اس نفرت زدہ اور مذہبی جنونیت بھرے معاشرے میں سندھ درتی ایک نئی اُمید کی کرن ہے ۔۔
سانگھڑ سندھ میں ماں اپنی بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر جُمر دھمال ڈال کر اپنی خوشی کا اظھار کر رہی۔۔
بیٹی پڑھے گی تو ملک سے جہالت ختم ہوگی
مدرسہ ومسجد عمربن خطاب لنگرہ لنٹر کا کام جاری ہے مخیرحضرات سے تعاون کی اپیل ھے مولانا محمد اظھرعلوی ایزی پیسہ 03344100635
مکتب تعلیم القرآن حویلیاں کے حفاظ بچوں کی دستار بندی
کی سالانہ تقریب کی جھلکیاں
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
PK 44
کا فیصلہ افتخار خان پھر سلطان قرار ۔۔۔
حویلیاں
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی کھلی کچہری منتخب نمائندوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے، کھلی کچہری میں بیان کئے گئے مسائل کو حل بھی کیا جائے،عوامی نمائندوں کی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے
حویلیاں ماڈل ہائی سکول حویلیاں میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کے ہمراہ کھلی کچہری کی جمعہ کا دن ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین کے علاوہ عوامی حلقوں کی حاضری مایوس کن تھی
کھلی کچہری میں چیئرمین ویلج کونسل پھلوالی چوہدری عبدالرزاق گجر،ممبر پریس کلب اسفندیار خان نے ڈپٹی کمشنر کو مقامی مسائل سے آگاہ کیا
عبدالرزاق گجر نے حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل کے حوالے سے کہا کہ ہاسپٹل میں آنے والے اکثر مریضوں کو معمولی چیک اپ کے بعد ایبٹ آباد ریفر کر دیا جاتا ہے جس سے غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مقامی افراد نے سرکاری محکموں کے حوالے سے شکایت کی
جس پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے کہا کہ ضلع ایبٹ آباد کے تمام محکمہ جات عوام کی خدمت کے لئے ہیں اور عوام کے مسائل سننااور حل کرنا حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دیلیز پر سننا اور فوری نوٹس لینا ہے
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
حویلیاں ایس۔پی۔ حویلیاں سرکل سلیمان ظفر اور اسسٹنٹ کمشنر ll حویلیاں لبنی اقبال ٹیم حویلیاں پریس کلب کے ہمراہ گزشتہ دنوں بارش سے گرنے والے معذور شخص عرفان کے گھر پہنچ گے انکے ہمراہ ٹیم حویلیاں پریس کلب کے قادر بخش خاکسار نثار احمد اسفند یار خان ہلیپ فاؤنڈیشن کے حافظ مظہر حسین۔ مبشر خان اور محکمہ مال کے پٹواری بھی تھے اس موقع پر ایس۔پی۔حویلیاں سرکل سلیمان ظفر نے کہا میں اپنے ان بھاہیوں دوستوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جھنوں نے ہمارے اس بھائی جو معذور بھی ہیں انکے مکان کی مرمت کے لیے ایک بڑی رقم فراہم کی اور ٹیم حویلیاں پریس کلب پہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی چھوٹی بڑی رقوم انکے پاس پہنچائی جو آج انشاء اللہ اس بھائی کے گرے مکان کی مرمت میں شامل ہوئی ہے اس موقع اسسٹنٹ کمشنر ll حویلیاں لبنی اقبال نے کہا کہ اس معذور بھائی کے بارش سے متاثر ہونے والے مکان کی معاونت کا کیس پراسز شروع کردیا ہے امید ہے سرکاری سطح پہ بھی اس کی امداد جلدہوگی انھوں نے اہل علاقہ کوبھی خراج تحسین پیش کیا جھنوں اس میں معذور بھائی کی اپنی مدد آپکے تحت مرمت کے کام حصہ لینا شروع کررکھا ہے یہ ایک اچھی روایت ہے اور اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
مدرسہ ومسجد عمربن خطاب لنگرہ لنٹر کا کام جاری ہے مخیرحضرات سے تعاون کی اپیل ھے مولانا محمد اظھرعلوی 03165727872
ایزی پیسہ نمبر 03344100635
#الحمد #للہ
لڑی سیداں کے رہائشی عرفان جو ایک معذور شخص ہے
گزشتہ روز کی تیز بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ
سےاس کا مکان زمین بوس ہوگیا ہے جس ٹیم حویلیاں
پریس کلب نے امداد کی اپیل کی تھی سوشل میڈیا پہ
جس پر آپ بھاہیوں کی جانب امداد کا سلسلہ شروع
ہوا آج الحمدللہ اس کی مرمت کے کام آغاز ہلیپ فاؤنڈیشن
کےزمک دار حافظ مظہر اور ٹیم حویلیاں پریس کلب
اسفند یار خان کی نگرانی میں شروع ہوگیا ہے
آپ بھاہیوں کے مالی تعاون سے یہ ممکن ہوا ہے اور آپ
کے ٹیم حویلیاں پریس کلب پہ بھرپور اعتماد کا مظہر ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لڑی سیداں کے رہائشی عرفان جو ایک غریب شخص ہے
گزشتہ روز کی تیز بارش سے اسکا کچا مکان گر گیا ہے
اسکا اس مکان کے علاؤہ کوئی دوسرا سر چھپانے
کی جگہ نہیں مخیر حضرات سے یہ شخص امداد
کی اپیل کررہا ہے یہ بھائی معذور بھی ہے مخیر
بھاہیوں سے اپیل ہے کہ وہ اسکی مدد کریں
ایزی پیسہ نمبر 03145077565
رابطہ نمبر 03145049285,, / 03101513072
گھوڑا بازگراں میں ٹوکہ سے بےدردی کے ساتھ ق ت ل کرنے والے
ملزمان گرفتار
ڈی۔ایس۔پی حویلیاں سعید یدون خان ملزمان کے حوالے سے
میڈیا کے سامنے تفصیلات بتاتے ہوئے
انکے ہمراہ تھانہ رجوعیہ و تھانہ پی۔او۔ایف کے ایس ۔ایچ۔او
کاشف خان اور شیراز خان بھی موجود ہیں
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
لڑی سیداں کے رہائشی عرفان جو ایک غریب شخص ہے
گزشتہ روز کی تیز بارش اسکا کچا مکان گر گیا ہے
اسکا اس مکان کے علاؤہ کوئی دوسرا سر چھپانے
کی جگہ نہیں مخیر حضرات سے یہ شخص امداد
کی اپیل کررہا ہے یہ بھائی معذور بھی ہے مخیر
بھاہیوں سے اپیل ہے کہ وہ اسکی مدد کریں
ایزی پیسہ نمبر 03145077565
رابطہ نمبر 03145049285,, / 03101513072
حویلیاں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حامل نوجوان اپنے ہنر سے بہتر روزگار کما سکتے ہیں، آج دنیا میں ڈگریوں سے زیادہ ڈپلومہ ہولڈرز کی قدر کی جاتی ہے، انسٹکیٹر سید رمضان شاہ کی صلاحیت نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے ان خیالات کا اظہارممبر صوبائی اسمبلی افتخار خان جدون، ایس پی سرکل حویلیاں سلمان ظفر، چیف سیفٹی انسٹکیٹر سید رمضان شاہ،جنرل سیکرٹری پریس کلب خاکسار نثار احمد اور چیف ٹرینر آصف محمودنے HSE کے زیر اہتمام سیفٹی کورس مکمل کرنے طلباء کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا
حویلیاں
پاکستان قباہل مومنٹ حالیہ الیکشن کو مسترد کرتی ہے دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ان خیالات کا اظہار پاکستان قباہل موومنٹ کے مرکزی واہس چیئرمین حاجی عجب خان نے حویلیاں پریس کلب میں میڈیا نماہندوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انھوں نے بتایا ہمارے وزیرستان راولپنڈی ژوب اور دیگر علاقوں میں کھڑے قومی اسمبلی کے حلقوں این۔اے 42, 29,65,اوراین۔اے56 کے حلقوں میں کھڑے امیدواروں جو الیکشن کے پانچ روز قبل پارٹی کا انتخابی نشان گیٹ کو تبدیل کردیا گیا پولنگ کے روز ہمارے ایجنٹوں کو مارا پیٹا گیا اور ریزلٹ کے وقت ان سے فارم45 چھین لیے گے اور اسی طرح کے بے شمار بےضابطگیاں کی گیں انھوں نے کہا ہم اس الیکشن کو سلیکشن قرار دیتے ہیں قوم کے اربوں روپے خرچ کرکے سلیکشن کرنی تھی تو کیا ضرورت تھی قوم کے اوپر کھربوں کا بوجھ ڈالنے کی عجب خان نے یہ بات تسلیم کی ہے ووٹرز نے بھرپور طریقے سے تحریک انصاف کو ووٹ ڈالے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ تحریک انصاف ساتھ پورے الیکشن میں ذیادتی کی گی جس کا جواب عوام نے انھیں انکے امیدواروں کو کامیاب کروایا انھوں نے کہا ہم سے ہماری جماعت کا انتخابی نشان عین الیکشن سے چھ روز قبل چھین کر ہمیں دوسرے نشانات الاٹ کیے گے
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے ' نو ہیلمنٹ نو پیٹرول' مہم کا باقائدہ آغاز۔
پہلے مرحلے میں عوام کو ہیلمنٹ کی اہمیت اور اسکے فوائد کے حوالے سے آگائی دی جائے گئی۔ قائم مقام ایس پی ٹریفک سلیمان ظفر
ساتھ ساتھ عوام کو مختلف کمپنیوں کے تعاون سے ہیلمنٹ مہیا کیے جائیں گئیں۔ایس پی سلیمان ظفر PSP
تفصیلات روز بروز موٹرسائیکل کے بڑھتے ہوئے حادثات پر قابو پانے اور عوام الناس میں ہیلمنٹ کے استعمال کے شعور کو اجاگر کرنے کی خاطر ڈی آئی جی ہزارہ محمد اعجاز خان کی ہدایت پر ایس پی ٹریفک سلیمان ظفر PSP کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے 'نو ہیلمنٹ نو فیول' آگائی مہم کا باقائدگی سے آغاز کر دیا گیا۔ مہم کے آغاز کے موقع پر ضلعی و ٹریفک پولیس کے افسران اور جوانان، میڈیا پرسنز، پیٹرول پمپ مالکان اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے ہیلمنٹ کی اہمیت اور اس کے مثبت فوائد کی آگائی کے لیے عوام میں ہیلمنٹ تقسیم کیے گئے ساتھ ہی آگائی پمفلٹ بھی دیے گئے۔ اس موقع پر قائم مقام ایس پی ٹریفک سلیمان ظفر PSP کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم نو ہیلمنٹ نو فیول کا آج سے باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ہم عوام الناس کو ہیلمنٹ کی اہمیت اور اس کے پہننے
حویلیاں پی کے 44 تحریک انصاف کے جیتنے والے امیدوار افتخار خان کا پہلا انٹرویو..
بیرسٹر گور نے پی ٹی ائی کی جیت کا دعوی کر دیا۔
حویلیاں میں پاکستان مسلم لیگ ن کا جشن
حویلیاں تحریک انصاف کا جشن منانے شروع..
کون بن رہا ہے سلطان ۔۔۔؟
رزلٹ آنا شروع
اپنا رزلٹ دینے کیلئے 03420515754 اس نمبر پر رابطہ کریں