
13/01/2024
*لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ممبر بن گئے*
بلاول بھٹو زرداری کی مرکز تحریک منھاج القرآن انٹرنیشنل ماڈل ٹاون آمد.بلال بھٹوزرداری نے تحریک منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں ممبر شپ فارم پر دستخط کئے بلاول بھٹو کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کا تاحیات ممبر بنایا گیا ہے، نور اللہ صدیقی ترجمان منہاج القرآن
بینظیر بھٹو شہید بھی تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رکن تھیں بینظیر بھٹو نے شیخ اسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی دعوت پر تحریک منہاج القرآن کی رکنیت حاصل کی تھی۔