AK MEDIA TV

AK MEDIA TV ہر خبر اس وٹسپ نمبر پر بیج
03000517855 سید کلیم اللہ مدنی
03138188310 سید علی احمد آغا

26/02/2024

مسلم باغ کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری شروع ہے قومی شاہراھ پر گاڑیاں سلیپ ہوررہی ہیں آکسیڈنٹ کا خطرہ زیادہ ہے احتیاط کریں

25/02/2024

*مستونگ/// لکپاس واگہ بارڈر پر روڈ کی بندش اور رش روز کا معمول بن گیاہے چیکنگ کے نام پر عام مسافر روز کئی کئی گھنٹے تک ذلیل و خوار ہوتے ہیں,شام چھ بجے سے ٹریفک کی بدترین رش اور جام ہے جس کی وجہ سےاس سخت سردی میں مسافروں خواتین بچوں اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوامی و سیاسی حلقوں نے آئی جی ایف سی بلوچستان سے پرزور اپیل کی ہیک لکپاس کے مقام پر کسی کھلی جگہ پر چیکنگ کیاجائےاور مسافروں کو مشکلات سے نجات دلائی جائے*

25/02/2024

سوئی سدرن گیس کمپنی کا نیا ڈرامہ
روزانہ کی بنیاد پر غیر اعلانیہ طور گیس کی پریشر کم اور مکمل طور بند کر دیتے ہے جسکی وجہ سے سرانان کی 90 فیصد آبادی گیس سے محروم ہے نوٹس لینے والا نہیں

24/02/2024

اسلام آباد ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعلئ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام ۔
عشائیہ میں عبیداللہ گرگیج ، ملک شاہ گورکیج ، عبدالقدوس بزنجو،پیپلز پارٹی بلوچستان صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی،جنرل سیکرٹری لالا روزی خان کاکڑ، سرفراز بگٹی، حاجی میر علی مدد جتک، سردار زادہ صمد خان گورگیج، میر اصغر رند، ظہور بلیدی،، اور دیگر ایم پی ایز بھی شریک تھے

24/02/2024

پشین اسٹاپ کوئٹہ میں کار گاڑی نے ٹریفک اہلکار کو ٹکر مار دی اور فرار ہونے کی کوشش

24/02/2024
1000 افغانی  کرنسی 3860  پاکستانی روپے بنتے ہیں ۔ ملک میں کرپشن اور حکمرانوں کی غلط ❌ پالیسوں کا نتیجہ۔  جنگ زدہ ملک 🇦🇫ا...
23/02/2024

1000 افغانی کرنسی 3860 پاکستانی روپے بنتے ہیں ۔

ملک میں کرپشن اور حکمرانوں کی غلط ❌ پالیسوں کا نتیجہ۔ جنگ زدہ ملک 🇦🇫افغانستان کی دوسال حکومت میں افغان کرنسی کی قدر میں اضافہ اور 75 سال سے ایک پرامن جمہوری ترقی کے 🇵🇰دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار تمانچہ ہے۔

یہ سب دین اسلام کی برکتیں ہیں جو قوم دین اسلام کی سر بلندی کے لئے کام کرتی ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرماتے ہیں زرا سا نہیں پورا سوچیں❕

/24

*بریکنگ نیوز**اوتھل ۔المحمود کوچ کمپنی کے مالک حاجی داد محمد اچکزئی نے کوسٹ گارڈ کے چیک پوسٹوں کے خلاف اوتھل کے قریب اپن...
22/02/2024

*بریکنگ نیوز*

*اوتھل ۔المحمود کوچ کمپنی کے مالک حاجی داد محمد اچکزئی نے کوسٹ گارڈ کے چیک پوسٹوں کے خلاف اوتھل کے قریب اپنی تمام کوچ کھڑی کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا*

*تین دن تک دھرنا جاری رہے گا اور تین دن کے بعد قومی شاہراہ کو بلاک کردیں گے ۔حاجی داد محمد اچکزئی کا اعلان*

پشین / الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اجتجاجی جلسہپشین ، حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف چار اتحادی جماعتوں کا ...
22/02/2024

پشین / الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اجتجاجی جلسہ

پشین ، حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف چار اتحادی جماعتوں کا احتجاجی جلسہ

پشین ، پاکستان میں عدالت ، انصاف اور قانون نہیں ہے ، تمام مسائل کا حل گول میز کانفرنس میں ہے ، محمود خان اچکزئی

پشین ، عالمی سطح پر پاکستان اپنی حیثیت کھو چکا ہے ، محمود اچکزئی

پشین ، بلوچستان کی سرزمین پشتون اور بلوچوں کی ہے ، کسی نے خیرات میں نہیں دی ، محمود خان اچکزئی

پشین ، ججز ، جرنیلوں اور بعض سیاسی قائدین نے ملک کا بیڑا غرق کیا ، محمود اچکزئی

پشین ، پاکستان کو بنے 75 سال ہوئے ہیں ، ہم یہاں ہزاروں سال سے آباد ہیں ، محمود اچکزئی

پشین ، پاکستان میں پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہونا چاہئے ، محمود خان اچکزئی

پشین ، اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے ،_محمود خان اچکزئی

پشین ، پیسوں کے زور پر اسمبلیاں بھری جارہی ہیں ، ڈاکٹر اسحاق بلوچ

پشین ، ہم نے ووٹ کو عزت دی لیکن میاں صاحب نے خراب کیا ، اسحاق بلوچ

پشین ، رقبے کے لحاظ سے بلوچستان آدھا پاکستان ہے انکے وسائل اختیار پشتون بلوچوں کا ہے ، اسحاق بلوچ

پشین ، حالیہ انتخابات میں دھاندلی کس کی ایماء پر کی گئی ، چیف

22/02/2024

ایم ایس BMC ڈاکٹر امین خان مندوخیل چارچ سمبھالتے ہی صبح 9 بجے ہسپتال پہنچے. %70 سٹاف غیرحاضر . رپورٹ طلب
ذرائع

نادرا  موباہیل۔وین کا ۔بلوچستان  کے مختلف علاقو میں  جانے کا شیڈول گھر گھر شناختی کارڈ کی فراہیمی۔نادار کی ذمہ۔داری  ہے ...
22/02/2024

نادرا موباہیل۔وین کا ۔بلوچستان کے مختلف علاقو میں جانے کا شیڈول گھر گھر شناختی کارڈ کی فراہیمی۔نادار کی ذمہ۔داری ہے اپ کس علاقے سے ہے اس تحریری شیڈول نوٹ کو غور سے پڑھے

21/02/2024

احتجاج احتجاج احتجاج
ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور اس کے خلاف باقاعدہ احتجاج کا اعلان کرتے ہیں، یہ فیصلہ اسلام اور اسلامی اقدار کا۔منافی ہے
مولانا فضل الرحمان

مچھ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے متاثر، مختلف اضلاع میں فراہمی معطل، دو سے تین روز میں بحال ہوگیکوئٹہ:مچھ میں گیس پا...
21/02/2024

مچھ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے متاثر، مختلف اضلاع میں فراہمی معطل، دو سے تین روز میں بحال ہوگی

کوئٹہ:مچھ میں گیس پائپ لائن مچھ پل ندی کے مقام پر پھٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ گیس آفیسر طلال بلوچ کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم مین گیس لائن کا بڑا حصہ متاثر ہو ا ہے جس کی مرمت کا کام آج شروع کیا جاے گا۔ گیس بحالی میں چار سے پانچ روزلگ سکتے ہیں گیس صارفین اپنے متبادل ایندھن کا بندوبست کریں۔

21/02/2024

چیف جسٹس صاحب آپنا فیصلہ واپس لے 👍
ورنہ عاشقان ختم نبوت ایک بار پھر 1953 کے تحریک کو زندہ کرنے کیلئے تیار بھی بیدار بھی ھے ۔۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ 🌹

21/02/2024

قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.

21/02/2024

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا چمن پرلت مظاہرین کےخلاف آپریشن میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہے

21/02/2024

ہماری جستوجو صرف پاکستان اور آنے والی نسلوں کیلئے ہے، ہمارا اتحاد بھی اسی بنیاد پر ہوا ہے کہ ہم کسی طرح پاکستان کو مشکلات سے نکال سکیں۔

صدر آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا۔صدر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو ملے گا،معاہدہوزی...
21/02/2024

پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا۔

صدر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو ملے گا،معاہدہ

وزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہوگا، معاہدہ

آصف علی زرداری صدر مملکت اور شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے،معاہدہ

قومی اسمبلی کا اسپیکر مسلم لیگ ن، چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا،معاہدہ پاکستان

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، معاہدہ

معاہدے کا اعلان آصف علی زرداری،شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا

21/02/2024

چمن۔۔۔پرلت دھرنے سے مشر محمود خان اچگزئی خطاب کررہے ہیں۔
چمن کے عوام سے میرا وعدہ ہے کہ میں آپکے پگڑی کو نیچے نہیں گرنے دونگا۔محمودخان اچکزٸی
پاکستان میں عوامی مفادات پر سودا کرنے والے کو ملک کا وفادار ،ملکی اور عوامی مفادات کے محافظ کو غدار ٹہرایا جاتا ہے۔محمودخان اچکزٸی
میں چمن کے عوام کا نماٸیندہ ہوں اگر میں نے وقت کے ظالموں کے سامنے آپکے حقوق کی ترجمانی نہیں کی۔تو مجھے پھانسی پر لٹکا دو محترم محمودخان اچکزٸی

21/02/2024

*افغانستان نے ایران کیساتھ ریلوے لائن بچھالیا اور کاروبار بھی شروع ہوگیا ہم ابھی تک امریکہ اور یورپ کے غلامی سے اپنے کو نہیں نکال سکیں کیونکہ یہ انکی مرضی کیخلاف ہے وہ نہیں چاہتے کہ ہم ایران کیساتھ یا افغانستان کیساتھ کاروبار کریں*

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین مشر محمود خان اچکزئی اس وقت چمن دھرنے میں موجود ہیں
21/02/2024

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین مشر محمود خان اچکزئی اس وقت چمن دھرنے میں موجود ہیں

21/02/2024

#کراچی
پھول خوشبو اور پودوں کے شوقین لوگوں کے لیے ایک خوبصورت ویڈیو اسد محمود کے نرسری سے سید علی احمد آغا کا نرسری کے مالک اسد محمود بہت ہی معلوماتی بات چیت ویڈیو پورا دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ

20/02/2024

چمن پاک افغان سرحد حضرت مولانا حافظ ېوسف صاحب پرلت تازه وېنا مختہ پہ گروپوں کی شئیر کی

‏سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام ف کی ...
19/02/2024

‏سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد ہوگئے۔
جمعیت علمائے اسلام ف کی صوبائی قیادت کے مطابق چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے وزارت اعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد ہوگئے,مولانا فضل الرحمن کی ہدایت پر نواب اسلم رئیسانی کو وزیراعلی نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع
مزید مولانا فضل الرحمن نے نواب اسلم رئیسانی,مولانا عبدالواسع اور مولانا عبدالغفور حیدری کو نمبر آف گیم پوری کرنے کی ذمے داری بھی دیدی جبکہ مولانا فضل الرحمن فروری کے آخری ہفتہ میں کوئٹہ کا دورہ کرے گے اور آزاد کامیاب امیدواروں سے مُلاقات بھی کرے گے۔
نمبر آف گیم پوری ہے عوام دیکھی گی مارچ کے پہلے ہفتہ میں نواب اسلم رئیسانی وزارت اعلیٰ بلوچستان کا حلف لینگے۔ مولانا فضل الرحمن

19/02/2024

بریکینگ نیوز. . . .
بڑااعلان الیکشن کمشن فارم 45 پررزلٹ دینے کاپابند ہیں بلوچستان ہاٸ کورٹ کا فیصلہ فارم 45 محفوظ

چار جماعتی احتجاجی شیڈول
19/02/2024

چار جماعتی احتجاجی شیڈول

اوتھل پاکستان کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ  کے رویے کے خلاف ایک اور ٹرانسپورٹر نے اپنی بس جلا دی
19/02/2024

اوتھل پاکستان کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے رویے کے خلاف ایک اور ٹرانسپورٹر نے اپنی بس جلا دی

18/02/2024

AK MOVERS BUS DAEWOO
بس کے ڈرائیور اعظیم جان آغا کئی سالوں سے بس چلا رہیے ہیں آئے ان سے ملاقات کے دوران سید علی احمد آغا کو انٹریو میں کیا کہاں آئے یہ ویڈیو ہمارے ساتھ ضرور دیکھ لیے ۔
ہمارے پیچ لائک۔ شئیر اور فالو نہ بولے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK MEDIA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share