Al-Hayat-Group D i khan

  • Home
  • Al-Hayat-Group D i khan

Al-Hayat-Group D i khan آپ خوابوں کی تعبیر

23/01/2024

جو کُچھ زمین و آسماں میں ہے وہ میرے الّٰلہ کا ہے اور اُسی کے حُکم سے ہی یہ نظام عرض و سماں چَل رہا ہے۔
کہہ دو بے شَک

Dinner party at Business Meeting Islamabad✌
22/01/2024

Dinner party at Business Meeting Islamabad✌

22/01/2024

آپ جِس وقت چاہیں اسلام باد آٸیں اور یہ سسٹم آکر دیکھیں اگر آپ مطمٸین ہوں تو پھر آٸیں اور الحیات گروپ کے بزنس پارٹنر بنیں۔

کلر سیداں میٹنگ کے لیے روانہ  انشاء اللہ
22/01/2024

کلر سیداں میٹنگ کے لیے روانہ

انشاء اللہ

Contact:0345 9285684 0341 9998327
22/01/2024

Contact:0345 9285684 0341 9998327

آٸیں کُچھ بڑا کریں اور اُس مقدس ذات پر یقین کریں جو دِن کو رات اور رات کو دِن میں بدلتی ہے جو سردی کو گرمی میں اور گرمی ...
21/01/2024

آٸیں کُچھ بڑا کریں اور اُس مقدس ذات پر یقین کریں جو دِن کو رات اور رات کو دِن میں بدلتی ہے جو سردی کو گرمی میں اور گرمی کو سردی میں بدلتی ہے وہ آپ کے حالات بھی بدل سکتی ہے

آٸیں جُڑ جاٸیں الحیات گروپ آف کمپنی کے ساتھ اور اپنے خوابوں کی تعبیر پاٸیں۔

21/01/2024

رات کے وقت اسلام آباد سٹی کا خوبصورت نظارہ




20/01/2024

ڈیرہ والوں کے لیے
الّٰلہ بخش لنگڑیال صاحب کی محبتیں❤

الّٰلہ بخش لنگڑیال صاحب ایس ایس پی اعجاز لنگڑیال شہید کے بھتیجے ہیں جِن کے نام سے ہماری لاٸین پولیس ڈیرہ اسماعیل خان منسوب کی گٸی ہے

الّٰلہ اِن کو صحت و سلامتی سے رکھے۔آمین

20/01/2024

Al Hayat Group of Companies

19/01/2024
19/01/2024
19/01/2024

A great message by Zahid Ali Rana

04/06/2023

جو آج متاثرین امدادی رقم چلنے کی نیوز اپنے نام سے منصوب کر رہے ہیں عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ یہ امداد کون لایا تھا اور اِتنا عرصہ بند کِن لوگوں کی وجہ سے تھی۔

04/06/2023

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہمارا ایک تحصیل ناظم ہوا کرتا تھا اور وہ کیچڑ اور ٹوٹے پھوٹے راستوں کی پرواہ کیے بغیر متاثرین کے پاس خالی ہاتھ پُہنچتا تھا جبکہ اَب دُور دُور تک دیکھاٸی نہیں دے رہا

11/09/2022

ذر غور نال سُنڑسو

08/09/2022

یہ مسجد زیر تعمیر تھی اِس کے متولی جو تھے اُن کے گھر آنے والے سیلاب نے مکمل ختم کر دیے ہیں جو اِس ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں پہلے تو وہ تھوڑا بہت خود سے اور لوگوں کے تعاون سے بنا رہے تھے لیکن اب وہ خود بیچارے پریشان حال ہیں تو مخٸیر حضرات سے یہ اپیل ہے کہ اِس مسجد کی تعمیر کے لیے تعاون کریں شکریہ

گاٶں روڑہ تحصیل پروآ ڈیرہ اسماعیل خان
0345 9285684

03/09/2022

بِلا بھاٸی کی اُن تمام افراد سے خصوصی اپیل ہے کہ جو بھاٸی پاکستان کے جس کونے سے بھی تحصیل پروآ میں راشن وغیرہ لا رہے ہیں وہ یہاں یہ نہیں جانتے کہ کون صحیح حقدار ہیں اور کون نہیں اور یہاں اُن کو بہت تنگ بھی کیا جاتا ہے تو بِلا بھاٸی نے کہا کہ وہ آٸیں ہمارا علاقہ ہے ہم راستے اور حقداروں کو اچھی طرح جانتے ہیں ہم سے رابطہ کریں میں اور میری پوری ٹیم اُنکے ساتھ بھر پور تعاون کریں گے

رابطہ نمبر
03406667035

03/09/2022

آپ تمام بھاٸیوں سے اپیل ہے کہ میرے اِس پیج کو لاٸک فالو شٸیر کریں میں نے یہ پیج آپ کے حقوق کے حق کی خاطر آواز بلند کرنے کے لیے بنایا ہے مجھے آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے ۔تمام دوست کا بہت بہت شکریہ

03/09/2022

بِلا سچ کہے گا کے سی ای او نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کَل مشکل دشوار راستوں سے گُزر کر حیات بھوچرہ و نیو روڑہ کا وِزٹ کیا اور حالات کا جاٸزہ لیا

مزید تفصیلی رپورٹ کُچھ دِن تک۔۔۔

02/09/2022

ساڈے حلقے دے ایم این اے شیخ صاحب دا جو سارا حلقہ تقریباً سیلاب دے نظر تھی گٸے او حالے تک کتھاں وَڑے پٸین

02/09/2022

آج میں آنپڑی ٹیم دے نال تحصیل پروآ دے دیہاتاں وِزٹ کیتے ہِک حیات بھوچرہ تے ڈوجھا نیو روڑہ

جہڑا حیات بھوچرہ حے او تاں تقریباً مکمل ختم تھی گۓ تے نواں روڑا دے کوٸی چند گھر ڈَٹھے ہن

بس اّللہ پاک رحم کرے تے مزید تفصیل کَل انشإاللہ

02/09/2022

دوستوں میں دیہاتی سادہ جھیا مزدور بندہ ہاں تے اے پیج میں توہاڈی خاطر تُوہاڈے حقوق دی خاطر بنڑاۓ جو ایں پیج دے ذریعے میں توہاڈی آواز بنڑساں تے ہنڑ تُساں مہربانی کرو میکوں سپورٹ کرو

الّٰلہ آباد رکھنے۔آمین

31/08/2022

بِلا “ سچ کہے گا۔

موضع روڑہ کے پٹواری زکا اللہ کی مَن مانیا اور اُن کا احوال عبدالغفار عرف بِلا کی زبانی

Address


Telephone

+923459285684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hayat-Group D i khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Hayat-Group D i khan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share