Aajkibat

Aajkibat On this page of my friends, I will summarize daily important news. And there will be an attempt to s

05/03/2023

Hikayat e Sadi in urdu شیخ سعدی کو دو لوگوں کی تلاشGulsitan e Sadi

حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ تمام عمر کون سے دو لوگوں کی تلاش میں رہے۔
04/03/2023

حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ تمام عمر کون سے دو لوگوں کی تلاش میں رہے۔

Hikayat e Sadi in urdu شیخ سعدی کو دو لوگوں کی تلاشGulsitan e Sadi

19/02/2021

وزیر آباد(اردو زبان آن لائن )پنجاب اسمبلی PP-51 وزیرآباد کے ضمنی الیکشن کے تمام 162پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج موصول ہوگئےہیں۔

11/08/2020

میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے

ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے

جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے

راحت_اندوری

04/08/2020

نئے سیاسی نقشہ پیش کرنےکے بعد وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور دبنگ اعلان

01/08/2020

وفاقی حکومت نے عید سے ایک روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی ...

https://urduzaban.com/

https://urduzaban.com/samit-us-china/
24/07/2020

https://urduzaban.com/samit-us-china/

امریکہ اور چائینہ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، ایک مشکل فیصلہ ہے سوچ لو،

16/07/2020

قیس آیا تھا میرے پاس بتایا اُس کو
عشق کہتے ہیں کسے اور محبت کیا ہے
خواجہ عمار صامتؔ

https://amzn.to/2KjeokHAmazon, the world's largest site on which all life necessities are available, see mobile phones a...
20/04/2020

https://amzn.to/2KjeokH

Amazon, the world's largest site on which all life necessities are available, see mobile phones and accessories at very low prices.

https://amzn.to/2Kf4LTTBest Seller T-Shirt on Amazon Buy Now
18/04/2020

https://amzn.to/2Kf4LTT

Best Seller T-Shirt on Amazon Buy Now

Carhartt Men's K87 Workwear Pocket Short Sleeve T-Shirt (Regular and Big & Tall Sizes)

کرونا وائرس کے سبب نماز  تراویح  اور عید کی نماز۔۔۔مفتی اعظم سعودی عرب نے انتہائی پریشان کن بیان جاری کر دیا
17/04/2020

مکہ مکرمہ( آج کی بات)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب نماز تراویح اور عید کی نماز بغیر خطبے کے گھروں میں ادا کی جائیں گی۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کی جانب سے بھیجے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا جاری ر ہنے کی صورت میں احتیاطی تدبیر کے طور پر رمضان کے دوران تراویح اور عید کی نماز خطبے کے بغیر گھروں پر ادا کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے انسداد کےلیے جاری حفاظتی اقدامات کی وجہ سے اس سال مساجد میں تراویح مشکل ہوگی لہذا سعودی شہری اور مقیم غیرملکی رمضان میں تراویح گھروں میں ادا کریں،رمضان میں تراویح سنت ہے، فرض نہیں،رسول کریم ﷺ رمضان میں تراویح گھر میں بھی پڑھا کرتے تھے۔ اگر کورونا بحران جاری رہا اور عید گاہوں یا مساجد میں عید کی نماز ادا کرنا ممکن نہ ہوا تو ایسی صورت میں سب لوگ خطبہ عید کے بغیر ہی گھروں میں نماز عید ادا کریں۔ سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے صدقہ فطر کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جس شہر میں جس وقت عید الفطر کا وقت ختم ہوجاتا ہو اس سے قبل ہی صدقہ فطر ادا کردیا جائے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں جمعے کو کورونا وائرس کے 762 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد سات ہزار 142 ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار 49 اور چار مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 87 ہوگئی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق مکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے جن کی تعداد 325 ہے جبکہ مدینہ میں197، جدہ میں 142 اور ریاض میں 24 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے مارہرین کا کرونا ویکسین ایجاد کرنے کا دعویتجربے کے لئے پانچ سو دس افراد کی رجسٹریشنلندن: (آج کی بات...
17/04/2020

آکسفورڈ یونیورسٹی کے مارہرین کا کرونا ویکسین ایجاد کرنے کا دعوی
تجربے کے لئے پانچ سو دس افراد کی رجسٹریشن

لندن: (آج کی بات آن لائن) آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے، انسانوں پر تجربات کے لیے510 افراد کی رجسٹریشن کی گئی ہے، تجربے کا آغاز آئندہ ہفتے سے کیا جائے گا۔
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے بڑی کامیابی کیلئے پرامید ہیں،محققین کے مطابق جانوروں پر کامیاب تجربات کے بعد کورونا وائرس ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے لیے 510 افراد کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہپے کہ یہ ویکسین آئندہ ہفتے سے لوگوں پر آزمائی جائے گی جس کیلئے مختلف ہسپتالوں سے بات چیت ہو رہی ہے، تجربہ کامیاب رہا تویہ ویکسین گرمیوں کے فوری بعد ستمبر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔اس حوالے سے پہلے مرحلے کے تجربے کیلئے 18سے 55سال تک کے 510افراد کو چنا گیا گیا ہے، ان تجربات کی یونیسف کی جانب سے منظوری لی جاچکی ہے۔

دوسری جانب پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ اگلے دو تین یا چار ماہ میں یہ ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی، ٹرائل کیلئے ایک پراسیس سے گزرنا ہوتا ہے جس میں 6 سے 9 ماہ لگ سکتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ویکسین کیلئے ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔اس کے علاوہ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائنسدانوں کے 66 بڑے گروپ ویکسین پر کام کر رہے ہیں، اس کے ٹرائل کیلئے ایک سے ڈیڑھ سال چاہئے ہوتا ہے جس کے بعد ہی یہ مارکیٹ میں آتی ہے۔

Address

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+923219479070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aajkibat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aajkibat:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

آج کی بات نیوز پیچ

پیج ” آج کی بات“ پاکستان اور دنیا بھر کی اہم خبروں کے بارے میں اپ ڈیٹ رکھا جائے، اس کے علاوہ ادب اور بلخصوص شاعری پر خاص توجہ دی جائے گی۔ . آپ اپی تحریریں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں ۔