Muhammad Bilal Ijaz

  • Home
  • Muhammad Bilal Ijaz

Muhammad Bilal Ijaz Love to tells a story by my own way

26/05/2023

Charsadda❤️

20/12/2022

کچھ نہ رہ سکا جہاں.. 🖤

17/12/2022

جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
‏ہمکو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
‏ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا ، مگر
‏وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا

کوئی عبادت کی چاہت میں رویاکوئی عبادت کی راہ میں رویاکوئی یار کی بےوفائی پہ رویاکوئی یار کو مَنا کے رویاعجیب ہے یہ نمازِ...
14/12/2022

کوئی عبادت کی چاہت میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
کوئی یار کی بےوفائی پہ رویا
کوئی یار کو مَنا کے رویا
عجیب ہے یہ نمازِ محبت کا سِلسلہ اقبال
کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا

23/11/2022

Manam Che"( I Agree)- is Dr. Sahib Shah Sabir's reflection of social constraints about love in our society. He confesses to his beloved that he admires all the charms of her beauty, reads all the complaints about his indifference, conveyed by her through her expressions. He bows before her love but pleads that the society they are living in, is still very repulsive to all emotions of love and is likely to reprimand them.He asks her to wait till he finds a place where being in love is not a crime and love is allowed to prosper.

14/11/2022

جانانہ شرابی.... 🖤

Kabhi kabhi sochta hon k hum apni pori zindaghi  logo se nafratein or dil me keena rakhte guzar detay hai, Ye nhi sochta...
04/11/2022

Kabhi kabhi sochta hon k hum apni pori zindaghi logo se nafratein or dil me keena rakhte guzar detay hai, Ye nhi sochtay k hamein akher is duniya se jana b hai. Jab is fani duniya se jana hi hai tu kyu logo k dilo me apne liye nafratein chor kr jaye ,Isse bhetar ye nhi hai k hum mohabbatein chor kr jaye, Nafrato ka jawab mohabbato se dena seekhain iski misal kuch u hai k aag k jawab hum pani se dein jiski waja se aag or nafratein dono mitt jati hai,Is liye ab hamein chahye k hum mohabbatein bathna seekhain ,Khushiya bathna seekhay ,Apni khushiyoun me dosro ko shamil kare or dosro ko chahye k wo apki khushiyoun me khush ho, Is bat per irfan junejo ki wo bat yad ay k “Dosro ki khushiyo mein khush hona seekho beta warna dosray apni khushiyo me bulana chor deingay ,Akelay reh jaugay”.

31/10/2022
یہ تصویر 1899 میں دمشق میں لی گئی تھی۔یہ بونا سمیر ہے۔ وہ عیسائی تھا اور چل نہیں سکتا تھا ۔ اسے پیٹھ پر اٹھانے والا محمد...
22/10/2022

یہ تصویر 1899 میں دمشق میں لی گئی تھی۔یہ بونا سمیر ہے۔ وہ عیسائی تھا اور چل نہیں سکتا تھا ۔ اسے پیٹھ پر اٹھانے والا محمد ہے۔ وہ مسلمان تھا اور نابینا تھا ۔ محمد سمیر پر انحصار کرتا تھا کہ اسے کہاں جانا ہے، اور سمیر شہر کی سڑکوں پر تشریف لے جانے کے لیے اپنے دوست کی پیٹھ کا استعمال کرتا تھا ۔ وہ دونوں یتیم تھے اور ایک ہی کمرے میں رہتے تھے۔ سمیر ایک حکاوتی تھا، اس کے پاس حکایت کا تحفہ تھا اور وہ دمشق کے ایک کیفے کے صارفین کو ایک ہزار ایک رات کی کہانیاں سنایا کرتا تھا، محمد اسی کیفے کے سامنے بولبولا بیچتا تھا اور اپنے دوست کی کہانیاں سننا پسند کرتا تھا۔ ایک دن، جب وہ اپنے کمرے میں آیا تو محمد نے اپنے ساتھی کو مردہ پایا۔ وہ مسلسل سات دن تک روتا رہا اور اپنے دوست کا ماتم کرتا رہا۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ مختلف مذاہب کے ہوتے ہوئے اتنے اچھے طریقے سے کیسے ساتھ رہیں تو انہوں نے صرف اتنا کہا:
"یہاں ہم ایک جیسے تھے"
اپنے ہاتھ سے دل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے:
دل کا معاملہ یہ ہے کہ یہ دل کا معاملہ ہے۔

copied #

Our eyes can’t lie, we observe things as they are but having clear vision is not enough. Errors of judgement and behavio...
21/10/2022

Our eyes can’t lie, we observe things as they are but having clear vision is not enough. Errors of judgement and behavior comes from emotional impulses, that is people are often blinded by the heart. The heart can pull a curtain over the eyes giving a false narrative, so it’s important to work on achieving a clear heart which in turn will will gives us the right perspective.
ہماری آنکھیں جھوٹ نہیں بول سکتیں، ہم چیزوں کو ویسا ہی دیکھتے ہیں جیسے وہ ہیں لیکن واضح بصارت کافی نہیں ہے۔ فیصلے اور رویے کی غلطیاں جذباتی تحریکوں سے ہوتی ہیں، یعنی لوگ اکثر دل کے اندھے ہو جاتے ہیں۔ دل ایک جھوٹی داستان پیش کرتے ہوئے آنکھوں پر پردہ ڈال سکتا ہے، اس لیے ایک صاف دل کے حصول کے لیے کام کرنا ضروری ہے جس کے نتیجے میں ہمیں صحیح نقطہ نظر ملے گا۔

15/10/2022

Tum kehti ho
Tumhe phoolon se muhabbat hai
par jab phool khilte hain,
unhe tor leti ho
Tum kehti ho
Tumhe hawaon se muhabbat hai
par jab ye chalti hai
tum khirkian band kar leti ho
main os waqt dar sa jata hoon Wasi
Jab tum kehti
Mujhe tum se muhabbat hai.

Aj chutti k din mein bethay bethay bohut se khayalat me kho gaya or bohut se bato ne mera dimagh per hawii hone shoro kr...
15/10/2022

Aj chutti k din mein bethay bethay bohut se khayalat me kho gaya or bohut se bato ne mera dimagh per hawii hone shoro krdiya or youn mujhe meray jazbaat mayoosi ki taraf le gay or mein, ALLAH se faryad krne laga k kab meri zindaghi me ye log mujhe drd dena kam karein jinse pori zindaghi mene mohabbat ki , Saath diya onka har khushi or gham me or aj wohi log meri gham ki waja hai,Ya Allah beezaar achuka hon khudse or roz k in ghamo se Aik tu hi hai jo insan ko har musibat se nikal skta hai tu mujhe be in ghamo ki barsaat se nikal dein.

آج یونیورسٹی سے آتے وقت میری نظر ایک بس پر پڑی, کافی عرصہ ہوا تھا بس پر سفر کرتے ہوئے , دل کیا کہ کیوں نہ آج اس پر سفر ک...
09/10/2022

آج یونیورسٹی سے آتے وقت میری نظر ایک بس پر پڑی, کافی عرصہ ہوا تھا بس پر سفر کرتے ہوئے , دل کیا کہ کیوں نہ آج اس پر سفر کیا جائے. دل کی بات مانتے ہوئے میں اگلی بس کا انتظار کرنے لگا اور اس پر سوار ہو گیا. بس میں کافی لوگ تھے. کچھ بچے تھے جنہیں میری طرح اپنے گھر جانے کی بڑی جلدی تھی تو کچھ مسافروں کو اپنے کام پر جانا تھا. ایک ضعیف بابا اپنے ہاتھ میں ایک بڑی بوری لیے بیٹھا گاڑی کے رکنے کا انتظار کرتے ہوے باہر کی طرف مسلسل دیکھ رہا تھا .ان سب کو دیکھتے ہوئے ذہن میں خیالات آنے لگے کہ اس بس میں موجود ہر شخص کو اپنی عارضی منزل کا کتنا بے صبری سے انتظار ہے, لیکن کیوں ہم اس دنیاوی سفر کی جستجو میں اس حقیقی منزل کو بھول رہے ہیں جسکی تیاری کے لیے ہمارا دنیاوی سفر ہمیں ملا ہے. کیوں دنیاوی رونقوں میں ہم ِاتنے مگن ہیں کہ کسی کا حال جاننا بھی ہم سے گوارا نہیں؟ کیا اس سفر کے بعد کوئی اور سفر نہیں جسکے سامان کی فکر اب تک ہمیں ہوئی ہی نہیں ؟

آج یونیورسٹی سے آتے وقت گرمی کی شدّت کی وجہ سے بڑی پیاس محسوس ہوئی. جب اپنے ارد گرد دیکھا تو ایک گننے والا دِکھا, میں بن...
29/09/2022

آج یونیورسٹی سے آتے وقت گرمی کی شدّت کی وجہ سے بڑی پیاس محسوس ہوئی. جب اپنے ارد گرد دیکھا تو ایک گننے والا دِکھا, میں بنا روکے فورأ گننے کا جوس پینے جاپہنچا اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک ضعیف شخص جسکے چہرے پر کئی جھریاں تھیں ,اپنے لرزتے ہاتھوں سے مجھے جوس کا گلاس بھر کر دے رہا ہے. میں نے حیران ہو کر دریافت کیا " بابا! یہ ریڑھی آپکی ہے ؟" بابا نے سر ہلاتے ہوۂے ہاں کہا. میں نے مزید پوچھا "یہ کام آپ کب سے کر رہے ہیں؟" تو وہ کہنے لگے " 15سالوں سے".میں کافی حیرانی سےانھیں دیکھنے لگا اور رہا نہیں گیا تو پوچھ ہی لیا کہ وہ کیوں اس عمر میں اتنی مشقت کر رہے ہیں. بابا نے بڑی شائستگی سے کہا " بیٹا میں اُن لوگوں میں خود کو شُمار نہیں کرنا چاہتا جو اللّہ کی دی ہوئی صحت اور طاقت کے باوجود دوسروں کے مہتاج ہوتے ہیں , در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں اور بھیک مانگتے ہیں. میں اس محنت اور حلال رزق کمانے کو بھیک مانگنے پر فوقیت دیتا ہوں کیونکہ ہمارے نبی صلّی اللّہُ علیہ وسلّم نے بھی بھیک مانگنے والوں پر اللّہ کی لعنت ڈالی ہے".
بابا کی باتوں نے مجھے کافی حوصلہ بخشا لیکن ساتھ ہی اس بات پر افسوس بھی ہوا کہ ہم تو ذرا سے کام سے تھک جاتے ہیں اور حوصلہ ہار بیٹھتے ہیں اور ایک طرف اِس باحوصلہ بابا کی قابلِ وقار باتیں... میں نے تہہ دل سے انکا شکریہ ادا کر کے ایک عمدہ سبق لئے اور گھر کی جانب روانہ ہوا.

بہت سنا تھا شہر لاہور کے بارے ميں، حسرت بہت رہتی تھی اس شہر کو دیکھنے کی اور آخر کار وہ دن آ ہی گیا ، مجھے پہلی بار لاہو...
29/09/2022

بہت سنا تھا شہر لاہور کے بارے ميں، حسرت بہت رہتی تھی اس شہر کو دیکھنے کی اور آخر کار وہ دن آ ہی گیا ، مجھے پہلی بار لاہور دیکھنے کا موقع مل گیا۔ دل بہت خوش تھا کہ میں بھی زندہ دلانے لاہور دیکھنے جا رہا ہوں کیونکہ ہمیشہ سوچتا کہ آخر ایسا کیا ہے اس شہر میں کہ اس کے بارے ميں کہا جاتا ہے "جنہیں لاہور نہیں ویکھیا سو جمیا نہیں
"۔تو یوں ہم صبح 6 بجے لاہور پہنچے، اور ہم نے اندرون شہر لاہور جانے کا فیصلہ کیا ، ہم اندرون لاہور پہنچے ہی تھے کہ بارش کی آمد نے شہر کے منظر کو اور بھی دلکش بنا دیا تھا ۔ پھر ہم نے لاہور کی وہ تنگ گلیاں دیکھیں جس کا ذکر مشتاق احمد نے کچھ یوں کیا ہے,
"لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری طرف سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے"

اس آدمی کو چترال میں چپاتی بناتے اور محنت کرتے دیکھا، میرے خیال میں یہ محنتی کی نشانی ہے جو بغیر شکایت کے کام کرتا ہے۔ ک...
29/09/2022

اس آدمی کو چترال میں چپاتی بناتے اور محنت کرتے دیکھا، میرے خیال میں یہ محنتی کی نشانی ہے جو بغیر شکایت کے کام کرتا ہے۔ کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہے۔ یہ محنت، استقامت، سیکھنے، مطالعہ، قربانی اور سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ آپ جو کچھ کر رہے ہیں یا کرنا سیکھ رہے ہیں اس سے محبت ہے۔

ہم لوگ اندھیروں کے عادی ہم لوگ سویروں سے خائف ہم اپنا درد سمجھتے ہیں لوگوں کے درد سے کب واقف اس ظلم کی ماری دھرتی میں دک...
29/09/2022

ہم لوگ اندھیروں کے عادی
ہم لوگ سویروں سے خائف
ہم اپنا درد سمجھتے ہیں
لوگوں کے درد سے کب واقف
اس ظلم کی ماری دھرتی میں
دکھ درد کی فصلیں اگتی ہیں
بیمار فضاؤں میں ہر سو
دکھ درد کی نسلیں پلتی ہیں
لیکن اونچے ایوانوں میں
ان رنگ بھرے کاشانوں میں
اک اور ہی خلقت پلتی ہے
جو اپنی ذات میں رہتی ہے
جو خون سبھی کا پیتی ہے
اور پتھر بن کر جیتی ہے

ہم شاعری اس لیے نہیں پڑھتے اور لکھتے ہیں کہ یہ پیاری ہے۔ ہم شاعری پڑھتے اور لکھتے ہیں کیونکہ ہم نسل انسانی کے رکن ہیں۔ ا...
29/09/2022

ہم شاعری اس لیے نہیں پڑھتے اور لکھتے ہیں کہ یہ پیاری ہے۔ ہم شاعری پڑھتے اور لکھتے ہیں کیونکہ ہم نسل انسانی کے رکن ہیں۔ اور نسل انسانی جذبے سے بھری پڑی ہے اور قانون، کاروبار، انجینئرنگ، یہ عظیم مشاغل ہیں اور زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔ لیکن شاعری، خوبصورتی، رومانس، محبت، یہ وہ چیزیں ہیں جن کے لیے ہم زندہ رہتے ہیں۔

Address


Telephone

+923305835975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Bilal Ijaz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share