Umer Tweet,s

Umer Tweet,s HelO, My name is UmeR Rajputt , the only thing i can do good is to make anyone laugh.. so Laugh ;)

Dulhay ko muqaam tk jatay huwe to arsa lga hoga ..😂😂😂
18/08/2022

Dulhay ko muqaam tk jatay huwe to arsa lga hoga ..😂😂😂

16/08/2022

جن لڑکیوں کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتیں
وہ مجھے ویڈیو کال کر کے ڈانٹ سکتی ہیں 😍🙊😂

15/08/2022

‏اپ کو چاہ نہیں، ہمکو پرواہ نہیں🤷🏻

‏یہ بھوتوں کی وہ قِسم ہے جس کو دیکھ کر لازمی ڈرنا پڑتا....... ورنہ بھوت رو رو کر سارا گھر سر پہ اُٹھا لیتا ہے.... 🤣🤣
09/12/2021

‏یہ بھوتوں کی وہ قِسم ہے جس کو دیکھ کر لازمی ڈرنا پڑتا....... ورنہ بھوت رو رو کر سارا گھر سر پہ اُٹھا لیتا ہے.... 🤣🤣

‏عِشق  گھڑے دا مٹھا پانی پی نہ بیٹھیں زہر  اے کاکا ____!!
26/10/2021

‏عِشق گھڑے دا مٹھا پانی
پی نہ بیٹھیں زہر اے کاکا ____!!

12/10/2021

😬😬

17/09/2021

کب آے گا وہ دن ۔۔۔
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒

‏استری کی یہ جگہ کس لئے ہوتی ہے؟؟ ذہین سائنسدان  سامنے آئیں زرا...
03/09/2021

‏استری کی یہ جگہ کس لئے ہوتی ہے؟؟ ذہین سائنسدان سامنے آئیں زرا...

18/08/2021

‏عورت بھیڑ میں ہو یا تنہا۔۔!!
ذمہ داری ہوتی ہے۔
موقع نہیں۔

17/08/2021

جس کو دھوکے سے کوفہ بلایا گیا جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا جس کے بچوں کو پیاسے رلایا گیا جس کے لاشِ پہ گھوڑا دوڑایا گیا اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

16/08/2021

‏بابا جی کہتے ہيں محبوب ، امرود اور کھجور ميں جب تک کيڑے نظر آتے ہيں تب تک انسان اسے آدھا کھا چکا ہوتا ہے۔

‏بالو بتیاں وے ماہی سانو مارو چھتراں نال😂😂😂
14/07/2021

‏بالو بتیاں وے ماہی سانو مارو چھتراں نال
😂😂😂

05/07/2021

‏خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کی باتوں کو وہی اہمیت دو
جو چائے کے اوپر آئی بالائی کو دیتے ہو۔

24/06/2021

داڑھی اس کے ابا جی نے رکھوائی تھی
پر شوق اس کے اپنے ھیں

جتنی مجھے چائے پسند ہے مجھے لگتا ہے کہ جنت جاتے ہی  میں نے دودھ کی نہر میں پتی ڈال دینی ہے🫖☕🍵🌿
04/06/2021

جتنی مجھے چائے پسند ہے مجھے لگتا ہے کہ جنت جاتے ہی میں نے دودھ کی نہر میں پتی ڈال دینی ہے🫖☕🍵🌿

22/05/2021

‏"تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر"
تے شاہین 👇

17/03/2021

‏"مستحق آدمی تک صدقہ ایسی خاموشی سے پہنچاؤ جیسے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی تک برگر پہنچاتے ہو"

🤭😂😂🧐‎

اتنا فرق نہیں ہےبس ایک کی دھلائی عام پاوڈر اور دوسری کی ایریل سے ہوئی ہے🤣😂😜👉🙏
04/03/2021

اتنا فرق نہیں ہے
بس ایک کی دھلائی عام پاوڈر اور دوسری کی ایریل سے ہوئی ہے🤣😂😜👉🙏

Yeh halwa haiYeh pooriyan hainAur yeh... acha sorry 🙃
23/02/2021

Yeh halwa hai
Yeh pooriyan hain
Aur yeh... acha sorry 🙃

Beast in the air..😬😬
20/02/2021

Beast in the air..😬😬

20/02/2021

وہ لڑکی کبھی کسی کی نہیں ہو سکتی
جس کے ہونٹ کے آس پاس تل ہو

18/02/2021

Opps..😬

‏وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کراس کی عادت بھی آدمی سی ہے ..😊
26/01/2021

‏وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
اس کی عادت بھی آدمی سی ہے ..😊

21/01/2021

‏نشہ چاء دا
چھِٹّاں بارش دیاں
مہینہ جنوری دا
تے یاداں تیریاں ...

Freezing today ..😬😬
06/01/2021

Freezing today ..😬😬

‏رات اکیلی یے۔😑😑
29/12/2020

‏رات اکیلی یے۔😑😑

‏میری ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گےوہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں 🙈
24/12/2020

‏میری ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گے
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں 🙈

13/12/2020

تانداوری چائے

13/12/2020

Mukhtaaryo warr jani dyo andar bawo, baar boun thand ay 😂 😂

‏عشق تیرا تڑپاوے 🤩🤩
12/12/2020

‏عشق تیرا تڑپاوے 🤩🤩

07/12/2020

Yeh Karway Baadam ko Pata Kese Chal Jata Hai K Mei Usay Sub se End Mei Khaon Ga... 😈😈😈

‏اتنی  توفیق دے میرے  اللّه کہ ایسے پھولوں کو اپنے سینے سے لگا کر اس دلدل سے نکال سکوں آمین 😭🙏
05/12/2020

‏اتنی توفیق دے میرے اللّه کہ ایسے پھولوں کو اپنے سینے سے لگا کر اس دلدل سے نکال سکوں آمین 😭🙏

05/12/2020

‏دنیا کی خطرناک ترین چیزوں میں انسانی زبان تیسرے نمبر پہ چلی گئی ہے...
ایٹم بم دوسری پوزیشن پہ آگیا ہے...
جبکہ عورت کے آنسو آج بھی پہلے نمبر پر موجود ہیں...
😎😎😂😂

 #کیا آپ کو پتہ ہے؟؟ کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں تو ہم یہاں آپ کو بتائیں...
04/12/2020

#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے کے لگانے سے سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک دوسرا بھی بہت اہم فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے ہاتھ سے گر جاے تو موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین نہیں آتا تو ابھی اپنا موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل چارج ہو۔اگر پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو زیادہ اڑے گا۔🤔🤔🤔

Woh joh adhoori si yaad baaki hai ..🙁
30/11/2020

Woh joh adhoori si yaad baaki hai ..🙁

‏پہلی بار دیکھنے پر تو ایسا لگا کہ یہ دلہن اور دلہا شادی کی پہلی رات ہی شہید ہو گئے ہیں، پھر غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ ...
29/11/2020

‏پہلی بار دیکھنے پر تو ایسا لگا کہ یہ دلہن اور دلہا شادی کی پہلی رات ہی شہید ہو گئے ہیں، پھر غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ بھائی یہ تو فوٹوگرافی ہو رہی ہے 😁

27/11/2020

😃😂

26/11/2020

‏سرکاری جہازوں میں گھومنے پھرنے والے صحافی آج کل یوٹیوب پر گھنٹی والا بٹن دبانے کی منتیں کر رہے ہیں۔۔۔۔
😂😂😜

خان خدا تجھے لمبی عمر دے ۔۔۔۔⁦♥️⁩

Address


Telephone

+923056454117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Tweet,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share