Nad E Ali Azaadari Network

  • Home
  • Nad E Ali Azaadari Network

Nad E Ali Azaadari Network Nad e Ali Azadari Network 03351572786

28/02/2024
04/12/2023
21/07/2023

آ غا اعجاز حسین بہشتی صاحب آ ف (اسلام آباد)یہ کراچی پڑھ رہےہیں ،انھوں نے خانمسلمان اور دوبرجی محرم پڑھنا تھا ۔بس.....

21/07/2023

محرم الحرام انچولی مرکزی عشرہ
خطابت: آیت اللہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب
موضوع: امت اور امامت
بمقام: بارگاہ شہدائے کربلاء

لاکھوں عزاداروں کی شرکت

11/07/2023

علامہ آغا سید نسیم عباس رضوی ۔ ولایت علی ع اور تشہد میں مولا علی ع کی گواہی ۔ کمال بیان کیا کہنے قبلہ آپکے مولا درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏

19/06/2023

شرجیل میمن کا بیان یقیننآ اہلبیت کے متعلق انتہائ قابل مزمت ہی نہیں بلکہ شرمناک ہے یہ شرابی حکومت سندھ کا بدتمیز ترین وزیر ہے مولانا نے وضاحت کردی ہے بلکہ میں اکابرین ملت جعفریہ سے گزارش کرونگا کہ 4 کروڑ شیعہ کو حکم دیا جائے کہ تمام شیعہ پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کریں 4 کروڑ شیعہ احتجاجآ پیپلز پارٹی کے کسی امیدوار کو ووٹ نہ دیں اور اس گستاخ اہلبیت، شرابی کے خلاف کاروائی کریں۔ اہلِ تشیع کی شرافت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز
31/03/2023

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز

مجلس عزا ضرور سنیں  اور چینل کو سبسکرائب کر دیں آپ کا شکریہ
26/03/2023

مجلس عزا ضرور سنیں اور چینل کو سبسکرائب کر دیں آپ کا شکریہ

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز
24/03/2023

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز
24/03/2023

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز
22/03/2023

چینل سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں پلیز

25/10/2022
تاریخ ہے گواہ اس اُمتِ ناگوار کیبرہنہ ہیں قبریں مادرِ شاہ سوارؑ کی
18/10/2022

تاریخ ہے گواہ اس اُمتِ ناگوار کی
برہنہ ہیں قبریں مادرِ شاہ سوارؑ کی

13/10/2022

بھائی وسیم عباس بلوچ کے بھائی نعیم عباس مرحوم کا چہلم || استاد شاگرد سارے اکٹھے قصیدہ پڑھتے ہوئے❤️
اللہ تعالیٰ یہ یہ جوڑ تا قیامت ہمیشہ سلامت رکھے آمین

05/10/2022

منافق انسان کی نسل کبھی نہیں بڑھ سکتی😡۔۔ باوا زریت عمران شیرازی
حقیقی عزادار مصور غم

کی ذاکر وسیم سپاری عرف مولبی افلاطون کی شدید چھترول😡😡

02/10/2022

❤🌹شھید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے🌹🌹
🌹🙏🏻شھید ذاکر ابن ذاکر نوید عاشق حسین بی اے کا پڑھا ہوا بیبی پاک کا مشھور مرثیہ ایک بار ضرور سنیں اور شھید کے درجات بلندی کے لیے دعا کریں
🙏🏻🙏🏻🌹سوگوار: ناد علی عزاداری نیٹ ورک

انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے ہی خدا ہے وہی خدا ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 😭 ...
02/10/2022

انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے ہی خدا ہے وہی خدا ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 😭
زاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے کو سیالکوٹ میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا دنیا زاکرین کا ایک بہت بڑا نام ظالموں نے ہم سے چھین لیا ہے
مولا دراجات مزید بلند فرمائیں

01/09/2022

Zakir Syed Farrukh Abbas Bukhari Of Rawalpindi

22/08/2022
15/08/2022

mangoki virkan 15muharam shahadat Imam hussain as

انشاللہ عشرہ محرم الحرام 2023 بمقام قصر امام حسین علیہ السلام چکری مفسر تاریخ کربلا زاکر اہلبیت محمد ثقلین عباس گھلو صاح...
14/08/2022

انشاللہ عشرہ محرم الحرام 2023 بمقام قصر امام حسین علیہ السلام چکری مفسر تاریخ کربلا زاکر اہلبیت محمد ثقلین عباس گھلو صاحب کے ساتھ دعا خیر کرتے ہوئے۔

منجانب: سیکرٹری نشرو اشاعت انجمن حسینیہ چکری راولپنڈی

05/08/2022

علامہ سید عامر عباس همدانی

Address


Telephone

+923335451400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nad E Ali Azaadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share