد جیلانی انتخابی نشان وکٹ ۔پی ایس 92 سے وجاج حسین انتخابی نشان کیمرہ ۔پی ایس 93 سے سجاد حسین میر انتخابی نشان کیمرہ ۔ پی ایس 94 سے عبدالقادر انتخابی نشان وکٹ ۔پی ایس 95 سے راجہ اظہر خان انتخابی نشان وکٹ ۔ پی ایس 96 سے محمد اویس انتخابی نشان وکٹ۔ پی ایس 97 سے بشیر سودر انتخابی نشان لیپ ٹاپ ۔پی ایس 98 سے جانشی راجنیجو انتخابی نشان وکٹ ۔ پی ایس 99 سے زین پرویز انتخابی نشان آنکھ ۔پی ایس 100 سے سید محمد طہہ انتخابی نشان بیج ۔پی ایس 101 سے آغا ارسلان انتخابی نشان ٹی شرٹ ۔پی ایس 102 سے جمال صدیقی انتخابی نشان وکٹ ۔ پی ایس 103 سے ایڈوکیٹ علی احمد پلہ انتخابی نشان ٹیبل ٹینس ۔ پی ایس 104 سے امجد شاہ انتخابی نشان لیپ ٹاپ ۔ پی ایس 105 سے حنیف سواتی انتخابی نشان وکٹ ۔پی ایس 106 سے سجاد سومرو انتخابی نشان ڈھول ۔ پی ایس 107 سے خالد راؤ انتخابی نشان ڈھول ۔ پی ایس 108 سے مراد شیخ انتخابی نشان ڈھول ۔ پی ایس 109 سے بلال جدون انتخابی نشان ڈھول ۔پی ایس 110 سے ریحان بندوکدہ انتخابی نشان ڈھول ۔ پی ایس 111 سے امجد افریدی انتخابی نشان ٹیبل ۔ پی ایس 112 سے سربلند خان انتخابی نشان ٹیبل ۔ پی ایس 113 سے غلام قادر انتخابی نشان ٹیبل ۔پی ایس 114 سے شبیر قریشی انتخابی نشان ٹیبل ۔پی ایس 115 سے شاہنواز جدون انتخابی نشان ٹیبل ۔پی ایس 116 سے رابستان خان انتخابی نشان ریکٹ ۔پی ایس 117 سے طارق حسین انتخابی نشان وکٹ ۔پی ایس 118 سے زادہ حسین خان انتخابی نشان ریکٹ ۔ پی ایس 119 سے سعید آفریدی انتخابی نشان جہاز ۔ پی ایس 120 سے شفیق شاہ انتخابی نشان ریکٹ ۔ پی ایس 121 سے ڈاکٹر شکیل احمد انتخابی نشان ریکٹ ۔پی ایس 122 سے فرحان غوری انتخابی نشان ریکٹ ۔ پی ایس 123 سے امتیاز حمد انتخابی نشان جہاز ۔ پی ایس 124 سے وجاہت صدیقی انتخابی نشان پاکستان فرسٹ ۔ پی ایس 125 سے فضا صدیقی انتخابی نشان پاکستان فرسٹ ۔ پی ایس 126 سے شہراز نگانی انتخابی نشان گھٹار ۔پی ایس 127 سے عرفان جیلانی انتخابی نشان پاکستان فرسٹ ۔پی ایس 128 سے صدیق اقبال انتخابی نشان وکٹ ۔پی ایس 129 سے سیف بری انتخابی نشان کبوتر۔ جبکہ پی ایس 130 سے فیصل علی انتخابی نشان کبوتر انتخابی میدان میں آگئے ترجمان پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام 8 فروری کے دن کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں عوام ضرور بدلہ لے گی ظلم کا ووٹ سے انشاء اللہ جیت مقدر بن چکی ہے حقیقی محب الوطن بانی تحریک عمران کی

04/01/2024

*بریکنگ نیوز*

محکمہ موسمیات کی وارننگ
*12 جنوری سے پندرہ جنوری* کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
*گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان* شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں،
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

26/12/2023
مزید پروگرام بڑھ گیا
21/11/2023

مزید پروگرام بڑھ گیا

پروگرام تو وڑ گیا
21/11/2023

پروگرام تو وڑ گیا

Address


Telephone

+923000322218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Rehmani Crime Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share