Orakzai Green

  • Home
  • Orakzai Green

Orakzai Green www.orakzai Green

24/09/2023

ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان

02/09/2023

لعنت پہ غلامی شہ

10/08/2023

سلام پیش کرتا ہوں

05/08/2023

عمران خان کے گرفتاری کے خلاف عوام کا احتجاج
پولیس کا مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن

کل انشاء اللہ اورکزئی گرین کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ ھوگا اورکزئی پریمئر لیگ کا ڈبوری سٹار کے ساتھ
01/07/2023

کل انشاء اللہ اورکزئی گرین کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ ھوگا
اورکزئی پریمئر لیگ کا ڈبوری سٹار کے ساتھ

کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پرجس نے عمران خان جیسے عظیم بیٹے کو جنم دیا۔ امینعظیم ماں         کا         عظی...
01/06/2023

کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر
جس نے عمران خان جیسے عظیم بیٹے کو جنم دیا۔ امین
عظیم ماں کا عظیم بیٹا💝

31/05/2023

یااللّہ توہی اپنی واسیع فضل وکرم سے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رھائ نصیب فرما۔

یا اللہ چی سوک ھم دا تبلیغی جماعت شیر کڑی اللہ پخپلہ لار کی قبول کڑی.    آمین
31/05/2023

یا اللہ چی سوک ھم دا تبلیغی جماعت شیر کڑی اللہ پخپلہ لار کی قبول کڑی. آمین

31/05/2023
23/05/2023

ویڈیو پریگدہ صرف دہ دی عالم بیان واورے

مولانا شیرانی کا زمان پارک میں مرشد سے ملاقات۔۔۔❤️😍
21/05/2023

مولانا شیرانی کا زمان پارک میں مرشد سے ملاقات۔۔۔❤️😍

25 لاکھ علماء کرام کی امامہ حضرت مولانا مریم نواز صاحبہ دامت برکاتہم عالیہ ۔آئی شرمیدلو
21/05/2023

25 لاکھ علماء کرام کی امامہ
حضرت مولانا مریم نواز صاحبہ دامت برکاتہم عالیہ ۔
آئی شرمیدلو

21/05/2023

‏باقی پوسٹیں معطل کیجئےاورٹاپ_ٹرینڈ_بنا_دیں 💯
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💯
⁦❣️🥰⁩🥀

19/05/2023

🔥بریکنگ نیوز🔥
‏زمان پارک تلاشی کرنے والوں کو
عمران خان کے گھر سے،
تسبیح، جائے نماز اور قرآن پاک کے سوا اور کچھ نہیں ملا❤☝️

ایک سوال ہے جو کافی روز سے زہن میں سوار ہے؟؟؟ ہمارے ملک کے حساس اداروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت فوری طور پر ہو گئی او...
19/05/2023

ایک سوال ہے جو کافی روز سے زہن میں سوار ہے؟؟؟
ہمارے ملک کے حساس اداروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت فوری طور پر ہو گئی اور پکڑے بھی گئے اس بات کی خوشی ہوئی کہ ہمارے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی ہے ان سب کا پتہ نام والدیت سب سامنے آ گیا لیکن اس ہی ملک پاکستان میں رہنے والے ہم شہریوں کے ہاں روز چوری ، ڈکیتی ، قتل ہوتا ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیخ چیخ کے ملزم کا چہرہ دیکھا رہی ہوتی ہے ان کا اس طرح ڈیٹا سامنے نہیں آتا نہ وہ پکڑ میں آتے ہیں۔۔۔؟؟؟؟؟
اس سوال کا جواب کہاں سے ملے گا۔زرا نہیں پورا سوچیے

19/05/2023

دا PDM پہ کارکن دا الیکشن اعلان داسے لگی لکہ سپی تا چے گیٹ وولے

19/05/2023

بلوچستان ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر دھماکہ ،ایک شخص جانبحق
امیر جماعت اسلامی چیئرمین محفوظ

18/05/2023

امپورٹڈ حکومت نے شہریار آفریدی کی باپردہ اہلیہ کو گرفتار کرکہ ثابت کردیا تھا 😭😭اس ملک میں عورت کا حقوق صرف فریال تالپور اور مریم نواز تک محدود ہے،اور ھم شدید الفاظوں میں مذمت کرتا ہوں

کورکمانڈر ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے،  مولانا فضل الرحمان کبھی وزیرستان سوات دیر باجوڑ باڑہ تیراہ میدان ضل...
17/05/2023

کورکمانڈر ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
کبھی وزیرستان سوات دیر باجوڑ باڑہ تیراہ میدان ضلع اورکزئی کے گھروں کا بھی دورہ کروں مولانا صاحب۔۔ کورکمانڈر ہاوس اور یہ گھر دونوں پاکستان کا سرزمین ھے

15/05/2023

اس وقت PDM والے بہت مشکل میں ہیں... انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا فضل رخمان؟؟؟ کیونکہ فضلو وہ خطرناک ڈرائیور ہیں جس نے سواریوں سے جنت جانے کا کرایہ لے کر گاڑی دوزخ کی طرف موڑ دی ہے...🤣🤣

12/05/2023

ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع۔ کیا آپ کا نیٹ کام کررہا ہے؟

آج میرے گاوں اورکزئی کے  بھی ایک خوبصورت نوجوان کسی نامعلوم جنگ میں نامعلوم لوگوں کے لیے شہید ہوگیارجب حسین 😭😭👇🏾
04/05/2023

آج میرے گاوں اورکزئی کے بھی ایک خوبصورت نوجوان کسی نامعلوم جنگ میں نامعلوم لوگوں کے لیے شہید ہوگیا
رجب حسین 😭😭👇🏾

20/04/2023

تمام مسافر بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🌹

تلاش گمشدگی
24/03/2023

تلاش گمشدگی

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
24/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔

Ramadan mubarak.
22/03/2023

Ramadan mubarak.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والا مزاحیہ اور ادبی شاعر صادق سرگردان انتقال کرگئے۔...
22/03/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والا مزاحیہ اور ادبی شاعر صادق سرگردان انتقال کرگئے۔
ان کی خدمات کو سراہا جائے گا اور وہ ہمیشہ ہم سب کی دلوں میں رہے گا ۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین

 #آفسوس ناک خبر😭 #آج مورخہ 14-3-2023  time 11:00بجے پر #لوئر اورکزئی قوم سنی ستوری خیل ایریا ترخوسام میں مین روڈ پر نامع...
14/03/2023

#آفسوس ناک خبر😭
#آج مورخہ 14-3-2023 time 11:00بجے پر
#لوئر اورکزئی قوم سنی ستوری خیل ایریا ترخوسام میں مین روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 بندوں کو گولی ماری موقع پر ایک زخمی ہوئے اور 2 وفات ہوچکی نام ذیل ہے
قادر ولد ریاض بیزوٹ

دادو فیروز حیل

خان فہرست ولد لعل بٹ بیزوٹ
مزید نگرانی جاری ہے
اللہ تعالی زخمی کو صحت نصیب فرمائے
اور مرحومئین کو جنت الفردوس نصیب فرمائے .آمین

26/02/2023

یا اللہ ہم سب کو نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے 😓🙏🙏

اپر دیر واقعہ💣بد بخت اولاد نے ماہ باپ کو قتل  کیاٹک ٹوک منع کرنے  سے دونوں  کو قتل  کیا...
25/02/2023

اپر دیر واقعہ💣
بد بخت اولاد نے ماہ باپ کو قتل کیا

ٹک ٹوک منع کرنے سے دونوں کو قتل کیا...

کوہاٹ۔ تانڈہ ڈیم سانحہ     ( بشکریہ..۔ ذوالفقار شاہ ۔۔۔ کوہاٹ پوسٹ)شہداء کے نام 1. محمد ولد سعید خان، عمر 12-13 سال، سلم...
31/01/2023

کوہاٹ۔ تانڈہ ڈیم سانحہ
( بشکریہ..۔ ذوالفقار شاہ ۔۔۔ کوہاٹ پوسٹ)
شہداء کے نام

1. محمد ولد سعید خان، عمر 12-13 سال، سلمان تالاب۔

2. محمد ولد مجاہد۔ عمر 8-9 سال، ٹانڈہ ڈیم۔

3. اعجاز ولد عبدالعزیز، عمر 8-9 سال، سلمان تالاب۔

4. محمد سعید ولد اسلام الدین، عمر 13-14 سال، میر باش خیل۔

5. شاکر خان ولد امانت خان، عمر 11-12 سال، سلمان تالاب۔

6. محمد بلال ولد منور، عمر 10-11، میر باش خیل۔

7. شاکر ولد فضل ندیم، خیبر ایجنسی

8. حمزہ ولد سعید تانڈا ڈیم

9 عبدالرحمان ولد زرین گل گل حسن بانڈہ

10. صفی اللہ ولد منور، عمر 12-13 سال میر باش خیل۔

11. جواد ولد مسعود، عمر 10-11 سال سلمان تالاب

12. شہزادہ ولد شاہ محمود، عمر 10 سال میر باش خیل،

13. طلحہ ولد شاہد نور عمر 10-11 سال میر باش خیل۔

14. اکرام ولد منظور عمر 7-8 سال تانڈا ڈیم

15. ذاکر ولد منظور، عمر 10-11 سال ٹانڈہ ڈیم

16. عبدالباسط ولد شاہ رفیق، عمر 10 سال تین تالاب

17. الیاس ولد شاکر گل، عمر 10-11 سال سلمان تالاب

18۔ حماد ولد عبدالسعید، عمر 10 سال تانڈا ڈیم

19. شریف ولد عرب نور، عمر 10 سال سلمان تالاب

20۔ ایم زاہد ولد خان ولی، عمر 16 سال تور چھپری۔

21. کشتی ڈرائیور (ملاح) سجاد دین ولد لعل دین، عمر 45-50 سال میر باش خیل

22. محمد سنی ولد دولت خان، عمر 8-9 سال میر باش خیل۔

23. محمد شاہ ایاز ولد شاہ محمود، عمر 4 سال میر باش خیل

24. قاسم ولد علی جان، عمر 15 سال سال تیرہ حاضر میر باش خیل۔

25. عباس ولد موسی، عمر 13-14 سال سلمان تالاب

26. حسنین ولد گل اسلام سلمان تالاب۔

27. سیف اللہ ولد عطا اللہ، عمر 8 سال، سلمان تالاب۔

28. سمیع اللہ ولد امین اللّه ، عمر 7 سال، سلمان تالاب۔

29. محمد احمد ولد مقرب، عمر 8 سال، سلمان تالاب۔

30۔ فہیم ولد علی سعید، عمر 9 سال، سلمان تالاب۔

31۔ احسان ولد سعود، عمر 10 سال تانڈہ ڈیم۔

32. حسنین ولد ساجد، عمر 7 سال، تانڈا ڈیم

33. مرزا ولد آصف رضا، عمر 18 سال تانڈہ ڈیم

34. زوہیب ولد امیر سلطان تانڈہ ڈیم

35. اسرار ولد آمین۔ عمر 12 سال لال گڑھی

36. عمر فاروق ولد طارق شاہ، عمر 13 سال لال گڑھی

37. ابرار ولد صادق شاہ، عمر 10 سال لال گڑھی

38. نجیب ولد عبدالمالک، عمر 10 سال بہزادی

39. شاہ ایاز ولد گل محمد، عمر 12 سال تیرہ اوکیز

40. عبدالصمد ولد مجاہد، عمر 12 سال تانڈہ ڈیم۔

41۔ حفیظ اللّه ولد نیک محمد سلمان تلاب

42۔ وقاص ولد موسیٰ خان، عمر 15۔14 سال سلمان تالاب

43۔ رومان ولد عرفان، عمر 8 سال سلمان تالاب

44۔ نوشاد ولد محمد یامین، عمر 8۔7 سال ڈھل بہزادی

45۔ حارث ولد زاہد، عمر 8 سال
سلمان تالاب

46۔ واجد ولد گل ساجد، عمر 7 سال سلمان تالاب

47۔ ارشاد ولد امیر سلطان، عمر 12 سال ضلع شانگلہ

48۔ فہد نور ولد عرب نور، عمر 7 سال سلمان تالاب

49۔ سلیمان ولد سعید، عمر 9 سال تانڈہ ڈیم

50۔ ابوبکر ولد احمد اللّه، عمر 8 سال سلمان تالاب

51۔ ظاہر ولد سلیمان، عمر 10 سال باڑہ خیبر

*زندہ نکالے جانے والے افراد

1۔ شاہ زیب ولد سید جلال، عمر 11۔10 سال شاہ پور

2۔ مصطفی ولد جاوید، عمر 12 سال تین تلاب

3۔ طاہر ولد محمد علی، عمر 13 سال شاہ پور

4۔ محمد عزیز ولد امیر سلطان، عمر 10 سال شاہ پور

5۔ امین اللّه ولد ظاہر عمر 25 سال میر باش خیل

*جو طلب علم ابھی تک لاپتہ ہے

1۔ حمزہ ولد جمشید تانڈہ ڈیم..

دا لاهور هیرا منډی دی وي آباده  پبښور کښي جماعتونه کافران دي  #پیخور 😥
30/01/2023

دا لاهور هیرا منډی دی وي آباده
پبښور کښي جماعتونه کافران دي
#پیخور 😥

27/01/2023

دہ یخیئ ماشوم لاش پہ خیر را اواتل اللہ پاک ئے دہ مور او پلار تہ صبر جمیل نصیب کی آمین ثمہ امین

15/01/2023

نظم مسافر مور ۔۔❤❤

برف باری کے بعد اورکزئی کے خوبصورت مناظر ۔...
11/01/2023

برف باری کے بعد اورکزئی کے خوبصورت مناظر ۔...

انتہائی افسوس ناک خبر بمورخہ 08جنوری2023خدود تھانہ کلایہ بمقام خواجہ خضر میں مخمدی خان۔عزت ۔امین خان مخمد نواز کو کسی نا...
08/01/2023

انتہائی افسوس ناک خبر
بمورخہ 08جنوری2023
خدود تھانہ کلایہ بمقام خواجہ خضر میں مخمدی خان۔عزت ۔امین خان مخمد نواز کو کسی نامعلوم افراد نے گولی مارکر قتل کر دیے ہیں ۔لاشوں کو پولیس نگرانی میں ابھی پوسٹ مارٹم کیلئے مشتی میلہ ہسپتال روانہ کیا مزکورا پانچوں افراد کا تعلق اورکزئی کے قبیلے ستوری خیل سے ہیں اور پانچوں کے پانچوں ایک ہی خاندان سے ہیں اطلاعات کے مطابق ان لوگوں کا کسی افریدی خاندان سے کافی عرصے سے زمینی تنازعہ چل رہاتھا
اللہ مرحومین کو جنت نصیب فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل
دعا ہے کہ اللہ سارے پشتونوں کو عقل وشعور نصیب فرمائیں اخر کب تک ہم یوں ایک دوسرے کو ماریں گے 😭

08/01/2023

چې په دې وخت کې هم
د قام په بچو زړه نه سیزي
د داسې خلکو د مخونو نه مې کرکه وشوه😪

الله تعالی دي په مونږ باندې رحم اوکړي ....

میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق 😭😭
07/01/2023

میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق 😭😭

07/01/2023

نہ ستوری دآسمان نہ سپوگمئ غواڑی بادشاہ،
دی خار کی خلق اوگی دی ڈوڈئ غواڑی بادشاہ۔💔🥺

Address


Telephone

+923061101176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Green posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share