Hussna PTI

Hussna PTI █▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█

01/03/2024

*یکم رمضان سے عوام کو صحت کارڈ ملنا شروع ہو جائیں گے*

*علی آمین گنڈا پور*

29/02/2024
29/02/2024

‏حکومت پختونخواہ میں بنی ہے اور خوشی پنجاب میں منائی جا رہی ہے
شکریہ کپتان ہمیں ایک قوم بنانے کا

29/02/2024

سب بولیں
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
🕋🤲

29/02/2024

کوئی قید میں بغیر تخت کے بھی بادشاہ ہے کوئی کرسی پر بیٹھ کر بھی بھکاری۔۔۔!!

بے شک اللّٰہ جسے چاہے عزت دے❤️

29/02/2024

ایک انسان کو گراتے گراتے اداروں کو عوام کی نظروں میں اتنا گرا دیا گیا ہے کہ دوبارہ اٹھنے میں کئی سال لگیں گے .

29/02/2024

خان صاحب کو بڑوں بڑوں نے چھوڑ دیا لیکن وکلاء برادری اور سوشل میڈیا ٹائگرز ڈٹ کر کھڑے ہیں
🇦🇪

29/02/2024

نظام کو ننگا کرنے پر کتنی فیصد عمران خان سے خوش ہوں
💥🇵🇰💯

26/02/2024

بڑی خبر ✌
آٸ ایم ایف نے سر پکڑ لیا ایک میسج 12لاکھ بار موصول

یہ عمران خان کا سوشل میڈیاہے🔥

26/02/2024

عمران خان کو سیاست میں ہرانے کے چکر میں نواز شریف شہباز شریف نے مسٹر Bean کو کامیڈی میں ہرا دیا ہے
😅

26/02/2024

🔥ہمارے حکمران ہمارے نام پر کھربوں کا قرضہ لیکر اپنی اربوں کی جائیدادیں بنا کر ہم سے ہی نعرے لگواتے ہیں

26/02/2024

اگر بلوچستان پاکستان سے الگ ہوگیا تو اس میں پاکستان ہی کا فائدہ ہے کیونکہ بھیک مانگنے کے لیے ایک اور ملک مل جائے گا

26/02/2024

🔥 *_عمران خان کا IMF کو خط لکھنا بلکل ایسا ہی ہے جیسے باپ_*

*_دوکاندار کو جا کر بولے میری گندی اولاد کو ادھار نہیں دینا

26/02/2024

‏شیر افضل مروت کے خلاف سازش نا منظور شیر افضل مروت عوام کی توقعات پر پورا اترتا ہیں۔

26/02/2024

ملک کا نقصان خط لکھنے سے نہیں بلکہ مینڈیٹ چوری کرنے سے ہوتا ہے
زرتاج گل

26/02/2024

بڑی خبر 🔥
آج سائفر اور توشہ خانہ معطلی سزا کا کیس ہے دعا کرو کپتان سرخرو ہو ...

26/02/2024

قطری شہزادے
اب ریگستان کی بجاۓ وزیراعلی ہاؤس پنجاب میں شکار کھیلیں گے ...

26/02/2024

بریکنگ نیوز
آئی ایم ایف انتظامیہ کو 7 لاکھ سے زائد ای میلز موصول ہو گئی ہیں ....

25/02/2024

ٹویٹر کے بعد فیس بک بند کرنے کی تیاریاں ہورہی ہیں, بےشرموں ایک بار اپنے گھٹیا کرتوت بھی بند کر کے دیکھ لو🖐️

25/02/2024

اس ملک میں قادیانی تبلیغ کر سکتے ہیں
لیکن PTI والے کمپین نہیں کر سکتے۔
یہ ہے آپکا پاکستان
🖐️

25/02/2024

54 سیٹوں والا صدر.
75 سیٹوں والا وزیراعظم.
اور 180 سیٹوں والا جیل میں
🙄

25/02/2024

یااللہ شب برات کے خاطر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما آمین..🙏

25/02/2024

انڈیا کی ائی ٹی ایکسپورٹ 578 ارب ڈالر ہوگئی ہے

اور پاکستان میں تین دن سے ٹویٹر بند ہے.

25/02/2024

بریکنگ نیوز
یہ حکومت زیادہ تر نہیں چل سکتا کیونکہ پی ٹی آئی کا اپوزیشن بہت مظبوط ہے
سب کالا کوٹ والا ہے
Hamid Meer

25/02/2024

‏لندن پلین اخری سانسیں لے رہا ہے ڈٹے رہو فتح قریب ہے

عوام 75 سال بعد جیت رہی ہے ....

25/02/2024

💥یا اللٔه پاک آج شب برات کے صدقے عمران خان کو ناحق قید سے رہائی نصیب فرما

25/02/2024

*بریکنگ نیوز:-🔥*
*قاضی فیض عیسیٰ کو پی ٹی آئی کو الیکشن میں ہروانے کے لیے 7 ارب روپے دیے گۓ۔۔۔💯*
*جسٹس ریٹائر انور مجید*

25/02/2024

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری قوم کے نوجوان ووٹ چوروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیں ...

24/02/2024

یقین کریں اگر دنیاپاکستانیو کیلےفری ویزےکھول دےتو1947سے بڑی ہجرت ہوگی پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی یہ حال کردیاہےاس ملک کا

24/02/2024

آئی ایم ایف سے قرضہ لو
آپس میں بانٹو،
قرض واپسی کیلئے عوام پر ٹیکس لگاؤ اور مہنگائی کرو.
75 سالہ ملکی تاریخ کا نچوڑ

Address


Telephone

+923403894466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussna PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share