U M E E D

U M E E D مزید ویڈیوز کے لیے پیج کو لائیک اور شئیر کیجیے اور ہمار

25/09/2022

سنگر نامعلون لیکن دل کو چھو جانے والی آوز ہے

ایسی مزید ویڈیوز کے لئے پیج کو شئیر اور لائک ضرور کریں
Admin

24/06/2022

پھر جا رہے ہیں اہل محبت کے قافلے
پھر یاد آ رہا ہے مدینہ حضورﷺ کا
جمعہ مبارک۔۔

17/06/2022
ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازے نکالنےلگا.گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے ب...
17/06/2022

ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازے نکالنےلگا.
گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا.
جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے، وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں، اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا، اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں.
یہ سوچ کر اس نے اپنے
اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا.
سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی، بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھےگھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا.
اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی.
کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا.
جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے.
یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا. کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گھوڑا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے اوپر تک پہنچ گیا اور باہر نکل آیا.
یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں آ گئے.
زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے،
ہماری کردار کشی کی جائے،
ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے،
ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے،
لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں،
بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے.
زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں
یا
ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں...
خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا...!

15/06/2022

یقین کیجے محترما 😍
تمہارے والے سے زیادہ پیارا ہوں 🥰🥰🤣

15/06/2022

‏صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
ذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے

14/06/2022
14/06/2022

ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤

13/06/2022

جو مخلص ہو وہ ہرکسی کے دیوانےنہی ہوتے💯🔥✌🏻

13/06/2022

سنو👂
جب جب تم میری پوسٹ پہ آتی ہو🚶🚶
دل کرتا ہے تمھیں گرمی کا ایک سوٹ لے دوں🙊🙈

کبھی ان کاموں سے فرصت ملے تو برس بھی لینا سوہنڑاں😜🤪😝
13/06/2022

کبھی ان کاموں سے فرصت ملے تو برس بھی لینا سوہنڑاں😜🤪😝

یہ بچہ پل ڈاٹ ڈیرہ غازیخان سے ملا ہے۔اپنا نام شفاءاللہ ولد عطااللہ قوم کلیہ سکنہ نور پور نزد حاجی پور ڈسٹرک راجنپور بتات...
13/06/2022

یہ بچہ پل ڈاٹ ڈیرہ غازیخان سے ملا ہے۔اپنا نام شفاءاللہ ولد عطااللہ قوم کلیہ سکنہ نور پور نزد حاجی پور ڈسٹرک راجنپور بتاتا ہے۔اسوقت تھانہ گدائی DGخان میں موجود ہے۔ورثا SHO گدائی سے رابطہ کریں۔رابطہ نمبر 03336472865

13/06/2022

کاش کوئی مجھے بھی کہہ دے🙃
تیرے بن نہیں لگ دا دل میرا ڈھولنا🙈😂😂

کیا قیامت کے دن صرف نماز، روزہ ،زکوة اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔ بیشک اللہ تعالٰی سب کچھ دیکھ رہا ہے.✍
13/06/2022

کیا قیامت کے دن صرف نماز، روزہ ،زکوة اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔ بیشک اللہ تعالٰی سب کچھ دیکھ رہا ہے.✍

08/10/2021

جڈنڑ دے دبئی سعودی دے فلائٹاں بند تھن حاجی شودے ایں تھی گن 😃😃😃

03/10/2021

نوکر ہے سلطان علی دے بچیاں دا

12/09/2021

خوبصورت آواز

مزید ویڈیوز کے لئے پیج کو لائک اور شئیر کرین

05/09/2021

توں گزری عیداں تے میلے دلوں بھلا چھوڑے

حقیقت
05/09/2021

حقیقت

یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے 😣😣
05/09/2021

یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے 😣😣

04/09/2021

مریض کا خیال تھا کہ موت کا فرشتہ آگیا ہے 😂😂😂

مزید اس طرح کی ویڈیوز کے لئے پیج کو لائک اور شئیر کیجئے

29/08/2021

Just for funn 😃😃😃😃

قطرہ قطرہ جو۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹپکتا ہے تیر غم مجھ میںمیں کسی روز تیرے درد سے بھر جاوں گا مرجاوں گا
29/08/2021

قطرہ قطرہ جو۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹپکتا ہے تیر غم مجھ میں

میں کسی روز تیرے درد سے بھر جاوں گا مرجاوں گا

24/08/2021
18/07/2021

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں :
🤕😢😥😭
موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ ۔۔۔۔۔۔ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی کے اس "کافرانہ اور ظالمانہ" فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے ، سعودی کے سینما ھال کھل گئے ہیں جہاں کوئی "ایس او پیز" لاگو نہیں ، کیسینوز میں وہی چہل پہل ہیں ، ہوٹلز اور شاپنگ مالز میں وہی رونقیں ہوتی ہیں مگر حرمین بند پڑے ہیں ۔
تعجب کی بات ہے ، یورپ بھر میں "یوروکپ فٹ بال ٹورنمنٹ" کے دوران وہی پرانی جوش وخروش دیکھنے میں اتی ہے لیکن حرمین پر ابھی تک کویڈ 19 کی نخوست کا سایہ ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،
تو ۔۔۔۔۔ "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !! 😥😢

نوٹ : روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-

سعودی حکام تک (بظاہر) ہمارا اواز نہیں پہنچ سکتا مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "انکا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپکی "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔
#حرکت #میں #برکت #ہے #

کینسر ایک ایسا مرض ایک ایسی بیماری ہے جو ایک بار انسان کو ہوجائے تو موت تک اس انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ دنیا بھر میں ر...
05/07/2021

کینسر ایک ایسا مرض ایک ایسی بیماری ہے جو ایک بار انسان کو ہوجائے تو موت تک اس انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اموات ہوتے ہیں جن میں سے 9 یا 10 اموات صرف کینسر کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ سال 2018 میں ایک تحقیق سے یہ پتا چلا تھا کہ صرف اسی سال 2018 میں ساڈھے 9 لاکھ افراد صرف کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گیے تھے۔ کینسر کا اٹھارویں صدی سے مطالعہ کیا جارہا ہے لیکن آج تک کینسر کے خلاف کوئی ایسی دوا تیار نہیں ہوئی ہے جو کینسر کا مکمل جڑ سے خاتمہ کرسکے اور نا ہی اسکا کوئی مکمل علاج ڈھونڈا گیا ہے۔ کینسر کا علاج کیوں اتنا مشکل ہے؟ کینسر میں انسان کے سر کے بال کیوں گر جاتے ہیں اور یہ بیماری کیوں موت تک انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی؟ اس بارے میں تفصیل سے اس لنک سے یہ وڈیوں دیکھے👇👇
https://youtu.be/eMDMhTkA5Xc

05/07/2021

ہارجانے کے سو امکانات ہوں اور...

جیت کا صرف ایک...

تو بھی ہمت نہیں ہاریں۔۔۔۔۔۔

05/07/2021

اس طرح کے شوق رکھنے والے ویڈیو ضرور دیکھیں

21/06/2021
20/06/2021

#چندر

Address


Telephone

+923447145342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U M E E D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to U M E E D:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share