SEO POINT

SEO POINT Future TikToker Already Journalist Vlogger and Youtuber InshaAllah
Weavers you desperately need support✌️

اروی کی کاشت کیسے کرتے ہیں ، مزدور نے تیز ترین اروی لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کردی
28/01/2024

اروی کی کاشت کیسے کرتے ہیں ، مزدور نے تیز ترین اروی لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کردی

"New Labor Record: The Magic of Arriving in Twenty-Six Hours!"Our laborers have set a new record in Arvi planting, in which you will be amazed at their skill...

65دن میں تیار ہونے والا آلو کی جدید مشین پلانٹر سے پٹائی کا دلچسپ عمل ملاحظہ فرمائیں
23/01/2024

65دن میں تیار ہونے والا آلو کی جدید مشین پلانٹر سے پٹائی کا دلچسپ عمل ملاحظہ فرمائیں

"Potato Grown in 65 Days from Modern Machine Planter | Strange and Beautiful Crop of Potatoes" "Using a modern machine planter, we saw the process of prepar...

سنئیر سیاستدان ملک حاجی سکندر حیات خان بوسن کا قادرپور راں میں ملک ارشد راں کی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولی...
20/01/2024

سنئیر سیاستدان ملک حاجی سکندر حیات خان بوسن کا قادرپور راں میں ملک ارشد راں کی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کے پروگرام سے خطاب

"Malik Haji Sikandar Hayat Busan's Special Address in Qadirpur Raan""Former Federal Minister Malik Haji Sikandar Hayat Busan announced his joining with PML-N...

بندبوسن پریس کلب الیکشن 2024,2025،مہر مبشر چاون بلا مقابلہ صدر منتخب
10/01/2024

بندبوسن پریس کلب الیکشن 2024,2025،مہر مبشر چاون بلا مقابلہ صدر منتخب

"Bosan Pressclub Election Mahar Mubshir Chawan for President | Candidacy Spotlight"Join us in exploring the candidacy of Mahar Mubshir Chawan for the upcomin...

آل پاکستان سیال ایسوسی ایشن کنونشن ملتان ،سابق وفاقی وزیر اور مرکزی صدرآل پاکستان سیال ایسوسی ایشن حاجی ارشاد احمد سیال ...
06/01/2024

آل پاکستان سیال ایسوسی ایشن کنونشن ملتان ،سابق وفاقی وزیر اور مرکزی صدرآل پاکستان سیال ایسوسی ایشن حاجی ارشاد احمد سیال نے سیال قبیلے سے بڑا مطالبہ کردیا

"All Pakistan Sial Association Convention, Haji Irshad Ahmad demanded from his tribe." "Know how Haji Irshad Ahmad demanded his tribe through the All Pakista...

04/01/2024

"Mushki Naag Gogi | Hilarious Face-off: Shabir Hussain Vs Mulazim Hussain Bhati Wagti 2024""Get ready for a laughter-packed musical showdown! Shabir Hussain ...

02/01/2024

"Saraiki Vagati Programme |موضوع کپاہ تے سنڈی | The Best of Entertainment and Art" "Welcome! Join our YouTube channel Saraiki Vagti 2024 and enjoy the lates...

29/12/2023
27/12/2023

زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟ جانیے اس تحریر میں۔

1- موضع :
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے ۔
2- کھیوٹ نمبر:
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں، مثلا یہ ایک سو ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے۔ یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی زمین کو ملا کر بھی ایک کھیوٹ بنایا جاتا ہے۔ اس کا نمبر تبدیل ہو سکتا ہے جب کوئی زمین فروخت کرتا ہے یا ایسی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کے کھیوٹ کا نمبر بدل جاتا ہے۔
3- کھتونی نمبر:
موضع بھی بن گیا، اس میں کھیوٹ نمبر بھی لگ گئے اب کھیوٹ میں بہت سارے مالکان ہیں کسی کے پاس پانچ ایکڑ ہے کسی کے پاس دس اور کسی کے پاس دو ایکڑ تو ان کو کیسے پہچانے گے کہ اس کھیوٹ میں کونسے بندے کی کتنی زمین ہے تو اس کے لیے ہر حصہ دار کو ایک کھتونی نمبر لگا دیا جاتا ہے۔ مثلا کھیوٹ نمبر 1 میں دس ایکڑ زمین ہے اور دو مالک ہیں پانچ پانچ ایکڑ کے تو ان دونوں کو الگ الگ نمبر دے دیا جائے گا پانچ پانچ ایکڑ کا جسے کھتونی نمبر کہتے ہیں۔ یہ نمبر بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے جب کوئی اپنے حصے سے فروخت کر دے کسی کو یا ایسی کوئی دوسری تبدیلی ہو۔
4- خسرہ نمبر:
اب ایک کھتونی میں جو پانچ ایکڑ تھے (جو ہم نے مثال میں لیے پانچ ایکڑ، حقیقت میں ان کی تعداد جو بھی ہو گی) ہر ایکڑ کو ایک خاص نمبر دیا جاتا ہے جو خسرہ نمبر کہلا تا ہے۔ یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے کوئی فروخت کرے مگر کھیت کا خسرہ نمبر ایک ہی رہے گا۔ اور اس میں کھیت کی چاروں طرف سے پیمائش بھی لکھی ہوتی ہے کہ اس خسرہ نمبر کا جو کھیت ہے اس کی لمبائی چوڑائی وغیرہ کیا ہے۔
5- مساوی: (شجرہ)
یہ موضع کا نقشہ ہوتا ہے، کہاں کس کا کھیت ہے کہاں راستہ ہے کہاں کیا ہے سب اس میں ہوتا ہے۔ پٹواری کے پاس یہ نقشہ ایک کپڑے پر بنا ہوتا ہے جسے لٹھا بھی کہا جاتا ہے۔
6- جمعبندی:
اس میں ایک موضع کے کسی کھیوٹ کی کسی کھتونی کے کس خسرہ میں کتنے مالک ہیں سب کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی درج ہوتا ہے کہ مالک کون ہے اور زمین کاشت کون کر رہا ہے ٹھیکہ پر یا کیسے۔ زمین کی فرد بھی اسی رجسٹر کی تفصیل کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔
7- گردوری:
آپ جس رقبہ کے مالک ہیں یا مزارع ہیں اس رقبہ میں کیا کاشت ہوتا ہے یا کیا کاشت کیا ہوا ہے اس کی تفصیل بھی پٹواری درج کرتا ہے اسے گردوری کہتے ہیں۔
اہم نوٹ: زمین خریدتے وقت ہمیشہ خسرہ نمبر کی فرد کی بنیاد پر زمین خریدیں۔ مثلا فرض کریں ایک بندہ دو ایکڑ کا مالک ہے اس کا کھیوٹ نمبر 1 اور اس کے دو ایکڑ کھیوٹ نمبر 1 کی الگ الگ کھتونی نمبر 5 خسرہ نمبر 50 اوردوسرا ایکڑ کھتونی نمبر 10 میں خسرہ نمبر 100 ہیں۔ آپ اس سے ایک ایکڑ خریدنا چاہتے ہیں اور وہ آپ جو پسند کرتے ہیں اس کا خسرہ نمبر 50 ہے مگر اسے فرد اس 50 نمبر خسرہ کی نہیں بلکہ پوری رقبے کی کھیوٹ سے ملتی ہے جس میں وہ آپ کے نام ایک ایکڑ کروا دیتا ہے تو اب قانوناَ آپ اس کے دونوں ایک میں خسرہ نمبر 50 اور خسرہ نمبر 100 میں آدھے آدھے ایکڑ کے مالک بن جائیں گے اور اگر خسرہ نمبر 50فرد ہی آپ کو دے گا تو اس کی بنیاد پر وہی ایکڑ پورا آپ کے نام لگے گا۔ بیشک وہ آپ کو آپ کا پسند کیا ہوا خسرہ نمبر 50 ہی کاشت کے لیے دے رہا ہو مگر مستقبل میں آپ کے بچوں میں جھگڑا ہو سکتا ہے کہ آپ کے یا اس کے بچے کہیں آپ کا آدھا ایکڑ یہاں بول رہا ہے یہاں جاؤ ہمارا وہاں ہے ہم وہاں جائیں گے وغیرہ۔ یہ تو دو ایکڑ کی مثال تھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی زیادہ ایکڑ کے مالک سے زمین خرید لیں تو بعد میں وہ کہتا ہے کہ میں نے یہ ایکڑ نہیں بلکہ کوئی دوسرا دیا تھا لہذا اسے کاشت کرو جا کر وہ چاہے بنجر ہو۔ اس لیے زمین لینے سے پہلے تسلی کر لیا کریں۔

تمام اہلیان وطن کو بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح،147واں  یوم پیدائش مبارک ہو!
25/12/2023

تمام اہلیان وطن کو بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح،147واں یوم پیدائش مبارک ہو!

25/12/2023
ملتان میں تربوز کی اگاہتی کاشت کیسے ہوتی ہے اس ویڈیو میں دیکھیں گے بیٹ میں دلچسپ کاشت کا طریقہ
23/12/2023

ملتان میں تربوز کی اگاہتی کاشت کیسے ہوتی ہے اس ویڈیو میں دیکھیں گے بیٹ میں دلچسپ کاشت کا طریقہ

Tarboza ki Agheti Kasht In Multan | Kashtkar Ne Dryia k Bat main Tarboza kasht kr Dia Queries ?...

السلام علیکم ویورز الوداعی تقریب گورنمنٹ ہائی سکول بوسن ہٹھاڑ کے سینئر استاد محترم چوہدری غلام رسول کی ریٹائرمنٹ پروقار ...
21/12/2023

السلام علیکم ویورز
الوداعی تقریب گورنمنٹ ہائی سکول بوسن ہٹھاڑ کے سینئر استاد محترم چوہدری غلام رسول کی ریٹائرمنٹ پروقار تقریب میں ملک حاجی شوکت حیات بوسن ،ملک اعجاز رسول کھادل ،ریاض احمد اصف صدر ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن ملتان ، ہیڈ ماسٹر میاں ثمر عباس ، اکبرعلی ،ملک غلام قاسم وینس ،۔ملک اختر وینس ،عبدالرحمن ودیگر معزز اساتذہ نے شرکت کی ،اس موقع پر حاجی شوکت حیات نے اظہار خیال میں کہا چوہدری غلام رسول کی محکمہ تعلیم میں گراں قدر خدمات ہیں قوم کے محسن ہیں ہر شعبہ زندگی میں ان کے شاگردوں سے بھری پڑی ہے ہمارے یوٹیوب چینل SEO POINT کو سبسکرائب کمنٹس لازمی کریں

"Farewell Party: Ustad Ghulam Rasool's Retirement - Securing the Future of ThousandsJoin us in bidding a heartfelt farewell to the legendary Ustad Ghulam Ras...

17/12/2023

New Qasida Mola Ali as |Zakir Qazi Waseem Abbas 2023|

13/12/2023

"Maulana Fazal ur Rehman Criticizes Imran Khan | Maulana Abdul Ghafoor Haideri's Open Opposition"Explore the latest developments as Maulana Fazal ur Rehman v...

11/12/2023

ہارویسٹنگ نے منٹوں میں دھان کاٹ کے سب کو حیران کرد"ہارویسٹنگ: دھان کاٹنے کا عمل جس نے منٹوں میں دلوں کو چھو جایا! دیکھیں اور حیران ہوں۔ #ہارویسٹنگ ...

10/12/2023

Mela Ludin 2023 | Vibrant Pakistani Ghora Dance ExtravaganzaImmerse yourself in the lively spirit of Mela Ludin 2023 with our exclusive coverage of the mesme...

06/12/2023

Syed Salman Gilani | Very Beautiful Naat2023 | سید سلمان گیلانی بہت پیاری نعت | SEO POINT

السلام علیکم!
01/12/2023

السلام علیکم!

30/11/2023

ویڈیو لازمی دیکھیں ،کیسے کیسے نمونے ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں 😂😂😂

30/11/2023

1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*

2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*

3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*

4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*

5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*

6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*

7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*

8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*

9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*

10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*

11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*

12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*

13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*
❣️
✍️آپ سب کی دعاؤں کا طلب گار🌹

29/11/2023

*جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا "گریبان" اور رہنے کی صیح جگہ اپنی "اوقات" ہے 💯🔥*
🥀

29/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں:*

*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

29/11/2023

مطلب دے تعلق کوں زمانہ جےوفا آہدا اے
شعر مکمل کردیں ؟؟؟🤔

Address


Telephone

+923003491935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEO POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share