حزب ملتانی پاکستان آفیشل

  • Home
  • حزب ملتانی پاکستان آفیشل

حزب ملتانی پاکستان آفیشل HizbeMultaniPakistanOffissalمشن ملتانیؒ

ان شاءاللہ
15/02/2024

ان شاءاللہ

23/01/2024

انتہائی افسوس ناک خبر
ہمارے بہت ہی مخلص عالم با عمل مولانا عبد الرحیم صدیقی صاحب کی زوجہ فیصل آباد میں رضا الہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭😭😭😭

19/01/2024

_( پیغام زندگی )_

*نیک لوگـوں کـی صحبت ســے اخــلاق اچھـا ہوتا ہــے ؛ کیونکہ انســان کـی طبیعت دوســروں ســے خیــر اور شَــر دونــوں حـاصل کرتــی ہـــے*

19/01/2024

"جینے کے لیے اتنی بہادری کافی ہے کہ تمہارے دل میں اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہو"۔ 💯🫀

یَوۡمَ نَدۡعُوۡا کُلَّ اُنَاسٍ   ۢ بِاِمَامِہِمۡ ۚ فَمَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ  بِیَمِیۡنِہٖ فَاُولٰٓئِکَ یَقۡرَءُوۡنَ  کِت...
12/01/2024

یَوۡمَ نَدۡعُوۡا کُلَّ اُنَاسٍ ۢ بِاِمَامِہِمۡ ۚ فَمَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ فَاُولٰٓئِکَ یَقۡرَءُوۡنَ کِتٰبَہُمۡ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ فَتِیۡلًا ﴿۷۱﴾

جس دن ہم ہر جماعت کو اس کے پیشوا سمیت بلائیں گے ۔ پھر جن کا بھی اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دے دیا گیا وہ تو شوق سے اپنا نامۂ اعمال پڑھنے لگیں گے اور دھاگے کے برابر ( ذرہ برابر ) بھی ظلم نہ کئے جائیں گے ۔

Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 55 اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ  تَضَرُّعًا  وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ  لَا یُحِبُّ  الۡمُعۡتَدِ...
10/01/2024

Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 55

اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾

تم لوگ اپنے پروردگار سے دعا کیا کرو گڑ گڑا کر بھی اور چپکے چپکے بھی واقعی اللہ تعالٰی ان لوگوں کو نا پسند کرتا ہے جو حد سے نکل جائیں ۔

: Surat No. 76 Ayat NO. 3 «سورة الدَّهْر» یعنی ہم نے اسے محض علم و عقل کی قوتیں دے کر ہی نہیں چھوڑ دیا ، بلکہ ساتھ ساتھ ...
03/01/2024

: Surat No. 76 Ayat NO. 3
«سورة الدَّهْر»
یعنی ہم نے اسے محض علم و عقل کی قوتیں دے کر ہی نہیں چھوڑ دیا ، بلکہ ساتھ ساتھ اس کی رہنمائی بھی کی تاکہ اسے معلوم ہو جائے کہ شکر کا راستہ کونسا ہے اور کفر کا راستہ کونسا ، اور اس کے بعد جو راستہ بھی وہ اختیار کرے اس کا ذمہ دار وہ خود ہو ۔ سورہ بلد میں یہی مضمون ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے «وھدینہ النجدین» ۔’’ اور ہم نے اسے دونوں راستے ( یعنی خیر و شر کے راستے ) نمایاں کر کے بتا دیے ۔‘‘ اور سورہ شمس میں یہی بات اس طرح بیان کی گئی ہے «و نفس و ما سوھا فالھمھا فجورھا و تقوھا ،» ’’ اور قسم ہے ( انسان کے ) نفس کی اور اس ذات کی جس نے اسے ( تمام ظاہری و باطنی قوتوں کے ساتھ ) استوار کیا ، پھر اس کا فجور اور اس کا تقوی دونوں اس پر الہام کر دیے ۔‘‘ ان تمام تصریحات کو نگاہ میں رکھ کر دیکھا جائے ، اور ساتھ ساتھ قرآن مجید کے ان تفصیلی بیانات کو بھی نگاہ میں رکھا جائے جن میں بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کی ہدایت کے لیے دنیا میں کیا کیا انتظامات کیے ہیں ، تو معلوم ہو جاتا ہے کہ اس آیت میں ’’ راستہ دکھانے ‘‘ سے مراد رہنمائی کی کوئی ایک ہی صورت نہیں ہے

09/12/2023
22/11/2023

منفرد انداز میں محبت رسول اللہ سنیں

ان شاءاللہ سیرت النبی کانفرنس اس پیج پر لائیو چلائی جائے گی
27/09/2023

ان شاءاللہ سیرت النبی کانفرنس اس پیج پر لائیو چلائی جائے گی

چلو چلو متہ ورکاں چلو کل بروز بدھ نماز عصر تا رات گئے تک علماء اکرام خطاب فرمائیں گے ان شاءاللہ
26/09/2023

چلو چلو متہ ورکاں چلو کل بروز بدھ نماز عصر تا رات گئے تک علماء اکرام خطاب فرمائیں گے ان شاءاللہ

ماشاءاللہ حافظ آباد میں شخصیت پرستی مردہ باد کی فضاء قائم ھو چکی ھے الحمدللہ
20/09/2023

ماشاءاللہ حافظ آباد میں شخصیت پرستی مردہ باد کی فضاء قائم ھو چکی ھے الحمدللہ

چلو چلو حافظ آباد چلو حزب ملتانی کے زیر اہتمام
18/09/2023

چلو چلو حافظ آباد چلو حزب ملتانی کے زیر اہتمام

تمام علاقائی احباب بھرپور شرکت فرمائیں
18/09/2023

تمام علاقائی احباب بھرپور شرکت فرمائیں

15/09/2023

بہت ہی قیمتی بیان ھے

15/09/2023

یاد گار بیان ضرور سماعت فرمائیں

Address


Telephone

+923464609639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حزب ملتانی پاکستان آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share