The State Links

  • Home
  • The State Links

The State Links freedom of speech
(28)

03/02/2024
27/11/2023
ڈی پیشن کالج علی سوجل کا سال اول کے شاندار نتائج واضع رہے ڈی پیشن کالج ایک سال قبل قائم ہوا نامسائد حالات میں ایک سال کے...
17/10/2023

ڈی پیشن کالج علی سوجل کا سال اول کے شاندار نتائج
واضع رہے ڈی پیشن کالج ایک سال قبل قائم ہوا نامسائد حالات میں ایک سال کے کم عرصہ میں شاندار نتائج دینے میں کامیاب رہا

لاہور کشمیر سوسائٹی فار ہیومین رائٹس کے زیر اہتمام افطار ڈنر پارٹی۔کشمیر سوسائٹی فار ہیومین رائٹس گزشتہ 25سالوں سے لاہور...
02/04/2023

لاہور کشمیر سوسائٹی فار ہیومین رائٹس کے زیر اہتمام افطار ڈنر پارٹی۔
کشمیر سوسائٹی فار ہیومین رائٹس گزشتہ 25سالوں سے لاہور میں مقیم کشمیریوں کی خدمت خلق کے لیے کوشاں ہے اور اپنی زمہ داری احسن طریقے سے نبھا رہی ہے کشمیر سوسائٹی فار ہیومین رائٹس نے ایمبولینس مہم کا آغاز کیا ہے تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کے خیر کے اس کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں اللہ پاک کی زات ہم سب کو اس نیک مقصد میں کامیاب کرے
آمین

09/01/2023

علی سوجل ٹاک کے ہیک ہونے کے بعد طویل عرصہ تک بحالی کی کوشش رہی تمام تر کاوشوں کے باوجود علی سوجل ٹاک بحال نہ ہو سکا جس کے بعد ویب سائٹ اور نیا پیج بنا رہے ہیں احباب سے التماس کے پیج وزٹ کریں اور دوستوں کو بھی مدعو کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100088860832650

thetalktimes.online

THE TALK TIMES
news website news update breaking news artical

22/11/2022

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان ویب ڈیسک 22 نومبر

18/11/2022

مسائل سے توجہ ہٹا کر فرسودہ سیاست،لوگوں کو برادریوں قبیلوں میں تقسیم کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی لیاقت حیات

16/11/2022

مظفرآباد:آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات2022کے لیے امیدواران کی جانب سے دستبرداری / ریٹائرمنٹ اور بلامقابلہ انتخاب کے

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا بلدیاتی الیکشن ملتوی یا عدالت جانے کی خبروں کی تردید https://thetalktimes.online/202/
14/11/2022

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا بلدیاتی الیکشن ملتوی یا عدالت جانے کی خبروں کی تردید https://thetalktimes.online/202/

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا بلدیاتی الیکشن ملتوی یا عدالت جانے کی خبروں کی تردید میڈیا میں چلنے والی خبریں

بریکنگ نیوز۔بلدیاتی انتخابات پھر التوا کا شکار۔زرائع ۔کل سہہ پہر تک اعلان کیا جا سکتا ہے۔اگلے سال تک ممکن نہیں ہو سکتے۔غ...
25/10/2022

بریکنگ نیوز۔
بلدیاتی انتخابات پھر التوا کا شکار۔زرائع ۔کل سہہ پہر تک اعلان کیا جا سکتا ہے۔اگلے سال تک ممکن نہیں ہو سکتے۔
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق
پاکستان کے مخدوش سیاسی حالات،سابق وزیر اعظم عمران خان کا 28 اکتوبر لاہوراسلام آباد لانگ مارچ،سیکورٹی خدشات سمیت آزاد جموں کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسمی خرابی کی سمیت دیگر وجوہات کے پیش نظر آزاد جموں کشمیر کے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک ملتوی کیے جانے کا فیصلہ،اگلے 24 گھنٹوں میں انتخابات کے ملتوی کیے جانے کااعلان متوقع،آزاد جموں کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات مارچ یا اپریل 2023ء میں منعقد کیے جانے کا امکان،ذرائع۔تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جمعہ کو لانگ مارچ کے اعلان،آزاد جموں کشمیر میں ناکافی سیکورٹی اور موسمی حالات سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر انتخابات ملتوی کیےجانے کا فیصلہ کرلیا گیا،اگلے 24 گھنٹوں میں انتخابات کے ملتوی کیے جانے کا اعلان کردیا جائے گا،ذرائع کے مطابق
آزاد جموں کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات مارچ یا اپریل 2023ء میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت نیوز کانفرنس کرکے انتخابات کے التواء کا اعلان کردیا جائے گا۔

ہمارا منشور محبت‛ ہمارا منشور ایکتا‛ ہمارا منشور جدوجہد ‛ ہمارا منشور قومی و سیاسی شعور ۔ ہمارا منشور اپنی ریاست پر اپنا...
22/10/2022

ہمارا منشور محبت‛ ہمارا منشور ایکتا‛ ہمارا منشور جدوجہد ‛ ہمارا منشور قومی و سیاسی شعور ۔ ہمارا منشور اپنی ریاست پر اپنا اختیار۔ وسائل پہ اپنا اختیار ‛ نوآبادیاتی تسلط کا مکاؤ‛ نسلی ‛ علاقائی اور فروعی تعصب سے پاک سماج‛ خوشحال و باوقار سماج۔
یکساں و مساوی حقوق کی جدوجہد ‛ نا انصافی و طبقاتی تقسیم کے خاتمے کی جدوجہد ۔۔۔۔۔
عمرصادق
امیدار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر (یونین کونسل پکھر)
مزاحمت کاروں کا انتخاب کریں
آپ کا فیصلہ آپ کی تقدیر کا فیصلہ ہو گا۔

جبوتہ میں عوامی حقوق کی توانا آواز عمر صادق نے یونین کونسل پکھر سے بطور ڈسٹرکٹ کونسلر الیکشن میں حصے لینے کا اعلان کر دی...
20/10/2022

جبوتہ میں عوامی حقوق کی توانا آواز عمر صادق نے یونین کونسل پکھر سے بطور ڈسٹرکٹ کونسلر الیکشن میں حصے لینے کا اعلان کر دیا
کہوکوٹ یونین کونسل پکھر ‛ امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر عمر صادق کا پہلا مشاورتی اجلاس‛
بلدیاتی الیکشنز میں بھر پور حصہ لینے کا فیصلہ۔
تفصیلات۔
عوام کی اجتماعی محرومیوں اور پسماندگی کے پیش نظر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ بحریہ اور ڈی ایچ اے سے آکر انتخابات میں حصہ لینے والے لوگ عوامی نمائندے نہیں بلکہ بہروپیے ہیں جو بنیادی جموریت پر ایک سیاہ دھبہ ہیں۔ علاقائی اور قبیلائی تعصب میں تقسیم کر کے عوام کا اجتماعی استحصال کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے جس کے خاتمے کیلیے مزاحمتی آوازوں کو توانا کرنا ایک ناگزیر ضرورت ہے ‛ بنیادی جمہوری اقدار اور اختیارات کی بحالی اور سیاست سے تعصب اور پیسوں کی خریدو فروخت جیسی غلاظت کے خاتمے کہ منشور کیساتھ عوام میں جائیں گے ‛ عوام کے بنیادی مسائل کا سدباب اور اس کیلیے مسلسل جدوجہد اولین مقصد ہے جس کیلیے عوام کی وسیع پرتوں میں مزاحمتی و سیاسی شعور کیلیے ہر ایک دروازے پر دستک دیں گے۔ غیر ریاستی پارٹیوں کی لوٹ کھسوٹ ‛ کرپشن اور ریاستی وسائل ان کے اور ان کی پروردہ طاقتوں کے قبضے کیخلاف ایک فیصلہ کن عوامی مزاحمت بنیادی مقصد ہے جس کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں

کہوکوٹ یونین کونسل پکھر ‛ امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر عمر صادق کا پہلا مشاورتی اجلاس‛بلدیاتی الیکشنز میں بھر پور حصہ لینے کا ف...
20/10/2022

کہوکوٹ یونین کونسل پکھر ‛ امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر عمر صادق کا پہلا مشاورتی اجلاس‛
بلدیاتی الیکشنز میں بھر پور حصہ لینے کا فیصلہ۔
تفصیلات۔
عوام کی اجتماعی محرومیوں اور پسماندگی کے پیش نظر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ بحریہ اور ڈی ایچ اے سے آکر انتخابات میں حصہ لینے والے لوگ عوامی نمائندے نہیں بلکہ بہروپیے ہیں جو بنیادی جموریت پر ایک سیاہ دھبہ ہیں۔ علاقائی اور قبیلائی تعصب میں تقسیم کر کے عوام کا اجتماعی استحصال کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے جس کے خاتمے کیلیے مزاحمتی آوازوں کو توانا کرنا ایک ناگزیر ضرورت ہے ‛ بنیادی جمہوری اقدار اور اختیارات کی بحالی اور سیاست سے تعصب اور پیسوں کی خریدو فروخت جیسی غلاظت کے خاتمے کہ منشور کیساتھ عوام میں جائیں گے ‛ عوام کے بنیادی مسائل کا سدباب اور اس کیلیے مسلسل جدوجہد اولین مقصد ہے جس کیلیے عوام کی وسیع پرتوں میں مزاحمتی و سیاسی شعور کیلیے ہر ایک دروازے پر دستک دیں گے۔ غیر ریاستی پارٹیوں کی لوٹ کھسوٹ ‛ کرپشن اور ریاستی وسائل ان کے اور ان کی پروردہ طاقتوں کے قبضے کیخلاف ایک فیصلہ کن عوامی مزاحمت بنیادی مقصد ہے جس کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں

سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں انتقال کر گئے- (اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہ...
11/10/2022

سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں انتقال کر گئے-
(اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)

09/10/2022

اسلام آباد: دی سینٹورس مال میں آگ بڑھک اٹھی۔ امدادی کاروائیاں شروع لیکن آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

03/10/2022

//فہیم اختر ربانی کا دفتر توڑ دیا گیا//
ن لیگ کے کارکنان نے وزیر قانون فہیم اختر بانی کے دفتر کی توڑپھوڑ کر دی۔۔۔۔۔۔

امریکہ....جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (JKSLF )  کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل اور متحدہ طلباء محاذ آذاد کشمیر کے سابق چی...
03/10/2022

امریکہ....
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (JKSLF ) کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل اور متحدہ طلباء محاذ آذاد کشمیر کے سابق چیرمین سردار انور ایڈوکیٹ نے کہا ھے کہ طلباء کسی بھی قوم کا سرمایہ اور روشن مستقبل ھوتے ھے طلباء نے ہر عہد میں غلامی .جبر . غربت افلاس ..جہالت اور بربر یت کے خلاف بھر پور مزاحمتی کردار ادا کیا ھے . ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی .. نظریاتی.. فکری..سرحدوں کی پاسبان اور انقلابی شعور کی ترجمان JKSLF کا 4 اکتوبر 2022 کو ہجیرہ کے مقام پر ..پیام انقلاب کنونشن..بڑی تاریخی اہمیت کا حامل ھے بلخصوص ایسے حالات میں جب بھارتی مقبوضہ کشمیر میں موجودہ قومی تحریک کی بانی تنظیم پر پابندی لگا کر آہینی دہشت گردی کے ذریعے مودی فاشسٹ حکومت نے 35A اور 370 کو ختم کرکے بھارتی مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ھے موجودہ تحریک کے قاہد جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کو دھلی تہاڑ جیل میں پابند سلاسل کر کے عمر قید کی سزا سنا رکھی ھے اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو پاکستانی حکومت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے اپنا صوبہ بنانے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کر رھی ھے ..بھارت اور پاکستان کے حکمران بین لاقوامی سامراجی قوتوں اور بھارتی اور پاکستانی کشمیری سہولت کاروں کے ساتھ مل کر ریاست جموں کشمیر کے تشخص کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے عزائم کی تکمیل کر رھے ھیں ان حالات میں جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے کارکنوں پر ایک تاریخی مزاحمتی ذمہ داری بن رھی ھے کہ وہ اپنے اپ کو جدید علوم مسلح کر کے ریاست کی جغرافیائی .. نظریاتی...فکری.. معاشی ..معاشرتی. سماجی..سرحدوں کی نگہبانی کریں..جب بھی. انقلابی تحریک کو قابض قوتوں نے ظلم جبر اور بر بریت سے دبانے کی کوشش کی تو اس کی کوکھ سے نئی تحریکوں کا جنم ھوا ھے .تاریخ شاھد ھے کہ 1779 کا انقلاب فرانس ھو ...1917 کا انقلاب روس ھو کیوبا کی تحریک آذادی ھو ..الجزائر کی آذادی ھو . برصغیر میں اذادی کی تحریک ھو ..یا ریاست جموں کشمیر کی قومی آذادی کی تحریک ھو ...طلباء نے کلیدی اور تاریخی کردار ادا کیا ھے ..مزاحمتی تحریکوں کے عظیم کردار ..چی گیورا...بھگت سنگھ ...مقبول بٹ شیہد ..اشفاق مجید وانی شیہد ..مزاحمتی تحریکوں کے تسلسل کے موجودہ ترجمان یاسین ملک ..طالب علمی کے دور سے انقلابی جدوجہد کے ذریعے کی آج انقلاب اور مزاحمت کی علامت ھیں ..جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے نظریاتی دوستوں پر یہ بھی بھاری ذمہ داری عائد ھوتی ھے کے سرمایہ داریت اور سامراجیت کے اس عہد میں جہاں تعیلم اور صحت منافع بخش کاروبار بن چکے ھوں وہاں اس استصحالی نظام کے خلاف طلباء برادری کے ساتھ مل کر غیر طبقاتی نظام تعیلم کے لیے مشترکہ جدوجہد کریں...یہ طلباء ھی ھیں جو کل قوم کے راہنما...قانون دان .. سفارت کار...ڈاکٹرز... انجنیرز...صحافی...ادیب..شاعر ...بن کر قوم کی خدمت کریں گے اس لیے تعیلم کے ساتھ ساتھ اعلی کردار...اعلی اخلاق اور نظریاتی شعور ھی ان کو ایک بہترین انسان .. عظیم مزاحمت کار بنا سکتا ھے ...مفاد پرستی ..زر پرستی ..شخصیت پرستی ..فرقہ پرستی ..قبیلہ پرستی . کے ذہینی اور روحانی امراض کو نظریات ..عظیم مزاحمتی کردار ...اعلی اخلاق سے ھی شکست دی جا سکتی ھے...4 اکتوبر کو جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے نظریاتی دوست نئے عزم...نئے جذبے . اور .جدید سائنسی حکمت عملی سے قومی علاقائی اور بین الاقوامی حالات کا معاشی سیاسی تجزیہ کرتے ھوے قومی آذادی اور غیر طبقاتی انسان دوست سماج کے قیام کے لیے جدوجہد کا آغاز کریں...ھم دشمن کے اعصاب پر سوار رھیں گے...زندگی کے آخری سانس تک انسان دشمن قوتوں اور انسان دشمن نظام کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے جدوجہد کے اس سفر میں تمام نظریاتی دوستوں کی جہد مسلسل کو سلام

01/10/2022

کھائیگلہ دھرنے سے SLFکے مرکزی رہنما عمر صادق خطاب کر رہے ہیں

01/10/2022

کھائیگلہ دھرنے سے لبریشن فرنٹ کے زونل سیکرٹری جنرل ارباب ایڈوکیٹ خطاب کر رہے ہیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول علی سوجل کا میٹرک کے بعد جماعت نہم میں بھی شاندار کارکردگیتعلیمی بورڈ میرپور کے امتخان میں  نشاء ...
22/09/2022

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول علی سوجل کا میٹرک کے بعد جماعت نہم میں بھی شاندار کارکردگی
تعلیمی بورڈ میرپور کے امتخان میں نشاء اعظم 465 امامہ اسد 457 مہرز یوسف 415 نمبر لیکر کامیاب
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول علی سوجل میٹرک کے بعد جماعت نہم میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ تمام طالبات امتیازی نمبرات کے ساتھ پاس نشاء اعظم 465 امامہ اسد 457 مہروز یوسف 415 ارثاء خورشید 413 عائشہ اشرف 413 عائشہ اشرف 412 نمبرات لیکر کامیاب ہوئی کل نمبر 505 تھے جس میں سے گرلز ہائی سکول علی سوجل کی طالبات نے شاندار نمبرات حاصل کئیے گرلز مڈل سکول علی سوجل کا رزلٹ تمام پرائیویٹ و سرکاری اداروں سے بہتر رہا طالبات کی شاندار کامیابی پہ اہل علاقہ کی ادارے کو مبارک باد اہل علاقہ نے میٹرک کے بعد نہم کے نتائج کو بھی قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا کے گرلز ہائی سکول علی سوجل کی سالہ سال سے بہترین کارکردگی قابل فخر ہے جس پہ ادارہ ہذا کی پرنسپل و سٹاف مبارک باد کی مستحق ہیں

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923114272482

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The State Links posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The State Links:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share