Aitbar News Nowshera

  • Home
  • Aitbar News Nowshera

Aitbar News Nowshera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aitbar News Nowshera, Media/News Company, .

31/12/2022

بریکنگ نیوز
نوشہرہ میں سی این جی سٹیشن ایک ماہ کے لئے بند

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات۔ بارشوں/برفباری ...
27/12/2022

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات

۔ بارشوں/برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔بالائی اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیدا ہو سکتی ہے۔ مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔بارشوں سے دھند میں کمی کاامکان۔ مراسلہ


۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے

تیمور علی
میڈیا کوآرڈینیٹر(فوکل پرسن ) پی ڈی ایم اے

21/10/2022
26/08/2022

🚨🚨🚨

چارسدہ میں منڈا ہیڈورکس کا آدھا حصہ سیلابی پانی کی وجہ سے تباہ, دو عدد ڈسچارج کنٹرول سیکشن پانی میں بہہ گٸے,سیلابی پانی تیزی سے نوشہرہ کی طرف گامزن
یادرہے 2010 میں منڈا ہیڈ ورکس محفوظ رہا
خدارا اس موقع پر سستی سے کام نہ لیں اور فوری طورپر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجاٸیں۔ شکریہ

مانکی شریف نوشہرہ ہائ سیکنڈری اسکول ,جماعت نہم دہم کے تمام طلباء فیل
15/08/2022

مانکی شریف نوشہرہ ہائ سیکنڈری اسکول ,جماعت نہم دہم کے تمام طلباء فیل

Schools will reopen from Tomorrow 15-Aug-2022
14/08/2022

Schools will reopen from Tomorrow 15-Aug-2022

لاہور ہاکی اسٹیڈیم تحریک انصاف کا حقیقی آزادی جلسہ عوام کا جم غفیر جلسہ گاہ میں موجود
13/08/2022

لاہور ہاکی اسٹیڈیم تحریک انصاف کا حقیقی آزادی جلسہ
عوام کا جم غفیر جلسہ گاہ میں موجود

Advance happy Independence day ❤️🇵🇰FromTauseef khan yousafzai Advisor youth wing Nowshera
13/08/2022

Advance happy Independence day ❤️🇵🇰
From
Tauseef khan yousafzai
Advisor youth wing Nowshera

07/08/2022

پیرسباق کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت معتصم باللہ پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی، ھسپتال پہنچادیا گیا

06/08/2022

ان حلقوں پر 25 ستمبر کو ضمنی انتخابات ہونگے اور سارے حلقوں سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان خود الیکشن لڑیں گے ۔

Mardan
Charsadda
Peshawar
Kurram
Faisalabad
Nankana Sahib
Malir Karachi
Korangi Karachi
South Karachi

ہم توصیف خان یوسفزئی کو پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مشیر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
02/08/2022

ہم توصیف خان یوسفزئی کو پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مشیر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے جاری امدادی کاروائیوں کا معائنہ اور متاثرین سے ملکر واپس جاتے ہوئے،‏آرمی افسران کا ہیلی کا...
01/08/2022

بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے جاری امدادی کاروائیوں کا معائنہ اور متاثرین سے ملکر واپس جاتے ہوئے،‏
آرمی افسران کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،
کور کمانڈر #کوئٹہ سمیت 5 اہم فوجی افسران شہید !!!

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منع...
27/07/2022

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا، تقریب میں وجاہت حسین، مونس الٰہی، راسخ الٰہی، حسین الٰہی، موسیٰ الٰہی، فواد چودھری، عمر ایوب خان، ڈاکٹر بابر اعوان، پرویز خٹک، میجر (ر) طاہر صادق سمیت بڑی تعداد میں رہنماؤں کی شرکت...

22/07/2022

پرویز الٰہی 186
حمزہ شہباز 179
حمزہ شہباز جیت گئے
پاکستان کا نظام بھی عجیب ہے

‏بھارتی خفیہ ایجنسی کےاہلکار کپٹن شنکر اور میجر آنندجوشی کو ٹرانسمیٹر کی لوکیشن ٹریس کرکےحیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا ھ...
21/07/2022

‏بھارتی خفیہ ایجنسی کےاہلکار کپٹن شنکر اور میجر آنندجوشی کو ٹرانسمیٹر کی لوکیشن ٹریس کرکےحیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا ھے جو جعلی شناختی کارڈ بنا کرحیدر آباد میں مقیم تھے، جس میں شنکر کا نام سکندر خان لاشاری اور میجر آنندجوشی کا نام اسدعلی تھا جو سندھی پٹھان فساد کروانے کے ماسٹر مائنڈ تھے۔

اکیس سالہ امریکی لڑکی کی دوستی راجن پور کے رہائشی سے فیس بک پر ہوئی. وہ امریکہ سے راجن پور لڑکے سے ملنے آئی، لڑکا اسے گھ...
20/07/2022

اکیس سالہ امریکی لڑکی کی دوستی راجن پور کے رہائشی سے فیس بک پر ہوئی. وہ امریکہ سے راجن پور لڑکے سے ملنے آئی، لڑکا اسے گھمانے پھرانے فورٹ منرو لے گیا اور دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا.

PTI Jeshan
19/07/2022

PTI Jeshan

ہوشیار۔۔۔۔۔قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس پیسوں پر بھرتی کرنے پر لوگوں سے پیسے لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لا...
17/07/2022

ہوشیار۔۔۔۔۔
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس پیسوں پر بھرتی کرنے پر لوگوں سے پیسے لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہیں۔ دو افراد کے نام اور موبائل نمبر ایف آئی اے اور سائبر کرائم کو باقاعدہ طور پر دے دیئے گئے ہے۔ یاد رہے پہلی مرتبہ نوشہرہ کی تاریخ میں ایک ایسی انتظامیہ آئی ہے جن پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں اور جو میرٹ پر فیصلے کر رہی ہے۔ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس طرح لوگوں کی باتوں پر یقین نہ کریں اور کرپشن جیسے ناصور کو ختم کرنے میں ہماری مدد کرے اور غلط لوگوں کی نشان دہی کرنے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ ۔

*نوشہرہ:-تھانہ پبی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں عوام کو لوٹنے والا 03 رُکنی بین الاضلاعی گروہ گرفتار۔نشان...
17/07/2022

*نوشہرہ:-تھانہ پبی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں عوام کو لوٹنے والا 03 رُکنی بین الاضلاعی گروہ گرفتار۔نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد۔*

*09-07-2022 کو سریر خان ساکن ڈاگبیسود نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں رکشہ تیز رفتار میں پشاور جانے کیلئے سوار ہوا ۔جس میں پہلے سے 03 افراد سوار تھے۔جنہوں نے مجھے سے 90 ہزار روپے چوری کر لئے۔اسماعیل شاہ خان DSP پبی نے سلیم خان SHO پبی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری اور مالمسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک حوالہ کیا۔سول پارچات میں اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی جو پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرکے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے لگے۔مسلسل محنت سے بین الاضلاعی گروہ تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزمان نور گل ، خان محمد ساکنان شبقدر اور عمران ساکن پشاور کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے کئی وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ملزمان کی نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔*

03/07/2022

حکومت کا عید الالضحیٰ کے لئے 5چھٹیوں کا اعلان
8سے 12جولائی کا چھٹیاں ہو گی

01/07/2022

ویلج کونسل زنڈو بانڈہ رسالپور میں جانوروں میں لمپی اسکن بیماری دن بدن بڑھتی جا رہی ۔ لیکن انتظامیہ خاموش ہے ۔ پرویز خان خٹک صاحب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ زبیر خان نائب ناظم زنڈو بانڈہ

30/06/2022

مون سون ھوائيں ھندوستان سے کشمیر اور خيبرپختونخوا کے انتھائی شمالی علاقوں ميں داخل ھونا شروع آج
شام یا رات سے بارشوں کا باقاعدہ سلسلہ شروع ھوگا
گا

29/06/2022

بریکنگ نیوز
آج سعودیہ میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات کو ہوگی
حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو اور عید الاضحی9.جولائی بروز ہفتہ کو ہوگی

PTI win PK7
26/06/2022

PTI win PK7

25/06/2022

نوشہرہ کے چھ یونین کونسلوں نوشہرہ کلاں شیدو اکوڑہ خٹک نوشہرہ کینٹ پبی اور جہانگیرہ میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی متعدد لوگ متاثر

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن آصف علی زرداری صاحب کی والدہ بلاول بھٹو، بختاور بھٹو، آصفہ بھٹو کی دادی وفات پ...
22/06/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آصف علی زرداری صاحب کی والدہ
بلاول بھٹو، بختاور بھٹو، آصفہ بھٹو کی دادی وفات پا گئی

22/06/2022

افغانستان : دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، 255 افراد جاں بحق ، 🥲

21/06/2022

حکومت نے نیب میں بڑے پیمانے پر ترامیم کردی
نیب ترامیم سے حکومتی رہنماؤں پر کرپشن مقدمات ختم ہو جائیں گی

20/06/2022

نوشہرہ ۔۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کے گیٹ کے سامنے دو فریقین کے مابین فائرنگ ۔۔ چار افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے

‏,تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزادی لانگ مارچ میں اٹک کے مقام پر شہادت نوش کرنے والے سید احمد جان شہید کے تعزیت ...
17/06/2022

‏,تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزادی لانگ مارچ میں اٹک کے مقام پر شہادت نوش کرنے والے سید احمد جان شہید کے تعزیت کے دوران جو مالی امداد کا اعلان کیا تھا پورے 90 لاکھ روپے سید احمد جان شہید کے ورثاء کے حوالہ کر دیے

Address


Telephone

+923104300007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aitbar News Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share