طلباء کے کوچ کے ساتھ حادثہ
بنوں میران شاہ روڈ سیدگی چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ملک فرزند علی خان اور امندی قوم جو بھی فیصلہ کریگی:تاجر برادری اور چیمبر اف کامرس شانہ بشانہ انکے ساتھ کھڑی ہے اور رہےگی:ناصر خان بنگش کا چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سمیت میڈیا ٹاک۔
جن ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے آمندی کی مریضہ فوت ہوئی تھی انکے خلاف فی الفور FIR کاٹی جائے۔ناصر خان بنگش کا ڈی پی او بنوں سے مطالبہ
دھرنا فی الحال ختم ہو گیا ہے جو مطالبات ہے وہ سب ماننے کے لیے تیار ہو گیا ہے اگر نہیں مانا تو پھر پلانٹ بی میں دھرنا پیر شروع ہوگا
بنوں اور جنوبی اضلاع کے طلباء کے لیے خوشخبری ،اب اپ کو پشاور، اسلام اباد ،کراچی ،لاہور جانے کی ضرورت نہیں ۔اپ کے شہر بنوں میں
تاج کالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز طغل خیل بنوں میں داخلے جاری ہیں ۔
پاکستان نرسنگ کونسل اینڈ مڈوائفری کونسل اور خیبر میڈیکل میڈیکل یونیورسٹی (kmu) پشاور نے تاج کالج اف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کو بی ایس این چار سالہ نرسنگ اور دو سالہ پوسٹ ار این کے لیے این او سی جاری کر دی ہے ۔جس کے لیے ایف اے سی پری میڈیکل اور کے ایم یو کیٹ کا ٹیسٹ ضروری ہے ۔پری کوچنگ رجسٹریشن جاری ہے ۔جو کہ پاکستان نرسنگ کونسل اسلام اباد ،خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے ایم یو پشاور ہائر ایجوکیشن ریگولرٹی اتھارٹی ،خیبر پشتون ہیلتھ فاؤنڈیشن سے رجسٹرڈ ہیں ۔
دو سالہ میڈیکل ڈپلومہ ٹیکنیشنز، ہیلتھ، فارمیسی، اینستھزیا، ڈینٹل، ریڈیالوجی، کارڈیالوجی، پتالوجی جو کہ میڈیکل فیکلٹی kpmf/fpma اور الائیڈ ہیلتھ کونسل اسلام آباد کیساتھ بنوں کا واحد رجسٹرڈ ادارہ ہے، لیڈی ہیلتھ وزٹرز ایل ایچ وی، دو سالہ ڈپلومہ سی این اے (دو سالہ ڈپلومہ نرسنگ )سی ایم ڈبلیو پاکستان نرسنگ کونسل /cmw جوکہ پاکستان نرسنک کونسل اسلام آباد اور نرسنگ کونسل خیبر پختونخوا نرسنگ کونسل سے رجسٹرڈ ہیں، پیڈ انٹرنشپ /انٹر شپ حلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہا
الحمدللہ دل فراز بھائی کو اپ کا امانت میں نے پہنچا دیا...
شیخ الحدیث حضرت مولانا ہدایت اللہ صاحب مہتمم جامعہ آشرفیہ مندوری پتال شاہ بنوں میں علماء کرام خفاظ کرام کے مقام پر زبردست خطاب۔❤❤❤🌷
#غدار وطن کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائے ۔
#Pak#Army
#Interpol
#kpk army
#News# Bannu
بنو ں دنیا کا گندا ترین اور پاکستان کا خوبصورت ترین شہر
میں ہیپاٹائٹس اور ایچ ائی وی بے لگام مزید تفصیل ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔۔
میری ان تمام بہنوں اور بیٹیوں سے درخواست ہے جو انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے کہ خدارا اپ کی عزت اپ کے اپنے ہاتھ میں ہے اپنی عزت کو خراب نہ کرو اور کسی بھی شخص پر جس کے ساتھ اپ کا نکاح نہیں ہوا ہو اس پر اعتبار نہ کرو وقت انے پر اپ کی تمام عزت کو خاک میں ملا دیتے ہیں