GTV News Sialkot

  • Home
  • GTV News Sialkot

GTV News Sialkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GTV News Sialkot, Media/News Company, .

22/09/2022

سیالکوٹ پیزہ ڈلیوری کرنے والے نوجوان پر تشدد ۔۔سر کے بال مونڈھ دیئے ۔ملزمان ڈلیوری بوائے کو تھپڑ مارتے رہے ڈی پی او کا ایکشن ملزم گرفتار

21/09/2022

سیالکوٹ موٹروے سٹی منصوبے میں ایک نئے باب کا اضافہ 5 جی گروپ,معاذڈویلپر کے ساتھ ایشیاء کا نمبر 1 ڈویلپر سرگونا جورنگ بھی جڑ گیا

20/09/2022

سیالکوٹ تھانہ کینٹ کے علاقہ بڑتھ میں شہری کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا، پولیس کی بروقت کارواٸی ملزم گرفتار

19/09/2022

سیالکوٹ تھانہ مراد پور کے علاقہ ہنٹر پورہ میں تایا زاد نے اپنے کزن بہن بھائی کو قتل کر دیا
(رپورٹ رمیض حسین خان ڈسٹرکٹ رپورٹر جی ٹی وی نیوز
ناٸب صدر پروفیشنل جرنلسٹ گروپ سیالکوٹ)

16/09/2022

سیالکوٹ دو روز قبل شہابپورہ روڈ پر تاجر سے 28 لاکھ لوٹنے والے ڈکیتوں کا اج پولیس اہلکاروں سے امنا سامنا ڈکیتوں نے پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دی

06/01/2022

سیالکوٹ اوور ہیڈ برج کے نیچے فرنیچر کی دکان میں۔اچانک آگ لگ گئ آگ لگنے کہ باعث 4 دکانیں آگ کی لپیٹ میں آ گئیں

29/12/2021

سیالکوٹ تھانہ بیگووالہ کے علاقہ میں تیرہ سالہ کمسن لڑکی کی نعش کھیتوں سے برآمد , دس روز قبل مقتولہ لاپتہ ہوئی

29/12/2021

سیالکوٹ میں اس مہنگاٸی کے دور میں بھی ایک ایسا میڈیکل سٹور موجود ہے جہاں پر غریب اور مستحق افراد کو فری دواٸی دی جاتی ہے

(رپورٹ رمیض حسین خان ڈسٹرکٹ رپورٹر جی ٹی وی نیوز سیالکوٹ)

29/12/2021

سانحہ سیالکوٹ 18 ملزمان کو اے ٹی سی کورٹ کی جج صاحبہ کی چھٹی کی بنا پر ڈیوٹی مجسٹریٹ کے پاس پیش کیا گیا جنھوں نے ملزمان کو مزدید 6 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

(رپورٹ رمیض حسین خان ڈسٹرکٹ رپورٹر جی ٹی وی نیوز سیالکوٹ)

29/12/2021

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کا دورہ سیالکوٹ ، ضلع کچہری میں ساڑھے 8 کروڑ روپے کی لاگت سے 8 ایڈیشنل سول و فیملی کورٹس کمپلیکس کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

(رپورٹ رمیض حسین خان ڈسٹرکٹ رپورٹر جی ٹی وی نیوز سیالکوٹ)

31/08/2021

سکردو میں واقع اپر کچورا لیک جس کا شمار پاکستان کی حوبصورت ترین جھیلوں میں کیا جاتا ہے
(رپورٹ رمیض حسین خان جی ٹی وی نیوز سیالکوٹ)

07/07/2021

سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس کی پھرتیاں ، منشیات فروشی کے جعلی مقدمات درج ہونے لگے۔
(رپورٹ رمیض حسین خان جی ٹی وی نیوز سیالکوٹ)

15/04/2021

Na 75

15/04/2021

Na 75 work

15/04/2021
15/04/2021

این اے 75 الیکشن کی صورتحال پر Beeper

15/04/2021

نون لیگ کی جانب سے این اے 75 کے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلۓ مساجد میں اعلانات

15/04/2021

الیکشن حلقہ این اے 75 ڈسکہ کی صورتحال پر Beeper

15/04/2021

این اے 75 نون لیگ کے متوالوں کا جیتنا خوشی میں جشن

07/10/2020

گلگت بلتستان کی خوبصورت واڈی استور میں واقع دیرلے جھیل جس کا شمار پاکستان کی خوبصورت جھیلوں میں ھوتا ہے
(رپوڑٹ رمیض حسین خان نمائندہ جی ٹی وی نیوز سیالکوٹ)

25/04/2020
04/03/2020

سیالکوٹ ڈی پی او کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کاروائی 2 کڑور کی رینٹ کی گاڑیاں آگے فروخت کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا
ں

15/11/2019

غریب عوام کی شاپنگ کا واحد لنڈا بازار بھی مہنگائی سے نہ بچ سکا غریب عوام بغیر کچھ خریدے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں

13/11/2019

سیالکوٹ میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر اس مہنگائی نے غریب اعوام کو مرغی اور گوشت سے تو دور کردیا اب سبزی بھی ان کے پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے

10/11/2019

سیالکوٹ میں عاشقانِ رسولؐ نے آپؐ کی ولادت کی خوشی میں 3500 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

08/11/2019

حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی پیڈائش پر جی ٹی وی کی ڈاکومنٹری

07/11/2019

سیالکوٹ میں مفکر پاکستام حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی جائے پیدائش اقبال منزل پر 160 سالہ تاریخی رنگ تبدیل کر دیا گیا ہے جس سے عمارت کی الگ شناخت ختم ہو گئ ہے

30/10/2019

سیالکوٹ میں خواجہ سراوں پر تشدد کے خلاف خواجہ سراوں نے ڈی پی او آفس کے باہر شدید احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سینہ کوبی کی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

26/10/2019

سیالکوٹ کے محلہ دھارووال میں ایک ہزار سالہ قدیم مندر شوالہ تیجا سنگھ کو 72 سال بعد کھول دیا گیا ہے مندر میں ہندووں نے دیوالی کا تہوار منایا اور خوشی کے دئیے جلائے مزید بتا رہے ہیں سیالکوٹ سے ہمارے نمائندے رمیض حسین خان اپنی اس رپورٹ میں

24/10/2019

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ مندرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا اور ایک راہگیر خاتون جاں بحق فائرنگ سے علاقہ میں بھگدڑ مچ گئ تاہم ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے

17/10/2019

ڈاکٹروں کا ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج لیکن غریب عوام ذلیل و اخوار کوئی پوچھنے والا نہیں

15/10/2019

پنجاب بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی ایم ٹی آئ ایکٹ کے خلاف سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کر دی گئیں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایم ٹی آئ ظالمانہ قانون ہے جسے کسی صورت نافذالعمل نہیں ہونے دیا جائے گا

15/10/2019

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح سیالکوٹ میں بھی ایم ٹی آئ ایکٹ کے خلاف سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہیں جس کی وجہ سے علاج کے لئے آنے والے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

14/10/2019

سیالکوٹ میں بچے کی ہلاکت کا معاملہ
سیالکوٹ پوسٹ مارٹم کے بعد ڈاکٹرز نے بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی مکمل رپوڑٹ GTV کی اس رپوڑٹ میں دیکھیے

11/10/2019

سیالکوٹ کو 50 سے زائد سرحدی دیہاتوں سے ملانے والی واحد چپراڑ روڈ مکمل طور پر ٹوٹ چکی ہے جس کی وجہ سے لوگوں سفر میں بھی انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

09/10/2019

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں باولے کتے نے آٹھ ماہ کے بچے سمیت متعدد افراد پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا

04/10/2019

سیالکوٹ کے سب سے بڑے سرکاری علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے اور خاص طور پر سیریس مریضوں کا علاج کرنے کی بجائے ڈاکٹر مریضوں کو لاہور ریفر کر دیتے ہیں اور زیادہ تر مریض سفر کی وجہ سے آدھے راستے میں ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

سیالکوٹ: رینجرز نے نالہ ایک سے ملنے والے بی ایس ایف اہلکار کی لاش واپس کردی
01/10/2019

سیالکوٹ: رینجرز نے نالہ ایک سے ملنے والے بی ایس ایف اہلکار کی لاش واپس کردی

01/10/2019

سیالکوٹ:کنیڈین بیوی سے فراڈ،ماڈل کورٹ نے نوجوان کو چھ سال کی سزا سنا دی۔

01/10/2019

سیالکوٹ میں چپراڑ سیکٹر کے گاوں ہیل جٹاں کا 20 سالہ نوجوان غلطی سے سرحد پار کرتے ہوئے بھارت کے زیر کنٹرول علاقے میں داخل ہو گیا جسے گیارہ روز گزرنے کے باوجود بھی بھارتی سیکیورٹی فورسز نے اسے رہا نہیں کیا

Address


Telephone

+923066161539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTV News Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GTV News Sialkot:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share