Amir Hussain

Amir Hussain Amir hussain official

18/08/2021

پاکستان پیپلزپارٹی شانگلہ سوشل میڈیا ٹیم کی حلف برداری تقریب
(افیشل گروپ)

‏فائنل کھيلنے خود اسلام آباد آرھا ھوں اور ايسا کھيل پيش کرو گا امپائر بھی آپ کو نہیں بچاسکے گا. آصف علي زرداری 💖🙏💖🖤💚🇵🇰🇵🇰...
09/08/2021

‏فائنل کھيلنے خود اسلام آباد آرھا ھوں اور ايسا کھيل پيش کرو گا امپائر بھی آپ کو نہیں بچاسکے گا.
آصف علي زرداری 💖🙏💖🖤💚🇵🇰🇵🇰

حکومت سے پوچھا جانا چاہیے کہ انکی آٹھ روزہ لاک ڈاؤن کے لیے تیاری کیا ہے؟جو دیہاڑی دار مزدور روزانہ کی بنیاد پر راشن خرید...
08/05/2021

حکومت سے پوچھا جانا چاہیے کہ انکی آٹھ روزہ لاک ڈاؤن کے لیے تیاری کیا ہے؟

جو دیہاڑی دار مزدور روزانہ کی بنیاد پر راشن خریدتے ہیں انکے لیے کیا پلان ہے؟

انکے بچوں کے لیے دودھ اور ادویات فراہم کرنے کے کیا انتظامات ہیں؟

مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے اگر کسی گھر میں کھانا نہ پک سکا تو ایمرجنسی میں کس نمبر پر کال کریں ؟

کپڑوں کی دوکانیں سختی کے ساتھ بند کروا دی جائیں گی۔ لوگ میتوں کو دفنانے کے لیے کفن کہاں سے خریدیں گے یا حکومت وقت کفن گھر پر مہیا کرے گی؟

کرونا کے علاوہ ہزاروں دیگر امراض میں مبتلا لاکھوں مریضوں کا کیا بنے کا ؟ ڈاکٹروں تک رسائی کے کیا انتظامات ہونگے؟

آٹھ روز تک ٹرانسپورٹ کی بندش سے اگر خوراک ، ادیات اور دیگر ضروریات زندگی کی قلت پیدا ہو گئی تو پلان بی کیا ہے؟

اگر لاک ڈاؤن سے فائدے کی بجاۓ غربت میں پسی ہوئی قوم کا بیڑا ہی غرق ہوگیا تو زمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

حکومت تھوڑا نہیں پورا سوچے ۔

06/04/2021

پاکستان کو ایٹمی قوت، متفقہ آئین، امت مسلمہ کی یکجہتی، جمہوریت کی بحالی اورعام آدمی کوآواز دینے کی سزا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو عدالتی قتل کی صورت میں دی گئی، مگر آج بھی بھٹو خاندان کی تیسری نسل ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اورحقوق کیلئے جہدوجہد میں مصروف عمل ہے۔


Chairman Bilawal Bhutto Zardari

06/04/2021

بریکنگ نیوز
‏جہانگیرترین اگلے ہفتےکراچی میں آصف زرداری سےملاقات کریں گے

26/03/2021
26/03/2021
23/03/2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان و عہدیداران پی ڈی ایم اتحاد کے حوالے سے تلخ تبصروں سے گریز کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

ایسے سخت ردعمل سے بھی گریز کیا جائے کہ جس سے حکومت کے خلاف اپوزیشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

پی پی پی سوشل میڈیا رضاکار اور میڈیا پر پی پی کے ترجمان پی ڈی ایم کے حوالے سے منفی تبصروں سے گریز کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

4اپریل1979ءکو بھٹو صاحب کو گڑھی خدا بخش دفن کردیاگیا۔6 اپریل کو فوج کاپہرہ ختم ہوا تو پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین فاتحہ...
18/03/2021

4اپریل1979ءکو بھٹو صاحب کو گڑھی خدا بخش دفن کردیاگیا۔6 اپریل کو فوج کاپہرہ ختم ہوا تو پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین فاتحہ خوانی کے لئے گئے، ان میں بھٹو کے وکیل یحییٰ بختیار بھی تھے جب گاﺅں پہنچے تو لوگوں نے انہیں گھیر لیا اور پوچھنے لگے آپ تو ہمارے لیڈر کے سب سے قریب تھے۔آخری وقت تک انہوں نے کوئی پیغام دیا یاکچھ کہا۔ یہ سن کر یحییٰ بختیار کی آنکھوں میں آنسو آگئے اوربولے بھٹو صاحب نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا”بزدل قوموں کے بہادر لیڈروں کا یہی انجام ہوتا ہے“

Meer Palijo ❤️🙏💖

16/03/2021

ہمیں پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر فیصلہ منظور ہے

🌼🌼🌼 Meetha Post 🌼🌼🌼️ *بیٹی جب شادی کے بعد ...*  *سسرال جاتی ہے تب .....*  *پرائی نہیں لگتی.*  *مگر ......* جب وہ میکے آک...
14/03/2021

🌼🌼🌼 Meetha Post 🌼🌼🌼

️ *بیٹی جب شادی کے بعد ...*

*سسرال جاتی ہے تب .....*
*پرائی نہیں لگتی.*
*مگر ......*
جب وہ میکے آکر ہاتھ منہ دھونے کے بعد سامنے ٹنگے ٹاول کے بجائے اپنے بیگ سے مختصر رومال سے منہ پونچھتی ہے،

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب وہ باورچی خانے کے دروازے پر نامعلوم سی کھڑی ہو جاتی ہے،

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب وہ پانی کے گلاس کے لئے ادھر ادھر آنکھیں گھماتی ہے،

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب وہ پوچھتی ہے واشنگ مشین چلاوں کیا
*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب میز پر کھانا لگنے کے بعد بھی برتن کھول کر نہیں دیکھتی تو

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب پیسے گنتے وقت اپنی نظریں چراتی ہے

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب بات بات پر غیر ضروری قہقہے لگا کر خوش ہونے کا ڈرامہ کرتی ہے

*تب وہ پرائی لگتی ہے*
😭😭😭😭😭😭😭

اور لوٹتے وقت 'اب کب آئے گی' کے جواب میں 'دیکھو کب آنا ہوتا ہے' یہ جواب دیتی ہے،

*تب ہمیشہ کے لئے پرائی ہو گئی ایسے لگتی ہے*

لیکن گاڑی میں بیٹھنے کے بعد
جب وہ چپکے سے
اپنی آنکھیں چھپا کے خشک کرنے کی کوشش کرتی

*تو وہ پراياپن ایک جھٹکے میں بہہ جاتا ہے تب وہ پرائی سی لگتی ہے*

نہیں چاہئے حصہ بھیا

میرا میكا سجائے رکھنا

کچھ نہ دینا مجھے

صرف محبت برقرار رکھنے

پاپا کے اس گھر میں

میری یاد بسائے رکھنا

بچوں کے ذہنوں میں میرا

مان برقرار رکھنا

بیٹی ہوں ہمیشہ اس کے گھر کی
یہ اعزاز سجايے رکھنا.

*بیٹی سے ماں کا سفر*

*(خوبصورت الفاظ تمام*
*بہنوں کے نام)*

بیٹی سے ماں کا سفر

بےفكري سے فکر کا سفر

رونے سے خاموش کرانے کا سفر

پہلے جو آنچل میں چھپ جایا کرتی تھی.
آج کسی کو آنچل میں چھپا لیتی ہیں.
پہلے جو انگلی پہ گرم لگنے سے گھر کو سر پہ اٹھایا کرتی تھی.

*آج ہاتھ جل جانے پر بھی کھانا بنایا کرتی ہیں*

پہلے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو جایا کرتی تھی
آج وہ لاڈلی بڑی بڑی باتوں کو ذہن میں چھپایا کرتی ہیں.
پہلے بھائی ،، دوستوں سے لڑ لیا کرتی تھی.
آج ان سے بات کرنے کو بھی ترس جاتی ہیں.
ماں، ماں کہہ کر پورے گھر میں کھل کرتی تھی.
آج ماں سن کے آہستہ سے مسکرایا کرتی ہیں.
10 بجے اٹھنے پر بھی جلدی اٹھ جانا ہوتا تھا.
آج 7 بجے اٹھنے پر بھی
لیٹ ہو جایا کرتی ہیں.
اپنے شوق پورے کرتے کرتے ہی سال گزر جاتا تھا.
آج خود کے لئے ایک کپڑا لینے کو ترس جایا کرتی ہے.
سارا دن فارغ ہوکے بھی بزی بتایا کرتی تھی
اب پورے دن کام کرکے بھی کام چور کہلایا کرتی ہیں.
ایک امتحان کے لئے پورے سال پڑھا کرتی تھی.
اب ہر روز بغیر تیاری کے امتحان دیا کرتی ہیں.
نہ جانے کب کسی کی بیٹی
کسی کی ماں بن گئی.
کب بیٹی ماں کے سفر میں تبدیل ہو گئی .....

*کچھ نہیں پتہ*
*کچھ نہیں پتہ*
*کچھ نہیں پتہ*

*اللہ تعالی ہر بیٹی کا نصیب اور مُقدر اچھا کرے* 💛
میٹھا مروت کو دعاؤں میں یاد رکھنا ❤❤🤗
اگر پوسٹ اچھی لگی
ہو تو کمنٹ ضرور کیجیے گا

*اہم اعلان*!*مرغی مافیا کے خلاف جہاد*پاکستان میں بسنے والے  تمام با شعور دوستوں سے اپیل ہے کہ مرغی کا گوشت اگلے 10 دن کے...
09/03/2021

*اہم اعلان*!
*مرغی مافیا کے خلاف جہاد*
پاکستان میں بسنے والے تمام با شعور دوستوں سے اپیل ہے کہ مرغی کا گوشت اگلے 10 دن کے لئے خریدنا بند کریں آج کراچی میں 440 روپے سے لے کے 470 روپے تک مرغی کا ریٹ پہنچ گیا ہے، اور ملک کے دیگر حصوں میں بھی تقریباً یہی حال ہںے، براہ کرم اگلے دس دن کے لیے مرغی کی خرید بند کریں تاکہ یہ جو مافیا بیٹھے ہوئے ہیں ان کے ہوش ٹھکانے آجائیں، براہ کرم اس میسج کو پھیلائیں خود بھی عمل کریں اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی اس کی تجویز بھیجیں۔

06/03/2021

ڈمی وزیر اعظم کو کتنے ووٹ ملے

‏اسمبلی میں آج 178 ارکان موجود ہی نہیں تھے، لیکن ووٹ 178 ڈلوا دیئے۔
عمران خان کو ووٹ ملے 178
حکومت و اتحادیوں کی کل تعداد 180
فیصل واڈا مستعفی، باقی بچے 179
ڈسکہ کا الیکشن کالعدم باقی رہ گئے 178
ایک آزاد امیدوار نہیں آیا باقی 177
سپیکر قومی اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتا
‏باقی 176 بی این پی کے چار اراکین غیر حاضر، بقایا بچے 172
ایک خود عمران صاحب جو خود کو ووٹ نہیں دے سکتے باقی بچے 171
تو پھر 178 ووٹ کیسے پڑ گئے ؟..یہ ھے جادو ۔۔۔۔ کاپی

06/03/2021

گالم گلوچ برگیڈ ملکی سیاست کو خطرناک سمت میں کے جارہے ہیں- آج جو خاقان عباسی کے ساتھ ہوا کل کو عمران خان کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے-

اسلام آباد صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا سلسلہ جاری
05/03/2021

اسلام آباد صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا سلسلہ جاری

05/03/2021

سال 2021 کا نیا لطیفہ
پی ٹی آئی + ق لیگ+عوامی لیگ+ ایم کیو ایم× بی این پی +جی ڈیز اے+فنکشنل لیگ+آزاد گروپ ۔۔۔خان اکیلا ھی کافی ھے۔😂😂😂

اوپر والا تو جہانگیر ترین کو بھی دیکھ رہا تھا اُس ٹائم خُدا کے قہر سے خوف نہیں آیا
05/03/2021

اوپر والا تو جہانگیر ترین کو بھی دیکھ رہا تھا اُس ٹائم خُدا کے قہر سے خوف نہیں آیا

03/03/2021

ایک زرداری سب پے بھاری

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی جیت گئےسب سے پھلے  PDM کے مشران۔۔پی پی پی کے قیادت اور ورکران کو بھت بھت مبارک ہو۔۔۔
03/03/2021

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی جیت گئے
سب سے پھلے PDM کے مشران۔۔
پی پی پی کے قیادت اور ورکران کو بھت بھت مبارک ہو۔۔۔

افسوسشاہ نواز دھانی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ دو سال پہلے ٹرائل دینے کے لیے اس کے پاس جوتے نہیں تھے جو پھر اس نے اپنے دوست ...
24/02/2021

افسوس
شاہ نواز دھانی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ دو سال پہلے ٹرائل دینے کے لیے اس کے پاس جوتے نہیں تھے جو پھر اس نے اپنے دوست سے لیے، کل دھانی نے ملتان سلطان کی طرف سےPSLڈیبیو کیا۔ پہلے اسپیل میں زلمی کے بلےبازوں کو باندھ کر رکھ دیا تھا۔ افسوس کہ زلمی سپورٹران کی اکثریت اس لڑکے کی شکل و صورت پر کمنٹس سے باز نہ آئی اور اسکی ناک کا مذاق اڑاتی رہی۔ دھانی اللہ پاک کی تخلیق ھے انسان کو مخالفت میں اتنا نہیں گرنا چاہیے کہ کسی کی شکل و صورت کا مذاق اڑانا پڑے اور آخر یہ بھی تو پاکستانی ھے اور لیگ بھی تو ہماری اپنی ھے لہٰذا مخالفت سے بالاتر ہو کر جہاں بھی ٹیلنٹ نظر آئے اسکی حوصلہ افزائی اور تعریف کردیا کریں۔

19/02/2021

نیازی صاحب !
آپ نے گھبرانا نہیں
مزید دُھلائی کیلئے سینیٹ الیکشن تک انتظار کرے 😋
🇱🇾💪🇱🇾

19/02/2021

پی کے 63 مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان جیت گئے

19/02/2021

نوشہرہ۔۔۔ پی کے 63 نوشہرہ ون 62 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ن لیگ کے اخیتار ولی 12527 ووٹ لے کر آگے
نوشہرہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے میاں عمرکا 9010 ووٹ کے ساتھ دوسرا نمبر
نوشہرہ۔۔۔ ن لیگ کے اختیار ولی کو 3517 ووٹ کی برتری حاصل

انتہائی افسوسناک خبر سینٹر مشاہداللہ خان اس دنیا میں نہیں رہے۔اناللہ وانا الہ راجعون😥😰
17/02/2021

انتہائی افسوسناک خبر
سینٹر مشاہداللہ خان
اس دنیا میں نہیں رہے۔
اناللہ وانا الہ راجعون😥😰

Sample work
14/02/2021

Sample work

14/02/2021

یہ کون سا انسانیت ھے ایسی تعلیم پر لعنت بھیجتا ہوں جو انسانیت سے خبر نہیں

Wasim iqbalRomesa iqbal2nd position in has classCongratulations
13/02/2021

Wasim iqbal
Romesa iqbal
2nd position in has class
Congratulations

11/02/2021

حق اور سچ کی فتح
رہنما پیپلزپارٹی سید خورشید احمد شاہ کی ضمانت منظور✌💪🇱🇾

سنی واشنگ پاؤڈر بہترین کوالٹی مناسب ریٹ پر دستیاب ہوگا
10/02/2021

سنی واشنگ پاؤڈر بہترین کوالٹی
مناسب ریٹ پر دستیاب ہوگا

06/02/2021

غیر سیاسی پوسٹ ۔
بلدیاتی انتخابات نزدیک ہے
ہمارا مطالبہ
پہلے احتساب پھر اگلا انتخاب

05/02/2021

بلدياتي انتخاباتو روځې نژدې دي چې ووټ غوښتنه کوي خو دا تپوس تري ضرور کوي چې تاسو مخکې سه کارکردګي کړي ده خپل د ووټونو طاقت ورته وښيي

30/01/2021

ایکشن کمیٹی بشام بازار کے صدر ماسٹرحمید الرحمن کی اہلیہ انتقال کرگٸیں نمازجنازہ اج دوپہر دوبجے کوڑمنگ میں ادا کیجاٸی گٸ

29/01/2021

بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری صاحب کی بڑی صاحبزادی اور چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب کی بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری صاحبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔!!❤️
اللہ پاک ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان کی جوڑی سلامت رہے۔۔۔۔!! آمین❤️

بہہت بہت مبارک ہو بہن بختاور بھٹو زرداری زندگی کی نیئ شروعات اللہ اپ دونوں کو لمبی خوشیوں بھری زندگی دیں کاش  آج بی بی ز...
29/01/2021

بہہت بہت مبارک ہو بہن بختاور بھٹو زرداری
زندگی کی نیئ شروعات
اللہ اپ دونوں کو لمبی خوشیوں بھری زندگی دیں
کاش آج بی بی زندہ ہوتی :

عورت کے حقوق کیا ہیں مجھے اسی بات کی سمجھ نہیں آتی کہ عورت پیدا کرتی ہے بولنا سکھاتی ہے چلنا سکھاتی ہے پرورش کرتی ہے لیک...
29/01/2021

عورت کے حقوق کیا ہیں مجھے اسی بات کی سمجھ نہیں آتی کہ عورت پیدا کرتی ہے بولنا سکھاتی ہے چلنا سکھاتی ہے پرورش کرتی ہے لیکن عورت ایک ماں ھے ایک بہن ہے پھر بھی تمہاری گالیوں میں پھر بھی اسی کا نام ہوتا ہے اسلام نے عورت کو بہت مقام دیا ہے لیکن اگر کوئی اس پر عمل کرے تو۔۔۔۔۔🥺__________افسوس۔۔۔۔۔۔😔😥

27/01/2021




25/01/2021

ضلع شانگلہ کیڑی میں ایک ہفتے سے ٹیلی نار کے سگنل خراب ہے جس کی وجہ سے پورا علاقہ متاثر ہیں ذمہ دار لوگ فورئ ایکشن لے ورنہ لوگ احتجاج پر مجبور ہوجائے گا

Address

Kerai

Telephone

+923464855588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir Hussain:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share