امت مسلمہ کے مسائل کا حل

  • Home
  • امت مسلمہ کے مسائل کا حل

امت مسلمہ کے مسائل کا حل امت مسلمہ کے مسائل اور ان کا حل https://www.youtube.com/channel/UCOgP3JQlXF_EW42OgRe5G9w

26/02/2024

چیف جسٹس پاکستان
قاضی فائز عیسی سن لو !

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام اوپر ہے جمہوریت، آئین، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ یہ سب نیچے ہیں۔

بطل حریت قائد انقلاب علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

21/02/2024

اگر آئمۂ اربعہ درست دین پر تھے تو آج امت مسلمہ میں اختلاف کیوں ہے؟

الشیخ ڈاکٹر وصی اللّٰہ عباس حفظہ اللہ

20/02/2024

عربی زبان اہل عرب سے کیوں سیکھیں، زبان سیکھنے کے لیے 5 بہترین عرب علماء کون سے ہیں؟

05/02/2024

عالم دین کی کوئ پارٹی نہیں ہوتی ||
مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ

26/01/2024

ہر قسم کی پریشانی دکھ بیماری کا علاج.l
قاری صہیب احمد میر محمدی

21/01/2024

دور حاضر میں فتنوں سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

18/01/2024

١- جو برائی کرے گا اسے جہنم کی سزا ملے گی۔۔!!

٢- بیماری یا تکلیف پر صبر کرنے کا اجر..!!

٣- توحید جہنم سے نجات کا ذریعہ...!!

🎙️ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللّٰه

14/01/2024

مرد بننا آسان کام نہیں ہے بہت مشکل کام ہے اور ایک ذمہ دار مرد بننا تو بہت ہی مشکل ہے۔
🎙️ شیخ عاطف

21/12/2023

کویت میں نمازِ جنازہ پڑھانے سے پہلے امام چاروں تکبیروں کے بارے میں بتاتا ہے کہ:

(1) پہلی تکبیر کے بعد سورہ فاتحہ۔
(2) دوسری تکبیر کے بعد دُرود ابراھیمی۔
(3) اور تیسری تکبیر کے بعد دعاء (نمازِ جنازہ)
(4) اور چوتھی تکبیر کے بعد (ایک طرف ) سلام

08/12/2023

؟
محدث العصر حافظ ابو یحییٰ نورپوری صاحب حفظہ اللہ کی وضاحت کرتے ہوئے ۔ ہم نے شروع سے لیکر آج تک یہی سنا ہے کہ کالا کلر نہیں کرنا چاہیے مشہور و معروف احادیث کی وضاحت بھی موجود ہے۔۔۔

05/12/2023

بالوں کو کالا کلر لگانا جائز ہے۔

فضیلۃ الشیخ علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ

04/12/2023

اللہ تعالیٰ بڑا ہے یا عرش ؟؟؟
باطل پرستوں کے جہالت سے بھرے سوال کا جواب۔
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

29/11/2023

صحيح البخارى کے ایک مشہور شبہے کا علمی جواب،
بزبان
غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ

04/11/2023

مسئلہ فلسط ین اور ہماری ذمہ داریاں
https://youtu.be/82sxoS_4wus?si=5X_ynxzXaKkuI5W7
فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے خطبہ جمعہ سے انتخاب

غزہ لہو لہو ھےمگر نگران وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی خصوصی ہدایت پر ناچ گانے کا 16 دن کیلئے پروگرام تشکیل دیا گیا ھےا...
30/10/2023

غزہ لہو لہو ھے
مگر
نگران وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی خصوصی ہدایت پر ناچ گانے کا 16 دن کیلئے پروگرام تشکیل دیا گیا ھے

انا للہ وانا الیہ راجعون

شرم تم کو مگر نہیں آتی

تمام ممبران سے درخواست ھے کہ آپ اپنے سوشل میڈیا گروپس میں اس کنجر پروگرام کو رکوانے کیلئے جدوجہد شروع کردیں۔ شکریہ

30/10/2023

ایمان والے آپس میں کس طرح ہے۔ ؟؟؟؟

مولانا اشرف شہزاد سلفی صاحب

25/10/2023

پیغام علماء کرام کے نام
ایسی پوسٹ نہ کیا کریں کہ آج شب واپسی ہے یا آج شب فلاں جگہ پروگرام ہے روانہ ہونا ہے میں اب یہاں پہنچ گیا ہوں واپس آرہا ہوں جا رہا ہوں
ایسی پوسٹیں فیس بک پر نہ دیا کریں
علماء کرام کا ٹارگٹ اور علماء کرام کا قتل ہو رہا ہے ڈکیتی ہو رہی ہے اپنی ساری انفارمیشن وٹس ایپ پر اپنے پیاروں تک محدود رکھیں-
شکریہ
اللہ علماء کرام کی حفاظت فرمائے۔ آمین
عمران نور✍️

16/10/2023
16/10/2023

ہماری ننھی پری اب آپ کی چیخیں کوئی نہیں سننے والا کیوں کہ اب اسلام امن کا درس دیتا ہے
😭😭🤲🏻🤲🏻🕋🕋

08/10/2023

صحابہ کرام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بد دعا دی ہے یا دعا ؟
Sahaba ko Rasool ALLAH ﷺ ne Bad'Dua ya Dua di...?|| Imran Ahmed Salafi

27/09/2023

فقہ حنفی کی کسی مستند کتاب سے "عید میلاد النبی " کا صرف نام جی ہاں صرف نام دکھانے والے کو مفتی عبدالرحمن عابد صاحب کی طرف سے منہ مانگا انعام دینے کا اعلان دیا جائے گا اتنا بڑا چیلنج اعلان مفتی عبدالرحمان عابد صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کا

20/09/2023

قرآن کے نام سے دھوکہ مت کھائیے۔۔

حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ

29/08/2023

کسی کے ہاں حرام اور حلال دونوں ہیں اس کے گھر میں کھانا کھانے کا کیا حکم ہے ؟
شیخ کفایت اللہ سنابلی

22/08/2023

غیر مسلموں کی عبادت کے لئے اپنی مساجد میں جگہ دی جاسکتی اور نہ الگ سے کوئی جگہ، یعنی اللہ کی زمین پر شرک کروانا کسی صورت میں جائز نہیں۔
الشیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری

18/08/2023

پاکستان کا مطلب کیا تھا ؟
مولانا مفتی عبدالرحمن عابد صاحب

24/07/2023

‏بہاولپور، یونیورسٹی کے سیکیورٹی انچارج میجر (ر) اعجاز شاہ کا ویڈیو بیان، جرم تسلیم کرلیا، ڈاکٹر ابوبکر، ڈاکٹر رانجھا ڈاکٹرسلیم، ڈاکٹر طاہر اور ڈاکٹر عمران بھی طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث، ہر ڈیپارٹمنٹ کے 5 میں سے 3 اساتذہ ہراسمنٹ میں ملوث ہیں۔(بریکنگ نیوز)
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اس مسئلہ میں اب ملزمین کے اعتراف کی وجہ سے وہ سارے اشکالات دور ہوگئے جو واقعی ایک تلخ حقیقت رکھتے تھے کہ کیسے ایک شخص کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی تصاویر اور فحش ویڈیوز وغیرہ پکڑی گئیں، مخصوص ٹیبلیٹس اور ڈرگز وغیرہ بھی..!
میں یہاں مدارس اور یونیورسٹیز کا اخلاقی موازنہ اور انکے بارے الزامات کا تقابل نہیں کرونگا جو کہ حقیقت میں لبرلز کا خاص پروپیگنڈا عیاں ہوا ہے.!
یہ سانحہ کسی انتقام یا مناظرہ کا موقع نہیں کہ اس پر یوں تبصرے کئیے جائیں بلکہ یہ ہم سب کی عزت اور آبرو کے تحفظ کا مسئلہ ہے اس سانحہ پر واقعتاً دل بوجھل ہیں خصوصاً والدین کے جو بچوں کے اصرار پر یا کچھ پک اینڈ ڈراپ کے خرچوں کے افورڈ نہ کرنے پر بچیوں کو ہاسٹل بھیجنے پر مجبور ہوجاتے ہیں انکے سامنے آپ جتنے مرضی دلائل دیں لیکن وہ نہیں مانیں گے خاص کر بیک ورڈ علاقوں والوں کیلئے یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے.!
لیکن میں یہاں عورتوں کی تعلیم کی بندش کے حوالے سے کوئی بھاشن نہیں دوں گا جو کہ ایک الگ موضوع ہے جس پر سر سید احمد خان جو کہ رخصتوں کیلئے مشھور اور مغرب پسند ہونے کے باوجود خدشات رکھتے تھے اور بچیوں کی جدید تعلیم کے حق میں نہیں تھے تاھم اس وقت میں اس موضوع کو نہیں چھیڑتا..!
کیونکہ اب جتنے مرضی اس طرح کے حادثات ہوں نہ تو والدین اپنی بچیوں کو پڑھانے سے روک سکتے ہیں اور نہ بچیاں خود رک سکتی ہیں کیونکہ یہ حادثات انکے ہاں بہت کم ڈراؤنے ہیں بنسبت اسکے کہ جو وہ آگے والی زندگی میں درندوں کی شکل میں اپنے شوہروں،سسرال والوں اور معاشرے لے لوگوں میں دیکھنے والیاں ہیں..!
لیکن ایک بات ضرور کہوں گا کہ لڑکیوں کی تربیت اور پرورش میں کمی اور اَن میچورٹی کی وجہ سے وہ بلیک میل ہوجاتی ہیں وگرنہ کیا مجال کہ کوئی خوددار عورت محض نمبروں یا جھانسوں کیلئے اس ہراسمنٹ کا شکار ہو یا ان لفنگوں کے چکر میں پڑے..!

دراصل ہمارے ہاں لبرل اور آزاد خیال گھرانوں کی تربیت کی وجہ سے یہ ہاسٹل والی لڑکیاں اکثر سموکنگ اور دیگر سیلف پلیژر کے گھناؤنے چکروں میں پڑ کر بالخصوص آوارہ لڑکوں کے چکر میں پڑ کر اس عزت نفس اور خودی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں جو انہیں بلیک میلرز سے مزاحمت کرنے پر ابھارے کسی ڈرگ ایڈیکٹد یا ھوی پرست انسان کی نفسیات کیسی ہوتی ہیں اس سے تو سارے واقف ہونگے..!

میں اچھے گھرانوں سے تعلق رکھنے والیں اور تربیت یافتہ کئی ایسی لڑکیوں کو جانتا ہوں جو پانچ پانچ سال ہاسٹل میں رہ کر کبھی ان چیزوں کے قریب نہیں گئیں اور نہ کبھی سٹڈی پر کمپرومائز کیا.!

ایک بات اور ہے جو لڑکیاں واقعتاً پڑھنے والی ہونگی اور اپنے فیوچر کے بارے سیریس ہونگی وہ کبھی بھی ان چیزوں میں نہیں پڑ سکتی اور یہ چیز انکی باتوں اور لگن سے معلوم ہوسکتی ہے یا وہ موبائل پر کیا دیکھتی ہیں انکی سوشل ترجیحات کیا ہیں وہ ناول کس طرح کے پڑھنا پسند کرتی ہیں؟ یہ اب اس طرح کی چیزوں سے والدین کو معلوم ہوسکتا ہے جس پر وہ غور و فکر کرکے بچیوں کی سمت درست کرسکتے ہیں..!
رہی بات ہاسٹل سے روکنے کی تو یہ چیزیں نہ تو لڑکیوں کو پسند ہوتی ہیں بالخصوص ہارڈ سٹڈی کرنے کیلئے کیونکہ ایسا ماحول ہر گھر میں موجود نہیں ہوتا اور دوسرا بیک ورڈ علاقے والے اگر پک اینڈ ڈراپ پر لگ جائیں تو ان سے نہ تو خرچے افورڈ ہونے ہیں اور نہ انتظامات وغیرہ
اسی لئیے اسکا حل تو بلیک میلرز کا پیچھا کرنے میں ہے اور اس طرح کے معاملات میں ہائی سیکیورٹی کا اھتمام کیا جائے اور پکڑے جانے پر سخت سزائیں بھی دلوائیں جائیں تاکہ عبرت بنے..!
اور دوسرا والدین کو تربیت اور بچیوں کی خودی پر محنت کرنے کی ضرورت ہے اکثر والدین بچیوں کو معاشرے کی ان چیزوں کے بارے شرم کی وجہ سے نہیں بتاتے میرے خیال میں یہ غلط چیز ہے آپکو چاہیے بچیوں کو کم از کم اتنی میچورٹی تو دی جائے جسکی بناء پر وہ اپنی عزت کا دفاع کرنا سیکھ جائیں وگرنہ میچورٹی معاشرے کی برائیوں سے حاصل ہوتی ہے جسکے نتائج سب کے سامنے ہیں..!

عمیر رمضان

24/07/2023

عالم بھی انسان ہے !

14/07/2023

محمدی نماز

الشیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امت مسلمہ کے مسائل کا حل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share