HelO, My name is UmeR Rajputt , the only thing i can do good is to make anyone laugh.. so Laugh ;)
18/08/2022
Dulhay ko muqaam tk jatay huwe to arsa lga hoga ..😂😂😂
16/08/2022
جن لڑکیوں کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتیں
وہ مجھے ویڈیو کال کر کے ڈانٹ سکتی ہیں 😍🙊😂
15/08/2022
اپ کو چاہ نہیں، ہمکو پرواہ نہیں🤷🏻
09/12/2021
یہ بھوتوں کی وہ قِسم ہے جس کو دیکھ کر لازمی ڈرنا پڑتا....... ورنہ بھوت رو رو کر سارا گھر سر پہ اُٹھا لیتا ہے.... 🤣🤣
26/10/2021
عِشق گھڑے دا مٹھا پانی
پی نہ بیٹھیں زہر اے کاکا ____!!
12/10/2021
😬😬
17/09/2021
کب آے گا وہ دن ۔۔۔
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒
03/09/2021
استری کی یہ جگہ کس لئے ہوتی ہے؟؟ ذہین سائنسدان سامنے آئیں زرا...
18/08/2021
عورت بھیڑ میں ہو یا تنہا۔۔!!
ذمہ داری ہوتی ہے۔
موقع نہیں۔
17/08/2021
جس کو دھوکے سے کوفہ بلایا گیا جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا جس کے بچوں کو پیاسے رلایا گیا جس کے لاشِ پہ گھوڑا دوڑایا گیا اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
16/08/2021
بابا جی کہتے ہيں محبوب ، امرود اور کھجور ميں جب تک کيڑے نظر آتے ہيں تب تک انسان اسے آدھا کھا چکا ہوتا ہے۔
14/07/2021
بالو بتیاں وے ماہی سانو مارو چھتراں نال
😂😂😂
05/07/2021
خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کی باتوں کو وہی اہمیت دو
جو چائے کے اوپر آئی بالائی کو دیتے ہو۔
24/06/2021
داڑھی اس کے ابا جی نے رکھوائی تھی
پر شوق اس کے اپنے ھیں
04/06/2021
جتنی مجھے چائے پسند ہے مجھے لگتا ہے کہ جنت جاتے ہی میں نے دودھ کی نہر میں پتی ڈال دینی ہے🫖☕🍵🌿
22/05/2021
"تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر"
تے شاہین 👇
17/03/2021
"مستحق آدمی تک صدقہ ایسی خاموشی سے پہنچاؤ جیسے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی تک برگر پہنچاتے ہو"
🤭😂😂🧐
04/03/2021
اتنا فرق نہیں ہے
بس ایک کی دھلائی عام پاوڈر اور دوسری کی ایریل سے ہوئی ہے🤣😂😜👉🙏
23/02/2021
Yeh halwa hai
Yeh pooriyan hain
Aur yeh... acha sorry 🙃
20/02/2021
Beast in the air..😬😬
20/02/2021
وہ لڑکی کبھی کسی کی نہیں ہو سکتی
جس کے ہونٹ کے آس پاس تل ہو
18/02/2021
Opps..😬
26/01/2021
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
اس کی عادت بھی آدمی سی ہے ..😊
21/01/2021
نشہ چاء دا
چھِٹّاں بارش دیاں
مہینہ جنوری دا
تے یاداں تیریاں ...
06/01/2021
Freezing today ..😬😬
29/12/2020
رات اکیلی یے۔😑😑
24/12/2020
میری ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گے
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں 🙈
13/12/2020
تانداوری چائے
13/12/2020
Mukhtaaryo warr jani dyo andar bawo, baar boun thand ay 😂 😂
12/12/2020
عشق تیرا تڑپاوے 🤩🤩
07/12/2020
Yeh Karway Baadam ko Pata Kese Chal Jata Hai K Mei Usay Sub se End Mei Khaon Ga... 😈😈😈
05/12/2020
اتنی توفیق دے میرے اللّه کہ ایسے پھولوں کو اپنے سینے سے لگا کر اس دلدل سے نکال سکوں آمین 😭🙏
05/12/2020
دنیا کی خطرناک ترین چیزوں میں انسانی زبان تیسرے نمبر پہ چلی گئی ہے...
ایٹم بم دوسری پوزیشن پہ آگیا ہے...
جبکہ عورت کے آنسو آج بھی پہلے نمبر پر موجود ہیں...
😎😎😂😂
04/12/2020
#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے کے لگانے سے سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک دوسرا بھی بہت اہم فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے ہاتھ سے گر جاے تو موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین نہیں آتا تو ابھی اپنا موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل چارج ہو۔اگر پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو زیادہ اڑے گا۔🤔🤔🤔
30/11/2020
Woh joh adhoori si yaad baaki hai ..🙁
29/11/2020
پہلی بار دیکھنے پر تو ایسا لگا کہ یہ دلہن اور دلہا شادی کی پہلی رات ہی شہید ہو گئے ہیں، پھر غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ بھائی یہ تو فوٹوگرافی ہو رہی ہے 😁
27/11/2020
😃😂
26/11/2020
سرکاری جہازوں میں گھومنے پھرنے والے صحافی آج کل یوٹیوب پر گھنٹی والا بٹن دبانے کی منتیں کر رہے ہیں۔۔۔۔
😂😂😜
Be the first to know and let us send you an email when Umer Tweet,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.