Eagle Tv

Eagle Tv This is Informative News Channel

28/06/2023

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

27/06/2023
27/06/2023

الہ آباد : راجباہ اٹاری نہر میں تین بچے نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

27/06/2023
27/06/2023
27/06/2023
27/06/2023
27/06/2023
27/06/2023

آلہ آباد گہلن ہتھاڑ بینظر انکم سپورٹ پروگرام میں عورتیں شدید گرمی میں رقم کے حصول کے لیے ذلیل و خوار شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے ایک ضیف العمر خاتون بے ہوش ہوگی دیکھیں غریبوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے آخر اس زلالت کا ذمہ دار کون ہے ؟؟

27/06/2023

آخری منظر آبدوز میں بیٹھے پانچ افراد کو دیکھ سکتے ہیں ٹاٹینک کی ویڈیو بھی بنائی

27/06/2023

اگلے الیکشن کیلئے دوبئی میں زرداری اور نواز شریف کے خوفناک منصوبہ بندی پر شاہ محمود قریشی بول پڑے.

27/06/2023

لاکھوں عازمین حج کی میدان عرفات آمد، رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائےگا

27/06/2023

امرہ گروپ آف کمپنیز سپین کی طرفسے گجر والی بال کلب سپین کی جیت پر عشائیہ۔

26/06/2023
26/06/2023

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار۔مائیکل جیکسن کی برسی۔مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں تفصیلات جاننے ایگل ٹی وی پر

26/06/2023

9 مئی واقعات میں فوجی افسران بھی شامل تھے
1 لیفٹینینٹ جنرل 1 میجر جنرل 7 برگیڈئرز سمیت متعدد افسران نوکری سے فارغ کردیئے.

26/06/2023

سانحہ 9 مئی فوج نے یا ایجنسیوں نے کروایا؟
خاتون صحافی کے کے سوال پر DGISPRغصے میں آگئے!
اس سے زیادہ افسوس ناک اور شرمناک بات نہیں کی جاسکتی!

26/06/2023

Latif Khosa and Aitzaz Ahsan important Media Talk Outside Supreme Court | Eagle News
news

26/06/2023

جتنا تم لوگوں کے پاس ٹوٹل دماغ ہے
اتنا تو میرا خراب رہتا ہے!!
سائرہ بانو کی بات پر ایوان میں قہقہے لگ گئے!

26/06/2023

حج کے فضائل اور واجبات۔۔۔حج کن لوگون پر فرض ہے؟ جانیےایگل ٹی وی کی اس خصوصی رپورٹ میں پروفیسر ڈاکٹر نوید الحسن سے
❤️ ̇slam

25/06/2023

سیالکوٹ۔ نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5۔5افراد ۔شیخوپورہ میں ایک فردجان بحق ایگل نیوز

25/06/2023

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ایگل نیوز

25/06/2023
25/06/2023
24/06/2023
24/06/2023
24/06/2023

اٹک پولیس کے 02 اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو سب انسپکٹر اور 07 ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

24/06/2023

راولپنڈی میں بارش۔
گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

24/06/2023
24/06/2023

گجرات تھانہ ڈنگہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری .

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eagle Tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Eagle TV

Eagle TV