Turkish Historic

  • Home
  • Turkish Historic

Turkish Historic Hope you will find all the Turkish historic serials,short clips and history related facts in this pag

16/01/2024

epi 144 trailer 2 💥🥵

04/01/2024

کورولوش عثمان دھماکیدار ٹریلر 💥

05/12/2023

آخرکار فیصل کا کام بھی ہوا تمام 💥
اورحان بے کا کاراجیلیسون پر حملہ 🥵 دھماکیدار ٹریلر 🤩
♥️

02/12/2023

اپ کے خیال میں کارا جیلاوسون کے انٹری سے ڈرامے میں مزہ اگیا ہے کہ نہیں۔😲😲😲

28/11/2023

ویسل (فیصل) کا کام تمام ہونے والا ہے۔ علاودین بایندر 🥸

Ertugral Ghazi ❤️
27/11/2023

Ertugral Ghazi ❤️

20/11/2023

New Trailer 2.

07/11/2023

Salahuddin ayubi 1. 1

31/10/2023

ayubi 2

22/10/2023

Salahuddin ayubi treasure

08/10/2023

132 2

Welcome to Pakistan Karachi ✌🥳👑♥️‼️Burak ozcivit (Osman bey) on 8 Oct 2023 sunday.
03/10/2023

Welcome to Pakistan Karachi ✌🥳👑♥️‼️
Burak ozcivit (Osman bey) on 8 Oct 2023 sunday.

03/10/2023

3 131 👑♥️

01/10/2023

2

⚔️🏹اورہان غازی⚔️🏹کورولش عثمان سیریز اب 1308 عیسوی میں ہے۔ تاریخی طور پر اورحان غازی کی عمر اس وقت 27 سال تھی لیکن ڈرامے ...
01/10/2023

⚔️🏹اورہان غازی⚔️🏹
کورولش عثمان سیریز اب 1308 عیسوی میں ہے۔
تاریخی طور پر اورحان غازی کی عمر اس وقت 27 سال تھی لیکن ڈرامے میں ان کی پیدائش کو تقریباً 1287 میں دکھایا گیا ، اس لئے اورحان غازی کی عمر ڈرامے کے مطابق 21 سال ہے۔
اس وقت بنوگرمیان امارات کے ساتھ تنازع اپنے عروج پر تھا اور اس کشمکش کی سب سے اہم نشانیوں میں سے ایک مشہور واقعہ تھا جب محمد بن یعقوب نے کاراجاحصار کے حکمران اورحان کی عدم موجودگی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اس کا محاصرہ کرلیا اور اس کا قبضہ لوٹ لیا ، اورحان نے امارات گرمیان کی سرزمینوں تک اس کا تعاقب کیا اور محمد کو گرفتار کرکے قید کرنے میں کامیاب ہوگیا اور اسے بیڑیوں میں ڈال کر زندان میں بند کردیا اورحان ایک فاتح کی حیثیت سے کاراجاحصار میں داخل ہوا اور بعد میں عثمان نے آکر محمد کو رہا کروایا اور بنوگرمیان سے اتفاق کیا۔

⚔️سردار عثمان غازی🏹سیزن فائیو میں عثمان صاحب کی عمر 51 سال ہوگی، اور وہ اپنی سیاسی بصیرت میں طاق ہوں گے، اب ان کا مقابلہ...
01/10/2023

⚔️سردار عثمان غازی🏹
سیزن فائیو میں عثمان صاحب کی عمر 51 سال ہوگی، اور وہ اپنی سیاسی بصیرت میں طاق ہوں گے، اب ان کا مقابلہ چھوٹے موٹے قلعے دار نہیں کر پائیں۔
سب سے نمایاں قلعے جنہیں عثمان غازی نے اس سال اور اس کے بعد کے سالوں میں فتح کیا وہ کیتہ ، اترانوس اور لیفکے تھے «ان کی فتح کی تاریخ کے بارے میں مختلف زرائع ہیں لیکن اکثر کہتے ہیں کہ 1308 عیسوی ہی وہ سال تھا» اسی طرح حرمان کایا کا قلعہ بھی ہے جس کے کمانڈار میکائیل کوسس نے 1313 عیسوی میں اسلام قبول کیا اور لبلوجہ ، کیستل ، میکجہ ، چادرولو اور دیگر قلعے جو 1308 اور 1313 عیسوی کے درمیان کھولے گئے تھے۔
کورولش عثمان کا سیزن 5 اگلے بدھ کو شروع ہوگا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Historic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turkish Historic:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share