Sarki News

Sarki News سرکی نیوز

پولیس سٹیشن عمر زئی کے حدود میں چینہ روڈ پر دریائے جیندی کے کنارے پولیس کو ایک لاش ملی ہےجس کے دونوں ہاتھ آور سر کاٹ دئی...
07/04/2022

پولیس سٹیشن عمر زئی کے حدود میں چینہ روڈ پر دریائے جیندی کے کنارے پولیس کو ایک لاش ملی ہے
جس کے دونوں ہاتھ آور سر کاٹ دئیے گئے ہیں
مقتول کی جیب میں شناختی کارڈ وغیرہ بھی نہیں ہے جس سے مقتول کی شناخت ہوسکے تاہم مقتول کے بدن پر کالے کپڑے کہ ہے آب یہ اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کہ مقتول ایف سی پولیس یا سیکورٹی گارڈ ہے
بہرحال مقتول کی لاش کیجولٹی میں پڑا ہے
پلیز آس ہوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مقتول کی وراثہ کا پتہ چل جائے

06/04/2022

چارسدہ رجڑ چوک میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی احتجاجی مظاہرہ سابق ایم این اے فضل محمد خان کا پرجوش خطاب ۔
@

چارسدہ رجڑ  چوک میں  وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی
06/04/2022

چارسدہ رجڑ چوک میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی

چارسدہ.سرکل تنگی پولیس اور پاک آرمی کا تھانہ تنگی اور تھانہ مندنی کےمختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔چارس...
06/04/2022

چارسدہ.سرکل تنگی پولیس اور پاک آرمی کا تھانہ تنگی اور تھانہ مندنی کےمختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔

چارسدہ۔آپریشن کے دوران 30 گھروں کو بزریعہ لیڈیزکانسٹبل چیک کرکے15مشتبہ افراد سمیت جرائم کے روک تھام کیلئے انسدادی کاروائی میں 8افراد اور4 مجرمان اشتہاریوں کوگرفتار کرکےبھاری مقدار میں اسلحہ برامد۔ڈی ایس پی تنگی حیدر خان

چارسدہ. آپریشن کا انعقاد ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایات پر ڈی ایس پی تنگی حیدر خان کی قیادت میں کیا گیا.

چارسدہ.آپریشن میں ایس ایچ او مندنی انسپکٹر غافراللہ خان، ایس ایچ او تنگی مسعود خان، ایس ایچ او عمرزئی کاشف خان، ایلیٹ فورس کی بھاری نفری، پاک آرمی، خواتین پولیس کی ٹیم اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے حصہ لیا.

چارسدہ۔اسلحہ میں3 کلاشنکوف، 3رائفل،8پستول،ایک بندوق اور 580عدد مختلف بور کے کارتوس برامد۔

چارسدہ۔جدید ٹیکنالوجی VVS کے زریعے 25 گاڑیوں کو جبکہ CRVS کے زریعے 20افراد کو چیک کیا.

چارسدہ۔گرفتار ملزمان اور اسلحہ کو تھانہ منتقل کردیا گیا۔

چارسدہ.آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کو چھان بین کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا ہے.

*حساس ادارے اور گارڈن پولیس کی مشترکہ کارروائی*  حساس ادارے کا *جعلی کرنل*  اپنے ساتھی *جعلی انسپکٹر* سمت گرفتار   گرفتا...
06/04/2022

*حساس ادارے اور گارڈن پولیس کی مشترکہ کارروائی* حساس ادارے کا *جعلی کرنل* اپنے ساتھی *جعلی انسپکٹر* سمت گرفتار گرفتار ملزم امداد بلوچ عرف کرنل عمران اپنے آپ کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرتا تھا ۔ گرفتار ملزم کا ساتھی محمد سیفل بھی خود کو حساس ادارے کا انسپکٹر متعارف کرواتا تھا ۔ گرفتار ملزم پولیس سنئیر افسران کو حساس ادارے کا کرنل متعارف کروا کر لینڈ گربیر اور دیگر جرائیم پیشہ عناصر کو سپورٹ کرتا تھا اور خود بھی غیر قانونی کاموں میں ملوث رہا ہے ۔ گرفتار ملزمان نے اورنگی کے رہائشی *احتشام اور حمدان* سے جعلی کارڈ بنوائے ۔ ملزمان کے ساتھیوں *احتشام ، امام بخش میرالی اور میجر کلیم عرف میجر شجاع* کی تلاش جاری ہے ۔ گرفتار جعلی کرنل عمران نے سات شادیاں کی ۔ ملزم نے سسرالیوں کو بھی حساس ادارے کا افسر متعارف کروایا۔ گرفتار جعلی کرنل عمران زمینوں پر قبضے بھتہ خوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ہے ۔ گرفتار ملزم *جعلی انسپکٹر محمد سیفل* سندھ اور بلوچستان میں ضلعی اور پولیس افسران کو فون کرکے غیرقانونی کام کروانے کی کوشش کرتا تھا ۔ گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ اور حساس ادارے کے جعلی کارڈز بھی تھا

Address


Telephone

+923013334358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share