Voice Of Punjab

  • Home
  • Voice Of Punjab

Voice Of Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Punjab, News & Media Website, .

09/03/2024

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے
سیکرٹری پنجاب میاں شکیل احمد کوتبادلہ کر دیا گیا
میاں شکیل احمد کو سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا گیا
نورالامین مینگل کو سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات کر دیا گیا
راشد کمال الرحمن کو محکمہ ماحولیات سے او ایس ڈی بنا دیا گیا
جاوید اختر محمود کو سیکرٹری اوقاف تعینات کردیا گیا
ناصر اقبال ملک چیف اکانومسٹ محکمہ پی اینڈ ڈی تعینات
علی بہادرقاضی کو سیکرٹری انسانی حقوق تعینات کردیا گیا
ڈاکٹر شعیب اکبر کوسیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات کر دیا گیا
ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کو ڈی جی اوقاف تعینات کر دیا گیا
اقبال حسین کو سیکرٹری سوشل ورکر تعینات کر دیا گیا
محمد عثمان سی ای او پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ تعینات
معظم اقبال سپرا کوسیکرٹری خوراک تعینات کر دیا گیا
ظہورحسین کو سیکرٹری آرکائیو تعینات کر دیا گیا
مظفر خان کو سیکرٹری سپورٹس تعینات کر دیا گیا
ڈاکٹر آصف طفیل کوسیکرٹری پی اینڈ ڈی تعینات کر دیا گیا
پرویز اقبال کوڈی جی سپورٹس تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری ہائرایجوکیشن خالد سلیم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
سیکرٹری سکولز محمد احسن وحید کو او ایس ڈی بنادیا گیا
ڈاکٹراحتشام انور کمشنر بہاولپور سے سیکرٹری سکولز تعینات
نادر چٹھہ کو کمشنر بہاولپور تعینات کر دیا گیا
ڈاکٹر فرخ نوید کوسیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
مدثر ریاض ملک کوڈی جی وائلڈ لائف تعینات کر دیا گیا
دانش افضال سیکرٹری عملدرآمدوزیراعلیٰ سیکرٹری تعینات
آمنہ منیر کو ڈی جی سوشل ویلفیئر تعینات کر دیا گیا
شاہدہ فرخ نوید کوڈی جی سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
منیب الرحمن سپیشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات
خالد نذیر سپیشل سیکرٹری محکمہ سکولزایجوکیشن تعینات
سپیشل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کلثوم ثاقب کو اوایس ڈی بنا دیا گیا
سیف انور جبہ کو ڈی جی پھاٹا تعینات کردیا گیا
کنزہ مرتضیٰ کو ڈی جی آرڈی اے تعینات کر دیا گیا
رفاقت علی کو سیکرٹری آئی ایم سی تعینات کردیا گیا
مسعود نعمان سپیشل سیکرٹری بجٹ محکمہ خزانہ تعینات
واجد علی شاہ کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ہیلتھ تعینات کردیا گیا
محمد احمد کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری ہیلتھ تعینات کردیا گیا
وقار حسین سپیشل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات
طاہر فاروق کو ڈی جی ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیا
محمد عمر شیخ ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات
محمد علی بخاری ایڈیشنل سیکرٹری بجٹ خزانہ تعینات کر دیا گیا
عمر عباس میلا کو محکمہ خزانہ پنجاب رپورٹ کرنے کا حکم
محمد نعمان صدیق ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات
کیپٹن ریٹائرڈ شاہمیر اقبال کو سی ای او آئی ڈیپ تعینات کر دیا گیا
ممبربورڈ آف ریونیومحمد علی رانجھاکواو ایس ڈی بنا دیا گیا
شوکت علی کوممبر کالونی بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا
شہزاد سعید کوممبر بورڈآف ریونیوتعینات کر دیا گیا
محمد زمان وٹوکوممبرٹیکس بورڈآف ریونیو تعینات کردیاگیا
ثاقب منان کوممبر انکوائری تعینات کر دیا گیا
ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کواوایس ڈی بنا دیا گیا
عرفان علی کو ڈی جی پی ڈی ایم اے تعینات کر دیا گیا
ندیم ناصر ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات
محمد شاہ رخ چیمہ کو ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا
نبیل احمد اعوان کو چیئرمین پی اینڈ ڈی تعینات کر دیا گیا
فواد ہاشم ربانی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب تعینات
کیپٹن ریٹائرڈثاقب ظفر پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب تعینات
کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ خان سیکرٹری ہاؤسنگ تعینات
افتخار علی سہو کوسیکرٹری زراعت تعینات کردیا گیا

عارف والا دوسری شادی کرنے کی رنجش پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دیکر عضو تناسل کاٹ ڈالا اور شاپر میں ساتھ لے گئی
24/02/2024

عارف والا
دوسری شادی کرنے کی رنجش پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دیکر عضو تناسل کاٹ ڈالا اور شاپر میں ساتھ لے گئی

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے بریگیڈیئر محمد طارق کے ہمراہ جنرل الیکشن 2024 کے موقع پر ضلعی کنٹرول روم ڈی پی او آفس ک...
07/02/2024

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے بریگیڈیئر محمد طارق کے ہمراہ جنرل الیکشن 2024 کے موقع پر ضلعی کنٹرول روم ڈی پی او آفس کا دورہ کیا۔ ڈی پی او قصور نے ضلع بھر کے 1519 پولنگ اسٹیشن پر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، حساس نوعیت 176 پولنگ اسٹیشن پر 714 سی سی ٹی وی کیمرے انسٹال کیے گئے ییں، بریگیڈیئر محمد طارق نے جنرل الیکشن کے موقع پر قصور پولیس کی طرف سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہدنواز مروت کی سربراہی میں تھانہ صدر شیخوپورہ پولیس کی بہترین کار کر دگی لاکھوں روپے مالیت...
06/02/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہدنواز مروت کی سربراہی میں تھانہ صدر شیخوپورہ پولیس کی بہترین کار کر دگی لاکھوں روپے مالیت کی3 من منشیات جس میں 75 کلو کے قریب چرس اور تقریبا 45کلوافیون سے بھری گاڑی پکڑ لی بین الاضلاعی منشیات سمگلر گرفتار۔
ڈی ایس پی سٹی سرکل
شیخوپورہ (پ ر)تھانہ صدر شیخوپورہ پولیس کی شاندار کاروائی بھاری مقدار میں منشیات کی سمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ یہ منشیات لاہور, فیصل آباد اور گوجرانوالہ اضلاع میں سمگل ہونی تھی۔سپشل ٹاسک پر بھاری مقدار میں چرس اور افیون سے بھری گاڑی پکڑ کر ملزم گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مورخہ5فروری کو ایس ایچ او تھانہ صدر شیخوپورہ سب انسپکٹرشاہ زمان،محمد اکرم نے اپنی پولیس ٹیموں کے ہمراہ ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی میں سپیشل ناکہ بندی نئی آبادی گوجرانوالہ روڈ گاڑیوں کی سنیپ چیکنگ کر رہے تھے کہ ایک کار مہران برنگ سفیدجسکی پچھلی سیٹ اتری ہوئی تھی جو کہ بتی چوک شیخوپورہ کی طرف سے آئی اور پولیس کی ناکہ بندی سے کچھ فاصلے پر رکی او ر یکدم واپس مڑنے لگی جسکو مشکوک جان کرصدر پولیس نے اپنے تمام تر وسائل اور مہارتوں کو بروئے کا ر لاتے ہو ئے کچھ فاصلے پر ہی رونڈ اپ کر لیا۔ جس کو ایک باغچہ گل ولد شیراز گل جلکہ میلہ کاروکلے تحصیل لوئردیر ضلع اورکزئی حال سکن محلہ قادر آباد مانانوالہ نامی شخص چلا رہا تھا۔ گاڑی کی تلاشی عمل میں لانے پر کار کے خفیہ خانوں میں سے بھاری مقدار میں منشیات جس میں چرس اور افیون رکھی ہو ئی تھی جو کہ وزن کر نے پر 75کلوکے قریب چرس اور تقریبا45کلو افیون برآمد ہوئی ۔ شیخوپورہ پولیس نے گاڑی اور برآمد شدہ منشیات کو قبضہ میں لیتے ہو ئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم سے مزیدتفتیش شروع کردی۔
۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی جانب سے اچھی کار کردگی پرایس ایچ او تھانہ سب انسپکٹر شاہ زمان،سب انسپکٹر محمد اکرم اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نواز مروت کا کہنا تھا کہ شیخوپورہ پولیس کی جانب سے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلواکر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

06/02/2024
شیخوپورہ
06/02/2024

شیخوپورہ

پنجاب دے رنگ
06/02/2024

پنجاب دے رنگ

منڈی احمد آباد
06/02/2024

منڈی احمد آباد

‏منڈی بہاؤالدین: پی پی 41 سے تحریک انصاف کے متحرک رکن افضال قادری (جانو چک) کے گھر پولیس نے 4 دن پہلے ریڈ کی: افضال نہ م...
06/02/2024

‏منڈی بہاؤالدین: پی پی 41 سے تحریک انصاف کے متحرک رکن افضال قادری (جانو چک) کے گھر پولیس نے 4 دن پہلے ریڈ کی: افضال نہ ملنے پر اُن کے والد کو اُٹھا کر لے گے، افضال کے والد تھقنہ پاہڑیاںوالی میں 4 دن سے گرفتار تھے، آج دوران حراست وہ وفات پاگئے۔

ملتان
06/02/2024

ملتان

پنچاب کے رنگ
05/02/2024

پنچاب کے رنگ

A Public Service Message
05/02/2024

A Public Service Message

اگلا ٹارگٹ
02/02/2024

اگلا ٹارگٹ

ظفروال بستی عیسائیاں میں اسلام کی شمع روشن دو خاندانوں کے آٹھ مرد و خواتین نے جمعہ کے اجتماع میں اسلام قبول کر لیا۔ظفروا...
26/01/2024

ظفروال بستی عیسائیاں میں اسلام کی شمع روشن دو خاندانوں کے آٹھ مرد و خواتین نے جمعہ کے اجتماع میں اسلام قبول کر لیا۔
ظفروال:
ظفروال میں موجود بستی عیسائیاں کے اعجاز مسیح اور البرٹ مسیح کے اہل خانہ نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر مرکزی جامع مسجد مولانا عبدالحق رح میں جمعتہ المبارک کے بڑے اجتماع کے سامنے معروف عالم دین و خطیب مفتی شکیل احمد نقشبندی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا
ظفروال:
مجموعی طور پر دو خاندانوں کے 8 افراد نے اسلام قبول کیا ان کے نام اعجاز مسیح سے محمد اعجاز۔شہباز مسیح سے محمد شہباز۔ ترزہ مسیح سے خدیجہ۔البرٹ مسیح سے مختارالدین۔۔ شمعون مسیح سے حسین احمد۔ رخسانہ مسیح سے رخسانہ۔ افشین سے عائشہ۔اروشنہ سے فاطمہ رکھا گیا
ظفروال:
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی خوشی سے اسلام قبول کر رہے ہیں ہم پر کسی قسم کا کوئی دباو نہیں۔

26/01/2024

Address


Telephone

+923344025700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share