Public TV Channel

  • Home
  • Public TV Channel

Public TV Channel This is a page for giving news that happening around us.
(1)

07/11/2024
07/11/2024

🚨‏9 نومبر صوابی جلسہ گاہ کی تیاریاں شروع کردی گئیں

9 نومبر کو تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے

"غلامی سے موت بہتر ہے، یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں، میں اِس کے لئے بھی تیار ہوں لیکن اِن کی غل...
07/11/2024

"غلامی سے موت بہتر ہے، یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں، میں اِس کے لئے بھی تیار ہوں لیکن اِن کی غلامی قبول نہیں کروں گا، " عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

07/11/2024

خواجہ شیراز محمود کو اٹھانے کے 10 منٹ بعد دوبارہ ریڈ کی اور گھر میں گھس کر بچوں کے کمرے تک پہنچ گئے

خواجہ شیراز کی بیوی نے کہا کہ خواجہ صاحب کو لے گئے ہو اب بچوں کے کمروں میں مت جاؤ

لیکن زبردستی دروازہ کھلوا کر بچوں کو دیکھایا گیا یہ نامعلوم افراد کے ساتھ پولیس کی گاڑیاں اور کچھ اور لوگ بھی تھے جنہوں نے کارؤائی ڈالی۔

شیخ وقاص اکرم

*🚨🇧🇫انصافیوں۔۔ مرشد کے آٹوگرف کا دیدار کریں۔۔✌❤️*
07/11/2024

*🚨🇧🇫انصافیوں۔۔ مرشد کے آٹوگرف کا دیدار کریں۔۔✌❤️*

ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر دوسری بار پوری گارد کا رات کے اندھیرے میں دھاوا ، پہلے نو ماہ کا بچہ اور اب 100 سالہ بزرگ ...
07/11/2024

ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر دوسری بار پوری گارد کا رات کے اندھیرے میں دھاوا ، پہلے نو ماہ کا بچہ اور اب 100 سالہ بزرگ والدہ پر تشدد کیا گیا اور ان کو گالیاں دیں اور گھر کی دیگر خواتین کی وڈیوز بناتے رہے!
والدہ کی حالت نازک ہے۔

06/11/2024

"غلام قوم کے معیار بھی عجیب ہوتے ہیں، شریف کو بے وقوف، مکار کو چالاک، قاتل کو بہادر اور مالدار کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں."

Address


Telephone

+923339440529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public TV Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public TV Channel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share