سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے مسلم لیگ ن کی عزت بچا لی
ضلع ایبٹ اباد کی پوری قیادت عوام اکٹھی کرنے میں بری طرح ناکام سردار اورنگزیب نلوٹھہ اج پھر بازی لے گئے 500 گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ جلسے میں شامل ہوئے جتنے لوگ سردار اور رنگزیب نلوٹھہ ساتھ لائے پوری قیادت اتنی عوام نہ اکٹھی کر سکی
تھانہ حویلیاں کی حدود سے نوجوان لڑکی جسکی عمر 18/20سال کی قتل شدہ نعش کی اطلاع تھانہ حویلیاں کے ایس۔ایچ ۔او ہارون خان کی ملی جس پر پولیس نفری موقع پرپہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیکر ہاسپٹل پہنچائی جس کی شناخت بعد میں ہوئی اور ورثاء نے نعش کی شناخت کی مقتولہ مقدس ولد رمضان سکنہ قاضیاں بانڈی حال حویلیاں محلہ ضامن شاہ ہے ورثاء کے مطابق مقتولہ نو روز قبل گھر سے باہر کپڑے خشک کرنے کی غرض سے باہر نکلی اور واپس نہیں آئی جسکی اطلاعی رپورٹ تھانہ حویلیاں میں گمشدگی کی درج کی گی جو دفعہ 365B کے تحت درج کیاگیا بعد ازاں زیرے دفعہ 302 کا پرچہ درج کرکے ایس۔ ایچ۔او ہارون خان نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ زنی شروع کردی
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
فوری ضرورت برائے سعودی عرب ہوٹل ورکرز
ویٹر روم اٹینڈنٹ کچن ہیلپر اور ہاؤس کیپنگ کی ضرورت ہے ٹیسٹ انٹرویو 15 اور 16 دسمبر کو حویلیاں امیر معاویہ چوک تنولی پلازہ توکل ٹریڈ ٹیسٹ سینٹر پر ہوں گے برائے رابطہ نمبر 03140869834،03449490512
03459477884,03175553695
چئیرمین عمران خان کو رات کے وقت اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جا رہا ہے، ٹول پلازہ پر پھولوں کی بارش
نصیر خان جدون کی رہائش گاہ پر واپڈا عملہ بجلی کا میٹر کاٹنے پہنچ گیا نصیر خان جدون ڈٹ گئے بل جمع نہیں کروں گا
حویلیاں پریس کلب میں سلطانپور محلہ محمد آباد کے رہائشی رکشہ ڈرائیور رضوان اور اس کے بھانجے گلریز کے قتل کےایک سال بعد تک انصاف نہ ملنے پر حویلیاں پولیس کے خلاف لواحقین کی پریس کانفرنس، ڈی پی او ایبٹ آباد اور ڈی آئی جی سے انصاف نہ ملنے پر آئی جی خیبر پختونخواہ سے بھی انصاف کی اپیل
ڈاکٹروں کی غفلت نے ایک اور معصوم جان لے لی
حویلیاں جوڑے میرا کی رہائشی معصوم بچی فاتحہ نور ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے جانبحق ڈاکٹر موقع سے فرار
ایبٹ آباد مریض کی موت لواحقین کی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں توڑ پھوڑ پھوڑ۔۔
#facebookreels #Abbottabad #DHQHospital
ایبٹ اباد بجلی کے بل نہ جمع کروانے کا فیصلہ!
بل نہ جمع کروانے کا فیصلہ نواں شہر میں منعقدہ ایک جرگہ میں ہوا
تفصیلات ویڈیو میں
#FacebookReelsContest #Abbottabad
۔پانچ گھنٹے گزر گئے چھ طالب علموں اور دو اساتذہ کو بچانے کے لیے ابھی تک ریسکیو اپریشن شروع نہیں ہو سکا
۔بٹگرام الائی جھنگڑے پاشتو میں نو ہزار فٹ بلند ڈولی چیئرلفٹ پھنس چکی ہے چیئر لفٹ میں 2 اساتذہ اور 6 طالب علم سوار ہیں
چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے اہلیان علاقہ کا مطالبہ
.بٹگرام کے تحصیل آلائی کے دور افتادہ علاقے پاشتو جھنگڑئے کا چئیر لفٹ بیچ میں پھنس گیا
چیئر لفٹ کے دو رسے ٹھوٹ چکے ہیں جبکہ ایک رسہ باقی ہے جس پر چیئر لفٹ ہوا میں لٹکی ہوئ ہے ،
چیئر لفٹ میں سکول کے بچے موجود ہے ،
جو ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہے
بچوں کو ریسکیو کرنے کا واحد طریقہ ہیلی کاپٹر کا استعمال ہے
لیکن چیئر لفٹ میں پھنسے 5 گھنٹے ہوچکے تاحال مقامی انتظامیہ سمیت ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں جائے وقوعہ نہیں پہنچ سکی
نگران حکومت اس واقعے کا نوٹس لیں اور اسکول کے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے فوری طور پر ہیلی کاپٹر آلائی جائے وقوعہ روانہ کریں(بشکریہ احسان نسیم )
ایبٹ آباد نوجوان نے زندگی داوٴ پر لگا کر شملہ پہاڑی کی سیڑھیوں پر گاڑی چڑھا دی لگتا ہے ادارے بھن گ پی کر سو رہے ہیں
ایسا کرنے پر آپ کیا کہتے ہیں
مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کر لی
بابا جی کے بڑے بیٹے کی عمر ستر سال سے زائد ہے اور بابا جی کے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں بھی شادی شدہ اور بچوں والے ہیں۔
سلام ہے ہری پور کے عمران علی زئی کو
کاش ہر کوئی عمران خان علی زئی بن جائے
#lmrankhanalizai
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ایبٹ اباد ملک محبت اعوان کی گاڑی اور سوزوکی میں تصادم
#FacebookReelsContest #Abbottabad
شہر یار افریدی رہائی کے بعد اپنی رھائشگاہ پہنچ گئے
امیدوار تحصیل چیئرمین حویلیاں افتخار احمد خان کی پریس کانفرنس
بھارتی سیلابی ریلے سے 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی سانپ پکڑا گیا محکمہ وائلڈ لائف نے سانپ کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا
حویلیاں بائی پاس پر سیر و تفریح کیلئے آنے والی ٹیوٹا گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
بانڈہ صاحب خان لنڈیاں لیڈی کونسلر کے گھر امیدوار تحصیل چیئرمن عزیر شیر خان کی گرینڈ میٹنگ
لنڈیاں سملیلہ محابتہ نئی بستی نے عزیز شیر خان کی حمایت کا اعلان کر دیا
حویلیاں 50 سالہ ناراضگی کا خاتمہ
خورشید اعظم خان جدون اور افتخار خان جدون کے خاندان ایک دوسرے سے بغل گیر ہو گئے تفصیلات ویڈیو میں