اوکاڑہ کا نواحی گاؤں پانچ فور ایل مظفر کالونی گلی نمبر 12 نزد چنگڑا والی مسجد کے ساتھ شرعام بوٹی بھنگ تقسیم کی جا رہی ہے اور ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہے
خدارا مہربانی کر کے نشہ بند کروایا جاے
میاں عبد الرشید بوٹی اپنے بیٹے علی کو جائیداد سے فارغ کرنے کا بیان ریکارڈ کروا رہے ہیں
اوکاڑہ/ نئے تعینات ہونے والے سپرنٹنڈنگ انجینئر واپڈا سرکل فورتھ اوکاڑہ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کرپشن کے مرتکب واپڈا افسران اوردیگرملازمین کو ہرگزبرداشت نہیں کیاجائیگا،محکمہ واپڈا کو کرپشن سے پاک کرنا میراعزم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کے زونل چیئرمین محمدشاکر راؤ کی قیادت میں استقبال کرنے والے تمام سب ڈویژنزکے عہدیداران کے وفد سے اپنی ترجیحات بتاتے ہوئےکیا۔ایس ای واپڈاسرکل فورتھ احمد شہزاد نے کہا کہ واپڈا ملازمین صارفین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور صارفین کو شکایت کا موقع نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ واپڈا کے محنت کش اپنی محنت اور اخلاق سے صارفین کے دل میں گھربنائیں۔انہوں نےواپڈا ایمپلائز یونین کے عہدیداروں کو یقین دلایا کہ واپڈا ملازمین کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔انہوں نے
واپڈا ایمپلائز یونین کی طرف سے والہانہ استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ایس ای واپڈا سے ملاقات کرنے والوں میں عمران گجرسرکل چیئرمین، چوہدری اکرام اللہ مرکزی سیکریٹری،راناشاہد حفیظ سرکل سیکریٹری، اظہر علی پاشا وائس چیئرمین، راؤ عمران ڈویژنل چیئر مین رینالہ سٹی، سرور سلیمی ڈویژنل چیئر مین دیپال پور، میاں افتخارڈویژنل چیئر مین حجرہ شاہ مقیم،
حیدر علی شاہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1000 کلوگرام مردہ مرغیاں تلف کر دیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اوکاڑہ کے باسیوں کومردہ مرغیوں کا گوشت کھانے سے بچالیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کرٹھوکر گاما بصیر پور سے مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی نمبر CAH 8587کوپکڑا لیا جبکہ دو افراد موقع سے فرار ہوگئے۔گاڑی سے برآمد 1000 کلوگرام مردہ مرغیاں تلف کردیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ملزمان مردہ مرغیوں کا گوشت مبینہ طور پر اوکاڑہ شہر میں ہوٹلوں اور شادی ہالز میں سپلائی کر رہے تھے۔ ملزمان کیخلاف تھانہ بصیر پور میں ایف آئی آر درج کروادی گئی۔پولیس نے گاڑی نمبر CAH 8587 کو تحویل میں لے لیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مردار اور حرام گوشت کا کاروبار کرنے والے عوام دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
شیخ رشید بڑی نفرت کا اظہار کرتے ھوئے کہتا ھے میں نے اپنے باپ کو اس کی پوری زندگی میں کبھی لفٹ ھی نہیں کرائی
اس بھائی کی بات میں دم ہے قابل غور
اوکاڑہ کے علاقہ 5-4ایل کوٹ جان محمد میں واٹر سپلائی والے ٹھیکدار کی نااہلی کا پول کھل گیا۔ واٹر سپلائی کے ناقص کنکشن کی وجہ سے پورا علاقہ جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا۔ کنکشن کی لیکج کی وجہ سے نکلنے والا پانی لوگوں کے گھروں میں گھسنے لگا۔ کوٹ جان محمد گلی نمبر 8 میں بیشتر گھر واٹر سپلائی سے محروم ہو گئے۔ اہل علاقہ ٹھیکدار کی نااہلی کے باعث سراپا احتجاج بن گئے۔ اہل علاقہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹھیکدار نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اور غیر متعلقہ افراد سے کنکشن کے کام کرواتا ہے جو فوری طور پر لیکج کا سبب بنتے ہیں۔ پانی کی لیکج کے باعث علاقے میں ڈینگی جیسی وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔ لحاظہ متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
خبر شامل کرتے ہے اوکاڑہ سے ریپوٹ کر رہے ہیں چوہدری عابد علی
چوہدری محمد عبداللہ طاہر
ا میدوار ایم پی اے پی پی 186 تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ کی 32ٹو ایل آمد سردار زمان کھو کھر اور گاؤں والوں نے ویلکم کیا چوہدری محمد عبداللہ طاہر نے گاوں میں ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور ٹھیکدار کو جلد سے جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے حکم پر الیکشن کرواؤ__ملک بچاؤ کے حوالے سے ساہیوال سے مورخہ 20دسمبر 2_بجے ،. ریلی نکالی گی جسکی قیادت چوہدری نوریز انشااللہ ایم این اے اور چوہدری سجاد ناصر نے کی ریلی ساہیوال سے جب 55.5l کے پاس پہنچی تو غلام قادر بھٹی نے ریلی کا شاندار استقبال چوہدری نوریز نے غلام قادر بھٹی صاحب کا شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا