Saad khattak

Saad khattak how are you guys my name is saad I am a journalist. so please support my page

31/10/2022
31/10/2022

Today in pashwer baagi naran park

ہم شرمندہ ہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقیإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیق...
15/10/2022

ہم شرمندہ ہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا انتقال ہوگیا
وہ اس دنیا اور امریکی قید دونوں سے آزاد ہوگئی۔ اللّٰہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

09/10/2022

سینٹورس مال اسلام آباد شدید آگ کی لپیٹ میں۔

کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں کنویں سے لاش برآمد ہوئی،کوہاٹ ریسکیو کنٹرول روم کو کال موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کی میڈیکل...
23/06/2022

کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں کنویں سے لاش برآمد ہوئی،کوہاٹ ریسکیو کنٹرول روم کو کال موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیمیں روانہ کر دی،ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ڈیزاسٹر ٹیم نے 60 فٹ کنویں سے 35 سالہ شخص کی لاش نکال لی اور میڈیکل ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی ہسپتال شفٹ کیاگیا۔

حرام کی بجلی کے پانی پر وضو کرکے بلب کی روشنی کے نیچے نوافل پر اپنا وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان حرام چھوڑ کر صرف فرض ...
01/06/2022

حرام کی بجلی کے پانی پر وضو کرکے بلب کی روشنی کے نیچے نوافل پر اپنا
وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان حرام چھوڑ کر صرف فرض نماز پڑھے

آپ کا خرچہ بالکل نہیں ہوگا اس تصویر کے مطابق ایک بوتل لٹکا دیں تاکہ پرندے پانی پی سکیں آئندہ 4 روز میں گرمی کی ایک لہر آ...
23/05/2022

آپ کا خرچہ بالکل نہیں ہوگا اس تصویر کے مطابق ایک بوتل لٹکا دیں تاکہ پرندے پانی پی سکیں آئندہ 4 روز میں گرمی کی ایک لہر آرہی ہے اپنے آپ کو اور پودوں اور اپنے آس پاس جاندار چیزوں کا خیال رکھیں۔

افسوس ناک خبر آج صبح ہاٸ وے پر اکسیڈنٹ ہوا زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا
22/05/2022

افسوس ناک خبر
آج صبح ہاٸ وے پر اکسیڈنٹ ہوا زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام...
21/05/2022

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام کرنا چھوڑ جاتی ہیں اور پھر ہمیں پانی حاصل کرنے کیلئے ذیادہ گہرا بور کروانا پڑتا ہے؟ جس گھر میں پہلے چالیس فٹ بور والا ہینڈپمپ یا نلکا بہترین کام کرتا تھا وہاں کیوں اب اڑھائی سو فٹ پہ بھی پانی نہیں مل رہا؟

اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہم جتنا پانی زمین سے لے کر استعمال کر رہے ہیں، اسے اتنا پانی واپس نہیں کر رہے، یعنی ہمارے زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج نہیں ہو رہے۔

زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج کیسے ہوتے ہیں؟ بارش سے اور ہمارے استعمال شدہ پانی سے (اگر ہم وہ پانی زمین کو واپس کریں تو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سال تو یہ ذخائر ری چارج ہوتے رہے، اب کیوں نہیں ہو رہے؟ کیونکہ بارش اور دیگر استعمال شدہ پانی کے زمین میں جانے کا قدرتی راستہ (کچی زمین) کو ہم نے سیمنٹ، تارکول اور کنکریٹ سے بند کر دیا ہے، وہ پانی جو زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا تھا اسے اب واپس زمین میں جانے کا راستہ نہیں ملتا اور ہم اسے نالیوں میں بہا دیتے ہیں۔

اگر ہم سب اپنے اپنے گھر کا کچھ حصہ باغیچے کیلئے چھوڑ دیں تو نہ صرف یہ کہ باغیچے کی کچی زمین بارش کے پانی کو ہمارے زیر زمین پانی کے لیول کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرے گی بلکہ ہمارا باغیچہ ہمیں روز تازہ پھل اور سبزیاں بھی دے گا۔ لہذا اس نام نہاد ترقی کے خ*ل سے باہر آئیں اور حقیقی ترقی اپنائیں۔

20/05/2022
نیا پینڈورہ باکس دوسروں کو یہودی کہنے والے اب خود یہودیوں کی پیروی کرتے ہوئے
19/05/2022

نیا پینڈورہ باکس دوسروں کو یہودی کہنے والے اب خود یہودیوں کی پیروی کرتے ہوئے

19/05/2022

افسوسناک خبر
پشاور چمکنی کے علاقے میں پولیس گاڑی پر فائرنگ ، ایس ایچ او شاپور پولیس سٹیشن شکیل خان اپنے گن مین سمیت شہید۔ ایس ایچ او شکیل خان دو بچوں کے باپ تھے۔

Vedio page per deko full vedio hai 🥺
19/05/2022

Vedio page per deko full vedio hai 🥺

17/05/2022

Ik .... Jalsa

14/05/2022

"وہ چاہتے ہیں کہ میری جان لے لی جائے۔ اگر مجھےکچھ ہوا تو میں نے ویڈیو ریکارڈ کرا کر محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے، جس میں ایک ایک کا نام ہے۔" عمران خان نے اہم انکشاف کردیا

14/05/2022

Pti zandabad

‏کوہاٹ کی باشعور عوام تیار ہو اپنے قائد عمران خان کا شاندار استقبال کرنے کے لیے؟انشاءاللہ 17 مئی بروز منگل چیئرمین پاکست...
13/05/2022

‏کوہاٹ کی باشعور عوام تیار ہو اپنے قائد عمران خان کا شاندار استقبال کرنے کے لیے؟

انشاءاللہ 17 مئی بروز منگل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوہاٹ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ )‎

13/05/2022

Chuti bachi ka pyar Khan shab ky leya

اعلان وفات  اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کوہاٹ: گزشتہ روز مرکزی بازار میں ڈاکیت  کے مقابلے میں زخمی ہونے وا...
13/05/2022

اعلان وفات
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

کوہاٹ: گزشتہ روز مرکزی بازار میں ڈاکیت کے مقابلے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار ذربادشاہ شہید ہو گئے ہیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

خلیل احمد ولد احمد فراز سکنہ شریف والا لتمبر سے اپنے اوریجنل ڈاکومنٹس(شناختی کارڈ ٹوکن،فارمB، ڈومیسائل اور میٹرک ڈی ایم ...
13/05/2022

خلیل احمد ولد احمد فراز سکنہ شریف والا لتمبر سے اپنے اوریجنل ڈاکومنٹس(شناختی کارڈ ٹوکن،فارمB، ڈومیسائل اور میٹرک ڈی ایم سی سمیت پرویشنل اور کریکٹر سرٹیفکیٹ) پشاور مال روڈ کے حدود میں کہی کھوگئے ہیں، خلیل ٹیسٹ دینے گیا تھا۔ مذکورہ ڈاکومنٹس کسی بھائی کو ملے تو نیچھے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
03494622261
03459797311

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگوآصف بہادر کا ہنگو پولیس لائنز کااچانک دورہ۔ڈی پی او نے پولیس لائنز کے روزنامچہ، دفاتر، اسلحہ کوت،...
12/05/2022

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگوآصف بہادر کا ہنگو پولیس لائنز کااچانک دورہ۔

ڈی پی او نے پولیس لائنز کے روزنامچہ، دفاتر، اسلحہ کوت، طعام خانے اور رہائشی بیرکوں کا دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرآصف بہادر نے پولیس لائن کی سیکیورٹی اور صفائی صورتحال کا بھی معائنہ کیا اور پولیس جوانوں سےملاقات بھی کی۔

ڈی پی او آصف بہادر نے پولیس جوانوں کو سیکیورٹی امور سے متعلق اہم ہدایات جاری کئے۔

ڈی پی اونے اہلکاروں پرزور دیا کہ وہ مظلوم کا ساتھ دینے اور ظالم کا راستہ روکنے کیلئےاپنی صلاحیتںوں کااستعمال کریں۔

ڈی پی او نے پولیس اہلکاروں کےمسائل بھی سنے اورحل طلب مسائل کےحل کےلئے موقع پراحکامات جاری کئے۔

ڈی پی او نےکہا کہ پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات اٹھائےجائینگے۔

پولیس لائن کے دورے کے دوران ایس پی انوسٹی گیشن ارشد محمود خان،ڈی ایس پی ریاض خان،ڈی ایس پی عظمت خان،ار ائی نبی خان،لائن افیسر شمیم خان اور دیگر متعلقہ پولیس افسران بھی ڈی پی او کے ہمراہ تھے۔

اے این پی کا اعلیٰ سطحی وفد روسی وزارت خارجہ کی دعوت پر روس روانہ،وفد میں صوبائی صدر ایمل ولی خان، مرکزی سیکرٹری مالیات ...
12/05/2022

اے این پی کا اعلیٰ سطحی وفد روسی وزارت خارجہ کی دعوت پر روس روانہ،

وفد میں صوبائی صدر ایمل ولی خان، مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ، جنرل سیکرٹری اے این پی خیبرپختونخوا سردارحسین بابک شامل ہیں،

اے این پی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سینیٹر ارباب عمرفاروق اور سابق صوبائی وزیرجنگلات واجد علی خان بھی وفد کا حصہ ہیں،

وفد دورہ روس کے دوران مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔گے

بورڈ امتحانات کا وقت ہوا چاہتا ہےگورنمنٹ سے درخواست ہے کہ ہمارے بچوں کے بہتر  مستقــــبل کی خاطر اس بیماری کا تدارک کریں...
12/05/2022

بورڈ امتحانات کا وقت ہوا چاہتا ہےگورنمنٹ سے درخواست ہے کہ ہمارے بچوں کے بہتر مستقــــبل کی خاطر اس بیماری کا تدارک کریں ۔

نقل اور نظام تعلیم کا بحران:-
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نقل موجودہ نظام تعلیم کا سب سے پیچیدہ اور خطرناک سماجی، اخلاقی اور نفسیاتی بحران تصور کیا جاتا ہے، جسکی روک تھام اور تدارک کیلئے اکثر وقتی طور پر سطحی اقدامات کا سہارا لیا جاتا ہے، جو ابھی تک عموما" ناکام ہی رہے ہیں ۔ یہ عمل درحقیقت علمی اور تعلیمی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، جسکا دوسرے جرائم کی طرح نہ صرف منطقی اور سائنسی تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے بلکہ دور رس اقدامات اور اصلاحات کے ذریعے اس کا موثر تدارک بھی ضروری ہے ۔ اس کے پیچھے کارفرما متفرق عوامل اور محرکات کو سمجھنے کے بعد ہی اصلاح احوال کے متعلق سوچاجاسکتاہے۔ عموما" اس عمل کو امتحانی ہال کا معمول کا واردات سمجھ کر طالبعلم کی ناکامی، ناخلفی اور نااہلی سے منسوب کرکے یا تو نظر انداز کیاجاتا ہے اور یا سرسری تادیبی اقدامات لیکر پس پشت ڈال دیاجاتا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ تدریسی عمل کی ناکامی اور تفہیمی سلسلے میں مشکلات کو تسلسل کے ساتھ نظر انداز کرنے کی وجہ سے بعض طلباء کی نصابی ضروریات نامکمل رہ جاتی ہیں، اور سیکھنے کے عمل کے دوران learning outcomes کی تسلی بخش تشفی نہیں ہوجاتی، جسکی وجہ سے طالبعلم کی تیاری امتحانی معیارات کے حوالے سے نامکمل رہ جاتی ہے۔اس صورتحال میں امتحانی عمل کے دوران، کمزور اور نامکمل استعداد کی وجہ سے طلباء کے سامنے دو ہی امکانات ہوتے ہیں ۔ یا تو وہ دیانتداری سے ناکامی کا سامنا کرکےفیل ہونگے اور یا ناکامی سے بچنے کیلئے نقل کا سہارا لیکر پاس ہونے کی کوشش کرینگے۔ بظاہر دونوں صورتوں میں نتائج طلباء کے لیے مایوس کن ہوتےہیں۔ ظاہر ہے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا درکار ہوتا ہے۔ اسی لیے کمرہ امتحان میں ناکام طالبعلم اپنی ناکامی کا مظاہرہ نقل کی ناکام کوشش کی صورت میں کرتا ہے ۔ لیکن درحقیقت ناکامی تعلیمی اور تدریسی نظام ہی کی ہوتی ہے۔ یہ ناکامی حقیقت میں نظام تعلیم کے سارے عناصر کی اجتماعی ناکامی ہوتی ہے۔ لیکن افسوس صد افسوس کہ نظام تعلیم کی یہ اجتماعی ناکامی بالآخر طالبعلم کی مقدر بن جاتی ہے۔ اور کلاس روم کے اکثر ناکام اساتذہ بالآخر امتحانی ہال میں تادیبی کارروائیوں کا سہارا لے کر اور انسداد نقل کا ڈرامہ رچا کر اپنےآپ کو اور پورے نظام تعلیم کو اجتماعی غفلت اور ناکامی سے بری الذمہ قرار دیتے ہیں ۔ اور طالبعلم نقل کی گناہ کا مرتکب ہو نے کی پاداش میں نہ صرف مطعون ہوجاتا ہے بلکہ مستوجب سزا بھی ٹہرجاتاہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا نقل کا ارتکاب امتحانی ہال کا معمول کا واردات سمجھا جائے اور اس کی تدارک کا انتظام صرف امتحانی ہال تک محدود ہونا چاہئے؟ میری رائے میں نقل کی تدارک کے انتظامات کیلئے کوششوں کا آغاز کلاس روم سے ہونا چاہئے۔جہاں سیکھنے کے عمل کو موثر بنانے کیلئے تدریسی نظام کے سارے پہلوؤں پر توجہ دینے کی کوشش ہونی چاہئے۔ اور بھرپور نصابی سرگرمیوں، موثر تدریسی عمل اور صحتمند ہم نصابی ماحول کے ذریعے طالبعلم کے سارے تعلیمی، تدریسی اور تفہیمی ضروریات پوری کرنے کے بعد مناسب اور منصفانہ امتحانی عمل کے ذریعے ان کی ذہنی استعداد اور صلاحیتوں کوجانچنےکا انتظام ہونا چاہئے۔ مقصد تعلیم نہ تو زیادہ نمبروں کا حصول ہے اور نہ ہی امتحان میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کا ہجوم پیدا کرنا ہے ۔ مقصد تعلیم حقیقت میں باشعور، باصلاحیت، باکردار، بااخلاق اور پراعتماد نسلوں کی بھرپور تعلیم وتربیت ہے۔ جو زندگی میں ہر چیلنج کا مقابلہ کامیابی سے کرسکیں۔ بصورت دیگر کمزور تعلیمی استعداد کے حامل ناکام نسلوں کو امتحانات کے کٹھن اور مشکل عمل میں ڈالنے سے نقال ہی پیدا ہونگے۔ کیونکہ ناکام طالبعلم کے موثر امتحانی عمل کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی ہی ہوگی ۔ظاہر ہے کہ کسی بھی طالبعلم کی ناکامی نظام تعلیم ہی کی ناکامی ہوتی ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف  کا انتہائی محنتی، دلیر اور کپتان کا نظریاتی  ٹائیگر جناب ہدایت اللہ خٹک۔موصوف نہ صرف ایک گراس روٹ ل...
10/05/2022

پاکستان تحریک انصاف کا انتہائی محنتی، دلیر اور کپتان کا نظریاتی ٹائیگر جناب ہدایت اللہ خٹک۔
موصوف نہ صرف ایک گراس روٹ لیول کا ورکر ہے بلکہ ایک انتہائی زیرک اور ملنسار انسان ہے۔پارٹی کے ساتھ بندھن کے پہلے دن سے ہر قسم کے صعوبتیں برداشت کیں لیکن پارٹی کے منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ایک اعلیٰ لیڈر کی تمام خوبیاں ہدایت لالا میں موجود ہے جس کی مثال اس کی کاوشوں میں نمایاں ہیں۔ضلع کرک حلقہ PK 86 کی پسماندگی اور محرومی کے ازالے کیلئے ہمیں نوجوان قیادت کی اشد ضرورت ہے جو کہ ہدایت لالا کی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔
لہذا ہم پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے امید رکھتے ہیں کہ اس بار ٹکٹ ہدایت اللہ خان خٹک کو دیکر کرک کی ترقی پر مہر ثبت کرینگے ۔ہم ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں اور ہدایت اللہ خان خٹک کو بفضل تعالیٰ کامیابی سے ہمکنار کر کے کرک کے پسماندگی کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔

Kiya ya such hai 🧐
08/05/2022

Kiya ya such hai 🧐

کیمرون کو پاکستانیوں سے مصافحہ کرنے کے بعد انگلیاں گننی چاہئیں 😄😄
08/05/2022

کیمرون کو پاکستانیوں سے مصافحہ کرنے کے بعد انگلیاں گننی چاہئیں
😄😄

08/05/2022

Kohat bazar. Ma ya wakya huwa full video page ma pin ke kiyi hai 🥲

07/05/2022

Ist part 2nd part page ma deko full firing huwa hai 🧐

07/05/2022

کوہاٹ مرکزی بازار میں ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ

فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل زربادشاہ زخمی

جوابی کارروائی میں رہزن موقع پر ہلاک

عید کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔آپ کی چند لمحوں کی خوشی سے کسی کا ہنستا بھستا گھر اجڑ سکتا ہے، کسی ماں کی آغو...
05/05/2022

عید کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔

آپ کی چند لمحوں کی خوشی سے کسی کا ہنستا بھستا گھر اجڑ سکتا ہے، کسی ماں کی آغوش ویران ہوسکتی ہے۔

EID MUBARAK TO ALL ! ❤️May this Eid bring peace, Happiness and Prosperity to everyone. Eid Mubarak! May Allah flood your...
02/05/2022

EID MUBARAK TO ALL ! ❤️
May this Eid bring peace, Happiness and Prosperity to everyone. Eid Mubarak! May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your mind with wisdom.

Kesi masla hu contect karo per WhatsApp per 😙😍
22/04/2022

Kesi masla hu contect karo per WhatsApp per 😙😍

Congratulations Afsar Afghan  On Facebook Blue Tick ❤❤
22/04/2022

Congratulations Afsar Afghan On Facebook Blue Tick ❤❤

22/04/2022

Be ready for eid vlog 🧡💛

Address

Kohat Board

Telephone

+923444082681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share