*ڳالھ ^دشمن ^جي ھجي ھا ته ڪڏھن به نہ ھارايون ھا
اي وقت
*ڳالھ ^ دوست ^جي ھئي ان لاء ڪجھ نه ڪري سگھياسين .
16/09/2019
اڄ وري حوا کي ماريو ويو،
اڄ وري پيء ماءُ جي اکين جا خواب ريزا ريزا ٿي ويا،
اڄ مرڪندڙ چهرو مرجهائجي ويو،
اڄ هڪ گلاب جو گل ڪومائجي ويو،
😢😢
14/09/2019
نوڈیرو کے قریب تھانہ کیٹی ممتاز کی حدود میں شادی کے ایک ہفتے بعد سترہ سالہ دلہن میم خاتون کا جرم بس اتنا تھا کہ اس نے میکے جانے کی اجازت مانگی تھی جس پر بے رحم شوہر اور سسرالی نئی نویلی دلہن پر برہم ہوگئے اور بے رحمانہ تشدد کرکے سب سے پہلے رسی سے گلا دبایا گیا بعد میں ٹانگ پر گولی مار کر ٹانگیں توڑ گئی بے سسرالی دلہن کو اپنے حساب سے مار کر قریبی دریائے سندھ پر پھینکنے والے تھے کہ عین وقت پر پولیس پہنچ گئی جسے دیکھ کر ظالم درندے فرار ہوگئے پولیس کے موجب موقع واردات پر ہم نے دیکھا کہ لڑکی آخری سانسیں لے رہی تھی اور کچھ ہی وقت میں ہلاک ہونے والی تھی لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری تھانہ کیٹی ممتاز سے لاڑکانہ ہسپتال تک دو گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد جب ہسپتال پہنچے تو بقول ایس ایچ او عبدالوہاب مسن کے کوئی ڈاکٹر اس زخمی لڑکی کو ہاتھ لگانے کو تیار نہیں تھا جب انہوں نے اپنے طریقے سے کچھ کیا تو اس زخمی خاتون کو طبی امداد فراہم کی گئی آج اس کی شادی کو تیرواں دن ہے زخمی دلہن ہسپتال میں بے یارو مددگار خون کے آنسوں رو رہی ہے مگر ان کے والدین میں سے کوئی اپنانے کے لیے تیار نہیں۔ آج جب ہم ہسپتال گئے تو دوپہر تک اس بیچاری کو ایک انجیکشن بھی نہ لگی ایسی انتظامیہ کے سینے میں شاید دل نہیں ان کے گھروں میں ماں بہن بیٹیاں نہیں ہیں شاید ان کو احساس ہو۔۔۔۔
12/09/2019
هي آهي حسن چيما!
خانداني تربيت هن جي ايمان کي ايترو ته مضبوط ڪيو جو ستن لکن روپين سان ڀريل ٿيلهي جڏهن هن کي ملي ته هي کڻي ڀڄي وڃڻ بجائي اتي ئي ويهي رهيو ۽ هڪ ڪلاڪ کانپوءِ ان پوڙهي شخص کي ڏنائين جنهن جون اکيون رت سان لال هيون، جيڪو پنهنجي نياڻي جي ڏاج لاءِ جوڙيل ستن لکن روپين جي رقم ٻاهر وساري ويو هو..
12/09/2019
نئون يرو شھيدن جو شھر ۾ وڌنڌڙ بدمعاشي
نئون ديرو پوليس ننڊ ستل
سرعام ڏينهن ڏٺي جو اڄ صبح 10:30
علي ڏنو ڪلهوڙو اليڪٽرڪ دڪان ميونسپل چيئرمين الله ڏنو ڀٽو جي بنگلي جي سامهون ڦر ڪري ڦرار ٿي ويا شھر جا ڪاروباري ماڻھو پريشان
ھن وقت تاءين نھ تو ڪو پوليس عملدار نھ تھ ڪو چونڊيل اميدوار اچي ڪا داد رسي ڪءي آھي
ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں
جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا
ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے
دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔
ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو
بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔
وقت گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے
جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا
یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے
اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے
وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے
بیوی سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے
وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے
عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے
پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے
کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے
بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے
عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا
منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے
چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں
پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا
تو اس نے تیرا پردہ رکھا
دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے
حاصل کلام:
پردہ عورت کا فطری تقاضا ہے
جو خالق مرد وزن کی طرف سے قاعدہ بھی ہے
10/09/2019
منافق جي صاف نشاني آ سدائين طاقتور جي پاسي بيٺو هوندو آ سچي انسان کي بيوقوف ڄاڻائيندو ۽ هميشه طاقتور جي خوشامد ۾ مصروف رهندو
10/09/2019
10/09/2019
کیا یے میرے حسین نے درس دیا ھے رب کعبہ کی قسم جو دین حسین نے ھمیں سکھایا وہ یے نھیں ھے
10/09/2019
امام حسين جو نياز ورھائڻ ۽ کارائڻ وارن ۾ به ياري ملھائيندين ڏٺو
ڪنھن کي ٽي ٽي دفعا نياز مليو
ڪنھن کي ڌڪا ۽ دڙڪا
افسوس ٿيو
Be the first to know and let us send you an email when All Sindh News آل سنڌ نيوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.