Umair Bacha UMZ عمیر باچا عمرزئی

  • Home
  • Umair Bacha UMZ عمیر باچا عمرزئی

Umair Bacha UMZ  عمیر باچا عمرزئی News.Talk Shows .comedy
sports

07/02/2023

پختونستان صوبہ خو ڈیر خو کار دے خو
نور د بجلی گھر ملا بیان واورے

31/01/2023
09/01/2023

چینہ عمرزئی
میں ایک غریب سفید پوش گھرانے کو پانی کی ضرورت پوری کرنے کیلیے واٹرپمپ( پانی کا موٹر ) کی ضرورت ہیں جس پر تقریبا 7000 سات ہزار روپئی خرچہ آرہا ہیں تعاون کیلیے ایزئ پیسہ 03136691899
جاز کیش 03058881899 پر تعاون کرے
نوٹ آپ خود بھی خرید کر دے سکتے ہیں
جزاک اللّٰه

پی ایس ایل 8 کے لیے تمام ٹیموں کے کمپلیٹ سکواڈ 👌
16/12/2022

پی ایس ایل 8 کے لیے تمام ٹیموں کے کمپلیٹ سکواڈ 👌


16/12/2022

corruption in Pakistan ! Chota Imran Khan Expose All Pakistan political system and Institution

26/11/2022

میرہ عمرزئی کے ایک بیوہ عورت جس کے پانچ یتیم بچے ہیں ۔ان کو راشن کی ضرورت ہیں
جس پر ٹوٹل خرچہ 5000 ہزار روپئی آرہا ہیں
تعاون کیلیے
ایزی پیسہ 03136691899
جاز کیش ۔03058881899
پر تعاون کرے جزاک اللّٰه

29/08/2022

اعلان جنازہ
ارشد اصغر خان کی والدہ وفات پاگئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز پیر شام 6بجے باباجی صاحب قبرستان عمرزئی میں ادا کی جائیگی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

یہ تصویر ان دوستوں کے لئے ھے جو سیاسی جماعتوں کیساتھ والہانہ عشق میں اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ تعلقات خراب کرتے ہیں...
18/08/2022

یہ تصویر ان دوستوں کے لئے ھے جو سیاسی جماعتوں کیساتھ والہانہ عشق میں اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ تعلقات خراب کرتے ہیں، یہ لوگ صرف اپنے مفاد کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں اور انکو صرف اپنا مفاد عزیز ھوتا ھے، اس تصویر سے مجھے لگتا ھے کہ ان سب کے مشترکہ دشمن ھم عوام ھی ھیں، آپ لوگوں کو کیا لگتا ھے ۔۔؟ اگر کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ھو تو ایڈوانس معذرت ۔۔۔🫡

میرے خیال میں چارسدہ کے عوام کیلٸے اس سے بہتر چواٸس اور نہیں کیونکہ اور تو سب کو معلوم ہے اور اسکے لب لہجا بھی معلوم ہیں...
16/08/2022

میرے خیال میں چارسدہ کے عوام کیلٸے اس سے بہتر چواٸس اور نہیں کیونکہ اور تو سب کو معلوم ہے اور اسکے لب لہجا بھی معلوم ہیں۔۔۔۔۔
مجیب الرحمن ایڈوکیٹ (امیدوار این اے 24)
#ترازو

ایک حقیقت بات !کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئےایک راجہ بنا، ایک رانی بنی ، کھیل ہی کھیل میں یہ...
13/08/2022

ایک حقیقت بات !
کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئے
ایک راجہ بنا، ایک رانی بنی ، کھیل ہی کھیل میں یہ کہانی بنی
پھر زمانے کو یہ سب سنایا گیا ، اس تماشے کو سچ ہی بتایا گیا
جب زمانہ بھی مسرور ہونے لگا ، تب سے یہ کھیل مشہور ہونے لگا

لڑکیوں نے سنیں یہ کہانی تو پھر ، ذہن ان کے بھی مفلوج ہونے لگے
تھام کر ہاتھ لڑکوں کا کہنے لگی ، میرا راجہ ہے یہ اس کی رانی ہوں میں
بس دیوانی ہوں میں ، بس دیوانی ہوں میں

بیٹیوں کا یہ چہرہ جو دیکھا تو پھر ، بیٹیوں تک سے بھی باپ ڈرنے لگے
اس تماشے سے کئی باپ مرنے لگے ، باپ کا مان رکھ اس کی پگڑی بچا
جھوٹ ہے یہ فقط...
جھوٹ میں تو نہ آ ، اپنا دامن بچا
جاؤ گڑیا کہانی مکمل ہوئی

کوئی راجہ نہیں کوئی رانی نہیں
اس محبت کی کوئی کہانی نہیں.

02/08/2022
Congratulation Fatima Nazish
27/07/2022

Congratulation Fatima Nazish

صرف 500 روپے روزانہ سے اپنے پلاٹ کے مالک بننے کا موقع وہ بھی پشاور میں۔ ہماری سوسائٹی کا سب سے منفرد بات فی مرلہ 272 فٹ۔...
27/07/2022

صرف 500 روپے روزانہ سے اپنے پلاٹ کے مالک بننے کا موقع وہ بھی پشاور میں۔ ہماری سوسائٹی کا سب سے منفرد بات فی مرلہ 272 فٹ۔
کشادہ سڑکیں، بجلی ، صاف پانی اور سیوریج کا بہترین انتظام۔
تو دیر کس بات کی ابھی ہمارے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
CALL NOW 03136691899
03058881899

یہ بچہ ڈپٹی کلے تخت بھائ کا رھنے والا ھے گھر والوں سے تنگ ھوکر مدرسے سے بھاگ گیا ھے اب مٹہ سوات کے تھانے میں ھے اگر کوئ ...
25/07/2022

یہ بچہ ڈپٹی کلے تخت بھائ کا رھنے والا ھے گھر والوں سے تنگ ھوکر مدرسے سے بھاگ گیا ھے اب مٹہ سوات کے تھانے میں ھے اگر کوئ جانتا ھو تو جاکر وصول کریں

24/07/2022

عمرزئی میں ایک غریب بیوہ عورت اور تین بچے ہیں جن کو ہم نے 5دن پہلے کچھ راشن فراہم کیا تھا ۔اب گھی اور آٹے کی ضرورت ہیں
تعاون کیلئے
ایزی پیسہ ۔03136691899
جاز کیش۔03058881899
نوٹ آپ خود بھی گھی اور آٹا خرید کر دے سکتے ہیں
ہمارے پاس موجودہ رقم 750 روپئی

20/07/2022
الف خان شیرپاؤں گریٹ
18/07/2022

الف خان شیرپاؤں گریٹ

17/07/2022
16/07/2022
16/07/2022

WhatsApp Group Invite

14/07/2022

ذرائع کے مطابق 4 سالہ بچی مریم کو ذب ح کرنے والا مجرم گرفتار۔ .. بچی کے والد نے ناجائز اولاد کے شبہ پر اپنے پانچ سالہ بیٹی مریم کو ذب ح ک...

14/07/2022

ننھی پری کے قاتل باپ کیلئے لعنت کیساتھ ایک جملہ

13/07/2022

عمرزئی میں ایک عورت اور اس کے تین بچے اپ کی مدد کے منتظر ہیں ۔راشن کی اشد ضرورت ہیں
آٹا ۔گھی ۔چینی ۔سبزی ۔مصالحے اوا دیگر اشیاء کی ضرورت ہیں
تعاون کیلیے ایزی پیسہ 03136691899
جازکیش۔03058881899
نوٹ آپ خود بھی سودا خرید کر دے سکتے ہیں

13/07/2022

یہ بچہ تھانہ پڑانگ چارسدہ میں موجود ہیں اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو تھانہ پڑانگ چارسدہ سے رابطہ کرے
اس پوسٹ کو شئیر کرے کہ بچے کے والدین کو یہ پیغام پہنچ جائے

Address


Telephone

+923136691899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Bacha UMZ عمیر باچا عمرزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share