مہر محمد عاشق بیورو چیف قصور
PNN NEWS Chunian
*چونیاں/ایز لائیو*
*محسن چوہدری پی این این نیوز چونیاں، عوامی پریس کلب الہ آباد*
*چونیاں کو کُھڈیاں سے ملانے والا روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک کی حستہ خالی کی وجہ سے کئی حادثات بھی رونما ہو چکے ہیں لیکن انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف ہے*
قصور میں لاک ڈاون کے دوران بحرانی صورت سے محنت کش طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔اس مشکل گھڑی میں المصطفی ویلفئیر سوسائٹی بھی میدان عمل میں آ کر مستحقین کو ان کی دہلیز پر کھانے و ضروریات زندگی کا سامان مہیا کر رہی ہے۔
مزید جانتے ہیں قصور سے ہمارے بیوروچیف مہر محمد عاشق سے ۔
قصور۔۔۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ قصورکاغیر معیاری دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن۔
قصور۔۔۔سینکڑوں لیٹر مضر صحت کیمیکل ملا دودھ پکڑ لیا گیا
قصور۔۔ڈائریکٹر لاہو رڈویژن پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مصطفی آباد ٹول پلازہ پر دودھ کی چیکنگ۔
قصور۔۔اسسٹنٹ کمشنر قصور انعم زید اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور نے ٹیم کے ہمراہ دودھ کے معیار کو چیک کیا۔
*ایڈیشنل آئی جی آر پی او شیخوپورہ ریجن فاروق مظہرکا ضلع قصور کا دورہ*
قصور۔ ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات کو سنا اور انکے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔
قصور۔ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ او ز سے کرائم میٹنگ کی، کرائم اور امن ومان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
۔مہر محمد عاشق بیورو چیف ٹی وی ٹو ڈے قصور
قصور۔۔احتساب ہو تو ایسا ڈی پی او قصور نے تاریخ رقم کر دی
قصور۔۔ڈی پی اوقصور کا قبضہ گروپوں کی پشت پناہی پر سخت ایکشن
قصور۔۔۔پولیس ایس ایچ اوتھانہ تھہ شیخم کواپنے ہی تھانہ کی حوالا ت میں بند کردیا ۔
قصور۔۔ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا
قصور۔۔ لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔۔ڈی پی او قصور
مہر محمد عاشق بیورو چیف ٹی وی ٹو ڈے قصور
*قصور/ 6 لاکھ روپے اصل مالکان کے حوالے*
قصور. اے ایس پی سٹی نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والے 6 لاکھ روپے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔
قصور. تھانہ اے ڈویژن پولیس نے شاپ رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ سے 6 لاکھ روپے برآمد کیے تھے.
قصور. پولیس ٹیموں نے جہاں سے رقم چھینی گئی وہاں خود جا کر مختلف شاپس کے مالکان کے حوالے کی
قصور. لوٹی ہوئی رقم واپس پاکر تاجروں برادری کا اظہار تشکر جبکہ شہری اور سماجی حلقوں کا پولیس کو خراج تحسین
مہر محمد عاشق بیورو چیف ٹی وی ٹو ڈے قصور
قصور
پولیس لائن میں ڈی پی او قصور نے پولیس دربار کا انعقاد کردیا، ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لئے فوری احکامات جاری کردیے گئے ۔
قصور۔مختلف جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے و نما یاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کوتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دئیے گئے
قصور۔ پولیس ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، ۔ ڈی پی او قصور۔مہر محمد عاشق بیورو چیف ٹی وی ٹو ڈے قصور
قصور
محکمہ انٹی کرپشن کی بڑی کاروائی. قصور۔ ساڑھے چار ارب روپے سے زائد مالیت کی سرکاری زمین واگزار کروالی گئ۔ قصور
کوٹرادھاکشن میں واقعہ 126 کنال سرکاری رقبہ گزشتہ کئی سالوں سے گارمنٹس فیکٹری بنا کر قبضہ کیا ھوا تھا ۔محمدعاطف ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن
قصور
زمین کی مالیت تقریبا چار ارب پچاس کروڑ روپے ھے ۔محمدعاطف ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن
قصور
ملزمان حلیم کھرل اور طارق نے ریونیو عملہ کی ملی بھگت سے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ھوا تھا
محمدعاطف ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن
قصور
ڈپٹی ڈائریکٹر قصور نے ملزمان کو گنہگار قرار دیکر سرکاری رقبہ واگزار کروالیا ۔محمدعاطف ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن۔مہر محمد عاشق بیورو چیف ٹی وی ٹو ڈے قصور