Karbala Jante Meri

  • Home
  • Karbala Jante Meri

Karbala Jante Meri ye Page karbala aur deghar muqadas mukamat ki Zayart ke liye banay gahya hai

25/10/2022
🙏چہلم سید الشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام🙏
04/09/2022

🙏چہلم سید الشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام🙏

🌺عشرہ معرفت حسینی 🌺10 روزہ مجالس ،انشاءاللہ1 ستمبر بمطابق (4صفر المظفر ) سے امام بارگاہ عیسی خیل کچئی میں منعقد ہونگی تم...
30/08/2022

🌺عشرہ معرفت حسینی 🌺
10 روزہ مجالس ،انشاءاللہ1 ستمبر بمطابق (4صفر المظفر ) سے امام بارگاہ عیسی خیل کچئی میں منعقد ہونگی
تمام مومنین سے شرکت کی استداء ہے🌷

😭مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کے نہیں ہوتی تھی۔بلکہ امام جعفر صادق ص کے گھر سے ر...
30/07/2022

😭مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کے نہیں ہوتی تھی۔
بلکہ امام جعفر صادق ص کے گھر سے رونے کی بلند آوازیں سن کر پتہ چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے😭

😭💔😭

﷽          ۔۔[  والدین نوٹ فرمالیں  ]۔۔ہمارے علاقوں  میں ایک نیا   نشہ  عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ...
13/07/2022

﷽ ۔۔[ والدین نوٹ فرمالیں ]۔۔
ہمارے علاقوں میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے ہسٹامول ڈی اور کیمبنول ڈی سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔

ہمارا مقصد کسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے. شکریہ 🥀

📢 #خبر غم 👇🔴مولانہ سید عرب شاہ میاں وفات پاگئے ہیں _اللہ پاک مغفرت عطا فرمائے _              😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إ...
11/06/2022

📢 #خبر غم 👇🔴
مولانہ سید عرب شاہ میاں وفات پاگئے ہیں _
اللہ پاک مغفرت عطا فرمائے _
😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭‎

😭خبرغم👇👇👇👇عیسی خیل کچئی سے تعلق رکھنے والا محمد عامر اپنی رشتہ دار گھر میں گھوس کر کے گولی مار کر کے ہلاک کر دیا گیا-   ...
11/05/2022

😭خبرغم👇👇👇👇

عیسی خیل کچئی سے تعلق رکھنے والا محمد عامر اپنی رشتہ دار گھر میں گھوس کر کے گولی مار کر کے ہلاک کر دیا گیا-

😭مولا جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😭

🙏🙏

16/04/2022

15 رمضان
ولادت باسعادت مولا حسنؑ ابن علیؑ
کریمِ اہل بیت ع
بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو

کوہاٹ استرزئی بالا سے تعلق رکھنے والے عدنان بنگش وزیرستان میں شہید ہوگئے۔اور انکے والد صاحب بھی شہید ہوا تھا اور اسکا ای...
13/04/2022

کوہاٹ استرزئی بالا سے تعلق رکھنے والے عدنان بنگش وزیرستان میں شہید ہوگئے۔
اور انکے والد صاحب بھی شہید ہوا تھا اور اسکا ایک بھائی کوہاٹ پشاور چوک دھماکے میں شہید ہوگیا تھا اور ابھی خود عدنان بنگش وزیرستان میں شہید ہوگئے۔
اللہ تعالٰی انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

افسوس ناک واقعہاناللہ واناالیہ راجعون۔عیسیٰ خیل کچئ میی دو بھائ(محمد جناح۔ مقصدعلی ولد منصب علی)گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ...
12/04/2022

افسوس ناک واقعہ
اناللہ واناالیہ راجعون۔
عیسیٰ خیل کچئ میی دو بھائ(محمد جناح۔ مقصدعلی ولد منصب علی)گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میی جان بحق ھوۓ ھیی۔نماز جنازہ کا اعلان بعدمیی کیا جائیگا ۔۔۔

```کہاں گئے ہمارے برانڈڈ کپڑے......کہاں گئے ہمارے محلات.......کہاں گئے ہمیں چاہنے والے .....سب کچھ فنا ہوگیا.....یہ پڑا ...
14/03/2022

```کہاں گئے ہمارے برانڈڈ کپڑے......
کہاں گئے ہمارے محلات.......
کہاں گئے ہمیں چاہنے والے .....
سب کچھ فنا ہوگیا.....
یہ پڑا ہے حسن،شباب ، جوانی اعلی تعلیم، تکبر، انا، لڑائی جھگڑے، حاصل لا حاصل، نفرتیں، حسد، بغض، ترقی، عہدے☞
یہ رہا ہمارا اصلی گھر.... ہم اکیلے... ہمارا کفن.... اور ہمارے اعمال..... 😭```
_*یااللہ... مرنے سے پہلے اس گھر کی تیاری کرنے کی توفیق عطافرمادے... آمین*_🤲🤲

Address


Telephone

+923355320016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Jante Meri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share