Dur e Najaf

Dur e Najaf Social Media marketer
Graphic designer ��
logo designer �

23/07/2023

آپ کو خود پر 3 انویسٹمنٹس لازمی کرنی چاہئے جس میں درج ذیل چیزیں ہے

✅کوئی سکل سیکھیں جس میں آپ کا انٹرسٹ ہو کچھ سکل بتا رہا ہوں لیکن آپ نے وہی سیکھنی ہے جس میں آپ کا من دل لگتا ہو پیسا ہر سکل میں ہے ، آپ میں کام کرنے کا جذبہ ہونا چاہئے بس
( گرافک ڈیزائننگ ، ویب ڈویلپمنٹ ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ ، ویڈیو ایڈیٹنگ ، وائس اور آرٹسٹ ، ای کامرس وغیرہ )

✅آنلاین مارکیٹنگ لازمی سیکھیں چاہیں آپ کا جس بھی فیلڈ میں کام ہے ۔
کیوں کہ بیچنا آتا ہوگا تو آپ کچھ بھی بیچ سکتے ہے
چاہے آپ کوئی پروڈکٹ یا سروس بچیں
لیکن بیچنا لازمی سیکھیں ۔
اور اس کے لئے آپ کو مارکیٹنگ ہر حال میں سیکھنی پڑے گی ۔۔

امید ہے یہ پوسٹ آپ کے کام آجائیں ۔

اگر آپ خود کو 6 مہینے کا ٹارگٹ دیں تو آپ کی لائف بدل سکتی ہے

السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔۔۔۔تمام آنے والے ممبرز کو خوش آمدید 🤗💐یہ میرا نیو پیج ہے میں نے دوبارہ بنایا ہے اپنی...
22/07/2023

السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔۔۔۔
تمام آنے والے ممبرز کو خوش آمدید 🤗💐

یہ میرا نیو پیج ہے میں نے دوبارہ بنایا ہے اپنی بیٹی کے نام سے ۔۔☺️ پہلے میرے نام (آنسہ مقصود) سے بنا تھا کوئی ایشو آگیا تو ختم کردیا۔۔۔!

میرا تعارف فیس بک آئی پہ تو موجود ہے لیکن چونکہ پیج ابھی بنایا ہے تو یہاں الگ سے تھوڑا تعارف کر لیتے ہیں 🙂
میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کرتی ہوں اور اس پیج کا مقصد بھی اپنے بزنس کو پروموٹ کرنا ہے سوشل میڈیا اور اپنی سروسز کے حوالے سے جو بھی سوالات یا سرگرمیاں ہونگی وہ اسی پیج میں ہی شئیر کروں گی ۔۔۔✍️

میری سروسز میں لوگو ڈیزائننگ،کانٹینٹ رائیٹنگ،کاپی رائیٹنگ ،فلائر ،فیس بک ایڈ ،انسٹا گرام ایڈ شامل ہیں ۔۔۔✌️
اگر آپ کو اپنے بزنس کو گرو کرنا ہے یا لوگو ڈیزائن کروانا ہو تو دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں ۔!🤳
03055016692
#نوٹ :
ہیلو ہائے کرنے والوں کو جواب نہیں دیا جائے گا۔۔۔🚫
جزاک اللّہ خیراً کثیرا


Address


Telephone

+923055016692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dur e Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dur e Najaf:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share