جس شخص نے سردار محمد یوسف صاحب کے پوسٹر کی بے حرمتی کی تھی وہ گرفتار ہو چکا ہے
مزید نفرت انگیز مواد شیئر نا کریں شکریہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ھے کہ ضلع مانسہرہ کے امن ومحبت بھائ چارگی کو تعصب نفرت کی طرف کون سی قوت لیکر جارھی ھے اور کیا مقاصد ہیں سمجھ سے بالاتر ھے
عارضی الیکشن کی آڑ میں کسی بھی انتہائی معزز شخصیت کی حتیٰ کہ عام مسلمان کی بھی بے حرمتی اور بے توقیری کی اجازت نھی ھے
سردا محمد یوسف صاحب وہ شخصیت ہیں کہ جو نمازی اور ہر وقت ماشاءاللہ باوضو رہنے والے خالص مذہبی شخصیت
اور ضلع مانسہرہ کی تمام اقوام وبرادری کے درمیان امن محبت اتفاق پیدا کرنے اور رکھنے والے لیڈر اور سفیر امن ہیں پیار محبت کے پیکر ہیں
سردار صاحب نے بلاتفرث پوری عوام کی خدمت کی ھے وہ ایک ضلعی نھی بلکہ قومی لیڈر کی حیثیت رکھتے ہیں
ہم کسی بھی قوت کو ایسی بزدلانہ حرکت کسی بھی شخصیت کے ساتھ کرنے کی اجازت نھی دے سکتے
اور یہ فعل انتہائی ناقابل برداشت اور قابل مذمت ھے،
ناظم ویلج کونسل ست بنی
مفتی عمرزیب احمد ھزاروی
اہلیان ست بنی
#سیدجنیدعلی قاسم شاہ صاحب
ست بنی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
👇👇👇👇👇
صاحبزادہ قائدِ حریت #سردارمحمدیوسف صاحب
👇👇👇
#سردلیاقت یوسف صاحب ویلج کونسل ست بنی میں منعقد ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
👇👇👇👇👇
اظہار خیال
قاضی صادق صاحب
اظہارِ خیال
سابقہ ناظم میاں محمد یوسف صاحب
👇👇👇
اظہارِ خیال
جناب سید عالم صاحب 💯
👇👇👇
جلسہ مسلم لیگ ن ست بنی
کونسلر ویلج کونسل ست بنی سردار محمد ہارون صاحب
کینیڈیٹس کو علاقہ کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے
👇👇👇
میاں ضیاء الرحمن صاحب کے الیکشن آفس بالاکوٹ کی افتتاحی تقریب کی جھلکیاں
👇👇👇
اظہار خیال (کاشی بھائی)
#جلسہ میاں ضیاء الرحمن صاحب
افتتاح الیکشن آفس بالاکوٹ
میاں ضیاء الرحمن صاحب
قافلہ #ستبنی
ناظم ویلج کونسل ست بنی
مفتی عمرزیب احمد ھزاروی صاحب
#Pti
جلسہ بالاکوٹ کی چند جھلکیاں
👇👇👇
سید جنید قاسم شاہ صاحب
👇👇
کیپٹن صفدر اعوان صاحب
بالاکوٹ جلسہ سے خطاب
👇👇👇
استقبال قائدین
جلسہ مسلم لیگ ن #بالاکوٹ