UnCensored Urdu

  • Home
  • UnCensored Urdu

UnCensored Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UnCensored Urdu, Media/News Company, .

UnCensored Urdu is a digital media platform (a project of POHA Center for Social Change) founded in Pakistan.We highlight social issues, local stories and offer an alternate perspective on global affairs. Through our reporting, interviews, podcasts and in depth analysis on a variety of social and political issues (topics), we seek to promote social justice, empower citizens, aware masses and celebrate human achievements in Pakistan and across the world.

23/03/2022

بھگت سنگھ شہید کی جدوجہد کو سلام پیش کرنے کیلئے پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا شادمان چوک میں مظاہرہ

‏بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کی طرف سے لاپتہ بلوچ طالبعلم حفیظ بلوچ کیلئے اسلام آباد میں جاری احتجاجی دھرنا آج انیسوی...
19/03/2022

‏بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کی طرف سے لاپتہ بلوچ طالبعلم حفیظ بلوچ کیلئے اسلام آباد میں جاری احتجاجی
دھرنا آج انیسویں روز میں داخل ہوگیا.

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کی طرف سے 21 مارچ کو پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں کے طلبہ سے کلاسز کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی گئ ہیں.

“The ongoing protest sit-in of baloch students in Islamabad for the missing baloch student Hafeez Baloch entered its 19th day today. The Baloch Students Council Islamabad has appealed to the students of all educational institutions of Pakistan to boycott classes on March 21.”

15/03/2022

جامعہ پنجاب کے طلبہ کا قائد اعظم یونیورسٹی کے ایم فل(فزکس) کے لاپتہ طالبعلم حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی اور پنجاب و فیڈرل میں زیر تعلیم بلوچ و پشتون طلباء کی پروفائلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے قائداعظم یونیورسٹی کے ایم فل کے طالبعلم حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی کی مزمت کی اور کہا کہ بلوچ طالبعلموں کو اس طرح گمشدہ کرنا انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ ملک کی آئین ہر ایک شہری کی حقوق کی تحفظ کرتی ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے جب بلوچ طالب علم قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر پر امن مظاہرے کرتے ہیں۔ تو اُن پر لاٹھی چارج کرکے ان کے ساتھ دہشتگردوں جیسا رویہ رکھا جاتا ہے۔

Students of Punjab University staged a protest against the enforced disappearance of Hafeez Baloch, a missing M.Phil (Physics) student of Quaid-e-Azam University and profiling of Baloch and Pashtun students studying in Punjab and Federal. Demonstrators condemned the enforced disappearance of Hafeez Baloch and said that such disappearance of Baloch and Pashtun students is a violation of human rights.
The country's constitution protects the rights of every citizen to peacefully protest, but it is sad to say that when Baloch students in Islamabad demonstrated peacefully within the law and the constitution, they were beaten and treated like terrorists.

https://youtu.be/JtDtiy77vmg

06/03/2022

بلوچ طالبعلموں کی جانب سے کل پانچ مارچ 2022 کو قائد اعظم یونیورسٹی کے ایم فل(فزکس) کے طالبعلم حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی اور پنجاب و فیڈرل میں زیر تعلیم بلوچ طلباء کی پروفائلنگ کے خلاف لبرٹی چوک پہ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے قائداعظم یونیورسٹی کے ایم فل کے طالبعلم حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی کی مزمت کی اور کہا کہ بلوچ طالبعلموں کو اس طرح گمشدہ کرنا انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ ملک کی آئین ہر ایک شہری کی حقوق کی تحفظ کرتی ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے جب بلوچ طالب علم قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر پر امن مظاہرے کرتے ہیں۔ تو اُن پر لاٹھی چارج کرکے ان کے ساتھ دہشتگردوں جیسا رویہ رکھا جاتا ہے۔

10/02/2022

ملک بھر کے طلبہ پڑھنے کی بجائے سڑکوں پر کیوں بیٹھے ہیں؟
پڑھنے کی بجائے سیاست میں مشغول؟

مزمل کاکڑ

10/02/2022

آج کل لڑکیاں جنسی ہراسانی کے واقعات پر سڑکوں کے اوپر کیوں بات کرتی ہے؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UnCensored Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UnCensored Urdu:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share