Khumb Kalan News

  • Home
  • Khumb Kalan News

Khumb Kalan News نیوز اسٹوری

26/11/2021

سعودی عرب کا یکم دسمبر سے پاکستان کیلئے ڈائریکٹ فلائٹس کھولنے کا اعلان

02/11/2021

پورے ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کے لیے کھنب کلاں نیوز کو فالو کریں

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ طویل مدت کے لیے تو شاید طالبان اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائیں گے لیکن اگر انہیں فوری طور پر امد...
02/10/2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ طویل مدت کے لیے تو شاید طالبان اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائیں گے لیکن اگر انہیں فوری طور پر امداد فراہم نہیں کی گئی تو خطرہ ہے کہ وہاں تشکیل پانے والی عبوری حکومت گر جائے گی جس کے نتیجے میں افرا تفری پیدا ہوگی اور انسانی بحران جنم لے گا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1169736/

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
02/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

19/09/2021

موسم الرٹ.
آج اتوار کی رات سے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلےکا آغاز متوقع. سلسلہ وقفے وقفے سے جمعرات. جمعہ تک جاری رہ سکتا ہے
موسمیات

افسوس ناک واقع... خون سفید ہو گیا..زمین کے لالچ میں دادا جلاد بن گیا بیٹا بہو پوتا اور پوتی کی جان لے لیباپ اور بیٹے میں...
28/03/2021

افسوس ناک واقع...
خون سفید ہو گیا..
زمین کے لالچ میں دادا جلاد بن گیا بیٹا بہو پوتا اور پوتی کی جان لے لی
باپ اور بیٹے میں زمین کا جھگڑاتھا.
بشارت علی نے اپنے بیٹے بہو اور بچوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ موترہ کی پولیس نے بشارت علی کو گرفتار کر لیا ہے....

خربوزے کےکاٹن میں اینٹ نکلنے لگے/نیا طریقہ آگیاایک غریب پھل فروش ٹیلے والے نے جب فروٹ منڈی سے خربوزے کے بند کاٹن خریدے ا...
27/03/2021

خربوزے کےکاٹن میں اینٹ نکلنے لگے/نیا طریقہ آگیا

ایک غریب پھل فروش ٹیلے والے نے جب فروٹ منڈی سے خربوزے کے بند کاٹن خریدے اور کاٹن کھول کردیکھا تو فروٹ کے کارٹن میں وزن بنانے کےلئے اینٹ رکھ دئے گئے تھے۔صرف چار،پانچ عدد خربوزے تھےجبکہ باقی وزن اینٹ کا تھا۔

بحیثیت مسلمان اس کے ہم خود ذمہ دار ہیں ہر چیز کا ذمہ دار حکومت نہیں ہے ہمیں بھی اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے تب کیا جواب دیں گے۔ کچھ خدا کا خوف کریں

08/01/2021

سانحہ چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، میتیں سڑک پر رکھ کر وزیراعظم کو طلب کرنے کے مطالبے کی تائید نہیں کی جاسکتی۔ اگر یہ ٹرینڈ چل پڑا تو کل کلاں کسی کے گھر ڈکیتی کے دوران کوئی قتل ہوتا ہے تو وہ بھی میت چوک میں رکھ کر وزیراعلی، گورنر، یا وزیراعظم کو طلب کرنا شروع کردے گا۔

مطالبہ یہ کریں کہ پچھلی کئی دہائیوں سے جاری ہزارہ برادری کے قتل و عام کا مستقل بنیادوں پر حل نکالا جائے۔ اگر عمران خان اس سلسلے میں کچھ نہ کرے تو اس پر تنقید کرنا آپ کا حق بھی ہے اور فرض بھی۔

میں اس حق میں نہیں کہ عمران خان اس مطالبے پر سرینڈر کردے۔ ریاست کے معاملات بچوں کا کھیل نہیں ہوتے!!!

20/06/2020

بریکنگ نیوز
ندیم افضل چن اپنے عہدے سے الگ ہو گے
حکومتی ذرائع

20/06/2020

بریکنگ نیوز

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
یکم جولائی سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے کمی کا امکان

19/06/2020

بریکنگ نیوز
وفاقی حکومت نے یوریا کھاد 235 اور ڈی اے پی کھاد 935 روپے فی بوری سستی کر دی۔۔👍
نوٹیفیکیشن جاری

19/06/2020
نین رانجھا میں سگے بے اولاد  بھائی کو جائیداد کے لالچ میں قتل کرنے والا خبیث انسان
19/06/2020

نین رانجھا میں سگے بے اولاد بھائی کو جائیداد کے لالچ میں قتل کرنے والا خبیث انسان

19/06/2020

افسوسناک خبر
خون سفید ہوگیا
تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں نین رانجھا میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا..

19/06/2020

بریکنگ!!!
انڈیا چین کشیدگی میں شدت چائینہ نے انڈین آرمی پر راکٹوں سے حملہ کردیا 158 فوجی جہنم واصل سینکڑوں شدید زخمی

Address


Telephone

+923452840872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khumb Kalan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share