Awam Ki Awaaz.

  • Home
  • Awam Ki Awaaz.

Awam Ki Awaaz. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Ki Awaaz., Media/News Company, .

05/10/2021
ڈیرہ اسماعیل خان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سبزیوں ،پھل و مرغی کے آج کے نرخنامے۔ٹماٹر کے آج کے نرخ 50 روپے ...
04/10/2021

ڈیرہ اسماعیل خان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سبزیوں ،پھل و مرغی کے آج کے نرخنامے۔
ٹماٹر کے آج کے نرخ 50 روپے پیاز 40 روپے، کریلا 110 روپے، کدو 50 روپے، بھنڈی کی قیمت 60 روپے فی کلو اور برائلر مرغی کی قیمت 370 روپے فی کلو مقرر۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں فروخت ہونے والے پھل سبزیاں کس قیمت پر فرخت فروخت کی جا رہی ہیں، کیا سرکاری نرخ پر سبزیاں، پھل اور مرغی بازار میں دستیاب ہے؟دکانداروں نے نرخنامے آویزاں کئے ہوئے ہیں؟
ہمیں زیادہ سے زیادہ کمینٹس کر کہ آگاہ کریں، تاکہ آپ کی آواز حکام بالا تک پہنچا سکے۔

04/10/2021

او سی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ملک بھر کی طرح مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی پاکستان PPP نے 6 اکتوبر کو مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہر قریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں ۔

وی او


ڈیرہ اسماعیل خان میں ملک بھر کی طرح مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی پاکستان PPP نے 6 اکتوبر کو مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کر MPA جناب احمد کریم خان کندی کا کہنہ تھا کہ ،آٹا،گھی،چینی ، دالوں کے ساتھ ساتھ سبزیاں،فروٹ اور گوشت بھی عوام کی قوت خرید سےنکل چکے ہیں ایک وقت کی روٹی کھانا بھی ناممکن ہوگیا ہے
ڈیرہ اسماعیل خان جو پہلے ہی پسماندہ ضلع ہونے کی وجہ سے بےروزگاری کی چکی میں پستے عوام مہنگائی سے دل برداشتہ ہوکر فاقوں کاشکار ہوچکےہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی کے سونامی نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے روزمرّہ کی خریداری کی قوت نہ ہونے سے نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے 3سالوں کے دوران چوروں لٹیروں اور قومی خزانہ لوٹنے والوں کو نکیل ڈالنے کی بجائے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ہیں
ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت مثبت حکمت عملی کر کے مہنگائی پر قابو پانے کے جلد اقدامات کرتی لیکن موجود کھہ پتلی حکومت بالکل ناکام ہوچکی ہے MPA جناب احمد کریم خان کندی نے ڈیرہ اسماعیل خان کی اعوام سے گزارش ہے کہ 6 اکتوبر کو مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور اردگرد کے علاقوں کی اعوام ضرور شرکت کرے ۔

02/10/2021

او سی

جی ناظرین کھیلوں کی دنیا سے ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل کی ویلج کونسل سنگھڑ شریف میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں اردگرد کے علاقوں کی 40 ٹیموں نے شرکت کی جس کا فائنل میچ القریس fighter کلب اور بنگال ٹائگر کلب کے درمیان کھیلا گیا القریس fighter کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 اوورز میں 103 رنز اسکور کیا جواب میں بنگال ٹائگر مقررہ اوورز میں 59 اسکور کر سکی اور فائنل میچ القریس fighter کلب نے 44 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ۔
مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہرقریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں ۔

وی او

ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی ویلج کونسل سنگھڑ شریف میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں اردگرد کے علاقوں کی 40 ٹیموں نے شرکت جس کا فائنل میچ القریس fighter کلب اور بنگال ٹائگر کلب کے درمیان کھیلا گیا القریس figther کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 اوورز میں 103 رنز اسکور کیا جواب میں بنگال ٹائگر مقررہ اور میں 59 اسکور کر سکی اور فائنل میچ القریس fighter کلب نے 44 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا 2 ماہ سے شروع اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ Night میچ کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں اردگرد کے علاقوں کی بڑی تعداد میں اعوام نے میچ دیکھا شریف کی ٹیموں کا شمار ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹاپ 10 ٹیموں میں ہوتا ہے مہمان خصوصی میں ناظم محمود شاہ قریشی،نائب ناظم عبدالمجید قریشی امیدوار ناظم حاجی سمیع اللہ بلوچ ،ڈاکٹر ظفر شاہ قریشی،اور شاہین کرکٹ کلب کے سنیئر کھلاڑیوں نے شرکت کی آخر میں حاجی سمیع اللہ بلوچ نے ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے والے نوجوان کو اور جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ PTI کا وزن تھا کہ کھیلوں کو بہتر بنائے گے ہمارے پاس کھلیوں کے لیے میدان نہیں ہے ہمارے کھلاڑی پلاٹوں میں کھیل کیھلنے پر مجبور ہیں ہم MNA اور MPA صاحبان سے درمندانہ ایپل کرتے کہ ہمارے علاقے میں کھیلوں کے لئے میدان بنایا جائے تاکہ نوجوان کھلاڑی کھیلوں کو جاری رکھ سکیں ۔

02/10/2021
سوشل میڈیا کلب ڈیرہ اسماعیل خان کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر زبیر شاہین منعقد ہوا،جس میں عہدیداران و ممبران نے شرکت کی ...
02/10/2021

سوشل میڈیا کلب ڈیرہ اسماعیل خان کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر زبیر شاہین منعقد ہوا،جس میں عہدیداران و ممبران نے شرکت کی اور سوشل میڈیاکلب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اجلاس میں پولیس کی جاری سوشل میڈیا کلب کے ساتھ جانبدارانہ پالیسیوں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور مندرجہ ذیل قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی،
1-متنازعہ پریس کلب میں غیر آئینی صدر جمعیت علماء اسلام احمد خان کامرانی،غیرآئینی جنرل سیکرٹری سرکاری ملازم فضل الرحمان سمیت دیگر سرکاری ملازمین صحافیوں کے خلاف جاری جدوجہد میں قانونی جنگ کا آغاز کیا جائے گا،
2-ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن خیبرپختونخواہ اور سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا واہ سے مطالبہ کیا گیا،کہ پریس کلب متنازعہ کےغیر آئینی صدر جمعیت علماءاسلام کے نائب امیر احمد خان کامرانی اور جنرل سیکرٹری سرکاری ملازم فضل الرحمان کا قانونی تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایگریڈیشن کارڈ نہ بنائے جائیں اور پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ بیچ میں جاری زیرسماعت رٹ پٹیشن کا احترام کیا جائے،
3-متنازع پریس کلب ڈیرہ کو قابضین سے آزاد کرانے اور ورکنگ جرنلسٹ کا آئینی وقانونی حق دلانے کے لیے خیبر پختونخوا کی متنازعہ پریس کلب بارے قائم کمیٹی فوری طور پر پر معاملات کے حل تک اس کی تمام تر ملنے والی مراعات پر پابندی لگاتے ہوئے پریس کلب کو تالے لگائیں تاکہ ڈیرہ کے ورکنگ جرنلسٹس اپنی جاری جدوجہد کو سڑکوں پر پر لے کر نہ آئیں،
4-آئی جی خیبر پختونخوا خواں اور آر پی او ڈیرہ نہ سے متفقہ طور پر مطالبہ کیا گیا کہ ڈیرہ پولیس کو صحافی برادری میں دراڑیں ڈالنے سے روک کر تمام تر توجہ دہ ڈیرہ میں بڑھتے جرائم خصوصان ڈکیتیاں،چوریاں روکنے سمیت منشیات پر قابو پانے کےلیے پولیس افسران کو پابند کیا جائے،
5-مقامی پولیس افسران ان کی ملی بھگت سے آحمد خان کامرانی غیر آئینی صدر پریس کلب کی بے بنیاد یاد درخواست پر تھانہ کینٹ میں صدر سوشل میڈیا کلب اور سیکرٹری اطلاعات کو ڈیرہ حقائق منظر عام پر لانے کی پاداش میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بے بنیاد ایف آئی آر درج کرنے کی اجلاس بھرپور مذمت کرتا ہے اور آئی جی خیبر پختونخوا سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس کی اعلی سطح پرغیرجانبدارانہ انکوائری کراکر ملوث افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے،
6-اجلاس نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ڈی پی او کے پی آر اوز امتیاز علی جنجوعہ اور اصغر بلوچ نے جو تھانہ کینٹ میں ایسے جو عظیم اللہ وزیر کے ساتھ مل کر ذاتی عناد بغض اور سوشل میڈیا کلب صدر زبیر شاہین کی عوامی رپورٹنگ سے صدر سوشل میڈیا کلب کی حوالات میں اور تھانے سمیت کمرہ ایس ایچ او میں ایس ایچ او کے ساتھ غیر قانونی طور پر ویڈیوز اور تصاویر موبائلز کے ذریعے بنا کر کر انسانیت کی تذلیل اور انسانی بنیادی حقوق کے خلاف ورزی کی شدید مذمت کی گئی اور آر پی او ڈیرہ سے مطالبہ کیا گیا کہ ایس ایچ او کینٹ عظیم اللہ وزیر،ڈی پی او،امتیاز علی جنجوعہ اور اصغر بلوچ کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے،بصورت دیگر احتجاج سمیت عدالت سے بھی رجوع کیا جائے گا،
7-اجلاس میں وفاقی وزیر علی امین خان اور صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کی پریس کانفرنس کے بعد ہائی کورٹ بار ڈیرہ میں وفاقی وزیر علی امین خان کے وکلاء برادری کی تقریب کوریج کے بعد ہائی کورٹ ڈیرہ کے گیٹ سے صدر سوشل میڈیا کلب کو غیر قانونی طور پر اغوا کرکے مختلف ٹارچر سیلز میں چھ گھنٹوں تک ہراساں کرنے پر ڈی ایس پی فضل رحیم ایم ایس ایچ او کینٹ عظیم اللہ وزیر کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ فیصلہ کیا گیا کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی،
8-اجلاس میں مخصوص فقعہ کے لوگوں کو پریس کلب میں نماٸندگی سے محروم رکھنے کی مزمت کی گٸی
9-ڈیرہ سوشل میڈیا کلب قانون کا مکمل پاسدار ہے اور قانون کی مکمل احترام کرتے ہیں،اور قانون میں رہ کر اقدام اٹھاتے ہیں،

الحمداللہ اللہ پاک کے کرم اور وکلاء دوستوں کی خصوصی کاوشوں سے ضمانت منظور محمدزبیرشاہین
30/09/2021

الحمداللہ اللہ پاک کے کرم اور وکلاء دوستوں کی خصوصی کاوشوں سے ضمانت منظور
محمدزبیرشاہین

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ کے چیئرمین پروفیسر احسان اللہ خان ڈیرہ سے پشاور جاتے ہوئے ...
30/09/2021

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ کے چیئرمین پروفیسر احسان اللہ خان ڈیرہ سے پشاور جاتے ہوئے یارک کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جسمیں پروفیسر احسان اللہ خان اور انکے ڈرائیور شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ منتقل کیا جا رہا ہے
آپ سب لوگوں سے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے۔

زرعی یونیورسٹی ایگریکلچر ڈی ۤآئی خان سے اپیل:یہ کہ جاب درخواست کیلئے 10000سے 2000روپے ظلم ہے۔ اس کو کم کرکے 100 روپے کی ...
30/09/2021

زرعی یونیورسٹی ایگریکلچر ڈی ۤآئی خان سے اپیل:
یہ کہ جاب درخواست کیلئے 10000سے 2000روپے ظلم ہے۔ اس کو کم کرکے 100 روپے کی جائے تاکہ غریب بے روزگارنوجوان اپلائی کرسکے۔غریبوں سے پیسے مت اکھٹی کریں. سب اسکوPM Complaint Portal پر ڈال دیں

29/09/2021

او سی

ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان شرکت ہاوس میں وفاقی وزیر علی امین خان گنڈاپور اور صوبائی وزیر صھت تیمور جھگڑا کی پریس کانفرنس منقعد ہوئی مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہر قریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں ۔

وی او

ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان شرکت ہاوس میں وفاقی وزیر علی امین خان گنڈاپور اور صوبائی وزیر صھت تیمور جھگڑا کی پریس کانفرنس ہوئی جس میں تمام پریس کلب اور سوشل میڈیا کلب نے شرکت کی وزیر صھت نے کہا کہ یہ میرا پانچواں دورہ ہے ڈیرہ اسماعیل خان کا اور مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے کہ وزیر اعلی اور وزیراعظم یہاں ڈویلپمنٹ چاہتے ہیں پھچلے 72 سالوں میں جو مسئلے پیدا ہوئے ہیں ہم جتنی بھی محنت کریں ایشو تو رہیں گے ایشو تو ویسنت ممالک میں بھی ختم نہیں ہوتے لیکن مجھے خوشی ہے کہ جس سفر کا آغاز ہم نے کیا ہے اس کے رزلٹ نظر آ رہے ہیں اور آخر میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی صوبائی وزیر صھت اور وفاقی وزیر علی امین خان گنڈاپور نے دیے ۔

29/09/2021

پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بنچ میں وفاقی و صوبائی وزراء کے پروگرام کی کوریج صحافی کو مہنگی پڑ گئی۔ ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او کینٹ نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ وکلاء برادری اور صحافتی حلقوں میں شدید اظہارتشویش۔ ایکشن کمیٹی کی تشکیل کا اعلان اور فوری رہائی کا مطالبہ۔

28/09/2021

او سی

ڈیرہ اسماعیل خان
صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ و ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نواب سمیر حسین لغاری مختلف پٹرول پمپس و فلنگ اسٹیشنز کا دورہ۔ مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہر قریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں
وی او

ڈیرہ اسماعیل خان
صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ و ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نواب سمیر حسین لغاری مختلف پٹرول پمپس و فلنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور اوگرہ نرخوں کو عمل کرانے کے سلسلے میں مختلف پمپس کا ریٹ اور پیمانہ چیک کیا گیا، اس دوران جہانگیر فلنگ سٹیشن نزد سی ار بی سی چوک کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر موقع پر 7000 جرمانہ عائد کیا اور سختی سے تنبیہ کی کہ وہ حکومتی نرخ نامہ پر عمل کرنے کو یقیینی بنائیں ورنہ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی یاد رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے چشمہ روڈ پر رنگ پور اور پہارپور کے اردگرد کے پٹرول پمپس نے اعوام کو ریٹ سے زیادہ کا ٹکا لگا رکھا ہے اور ایک پٹرول پمپس کے اہلکار سے پوچھا گیا کہ پٹرول کا سرکاری ریٹ کیا ہے تو جواب ملا کہ شکر کرو پاکستان میں پٹرول مل تو رہا ہے اعوام نے اسسٹنٹ کمشنر کو پہارپور اور رنگ پور کے اردگرد کے پٹرول پمپس کا وزٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا اور انشا اللہ جلد ہی GS News اپنی ٹیم کے ساتھ پٹرول پمپس کا وزٹ کرے گی

28/09/2021

🎤تمام ممبران متوجہ ہوں🎧
اللہ پاک کے کرم سے سوشل میڈیا کلب ڈیرہ ایک ذمہ دار تنظیم ہے جو خالصتا عوام اور علاقہ کے مسائل اور مختلف محکموں میں سرکاری خزانے کو نقصان پہچانے والوں کی بزریعہ کیمرہ کی آنکھ سے اور بزریعہ قلم سے نشاندہی کرتے ہیں اور نہ ہی سوشل میڈیاکلب ڈیرہ کسی کا آلہ کار ہے تمام ممبران کو معلوم ہو سینئرزممبران نے صدر کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا کلب ڈیرہ کے تمام ممبران اپنے گروپوں میں کوئی لاحاصل بحث و مباحثہ نہیں کرینگے نہ ہی کسی بھی سازش کا شکار ہوتے ہوئے کسی بھی دیگر افراد و صحافیوں کی پوسٹ اپنے گروپوں میں شیئر کرینگے نہ ہی کسی سوشل میڈیاکلب ڈیرہ مخالف کی پوسٹ پر اپنے کمنٹس سے اپنا وقت اور انرجی ضائع کرینگے اور بات کو بھی کلیئر کیا گیا کہ سوشل میڈیاکلب ڈیرہ کا کسی محکمے سے کوئی ذاتی اختلاف و عناد نہیں ہے ہمارے لیئے تمام برابر ہیں اور ہم بحثیت صحافی اپنی رپورٹنگ پر ہی توجہ مرکوز رکھیں اگر سوشل میڈیا کلب ڈیرہ کے کسی بھی ممبر نے خلاف ورزی کی تو اسکو نوٹس دے کر وضاحت طلب کی جائے گی۔
عادل وقار جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا کلب ڈیرہ

28/09/2021

او سی

ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان الحمد گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر امیدوار حلقہ سٹی ون ہردلعزیز حاجی سہیل راجپوت نے حاجی جلال برکی اور حاجی سیف الرحمن کے مابین ہونے والے جھگڑے کو خوش اسلوبی سے حل کردیا ۔مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہر قریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں ۔
وی او

ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان الحمد گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر امیدوار حلقہ سٹی ون ہردلعزیز حاجی سہیل راجپوت نے حاجی جلال برکی اور حاجی سیف الرحمن کے مابین ہونے والے جھگڑے کو خوش اسلوبی سے حل کردیا اور انکے اعزاز میں پرتقریب کا انعقاد کیا جسمیں ڈیرہ کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور کسیر تعداد میں اعوام نے شرکت کی ، عوامی سماجی سیاسی مذہبی حلقوں کے عوام نے انتہاہی احساس اور نقصان اندیش معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے پر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہردلعزیز شخصیت حاجی سہیل راجپوت کو خراج تحسین پیش کیا آخر میں پر تکلف دعوت کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

27/09/2021
عوام الناس کے لیے اطلاع
27/09/2021

عوام الناس کے لیے اطلاع

26/09/2021

او سی

ڈیرہ اسماعیل خان کی ویلیج کونسل سنگھڑ شریف میں ایک ہی مہینے میں تیسری چوری کی واردات کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس۔مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہر قریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں ۔

وی او

ڈیرہ اسماعیل خان کی ویلیج کونسل سنگھڑ شریف میں ایک ہی مہینے میں پہلے دو چوری کی واردات کی وجہ سے اعوام میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا اور اب تیسری چوری کی واردات کی وجہ سے علاقہ میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی محمد شاہ قریشی کے لمیون کے پودوں کی نرسری سے 500 پودے کاٹ کر چور رات کی تاریکی میں نقصان دیکر چلا گیا پودوں کی مالیت تقریبا ایک لاکھ روپے سے کچھ زیادہ بنتی ہے محمد شاہ قریشی اور حاجی سمیع اللہ بلوچ نے تھانہ صدر جا کر SHO کو درخواست دی جس پر SHO تھانہ صدر نے فوری ایکشن لتے ھوے پولیس کو جاہے وقوعہ پر وزٹ کرنے کے لیے روانہ کیا ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان آور SHO تھانہ صدر سے اپیل ھے کہ ہمارے علاقے کے اعوام کے ساتھ تعاون کریں اور اہے روز کی وردات سے علاقہ کو محفوظ رکھیں ۔

پاکستان سٹیج انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار برجو اب اس دنیا میں نہیں رھے اللہ اگلی منازل آسان فرمائے 😥
26/09/2021

پاکستان سٹیج انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار برجو اب اس دنیا میں نہیں رھے
اللہ اگلی منازل آسان فرمائے 😥

26/09/2021

او سی

ملک بھر اج ٹی وی 49 نیوز کی چوتھی سالگرہ منائی جا رہی ہے اور موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں امید وار ناظم حاجی سمیع اللہ بلوچ کے آفس میں ٹی وی 49 نیوز کی چوتھی سالگرہ منائی گئی۔مزید ہم جانتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے بیورو چیف اظہر قریشی جی اظہر اگاہ کیجیئے گا کیا تفصیلات ہیں ۔

وی او


ملک بھر اج ٹی وی 49 نیوز کی چوتھی سالگرہ منائی جا رہی ہے اور موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی امید وار ناظم حاجی سمیع اللہ بلوچ کے آفس میں ٹی وی 49 نیوز کی چوتھی سالگرہ منائی گئی اس موقع پر علاقہ ویلج کونسل سنگھڑ شریف کے کونسلر صاحبان اور بڑی تعداد میں معززین نے بھی شرکت کی اور مبارک باد پیش کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل ڈی آئی خان: بلدیاتی...
26/09/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل

ڈی آئی خان: بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی کے لئے سیاسی قبرستان ہوں گے فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: عمران خان فواد چودھری کو ڈھونڈتے پھریں گے کہ کس پارٹی میں چلے گئے۔ فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: دنیا دیکھے گی کہ پیپلزپارٹی چاروں صوبوں میں انتخابات جیتے گے فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: ۔ جنوبی پنجاب میں جگہ جگہ پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال اس بات کی نوید دے رہا ہے کہ عوام پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: عمران خان کا دھاندلی منصوبہ دھرے کا دھرا رہ جائے گا۔فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: پی ٹی آئی کی حالت یہ ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا کورم بھی پورا نہیں کر سکتے۔فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بھی عمران خان کی حکومت کو مزید کندھا دینے کے لئے تیار نہیں۔فیصل کریم خان کنڈی

ڈی آئی خان: آئندہ انتخابات میں عمران خان سے ٹکٹ لینے کے لئے تو خود فواد چودھری بھی تیار نہیں ہوں گے۔فیصل کریم خان کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خانڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(مردانہ) کی جانب سے ضلع کے تمام پرنسپل/ہیڈ ماسٹرز آف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول،ہائ...
25/09/2021

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(مردانہ) کی جانب سے ضلع کے تمام پرنسپل/ہیڈ ماسٹرز آف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول،ہائی سکول اور مڈل سکول کی انتظامیہ کو ربیع الاول
1443 ہجری میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلوں کیلئے لیٹر جاری کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان مرکزی چیئرمین اسلم خان اور صوبائی صدر سریر خان اور منیر خان کے وفد کی اتحاد گروپ سے ہلٹن  ہوٹل میں غیر ...
25/09/2021

ڈیرہ اسماعیل خان
مرکزی چیئرمین اسلم خان اور صوبائی صدر سریر خان اور منیر خان کے وفد کی اتحاد گروپ سے ہلٹن ہوٹل میں غیر رسمی ملاقات

Address


Telephone

+923147989594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Ki Awaaz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Ki Awaaz.:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share