Faisal smart city

  • Home
  • Faisal smart city

Faisal smart city this page is a out F-10 Markaz News please like n share

09/03/2023

F-10 markez
Shops available for rent
Best for food business

06/10/2022
05/10/2022

Zedem international known by FAisal town has best reputation in real estate market successfully delivered many housing projects like B-17, multi gardan Faisal marglla city, Faisal town
Now launching new project on CEPIC rute near Thalia interchang
All size plots with low and very easy instalment 4years plan
I highly recommend this project
If you have some little investment and can pay quarterly minimum amount for instalment please contact me for booking as soon as possible
Malik zubair
03340508303
Salaar Estate n builders
Satti mansion F-10 markaz Islamabad
Best regards

11/02/2022
پریس ریلیز                        وفاقی دارلحکومت میں  بلدیاتی نظام نے خرابیاں پیدا کر دی تعلیم اداروں کو کسی صورت بھی م...
02/02/2022

پریس ریلیز
وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی نظام نے خرابیاں پیدا کر دی تعلیم اداروں کو کسی صورت بھی میونسپل کے ماتحت نہیں ہونے دیے گئے ۔ ملک ظہور
بلا تفریق اسلام آباد میں ترقیاتی کام کروائیں جائے اور من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ بند کیا جائے بلدیاتی الکیشن میں بھرپور حصہ لیں گے انشاءاللہ اس دفعہ بھی مئیر مسلم لیگ ن کا ہو گا۔ملک داد
اسلام آباد کے تاجروں کو ناجائز اور غیر قانونی چلان کی مدد میں لاکھوں روپے کے جرمانے اور بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جاے۔ ملک زبیر

حکومت کی غیر سنجیدگی نے اسلام آباد کے تمام ادارے کو تباہ کردیا سی ڈی اے ہیلتھ ایجوکیشن جیسے محکمے بیکار ہو چکے عوام سراپا احتجاج ۔
ناجائز تجاوزات اور احساس پروگرام کے کھوکھوں نے دنیا کے خوبصورت ترین شہر کو برباد کر دیا کرپشن عروج پر مارکیٹوں سے تمام کھوکھے فلفور ختم کیا جائیں یہاں نیا پاکستان کی بجائے نیا جھونپڑی ستان بن چکا ہے۔

پچھلے کئی سالوں سے چیئرمین سی ڈی اے کا عہدہ ڈیکوریشن پیس بن گیا ہے ۔تمام اختیارات خصوصی مشیر کے پاس ترقیاتی فنڈز سے صرف اپنے چھیتوں کو نواز جا رہا۔
سی ڈی اے کے اہلکاروں پر بھی کروڑوں روپے کے کرپشن اور منی لانڈرنگ کی سزائیں سنائی جا چکی مزید کئی کیسز نیب اور ایف آئی میں زیر سماعت۔
چڑیا گھر کی بحالی اور عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر پلیٹ فارم سے جدوجہد کرے گے
حکومت نے ہمارے دور میں منظور ہوئے ترقیاتی کاموں پر اپنے نام کی تختیاں لگائی ۔

01/02/2022

ہمیں کچھ کرنا پڑے گا
بہیت برداشت کر لیا۔بہت صبر کر لیا۔بہت دیکھ لیا اب ہمیں کچھ کرنا پڑے گا 21 صدی جدید ٹیکنالوجی اور دنیا سکڑ کر سوشل میڈیا تک محدود ھو کررھے گی ھں۔ادارے اب ٹیوٹر پر ٹیوٹ کر کے اپنے فرائض اور ذمہ داریاں پوری کر دیتے ھیں۔آجکل ججز بھی سوشل میڈیا میں چلنے والے ٹرینڈ سے نتائج اخز کر کے فیصلے سنا رھیں ھوتے ھیں۔لگتا ایسے ہے جیسے تمام دنیا کئ حکومتیں سوشل میڈیا کے ذریعے کنڑرول کی جارھئ ھیں۔کون ھے اس سوشل میڈیا کے پچھے؟کوی نھی جانتا بس ھر کوئ اپنی لائف کو سوشل میڈیا کے ذیراثر گزار رھا ھے۔چاے والا سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات لاکھوں دلوں کی ڈھڑکن بن جاتا ھے اور کروڑوں دلوں کی دھرکن میاں نوازشریف صادق اور امین نہ رھا۔ڈونلڈ ٹرمپ کو روس نے سوشل میڈیا کے ذریعے امریکہ کا صدر منتخب کروا دیا۔یہ سب حقائق اس امر کو ظاہر کرتے ہیں کہ دنیا ب گلوبل ازایشن سے بھئ نکل کر صرف سوشل میڈیا کی فریبکاریوں تک محدود ھو گی ھے۔انتہائی صبر آزما طویل عرصہ تک خاموشی کے بعد دوبارہ سے لکھنے کا سوچا اس دورانیہ میں سوشل میڈیا کو سمجھنے کی کوشش بھی کی لیکن میرا ذھین بھی پاکستان کے ان لاکھوں نوجوانوں کی طرح بس وہی سوچنے سمجھنے پر مجبور جو ہمیں سوشل میڈیا سمجھانا چاھتا ھے۔ہم اپنی مرضی سے کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نھے رھے ہم صر ف وہ ھی کرتے ھے جو ھم سے کروایا جاتا ھے۔کسی کی بھی عزت تارتار کرنی ھو سوشل میڈیا پر کمپین چلا دی جاتی ھے پھر دیکھتے ھی دیکھتے تمام قوم لعن تلان شروع کر دیتی ھےاور وہ شخص دنیا کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رھتا ۔محتاط اندازے کے مطابق چند سالوں میں پاکستان کی آبادی 70 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ھو گی اور ہمارے یے فریش ذھین تاریخ پاکستان کو سوشل میڈیا پے تلاش کرے گے۔جھاں جھوٹ بول بول کے ہم نے سچ کو تاریکیوں کی دلدل میں دھکیل دیا ھے اور سچ کو تلاش کرنے کے لے گوگل بھی ھماری مدد کے قابل نہے ھو گا۔آج کے دور میں والدین اپنی اولاد کو ھر کام کرنے کے لے سوشل میڈیا کی مدد حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ھیں۔آخر اس سوشل میڈیا کے پیچھے کون سی قوتیں ھے اور کسے اس کو ھتیار کی طرح استعمال کیا جارھا ھے میں یہ سمجتھا ھو کہ سوشل میڈیا ایٹم بم سے بھی خطرناک ھے جس طرح عرب ریاستوں میں اسے استمعال کر کے تباھی اور بربادی کی گی آج یقیننین وہاں کی عوام سوچتی ھو گی کے یہ سب ھم نے اپنی مرضی سے اپنے ھاتوں سے کیا ھے اور وہ اس کا الظام امریکہ کو بھی نہی ٹھرا سکتے ۔یہ سب سوشل میڈیا کے ذریعے ان سے کروایا گیا۔پاکستان میں بھت سی طاقتیں انقلاب برپا کرنا چاھتی ھے اور انڈیا کی تو یہ ازلی خواھش ھے۔بدقسمتی سے ھم امریکہ کو بھی اپنا دشمن ھی سمجھتے ھیں۔ لیکن میرے خیال میں ھمارے دشمنوں کو درپردہ ھمشیہ ہمارے بڑے اسلامی بھایہو کی مدد رھی ھے۔جو شاید نہی چاھتے کے پاکستان اسلامی ملکوں کی سربراھی کرے ۔کوی وجہ نہی کہ ھمارے پاس دنیا کی ھر دولت موجود ھمارہ گوادر دبئ سے بڑھ کر دنیا کی بڑا کاروباری مرکز بن سکتا ھے ھم نے ایٹم بم پاک بھارت کرکٹ میچوں میں چلانے کے لے نہں بنایا تھا ۔ھم ھر لحاظ سے اسلامی سپر پاور ھیں۔لیکن بہت سے ملکوں کے ساتھ ساتھ ھمارے اندر بھی کسیر تعداد میں کچھ مذہبیی لاسانی منافقت کے لبادے میں لپٹے عناصر پاکستان کو ختم کرنےکی اپنی کوشیش پچھلے 70 سے کرتے رھیں ھیں۔جو کبھی انڈیا کبھی وغیرہ وغیرہ کی فنڈنگ کے ذریعے پاکستان کی ترقی کے راستے روکتے رھے ھیں۔کالاباغ ڈیم۔موٹرویز۔رکوڈک۔تھل کول۔گوادر۔ یہ سب پاکستان کی خوشحالی کی بنیاد ھیں اور جو ان منصبوں کے مخالف ہیں وہ اصل میں پاکستان کے دشمن ھیں۔ انھیں دشمنوں نے اب سوشل میڈیا کا رخ کر لیا اور اس کے ذریعے پاکستان کو دنیا بھر میں سماجی۔سیاسی۔اخلاقی اور اقتصادی طور پر بےبنیاد طریقے سے بدنام کیا جا رھا ھیے۔ھمارے نوجوان غیر شعوری ان لوگوں کے آلہ کار بنتے جارھے ہیں۔بہت تیزی سے ان کے ذہین تباہ کئے جا رہے ہے انھے بچانے کے لیے ھمیں کچھ کرنا ھو گا اور تباہئ کے سونامی کو روکنے کے لئے آج سے تیاری کرنا ھو گی۔
راقم
ملک زبیر

ہم Islamabad Chamber of Commerce and Industry کے صدر Muhammad shakeel munir کے شکر گزار ہے جنھوں نے ہماری توجہ دلانے پر ...
29/11/2021

ہم Islamabad Chamber of Commerce and Industry کے صدر Muhammad shakeel munir کے شکر گزار ہے جنھوں نے ہماری توجہ دلانے پر چیئرمین سی ڈی اے سے ہنگامی ملاقات کی اور مارکیٹوں کے ترقیاتی بجٹ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

سی ڈی اے کا  اسلام آباد کے تمام مراکز کی اپگرڈیشن کیلئے  مختص سات کروڑ کا بجٹ مذاق کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ ملک زبیر اسلام ...
25/11/2021

سی ڈی اے کا اسلام آباد کے تمام مراکز کی اپگرڈیشن کیلئے مختص سات کروڑ کا بجٹ مذاق کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ ملک زبیر
اسلام آباد کا سب سے پوش ایف ٹین مرکز جس کے ساتھ اب جی ایچ کیو ہیڈکوارٹر بن چکا کے لیے 40 لاکھ کا ترقیاتی بجٹ ناکافی ہے ۔ظہور احمد ملک
پچھلے دس سالوں سے تاجر پارکنگ پلازہ ،سیوریج لائٹس اور دیگر مسائل کے حل کے لیے ٹھوکریں کہا رہے ہیں ۔جاوید علی زئی
تاجر ویلفئیر گروپ ایف ٹین مرکز کے چیئرمین جناب ظہور احمد ملک سنیر وائس چیئرمین جاوید علی زئی سنیر نائب صدر چوہدری رضوان سینئر رہنما گل وحید حاجی امجد اور پریس سیکرٹری ملک زبیر نے اپنے مشترکہ بیان میں سی ڈی اے کا اسلام آباد کے تمام مراکز کیلئے مختص اور منظور ہونے والے بجٹ کو مسترد کردیا۔ انھوں نے کہا کے سی ڈی اے نے ان مراکز میں اربوں روپے کے کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کی اور اس سے ہونے والی آمدنی کو انھیں مراکز کی ڈیویلپمنٹ میں خرچ کرنا تھا لیکن ہمیں افسوس ہو رہا کہ اسلام آباد کے تمام مراکز کے لیے صرف 7 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ ۔ ہمیں بتایا جائے آخر سی ڈی اے انتظامیہ نے کس طرح اس بجٹ کا تخمینہ لگایا ۔ انھوں نے مزید کہا چیئرمین سی ڈی اے ہمارے ساتھ آئے ایف ٹین مارکیٹ کا دورہ کرے ہم انھیں بتائیں اسلام آباد کے مراکز کے کیا حالات ہیں جابجا کندگی کے ڈھیر گندے غلاظت کے گٹر ابل رہے ہیں ۔سیوریج کا نظام تباہ حال اور پلازوں کے سامنے فٹ پاتھ غائب ہو چکے ہیں، پارکنگ کا سب سے گھمبیر مسئلہ جن کو فوری طور پر حل کرنا ہو گا۔
انھوں نے مزید کہا مستقبل میں ایف ٹین مرکز کے ساتھ ٹینتھ ایوینیو بننے لگی ہے ۔ڈیفنس کے تمام ادارے ہمارے پڑوس میں آچکے ہیں اس لئے انتظامیہ ہمارے مرکز کی اہمیت کو سمجھے اور پہلے ہمارے مسائل حل کیے جائے۔
قبضہ مافیا سے تمام فٹ پاتھ خالی کروائے جائے،دس سال سے زیر التوا پارکنگ پلازوں کی فوری تعمیر کی جائے، مارکیٹ لائٹس بحال کی جائے،مرکز کے چاروں طرف ڈرینج اور سیوریج کا نیا نظام ڈالا جائے، واپڈا اور تمام پرائویٹ اداروں سے ٹرانسفارمر اور وائرنگ سسٹم کا بھی اپگرڈیشن کروایا جائے ۔اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو پھر ہم مجبورا عدالتوں سے رابطہ اور احتجاج کرنا پڑے گا۔

ہم باحثیت تاجر اپنی تمام تاجر برادری خصوصا ایف ٹین مرکز کی تاجر برادری کی طرف سے موجودہ حکومت ،اسلام آباد سے منتخب ایم ا...
18/11/2021

ہم باحثیت تاجر اپنی تمام تاجر برادری خصوصا ایف ٹین مرکز کی تاجر برادری کی طرف سے موجودہ حکومت ،اسلام آباد سے منتخب ایم این ایز حضرات تمام اپوزیشن جماعتوں ممبران پارلیمنٹ و سینٹ اور ان تمام تاجران لیڈروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے اسمبلی سے منصفانہ قانون کرایہ داری بل پاس کروانے میں اپنا اپنا کردار ادا کیا۔
ملک زبیر
پریس سیکرٹری
تاجر ویلفئیر گروپ ایف ٹین مرکز اسلام آباد

Address

Telephone

+923340508303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal smart city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share