Sa Tv Sajjad Ahmed

  • Home
  • Sa Tv Sajjad Ahmed

Sa Tv Sajjad Ahmed YouTube channel https://youtube.com/channel /UC9pZ5uWyHv1mfX0IqIXd8AQ

18/10/2023
19/07/2023
وزیرِ اعظم عمران خان سے انصاف لائیرز فورم کے وفد کی ملاقات.  ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر مح...
04/01/2022

وزیرِ اعظم عمران خان سے انصاف لائیرز فورم کے وفد کی ملاقات.

ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی کے علاوہ نیہا وسیم، قیصر عباس شاہ، فیاض مہر اور دیگر ٹیم شامل تھی۔

ملاقات میں آئی ایل ایف کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔

وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ حکومت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ مراعات یافتہ طبقے اور عام شہری پر قانون کا اطلاق یکساں ہونا چاہیئے.

Wellcome
04/01/2022

Wellcome

کمال سلیم سواتی،ڈاکٹر شاہد ہمایون، سابق صدر آئ ایس ایف خضر مشتاق لغمانی، قدیر سواتی، تیمور بھائ اور دیگر کنونشن حال میں ...
04/01/2022

کمال سلیم سواتی،ڈاکٹر شاہد ہمایون، سابق صدر آئ ایس ایف خضر مشتاق لغمانی، قدیر سواتی، تیمور بھائ اور دیگر کنونشن حال میں انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے۔

پی ٹی آئی کے نومنتخب سیکرٹری جنرل اسد عمر سے لیگل کمیٹی کی ملاقات
29/12/2021

پی ٹی آئی کے نومنتخب سیکرٹری جنرل اسد عمر سے لیگل کمیٹی کی ملاقات

۔
29/12/2021

۔

29/12/2021
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گرین لائن بس میں سفر:اس موقع پر عوام نے وزیر اعظم عمران خان کا کراچی والوں کے ایک بہتر سفری ...
25/12/2021

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گرین لائن بس میں سفر:

اس موقع پر عوام نے وزیر اعظم عمران خان کا کراچی والوں کے ایک بہتر سفری سہولت مہیا کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور شکریہ ادا کیا۔

گرین لائن بس 10 جنوری سے مکمل طور پر فعال ہوگی اور صبح 6 بے سے رات 10 بجے تک چلا کریگی جس کا کرایہ 15 سے 55 روپے ہوگا

۔۔
25/12/2021

۔۔

کے پی بلدیاتی الیکشن، چار تحصیل کونسلز کے مکمل نتائج سامنے آگئے، کونسی پارٹی سب سے آگے ؟ آپ بھی جانیے۔خیبرپختونخوا میں ہ...
19/12/2021

کے پی بلدیاتی الیکشن، چار تحصیل کونسلز کے مکمل نتائج سامنے آگئے، کونسی پارٹی سب سے آگے ؟ آپ بھی جانیے
۔
خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےنتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک چار تحصیل کونسلز کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں،جس کے مطابق آزاد امیدوار دو نشستوں کے ساتھ آگے جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور اے این پی نے ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔

غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع بونیر کی تحصیل گدیزئی کی سیٹ سے تحریک انصاف کے امیدوار جیت گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار شیر عالم خان 10ہزار365 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے شاہ جہان چھ ہزار783ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

بونیر کی ہی تحصیل گھاگرا سے تحریک انصاف کے سید سالار جہان نو ہزار 344 ووٹ لے کر تحصیل کونسل کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں جب کہ جماعت اسلامی کے رشید احمد چار ہزار 975 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
ضلع ہنگو کی تحصیل ہنگو میں چیئرمین شپ کا تاج آزاد امیدوار کے سر سجا۔ یہاں آزاد امیدوار عامر غنی 13ہزار761ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ جمعیت علما اسلام (ف) کے امیدوار حافظ محمد قاسم 11ہزار44ووٹ لے سکے

ضلع بنوں کی تحصیل میریان میں بھی آزاد امیدوار نے میدان مارا ہے۔ تحصیل چیئرمین میریان کی نشست پر آزاد امیدوار پیر کمال شاہ 11 ہزار 885 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے شاہد خان چھ ہزار 370 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
صوابی کی تحصیل رزڑ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے غلام حقانی 22 ہزار 743 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بلند اقبال ترکئی 13 ہزار 23 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔ یہاں یہ بھی یاد رہے کہ بلند اقبال تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے قریبی عزیز ہیں۔ یہ تحصیل کونسل کی پہلی نشست تھی جس کا سب سے پہلے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آیا تھا۔

توہین رسالت پر ہم پر کیا گزرتا ہے یہ توہین کرنے والا نہیں سمجھ سکتے ہیں 56 اسلامی ممالک کے وفود سے، وزرا خارجہ کونسل کے ...
19/12/2021

توہین رسالت پر ہم پر کیا گزرتا ہے یہ توہین کرنے والا نہیں سمجھ سکتے ہیں
56 اسلامی ممالک کے وفود سے، وزرا خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں وزیر اعظم کاخطاب

19/12/2021

وزیراعظم عمران خان او آئی سی (OIC) وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پارلیمنٹ ہاؤس میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے وزرائے ...
19/12/2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پارلیمنٹ ہاؤس میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے وزرائے خارجہ و وفود کا خیر مقدم کر رہے ہیں

بلدیاتی انتخابات اشتہارات بنوانے کیلے اس نمبر پر واٹس ایپ کرے 03460387951
15/12/2021

بلدیاتی انتخابات اشتہارات بنوانے کیلے اس نمبر پر واٹس ایپ کرے 03460387951

نکیاں بیاڑی روڈ پر گاڑی ایکسیڈنٹ کہ زخمیوں اور شیہد ہونے والوں کی میت کو    حاجی محمد تاج نے  سب سے پہلے  نکیاں لچھرآٹ  ...
10/12/2021

نکیاں بیاڑی روڈ پر گاڑی ایکسیڈنٹ کہ زخمیوں اور شیہد ہونے والوں کی میت کو حاجی محمد تاج نے سب سے پہلے نکیاں لچھرآٹ سے بڑی بہادری اور جرات کے ساتھ پایا اختتام تک پہنچایا حاجی محمد تاج کہ ساتھ اہل علاقہ کے لوگوں نے جس جذبے کہ ساتھ زخموں اور شہید ہونے والوں کو ریسکو کا قبل تعریف ہیں لیو نیوز ٹی وی کی طرف حاجی محمد تاج اور اہل علاقہ کہ لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔
خصوصی رپورٹ۔۔انس خان سواتی لیو نیوز ٹی وی جرید نکیاں

نکیاں بیاڑی روڈ پر گاڑی ایکسیڈنٹ کہ زخمیوں اور شیہد ہونے والوں کی میت کو حاجی محمد تاج نے سب سے پہلے نکیاں لچھرآٹ سے بڑی بہادری اور جرات کے ساتھ ریسک...

https://youtu.be/kvLqrgc9BXs
10/12/2021

https://youtu.be/kvLqrgc9BXs

Make your own 3D realistic news logo like News channel The easiest way of creating 3D logos for your YouTube news channels.Watch this video, learn from this ...

قاضی شیر خان دوسری مرتبہ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع ایبٹ آباد کے سوشل میڈیا ہیڈ منتخب
09/12/2021

قاضی شیر خان دوسری مرتبہ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع ایبٹ آباد کے سوشل میڈیا ہیڈ منتخب

https://youtu.be/YVgtpbufkyI
09/12/2021

https://youtu.be/YVgtpbufkyI

مانسہرہ ۔نکیاں بیاڑی روڈ پر ویگو گاڑی حادثے کا شکار گاڑی میں سوار چار افراد جاہبق دو شدید زخمی@sajjad Ahmed Sa News latest ...

09/12/2021

افسوس ناک خبر
مانسہرہ ۔نکیاں بیاڑی روڈ پر ویگو گاڑی حادثے کا شکار
گاڑی میں سوار چار افراد جاہبق دو شدید زخمی
لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے سجاد احمد سواتی سابقہ سیکرٹری انفارمیشن تحریک انصاف یوسی داتہ نے کہا غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے سے ہم برابر کے شریک ہیں اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ کہ مرنے والوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور زخموں کو جلد از جلد صحت کامل عطا فرمائے ۔۔
https://youtu.be/YVgtpbufkyI

It took 12 years for the realisation of our dream of independent ISF Girls ChapterNaiha Waseem Conveniour Central Legal ...
08/12/2021

It took 12 years for the realisation of our dream of independent ISF Girls Chapter
Naiha Waseem Conveniour Central Legal Committee PTI

ایم این اے و سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی،نیہا وسیم کنوینر مرکزی لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف کی ...
06/12/2021

ایم این اے و سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی،نیہا وسیم کنوینر مرکزی لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف کی کوششوں سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گرلز چیپٹر کی پہلی تقریب تقریب میں سیکرٹری جنرل و ایم این اے پاکستان تحریکِ انصاف عامر محمود کیانی، چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وزیرِاعظم کی معاونِ خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کی شرکت جنہوں نے نیہا وسیم کنوینر مرکزی لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف کو خراج تحسین پیش کیا

All set for first ever Insaf Students Federation  Girls Convention.Join us at Rawalpindi Arts Council at 11am.Note: Only...
05/12/2021

All set for first ever Insaf Students Federation
Girls Convention.

Join us at Rawalpindi Arts Council at 11am.

Note: Only for female students

پاکستان سے سعودی عرب پہلی پرواز، مسافروں کی خوشیمارچ 2020 کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معطل ہونے والے فضائی آپریشن...
01/12/2021

پاکستان سے سعودی عرب پہلی پرواز، مسافروں کی خوشی
مارچ 2020 کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معطل ہونے والے فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کے سلسلے میں روانہ ہونے والی پہلی پرواز کے سبھی مسافر اس لحاظ سے خوش دکھائی دے رہے تھے کہ انہیں اب کسی اور ملک میں قرنطینہ کی شرط سے بچ کر واپس سعودی عرب پہنچنے میں سہولت ہوگئی تھی۔
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے محمد زید نے اردو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ ’میں پہلے امارات میں کام کرتا تھا۔ دو ماہ پہلے واپس آیا تھا۔ اب نیا ویزہ لے کر سعودی عرب جا رہا ہوں۔ نئی ملازمت ملنے کی خوشی تھی لیکن یہ خدشہ بھی تھا کہ کہیں ویزہ ضائع نہ ہو جائے۔ براہ راست پروازوں کی اجازت ملنے سے میں اپنی نئی ملازمت پر جا رہا ہوں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’بہت اچھا محسوس کر رہے ہیں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوئی ہے۔ سب انتظامات بہت اچھے ہیں۔ ظاہر ہے اگر براہ راست پروازیں نہ کھلتیں تو ہمارے لیے بہت پریشانی تھی۔ آپ کو پتا ہے امارات یا دیگر ممالک میں قرنطینہ کرنا پڑتا تھا

ISF KP and ISF Punjab focus sessions with Secretary General PTI Aamer Mehmood Kiani regarding structure, membership, act...
29/11/2021

ISF KP and ISF Punjab focus sessions with Secretary General PTI Aamer Mehmood Kiani regarding structure, membership, activities and elections within ISF

"وہی ممالک ترقی کرتے ہیں جو اگلے الیکشن کے بجائے آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں" Imran KhanThankful to PM and Chairman Imra...
22/11/2021

"وہی ممالک ترقی کرتے ہیں جو اگلے الیکشن کے بجائے آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں" Imran Khan

Thankful to PM and Chairman Imran Khan and Secretary General PTI/MNA Aamer Mehmood Kiani bhai for focusing on Students and initiating the Reorganisation of Insaf Students Federation.

A detailed meeting of Insaf Students Federation Pakistan held yesterday where office bearers, workers and members of ISF from across the country participated, shared their suggestions, ideas and discussed the overall reorganisation of Insaf Students Federation focusing on

- Weekly meetings led by Secretary General PTI
- Complaint cell formulated for ISF
- Master Plan for ISF
- Centralised Membership
- ISF Elections

Secretary General PTI/MNA/former Federal Health Minister Aamir Mehmood Kiani will preside a meeting on Insaf Students Fe...
16/11/2021

Secretary General PTI/MNA/former Federal Health Minister Aamir Mehmood Kiani will preside a meeting on Insaf Students Federation Reorganization and Way Forward on Sunday, 21st November, 2021.

All office bearers, workers and members of ISF are invited to join the discussion and share their ideas/suggestions.

Venue: PTI Central Secretariat, plot 1-A, Street 32, G-8/4, Islamabad
Date: 21st November, 2021
Time: 11:30 am

15/11/2021

Former Federal Health Minister, MNA and Secretary General PTI Aamer Mehmood Kiani bhai presenting his views on performance of government despite the impact of COVID and giving a befitting reply to opposition's propaganda on Aaj News

Watch full program here https://youtu.be/ow21lNcmcfE

آئی ایس ایف کی تنظیم نو کے حوالے سے آج سیکرٹری جنرل اور ایم این اے عامر محمود کیانی صاحب سے ملاقات۔ اس کے بعد انصاف سٹوڈ...
15/11/2021

آئی ایس ایف کی تنظیم نو کے حوالے سے آج سیکرٹری جنرل اور ایم این اے عامر محمود کیانی صاحب سے ملاقات۔ اس کے بعد انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے 14ویں یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے وکلاء نے ایم این اے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی صاحب سے ملاقات کی جس م...
11/11/2021

پی ٹی آئی کے وکلاء نے ایم این اے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی صاحب سے ملاقات کی جس میں ایس اے پی ایم شہباز گل، قیصر عباس ایڈووکیٹ اور نیہا وسیم کنوینر مرکزی لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف نے شرکت کی اور انہیں نیب کی جانب سے ادویات کی قیمتوں کے کیس میں کلیئر ہونے پر مبارکباد دی۔ قیمتوں میں اضافے کے فیصلے شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے کیے۔ لیکن حکومت میں ہونے کے باوجود استعفیٰ دے کر اور خود کو تحقیقات کے لیے پیش کر کے عامر کیانی صاحب نے آنے والے سالوں کے لیے ایک مثال قائم کر دی کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ کپتان کے سچے ساتھی اور سپاہی کو سلام۔ ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسے لوگ ہماری قیادت میں ہیں۔

پی ٹی آئی کے وکلاء کی وزیراعظم اور چیئرمین عمران خان سے ایس اے پی ایم شہباز گل، ممبر پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ چوہدری ا...
10/11/2021

پی ٹی آئی کے وکلاء کی وزیراعظم اور چیئرمین عمران خان سے ایس اے پی ایم شہباز گل، ممبر پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ چوہدری اشتیاق احمد خان کنوینر سنٹرل لیگل کمیٹی پی ٹی آئی نیہا وسیم اور قیصر عباس ایڈووکیٹ کے ساتھ ملاقات

06/11/2021

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ مانسہرہ، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد ۔
وزیر اعلی نے 20 کلومیٹر طویل منڈی مالی روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
منصوبہ 1.24ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
وزیر اعلی نے 12 کلومیٹر طویل نواز آباد تا منڈی سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
منصوبہ 762 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔
وزیر اعلی نے 26 کلومیٹر سرن رائٹ بنک کینال کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔
منصوبہ 2.8 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
وزیر اعلی نے بفہ میں پلے گراونڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
منصوبے کی تکمیل پر ایک کروڑ 70 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
وزیر اعلی نے 9 کلومیٹر طویل کوٹلی پائین تا چھتر پلین سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
منصوبہ 150 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
وزیر اعلی نے مانسہرہ سے اتر شیشہ 17 کلومیٹر طویل سڑک کی بحالی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
منصوبہ 207 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

06/11/2021

مانسہرہ: وفاقی وزیر مراد سعید کا جلسے سے خطاب
This video NEWS lower third link
https://youtu.be/lgqQN9pXfBQ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sa Tv Sajjad Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sa Tv Sajjad Ahmed:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share