Republic TV

Republic TV کوہستان بھر کی خبروں کا بہترین ذریعہ

اطلاع عام 0346967732303411025589
21/05/2024

اطلاع عام

03469677323
03411025589

09/09/2023
کولی کا اصل دشمن یہ لعنتی ھے
29/07/2023

کولی کا اصل دشمن یہ لعنتی ھے

مانسہرہ ،
ریٹائرڈ ایس پی بازمیر صاحب کی رحلت پر انکے بیٹے کے ہمراہ مرحوم کیلئے مغفرت کہ دعا کرتے ہوئے ۔

10/01/2023

میدان روڈ کے حوالے سے مختصر گفتگو ۔

01/10/2022

خیبر پختونخوا میں کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جسکا اعلان وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ خیبر پختونخوا میں 2010 سے جاری ایک پراجیکٹ کے زریعے کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو مفت علاج کی سہولت دی جا رہی تھی جسکے تحت 9 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ جاری تھا۔ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اس پراجیکٹ کے تحت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں یہ سہولت فراہم کی جا رہی تھی جبکہ ہیلتھ کارڈ پلس میں کینسر کے مریضوں کا علاج شامل کرنے سے یہ سہولت صوبہ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں دستیاب ہو سکے گی۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیس پشاور میں پراجیکٹ کی شکل میں قائم یہ سہولت کامیابی سے جاری رہنے کے بعد اب اختتام پزیر ہو رہی ہے جسمیں 9000 سے زائد کینسر کے غریب مریض رجسٹر ہوئے جسمیں 44 فیصد خواتین بھی شامل ہیں۔ وزیر صحت تیمور جھگڑا نے رجسٹر مریضوں کو سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کے لئے صحت کارڈ پلس میں اسکی شمولیت کے لئے فوری اقدامات کے احکامات جاری کئے ہیں۔
‎ ‎

17/08/2022

- سوات میں جو صورت حال سامنے آئی تھی اسکا مکمل تدارک کردیا گیا ہے، معاون خصوصی اطلاعات کا بیان
2/2 - ہم نے بغیر کسی خوف و ہراس پیدا کئے اور گولی چلائے معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا، معاون خصوصی اطلاعات کا بیان

07/08/2022

عوامی مسائل کے حل کے لئے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان کا ایک اہم اقدام۔

صوبے کی تاریخ پہلی دفعہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد۔

وزیر اعلی نے آج پہلی آن لائن کچہری میں پسماندہ ضلع ٹانک کے عوامی مسائل سن لئے۔

وزیر اعلی نے ان عوامی مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کے لئے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔

متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریز، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلی حکام بھی آن لائن کچہری میں شریک تھے۔

یہ پہلی دفعہ ہے کہ کسی وزیر اعلی نے کچہری کا انعقاد کرکے براہ راست عوامی مسائل سنے۔

31/07/2022

01/06/2021

غذر توہین رسالت کیس کے حوالے سے علماء اہلسنت غذر نے کل صبح سے دھرنہ کا اعلان کیاہے جب تک مطالبات حل نہیں ہونگے تب تک پر امن دھرنہ جاری رہگا تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے

28/05/2021

صحابی کس سے کہتے ہیں ؟؟
بیان مولانا محبوب ولی صاحب خطیب جامع عثمانیہ مسجد گاہکوچ

  مرکزی مسجد دماس28 رمضان المبارک بروز پیر کو مرکزی مسجد دماس میں ایک پروقار تقریب بسلسلہ تکمیل قرآن کا انعقاد کیا گیا ہ...
09/05/2021

مرکزی مسجد دماس
28 رمضان المبارک بروز پیر کو مرکزی مسجد دماس میں ایک پروقار تقریب بسلسلہ تکمیل قرآن کا انعقاد کیا گیا ہیں جس میں نائب خطیب مرکزی جامعہ مسجد گلگت و مہتمم مدرسہ خلفاء راشدین سکار کوئی مولانا عطاءلللہ ثاقب صاحب Ataullah Saqib خصوصی شرکت فرماینگے اور ہمراہ گلگت کے مشہور و معروف نعت خواں حفیظ شاکر صاحب اور انعام اللہ صاحب بھی شریک ہونگے اور علاقے کے دیگر علماءکرام بھی شرکت فرماینگے۔۔۔۔
انتظامیہ مرکزی مسجد دماس

24/04/2021

😂😂

آج ضلع کولئ پالس کوہستان سے پی ایس ایف( PSF) کی باڈی تشکیل دی گئی جس میں غلام مصطفی کو صدر جبکہ بخت عظیم کو نائب صدر اور...
02/04/2021

آج ضلع کولئ پالس کوہستان سے پی ایس ایف( PSF) کی باڈی تشکیل دی گئی جس میں غلام مصطفی کو صدر جبکہ بخت عظیم کو نائب صدر اور ملک مجیب کو جنرل سیکٹری مقرر کردیا گیا ہے

أج مورخہ 14 مارچ بروز اتوار اہلسنت والجماعت غذر کا ایک ہنگامی اجلاس مرکزی جامع مسجد گاہکوچ میں منعقد ہوا اجلاس صبح ۹ بجے...
14/03/2021

أج مورخہ 14 مارچ بروز اتوار اہلسنت والجماعت غذر کا ایک ہنگامی اجلاس مرکزی جامع مسجد گاہکوچ میں منعقد ہوا اجلاس صبح ۹ بجے سے شروع ہوا دوپہر تک جاری رہا اجلاس میں ضلع غذر بھر سے 60 علماء کرام نے خصوصی طور پر شرکت کی اجلاس میں متفقہ پر درجہ ذیل قرارداد منظور کی گئ۔۔

07/03/2021

جامعہ دارلعلوم غذر
عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ دستاربندی تقریب کی پرنور منظر😍

Many many congratulations to Shaheen shah and his family ♥♥
06/03/2021

Many many congratulations to Shaheen shah and his family ♥♥

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کن معلومات ❤قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نم...
05/03/2021

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کن معلومات ❤
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
5کا ہندسہ ہے،
جو کہ
ملاکنڈ
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئے
یہ نمبر جفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..!

 #عظمت #قرآن #کانفرنس اللہ کے فضل و کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ دارالعلوم غذر میں عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ دست...
03/03/2021

#عظمت #قرآن #کانفرنس
اللہ کے فضل و کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ دارالعلوم غذر میں عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ دستار بندی کی عظیم الشان تقریب منعقد ہورہی ہے
جسمیں ملک بھر سے مشاٸخ و علمإ اور معروف نعت خواں تشریف لا رہے
تمام حضرات اس بابرکت محفل میں شرکت کو یقینی بنائيں
جزاك اللهُ‎

اپنے حق مانگنے والوں کا انجام مدینہ ریاست میں ایف سی اور رینجر والوں کے غنڈا گردی کرنے پر ہم پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہ...
09/02/2021

اپنے حق مانگنے والوں کا انجام مدینہ ریاست میں ایف سی اور رینجر والوں کے غنڈا گردی کرنے پر ہم پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم بھاٸی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطإفرماۓ اور زخمی بھاٸیوں کو صحت والی زندگی عطإ فرماۓ امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حسن علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی سنچری مکملاس کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے
05/01/2021

حسن علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی سنچری مکمل

اس کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے

25/12/2020

نظم یہ ناموس کا پرچم

04/12/2020

سنے اور شئیر کرے

کوہستان کو ضلعے کی حیثیت کس نے دلایا کوہستان کی خدمت میں جتنا کردار باقی فیملی کا رہا ہے اتنا شاید انکے علاؤہ اقتدار میں...
27/11/2020

کوہستان کو ضلعے کی حیثیت کس نے دلایا

کوہستان کی خدمت میں جتنا کردار باقی فیملی کا رہا ہے اتنا شاید انکے علاؤہ اقتدار میں آنے والے تمام لوگوں کا ملا کر بھی نہ ہو مولنا عبد الباقی مرحوم کوہستان کی تاریخ میں ایک عظیم شخصیت رہی ہے انکا ذکر نہ کرنا شاید زیادتی ہوگی
کوہستان کو سب سے پہلے ضلعے کی حیثیت دلانے میں اس مرد حرنے اپنا کردار ادا کیا ہے اور اسوقت کے سخت حالات اور حریفوں کا جس ولولہ اور جزبے سے انہوں نے مقابلہ کیا
وہ بے مثال تھا پھر کوہستان کی ابادی بڑھ گئی اور ایک اور ضلعے کی نوبت پیش آئی (لوئر کوہستان ) جس میں بھی انکے صاحب زادہ جناب انجنئیر Sajjad Ullah Baqi نے بھی اپنا کردار ادا کیا سجاداللہ باقی ایک نہایت ہی پڑھا لکھا اور سیاست کو سمجھنے والا انسان ہے چند ایک سال سے کوہستان ایک یتیمی کی صورت پیش کررہا ہے ہمارے قومی اسمبلی کے ممبر ایسے ہیں جن کو تھیک سے اردو تک نہیں آتی ہے اور بدقسمتی سے ہم قرعہ اندازی کرکے انہیں منتخب کرتے ہیں جو ہمارے حقوق تو درکنار وہاں بات کرنے کے بھی لائق نہیں ہوتے اگر پورے کوہستانی عوام اس آنے والے الیکشن میں انجینئر سجاداللہ باقی کو منتخب کرے تو ان شاءاللہ وہ کوہستان کو ترقیوں کے راہ پہ گامزن کرسکتا ہے
اور کوہستانی عوام کو ان کے حقوق دلاسکتا ہے اور انکی امنگوں کا ترجمان بن سکتا ہے ۔۔۔

جمعیت علماءاسلام کے نامزد امیدوار عبدالخالق غذر حلقہ ١ gb la 19 غذر
13/10/2020

جمعیت علماءاسلام کے نامزد امیدوار عبدالخالق غذر حلقہ ١ gb la 19 غذر

10/10/2020

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Republic TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share