Syed Ilyas khan official

  • Home
  • Syed Ilyas khan official

Syed Ilyas khan official �Social activist �

د پښــتونخوا د وســایلــو خــلاصه دا ده چــېفصل د بل دے خو زمونږه په دؤتر کښې کیږي.............................. ..........
29/08/2023

د پښــتونخوا د وســایلــو خــلاصه دا ده چــې
فصل د بل دے خو زمونږه په دؤتر کښې کیږي.............................. ........................
Sardar Hussain Babak
Afsar Afghan

15/10/2022
08/06/2022

Must watch 🤣

10/04/2022

Ex pM Pakistan Imran khan

07/01/2022
14/08/2021

14 AUGUST KAI moqai PAR Abasin MODEL school shang kai BACHO KA shandar performance

14/08/2021

ABASIN MODEL SCHOOL SHANG MAI 14 AUGUST KAI MOQAI PAR BACHO ZABRDAST MUZAHIRA

04/08/2021

تعلیمی ایمرجنسی
بقلم
اور یہاں ھمارے یونین کونسل میں FSC کے بعد یا تو پڑھائی چھوٹ جاتی ہے یا پھر پڑھنے کے لئے الپوری جانا پڑے گا جس پر ڈیلی اوسطاً چار سو سے پانچ سو کا خرچہ اتا ہے جو مہینے کا پندرہ ہزار روپے بنتے ہیں جو ھم جیسے لوگ برداشت نہیں کر سکتے اس لئے ھم Fsc کے بعد پڑھائی مجبوراً چھوڑ دیتے ہیں
دوسرا اپشن ھمارے پاس ہزارہ یونیورسٹی ہے جو اور بھی مہنگا ہے ۔
یار لوگ کہتے ہے اتنے ارب شامل ہیں ترقیاتی کاموں کے لئے ،وعدو سے تکمیل تک کا سفر ، فلاں فلاں
او بھائی جب تک تعلیم نہیں ملے گا ترقی ممکن ہی نہیں اور خیر سے اتنے ارب فنڈ میں ایک ڈگری کالج نہیں بنا
ایک ٹیکنکل کالج نہیں بنا
ایک کیمپس تک نہیں بنا
اور تو اور میرہ میں جو بلڈنگ بنا ہے وہ فنکشنل نہیں ہو ان سے،

گرلز دونوں سکول متنازعہ ہے، اج تک ان کا مسلہ حل نہیں ہوا اور ھم خوش ہے کہ کام ہو رہے ہیں
کیا ھم باشعور ہے ؟ جو ان کاموں کو ترقی سمجھتے ہیں ایک فیصد سے زیادہ کام نہیں ہوا تعلمی میدان میں اور ھم ترقی ترقی کا رٹ لگائے ہوئے ہے ترقی مائی فٹ
جب تک مجھے میرے گھر کی دہلیز پر تعیلم نہیں ملے گا میں ان جھوٹے پروپیگنڈوں میں نہیں انے والا میں اس ترقی کو نہیں مانتا میں اس اخلاص کو نہیں مانتا میں بلاجھجک ببانگِ دہل یہ کہتا ہو کہ تارکول کرنے سے
گلی کوچوں کو ریپئر کرنے سے
کسی کو کلاس فور بھرتی کرنے سے
کہی بور کرنے سے ترقی ممکن ہی نہیں
ہاں اگر تعلیمی میدان میں کوئی منصوبہ منظور کروایا تو میں الله کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہو کہ میں داد دینے والے صف اول لوگوں میں کھڑا رہوں گا
اب نہیں تو کب آپ نہیں تو کون؟
ان حالات میں اگر یہ چند بڑے بنیادی منصوبوں کا بنیاد نہیں رکھا گیا تو لعنت ہے اپ کی تعلیمی ایمرجنسی پر لعنت ہے اپ کے منصوبوں پر لعنت ہے لعنت ہے اس حکومت پر۔
اگر متفق ہو تو شئیر ضرور کرے۔

30/07/2021

پھولوں کے اس شہر میں کیا ہورہاں ہے روز بہ روز ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں اضافہ ہورہاں
اسے پہلے کچھ ڈاکٹرز کے ساتھ بھی ڈکیتی کا یہ واقع پیش آیا ہیں
حکام بالہ سے التماس ہیں کہ ان جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کریں
آگے شہر کریں تاکہ حکام بالا تک پہنچ جاے

27/07/2021

ٹیک ٹاکر نے خطرناک دریاں عبور کیا اور بعد میں بھائی اور باپ سے خوب داد حاصل کیا

اسں کلچرسے مجھے بہت پیار ہے

عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک،اپنے ارد گرد،غریب،بیواؤں کو اپنی خوشیوں میں ضرور شامل کریں،انکا خیال رکھنا یہ آپکے دلی سکون ...
20/07/2021

عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک،اپنے ارد گرد،غریب،بیواؤں کو اپنی خوشیوں میں ضرور شامل کریں،انکا خیال رکھنا یہ آپکے دلی سکون کے لئے انتہائی مفید ہے۔

12/07/2021

لوگوں کو قربانی سے روکنے کے بجائے اس بات پر آمادہ کریں کہ قربانی کا گوشت زیادہ سے زیادہ ایسے لوگوں تک پہنچائیں جنہیں سال میں ایک بار بھی گوشت کھانے کو نہیں ملتا. طفیل ہاشمی

10/07/2021

شادی سے ڈرنے والے دوستوں کو ذرا یہاں یاد کریں
Just for fun

06/07/2021

خدارا ایسی حرکتیں نہ کریں
نوجوان 2 بچوں کا باپ تھا سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی گردن پہ وزن آنے سے عرف عام میں (منکا ٹوٹ گیا) جان بحق ۔۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دیکھنے والے عبرت حاصل کریں ہو سکتا ہے آپکے ایک شیئر سے کسی کی جان بچائے

04/07/2021

آج ایک جملہ تبلیغی حضرات کے لئے
یہ ہیں اصلی مجاہدین
Dawat Tableeg zindabad❤️

03/07/2021

اس بچی کی فریاد سنوں
ایسے ہزاروں بچے ہمارے خون کے منتظر ہے
ایسے ہزاروں ماؤں کے جگر گوشے ہمارے لہوں کیلئے تڑپ رہے ہیں خدارا نکلوں اور خون کا عطیہ دو
احساس مر نہ جائے تو انسان کے لیے
کافی ہے ایک راہ کی ٹھوکر لگی ھوئی
بچے کی فریاد 😓😓
ہم بھی کسی کے بچے ہیں
ہمیں بھی خون لگتا ہے
ہم آپکے بلڈ پر ہے
آپ ہمیں خون دینگے تو ہم زندہ ہیں
آوں اُن ماؤں،بہنوں،بھائیوں ،والدین کے گود کو خون دے کہ چراغاں کرتے ہیں

02/07/2021

❤️❤️ماں❤️❤️

وہ 9 مہینے ایک تکلیف سے گزرتی ھے ،گرتی ھے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر ھڈی تڑوا لیتی ھے تجھے👶 بچا لیتی ھے ،
ضرور پڑھئے گا.

سارے رشتے پیدا ھونے کے بعد بنتے ہیں،،
اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ھے،جو ھمارے پیدا ھونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ھے ،،
وہ بس وھی کھاتی ھے جس سے ہمیں نقصان نہ ھو، وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ھے مگر درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی کہ کہیں وہ دوا ھم کو نہ مار دے،
ھم اس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتے ھیں،
ھم اس پر نیند حرام کر دیتے ھیں،
وہ کسی ایک طرف ھو کر چین سے سو نہیں سکتی، وہ سوتے میں بھی جاگتی رھتی ھے ، 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ھے ،گرتی ھے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر ھڈی تڑوا لیتی ھے تجھے بچا لیتی ھے ،

اس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی ،، لوگ شکل دیکھ کر پیار کرتے ھیں،وہ غائبانہ پیار کرتی ھے ،، لوگ تصویر مانگ کر سلیکٹ کرتے ھیں ،،، دنیا کا کوئی رشتہ اس خلوص کی مثال پیش نہیں کر سکتا ،، خدا کو اس پر اتنا اعتبار ھے کہ اس کو اپنی محبت کا پیمانہ بنا لیا ،، اور جنتی ھے تو قیامت سے گزر کر جنتی ھے اور ھوش آتا ھے تو پہلا سوال تیری خیریت کا ہی ھوتا ھے ،،،

خدا کے بعد وہ واحد ہستی ھے جو عیب چھپا چھپا کر رکھتی ھے ، تیری حمایت میں وہ عذر تراشتی ھے کہ تیرے باپ کو مطمئن اور تجھے حیران کر دیتی ھے ،، باپ کھانا بند کرے تو وہ اپنے حصے کا کھلا دیتی ھے ، باپ گھر سے نکال دے تو وہ دروازہ چوری سے کھول دیتی ھے،،
خدا کے سوا کوئی تیرا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا ماں رکھتی ھے ،،، خدا نے بھی جنت اٹھا کر اس ماں کے قدموں میں رکھ دی ،،
اللہ پاک سب کے ماں اور باپ کو لمبی زندگی دے جن کے مائیں فوت ہو گئیں ہیں انہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔.
آمین ثم آمین
🌸🌻جزاك اللہ الخیر🌹�❤❤❤

26/06/2021

آج اذان ائیر سروس میں افسر افغان سر سے بلڈ ڈونیشن کے
حوالے سے انٹرویو

Afsar Afghan سر دہ خپل قیمتی وخ راکوالو شکریہ

Ilyas contact number
WhatsApp 03449712714
For call 03434681880

30/05/2021

بشام بازار کا ایک خوبصورت نظارہ
شئر کرنا نہ بھولئے شکریہ ❤️

19/05/2021

ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی😭😭😭😭💔💔💔
#سوات
پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہوئے گولی چلنے سے 19 سالہ حمید اللہ جان بحق
برائے مہربانی ان چیزوں سے مذاق نہ کریں

18/05/2021
16/05/2021

Lala Nai akher kar sach bol diaa

15/05/2021
06/04/2021

Beshak

Address


Telephone

+923434681880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ilyas khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share