Khumb khurd Ranjha News POINT

  • Home
  • Khumb khurd Ranjha News POINT

Khumb khurd Ranjha News POINT news POINT , local news, sports news update

منڈی بہاؤالدین، میٹرک کے دو طالب علم سڑک حادثے میں وفات پا گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انس اور اویس دونوں کا تعلق کدھ...
23/09/2023

منڈی بہاؤالدین، میٹرک کے دو طالب علم سڑک حادثے میں وفات پا گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انس اور اویس دونوں کا تعلق کدھر شریف سے تھا۔
منڈی بہاؤالدین میں پچھلے دو دنوں میں افسوسناک سڑک حادثوں میں تین طالب علم فوت ہو چکے ہیں۔

15/06/2023

کچھ دیر پہلے صدر بازار منڈی بہاؤالدین سے کار چوری

15/06/2023

منڈی بہاؤالدین
ابھی ابھی صرافہ بازار کے قریب خواتین سے 6 تولہ زیورات اور پانچ لاکھ روپے چوری کر لیا گیا

15/06/2023

جاگو جاگو جاگو
منڈی بہاؤالدین والو بستر چھوڑو اور اپنی اپنی دکانیں دیکھو
چور دیوان اسلحہ ڈیلر سمیت 8 دکانوں کے تالے توڑ کر سب لوٹ کر لے گئے

14/06/2023

منڈی بہاؤالدین ست سرا پہ گاڑی کو حادثہ کی CCTV گاڑی میں موجود ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے

منڈی بہاوالدین پرانا رسول روڈ پر کریانہ سٹور میں ڈکیتی کی واردات
13/06/2023

منڈی بہاوالدین پرانا رسول روڈ پر کریانہ سٹور میں ڈکیتی کی واردات

13/06/2023

منڈی بہاؤالدین میں ہر طرف چوریاں ڈکیتیاں اور قتل
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے
آمین

13/06/2023

منڈی بہاؤالدین شہر ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال پولیس فوٹو شوٹ تک محدود ...

‏قانون بدل کر قانون کے شکنجے سے نکلنے کو آجکل سرخرو ہونا کہتے ہیں۔عمران ریاض خانhttps://bit.ly/3y18oWH
01/10/2022

‏قانون بدل کر قانون کے شکنجے سے نکلنے کو آجکل سرخرو ہونا کہتے ہیں۔عمران ریاض خان
https://bit.ly/3y18oWH

خبردار!!!
29/09/2022

خبردار!!!

امپوڑٹڈ وزیراعظم شہباز شریف نے "کوئی بھوکا نہیں سوئے گا" پروگرام بند کردیا۔ لنگر خانے بند کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔
14/04/2022

امپوڑٹڈ وزیراعظم شہباز شریف نے "کوئی بھوکا نہیں سوئے گا" پروگرام بند کردیا۔ لنگر خانے بند کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔

14/04/2022

بہت برا تھا وہ شخص پر لاکھوں لوگوں کا سہارا تھا🥺💔

وزیراعظم ‏عمران خان کے Absolutely Not پر تنقید کرنے والے اب اسلامی ممالک کی پاکستان میں کانفرنس کے خلاف بھی کھل کر سامنے...
19/03/2022

وزیراعظم ‏عمران خان کے Absolutely Not پر تنقید کرنے والے اب اسلامی ممالک کی پاکستان میں کانفرنس کے خلاف بھی کھل کر سامنے آ گئے۔

منصورصاحب اگرآپکی امی آپکے  ابوکیساتھ طلاق لےکرکسی سے شادی رچائےوہ وکٹ ہوگی۔لیکن اگر آپکے ابوکےنکاح میں کسی اور کیساتھ ر...
19/03/2022

منصورصاحب اگرآپکی امی آپکے ابوکیساتھ طلاق لےکرکسی سے شادی رچائےوہ وکٹ ہوگی۔
لیکن اگر آپکے ابوکےنکاح میں کسی اور کیساتھ رنگ رلیاں منائے وہ لوٹا ہونگی۔
برانامنانا تسی رج کے چوتھیے ہو اس لیے مثال دے کر سمجھاناضروری تھا

19/03/2022
18/03/2022

‏مجھے آج پھر امریکی سنیٹر کی بات یاد آ رہی ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی سیاستدان ہیں جو پیسے کیلئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں

17/03/2022

اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس سے مغرب زدہ سڑی ہوئی بوسیدہ سیاست سے تعفن اٹھنا شروع ہو چکا ہے۔ یہ وہی غلاظت ہے جو پاکستان کو غلام بنانے کے درپے ہے۔ یہ وہی گندگی ہے جس نے عوام کا پیسہ لوٹا اور بدعنوانی کو حق قرار دیا۔ وقت آچکا ہے کہ عوام ایسے ضمیر فروشوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رد کر دیں۔ فیصلہ عوام کا۔

‏یہ بہترین طریقہ ہے جس حلقے کا ایم این اے ضمیر بیچے اس حلقے کے انصافییز ایم این اے  کا منہ کالا کرکے سڑکوں پر گھسیٹیں۔ہو...
17/03/2022

‏یہ بہترین طریقہ ہے جس حلقے کا ایم این اے ضمیر بیچے اس حلقے کے انصافییز ایم این اے کا منہ کالا کرکے سڑکوں پر گھسیٹیں۔
ہو سکے تو ابھی سے ایسے ردعمل کی وارننگ کیلئے بینرز لگانے چاہیے۔

ایک بندہ کھمنب خورد اور میانوال روڈ کے قریب  کسی نے قتل کر دیا ہے یہ نمبر پلیٹ ہے موٹر سائیکل کی جس کسی کا ہو نمبر پلیٹ ...
16/03/2022

ایک بندہ کھمنب خورد اور میانوال روڈ کے قریب کسی نے قتل کر دیا ہے یہ نمبر پلیٹ ہے موٹر سائیکل کی جس کسی کا ہو نمبر پلیٹ دیکھ لیں

04/12/2021

ایک غیر ملکی نہیں بلکہ آج پھر پاکستان کا امیج جلایا گیا

01/12/2021

بریکنگ نیوز
منڈی بہاوالدین
ججز حملہ میں ملوث وکلاء کے لائسنس منسوخ چیمبر سیل

01/12/2021

منڈی بہاؤالدین
عدالت میں گوجرانوالہ سے
بلائی گئی پولیس نے سیکیورٹی سنبھال لی

👉👈منڈی بہاالدین خاص طور پر کمر مشانی کے فیسبکی جنگیز خانوں اور ٹیپو سلطانوں سے گزارش ہے کہ یہ فیسبک پر اپنی دلیری اور بن...
29/11/2021

👉👈منڈی بہاالدین خاص طور پر کمر مشانی کے فیسبکی جنگیز خانوں اور ٹیپو سلطانوں سے گزارش ہے کہ یہ فیسبک پر اپنی دلیری اور بندوقیں نہ دیکھائیں کیونکہ آج کل ہر 12 سالہ لڑکا فیسبک استعمال کرتا ہے اور وہ آپکے پوسٹس اور بندوقیں دیکھ کر یہی سمجھنے لگتا ہے کہ بھائی یہ تو بڑا دلیر ہے میں نے بھی اسی طرح بننا ہے تاکہ لوگ مجھ سے ڈریں لیکن اس معصوم کو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ ان کے سامنے پٹاخھا بھی چلاؤ تو انکی صرف دھول نظر آتی ہے
آخر نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اس کے ذہن میں وہی بندوقیں رہتی ہے قلم سے بیزار ہوجاتا ہے اور اسکا مستقبل برباد ہو جاتا ہے بعد میں افسوس کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا لہزا امن اور محبت پھیلائیں تاکہ کمر مشانی کے نوجوان اور بچے قلم اٹھایں نا کہ بندوق👉

27/11/2021

منڈی بہاؤالدین: ڈپٹی کمشنر اور اے سی کو 24 گھنٹے بعد بھی جیل نہ پہنچایا جا سکا پولیس نے گجرات جیل لے جاتے ہوئے دونوں کو غائب کر دیا۔ منڈی بہاوالدین پولیس تیری کیا بات ہے

احساس راشن رجسٹریشن کے لیے 8171 سروس کھول  دی  گئیرجسٹریشن کے عمل کو آسان بناتے ہوئے، احساس نے احساس راشن رعایت کے تحت خ...
27/11/2021

احساس راشن رجسٹریشن کے لیے 8171 سروس کھول دی گئی
رجسٹریشن کے عمل کو آسان بناتے ہوئے، احساس نے احساس راشن رعایت کے تحت خاندانوں کے اندراج کے لیے 8171 سروس کھول دی ہے۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا، "24 چھوٹے شہروں کے حالیہ فیلڈ دوروں کی کی بنیاد پر، ہم نے 8171 ایس ایم ایس سروس کو ان مستحق خاندانوں کے اندراج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کھولا ہے جن کی انٹرنیٹ تک محدود یا کوئی رسائی نہیں ہے۔"
ان دنوں جاری احساس راشن رجسٹریشن مہم کے تحت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس اور این بی پی کی ٹیموں کے ساتھ راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، نوشہرہ، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے 24 چھوٹے شہروں اور قصبوں میں جا کر مقامی کریانہ دکاندار، تاجر انجمنیں، ضلعی انتظامیہ، مقامی میڈیا اور عوام کو احساس راشن پروگرام پر آگاہی فراہم کیاور ان کی رائے بھی حاصل کریں۔
ماہانہ 50,000روپے سے کم کمانے والے خاندان احساس کے راشن پروگرام کے تحت خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ درخواست دہندگان کے خاندان کا صرف ایک فرد جس کا سیل نمبر اس کے ذاتی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) پر جاری کیا گیا ہے وہ 8171 SMS سروس یا ویب پورٹل کے ذریعے اپنے خاندان کا اندراج کر سکتا ہے۔ 8171 کے ذریعے رجسٹریشن کے لیے، خاندان کا مذکورہ فرد اپنا CNIC نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کر سکتا ہے۔ جبکہ کریانہ کے دکاندار صرف ویب پورٹل: https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/ کے ذریعے ہی رجسٹریشن کر سکیں گے۔
وفاقی کابینہ نے اس م کی بھی منظوری دی ہے کہ غیر ملکی مسافروں کے مستحق خاندانوں اور 31,500 روپے سے کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین بھی احساس راشن رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

Very important instructions from police department please take care..
27/11/2021

Very important instructions from police department please take care..

26/11/2021
26/11/2021
26/11/2021
26/11/2021
26/11/2021
Follow our page
26/11/2021

Follow our page

Address


Telephone

+923422445967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khumb khurd Ranjha News POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khumb khurd Ranjha News POINT:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share