طلحہ محمود اب ہمارے علماء کرام اور معزیزن کے لیے غلیظ الفاظ استمعال کرنے لگ گیا۔۔کوہستانی یہ کبھی برداشت نہیں کرینگے یاد رکھو
سابق ایم این اے محبوب اللہ جان کی پریس کانفرنس
Mahboobullah Jan Baqi
کوہستان کے تندوروں کا حال۔۔۔۔۔
صفائی کا کوئی خاص خیال نہیں رکھا جاتاہے۔۔۔
ایکشن کمیٹی کا اعلامیہ ۔۔
ڈی ایچ سی عملہ و واپڈا کے کوھستانیوں کو آپس میں لڑانے اور دوریاں پیدا کرنے کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب کیا گیا ھےجوکہ صرف پانچ اسسٹنٹ فیلڈ انسپکٹرز کے تعیناتی کو ایکشن کمیٹی کا نام دیکر قوم میں دوریاں پیدا کرنے کی بھر پور مذمت کرتے ھیں اور فلفور دوبارہ کوھستانی بچوں کے ٹسٹ انٹرویوں کیا جائے سابقہ ناظم سراج الدین ایکشن کمیٹی اپر کوہستان
Ulema n Pattan Lwr Kohistan n a decree ban unmarried NGO girls to work n field."Marry them f found working n field,Expel thm f married", says Maulana Ahmed Ali Village council Charirman.
امیدوار برائے تحصیل چیئرمین داسو قاری محمد سعید میڈیا سے بات چیت کررہیں ہیں۔۔۔
امیدوار برائے تحصیل چیئرمین داسو قاری محمد سعید میڈیا سے بات چیت کررہیں ہیں۔۔۔
کوہستان اپر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
کوہستان اپر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
غضوبہ کمپنی کے ہزاروں ملازمین کا احتجاج دسویں روز میں داخل ڈیم پر جاری کام احتجاج کے باعث شدید متاثر
اپر کوہستان ورکرز کا کمپنی کے خلاف شدید نعرہ بازی اجرت میں اضافہ سمیت دیگر مطالبات پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ غضوبہ کمپنی کے ہزاروں ملازمین کا احتجاج دسویں روز میں داخل ڈیم پر جاری کام احتجاج کے باعث شدید متاثر ۔۔۔۔۔
کوہستان پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنان کا داسو پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس۔۔۔۔
کوہستان پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنان کا داسو پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس۔۔۔۔
Pakistan Tehreek Insaf PTI Kohistan
گورنمنٹ پرائمری سکول داسو
گورنمنٹ پرائمری سکول داسو
گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کے ضلعے بھر میں پہلی پوزیشن۔۔۔۔
کوہستان اپر گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کے ضلعے بھر میں پہلی پوزیشن اور صوبے میں 230 سکولوں میں سے 54 ویں پوزیشن حاصل کرلی صوبائی حکومت کی طرف سے 450٫000( چار لاکھ پچاس ہزار) روپیہ نقدانعام کے اعلان۔۔۔۔۔
Deputy Commissioner Kohistan Upper
کوہستان اپر داسو پریس کلب کے لیے اسدخان کے طرف سے دس ہزار روپے نقد دینے کا اعلان
کوہستان اپر داسو پریس کلب کے لیے اسدخان کے طرف سے دس ہزار روپے نقد دینے کا اعلان کردیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھے
سابقہ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا کوہستان اپر داسو میں جلسہ سے خطاب۔۔۔۔۔
سابقہ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا کوہستان اپر داسو میں جلسہ سے خطاب۔۔۔۔۔
پیرا میڈیکس امیدوار خوار ہورہے ہیں
پیرا میڈیکس امیدوار خوار ہورہے ہیں
پچھلے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا کہ پیرا میڈیکس کے امیدواران خوار ہورہے ہیں۔
پہلے صوبائی حکومت کی طرف سے سیٹوں پہ بین تھا اس دوران یہ لڑکے پشاور میں خوار ہوتے رہے
یہاں تک کہ وزیر کی منتیں کی انکے پیروں میں پڑے اور بڑی ایک تھکا دینے والی جدوجہد کے بعد آخر کار اشتہارات ہوۓ
اسکے بعد ایٹا کو دیا گیا اور جب لڑکے ایٹا ٹیسٹ کلئیر کرکہ بیٹھے ہی تھے کہ لوئر کوہستان کی طرف سے EPI پوسٹ اوپن نہ کرنے پہ Stay آرڈر لیا گیا
اسکے لئے یہ لڑکے لوئر کوہستان بھی گئے ڈی ایچ او سے بھی ملے اور آخر کار EPI پوسٹوں کو بھی اوپن کیا
لیکن پھر بھی کہس اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہیں
اب ایک طرف ہمارے بڑے متحدہ کوہستان کا نعرہ لگا کر ایبٹ آباد میں بیٹھے ہیں اور دوسری طرف خود ہی ایک دوسرے کے حقوق ماننے کیلئے تیار نہیں
اب جبکہ حق تسلیم نہیں کیا جاۓ گا تو محاظ بنے گا
میں اپر کوہستان کے تمام معززین اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آگے آئیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں اور اپنے لوئر کوہستان کے بھائیوں کو مائل کریں کہ وہ قانونی بات پہ آئیں ورنہ ہم میں دوریاں پیدا ہونگی
Deputy Commissioner Kohistan Upper DHO Kohistan Upper Directorate General of Health Services Deputy Commissioner Kohistan Lower
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
#SRG The Power
#SRG The Power
SRG Life Changer B4U Global SRG World B4u business for you
کوہستان داسو جالکوٹ کے وادی سوپٹ کے نوجوانوں کی طرف سے مہمانوں کا شاندار استقبال۔۔۔۔۔۔
کوہستان داسو جالکوٹ کے وادی سوپٹ کے نوجوانوں کی طرف سے مہمانوں کا شاندار استقبال۔۔۔۔۔۔
#اے_وطن_تیری_مٹی_میں_رنگ_بھرنے_کے_لیے_تیرے_مجاہد_ہر_وقت_تیار_کھڑے_ہیں
میرے دیس سوپٹ ویلی کوہستان کی خوبصورتی کی طرف طلحہ محمود صاحب کا آنا ہمارے لیے باعث شرف ہے سوپٹ کے نوجوانوں کی طرف سے پرزور استقبال ۔
Imran Khan
Murad Saeed
Deputy Commissioner Kohistan Upper
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
کرونا ویکسین لگائیں۔۔۔۔۔۔(لائبہ خان)
کرونا ویکسین لگائیں۔۔۔۔۔لائبہ خان کی عوام کو اہم پیغام۔۔۔
خیبر پختونخوا کے عوام آج سے شروع ہونے والی گھر گھر کرونا ویکسین لگانے کی مہم کو کامیاب بنائے اور اپنے اور اپنے خاندان کو کرونا ویکسین لگا کر وبائی مرض کو شکست دے!لائبہ خان کی عوام کو اہم پیغام
اپر کوہستان آر ایچ سی داسو میں ناقص تعمیرات کے خلاف کوہستان کے علماءکرام اور عمائدین کی پریس کانفرنس ۔
اپر کوہستان آر ایچ سی داسو میں ناقص تعمیرات کے خلاف کوہستان کے علماءکرام اور عمائدین کی پریس کانفرنس ۔
چین کے پاکستان میں سفیر نونگ رونگ نے پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی
چین کے پاکستان میں سفیر نونگ رونگ نے پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی ہے اور اس موقع پر خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے ۔
Chinese Ambassador to Pakistan Nong Rong sent his best wishes to Pakistani friends for the Eid Festival.
Video from Nong Rong Twitter
عبدالجبار خان اور ملک حاجی گلابوم و دیگر 80رکنی کمیٹی کے ممبران کے برسین واقعے کے تعزیتی پریس کانفرنس
اپر کوہستان ، داسو چائنیز بس دھماکے کے بعد پہلی بار متاثرین میدان میں آگئے ، چائنیز انجینئرز کی سکیورٹی خود کرنے کا اعلان کردیا، پیر کے روز کوہستان پریس کلب داسو میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
عوامی جمہوریہ چین کے سفیر مسٹر ننگ رنگ ہمراہ ورکنگ گروپ نےجائے وقوعہ کا دورہ کیا بعد ازاں چائنیز کیمپ برسین میں معزز سفیر کو پاکستانی اہلکار
عوامی جمہوریہ چین کے سفیر مسٹر ننگ رنگ ہمراہ ورکنگ گروپ نےجائے وقوعہ کا دورہ کیا بعد ازاں چائنیز کیمپ برسین میں معزز سفیر کو پاکستانی اہلکاران نے بریفنگ دی۔
اس موقع پر معزز سفیر نے تحقیقاتی کمیشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے ہر ممکن تعاون اور جلد نتائج کے پر امید ہیں۔ مزید چائنیز سفیر نے کہا کہ پاکستان چین دوستی ہمیشہ کے لئے جاری رہے گی اور داسو ڈیم پر تعمیراتی کام کو ہر قیمت پر جاری رکھا جائے گا اور اس پروجیکٹ کو مقررہ مدت میں پائہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا کیونکہ خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب ہی پاکستان چین دوستی کی کڑی ہے۔
اس موقع پرڈپٹی کمشنر کوہستان، پاک آرمی کے ہائی آفیشلز،ضلعی پولیس آفیسر کوہستان، ضلعی آفیسر فرنٹیئر کانسٹیبلری کوہستان،جنرل منیجر داسو ڈیم سمیت متعلقہ افسران موجود تھے۔
کوہستان کے عمائدین کا پریس کلب داسو کوہستان میں پریس کانفرنس ۔۔۔۔۔
کوہستان کے عمائدین کا پریس کلب داسو کوہستان میں پریس کانفرنس گزشتہ روز برسین کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر دوست ملک چین کے ساتھ اظہار ہمدردی کا اظہار۔۔۔۔۔۔۔۔
کوہستان اپر صحت کے بنیادی سہولیات سے تو محروم دوسری جانب واپڈا کے من مانی بھی آسمان چھونے لگی
کوہستان اپر صحت کے بنیادی سہولیات سے تو محروم دوسری جانب واپڈا کے من مانی بھی آسمان چھونے لگی
کوہستان :کوہستان اپر صحت کے بنیادی سہولیات سے تو محروم دوسری جانب واپڈا کے من مانی بھی آسمان چھونے لگی آرایچ سی داسو ہسپتال کے مرمتی میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کرنے کا پلان کے خلاف کوہستان کے علماء کرام اور انجمن تحریک حقوق کوہستان اور سماجی و سیاسی شخصیات خصیات نے کل کمیلا بازار میں سخت احتجاج
کیا 40سنٹی گریڈ کی اس سخت گرمی میں عوام شاہرہ قراقرم بند کر کے طویل احتجاج ہوا احتجاجی مظاہرے سے علماء کرام اور کوہستان تحریک حقوق کے قائدین اورسماجی وسیاسی کارکنان نے خطاب کیا اتجاجی مظاہرے میں ضلعی انتظامیہ کے جانب سے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر داسو عاصم صاحب مظاہرے میں پہنچے اور عوام کے مطالبات سننے اور یقین دھانی کی کہ آپ کے مطالبات کو جلد حل کیا جائے گا اور کمیٹی ممبران سے مشاورت کے بعد احتجاج کو ختم کیا اوت شاہرہ قراقرم کو ٹریفک کے لیے بحال کیا
ایم پی اے دیدار خان
ایم پی اے دیدار خان بجٹ سیشن 2021-22 کے کے حوالے صوبائی اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں اس موقعے پر انہوں نےداسو ڈیم متاثرین کے اپر واپڈا کے جانب سےظلم اورناروا سلوک کیا جارہا تھا اس حوالے سے کھول کر بات کی اسی طرح کوہستان کے خوبصورتی ،قدرتی وسائل, ٹورزم اور DHQ کوہستان جیسے مختلف ایشوز پر بات کی .
Muhammad Didar
خطیب جامعہ مسجد مدنی داسو مولانا محمد علی
خطیب جامعہ مسجد مدنی داسو مولانامحمد علی و دیگر معزیزین علاقہ کے مشران پریس کلب داسومیں ڈی ایچ کیو کوہستان اپر کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر کوہستان اپرعارف خان یوسف زئی
ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر عارف خان یوسفزئی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
Deputy Commissioner Kohistan Upper
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
جماعت اسلامی کےنائب امیر کے ہی کے مولانا عبیدالرحمن کے کوہستان پریس کلب داسو میں اولین پریس کانفرنس۔۔۔۔
جماعت اسلامی کےنائب امیر کے ہی کے مولانا عبیدالرحمن کے کوہستان پریس کلب داسو میں اولین پریس کانفرنس۔۔۔۔
داسو
سانحہ داسو پر کوہستان کے تینوں اضلاع کے عوام کا رات بھر روڈ پر بھر پور احتجاج رہا جو طویل مزاکرات کے بعد صبح 4:30 پہ روڈ کو تمام ٹرافک کے لیے کھول دیا گیا۔۔مزاکرات میں ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان اور ڈپی او نے چار دن کا ٹائم دیا اور ڈی سی نے کہا کہ میں کمیٹی تشکیل دی ہے اس معملے کے جان پڑتال کرے گی اور جو زخمی لیبرز تھے ان کو انصان ملے گا
کوہستان اپر سانحہ داسو کے حوالے سے جاری دھرنے ایم این اے کوہستان ،سے ڈی سی اور ڈی پی او دھرنے بات کر رہیں ہیں